Today news

Friday, September 16, 2022

امریکہ نے مزید 10 ایرانی شہریوں اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

Friday 16-9-2022

امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پابندی کی زد میں 10 ایرانی شہری اور کمپنیاں شامل ہیں، فہرست جاری کر دی گئی۔ امریکہ اس سے قبل بھی ایران پر متعدد پابندیاں عائد کر چکا ہے۔ ایران نے فوری کوئی ردعمل نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق پابندیوں کی وجہ جوہری معاہدہ قرار دی جا رہی ہے۔

No comments: