Today news

Tuesday, January 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ ختم نہیں ہوگی. نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار 

🔖مچھ: ناکام دہشتگرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونیکے ثبوت ہیں: سکیورٹی ذرائع

🔖طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے، بائیڈن

🔖غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 215 فلسطینی شہید

🔖نتن یاہو کے خلاف عدم اعتماد کے لئے کنیسٹ میں ووٹنگ ہوگی

🔖امریکی فوجی اڈے پر حملہ، اپنے انداز میں ایران سے نمٹ لیں گے، بلنکن

🔖مچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام، تمام سات دہشت گرد ہلاک، ایس ایچ او شہید

🔖اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں

🔖پی ٹی آئی کا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی سزا چیلنج کرنے کا اعلان

🔖عمران نے اقتدار جاتا دیکھا پاکستان پر حملہ کیا، قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: نواز شریف 

🔖چین دہشت گردی کے خلاف دُہرے معیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

🔖پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں اہم پیشرفت

🔖سبی میں پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

🔖پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کیلئے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری

Monday, January 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، امریکی سینیٹرز کا ایران پر براہ راست حملے کا مطالبہ

🔖آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق

🔖اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات چاہتے ہیں مگر وہ بات کرنے کو تیار نہیں، عمران خان

🔖دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پرپاکستان اورایران میں دہشتگردی کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

🔖ایران نے اردن ڈرون حملے سے لاتعلقی ظاہر کردی

🔖اسرائیل کی غزہ پرجارحیت؛ امریکہ میں تمام مسلمانوں خصوصا فلسطینیوں سے نفرت کے واقعات میں اضافہ

🔖اسرائیل کا دمشق کے مختلف مقامات پر حملہ

🔖شام میں کسی بھی ایرانی تنصیب پر حملہ نہیں ہوا، دمشق میں تعینات ایرانی سفیر

🔖مسلم لیگ ن اور اسلامی تحریک میں اتحاد کیلئے رابطہ، فیصلہ مجلس شوریٰ کرے گی

🔖توشہ خانہ کیس حتمی مرحلے میں داخل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا حق دفاع ختم

🔖نگران وزیراعظم پاکستان سے حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات

🔖نگراں وزیراعظم کی ایرانی صدر کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت

🔖سعودیہ اور مصر کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے فنڈنگ کی بندش پر تشویش کا اظہار

🔖اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

🔖غلط اور گمراہ کن معلومات کی تشہیر میں بھارت دنیا بھر میں سرِ فہرست

Sunday, January 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کے ال امل اسپتال کا محاصرہ، اسرائیلی فوج اور حماس میں شدید لڑائی جاری 

🔖اسرائیل نے امریکہ اور برطانیہ کو بحیرہ احمر میں پھنسایا ہے، معروف عرب تجزیہ نگار

🔖غزہ میں عارضی جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز 

🔖امریکہ کا یمن میں حوثیوں پر نیا حملہ

🔖دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖غزہ میں حماس کی 80 فیصد سرنگیں سالم اور فعال ہیں، وال اسٹریٹ جرنل

🔖اسرائیل کے جھوٹے دعوے خطرناک ہیں، عالمی ادارہ صحت

🔖پاک ایران تعلقات میں بہتری، ایرانی وزیرخارجہ آج رات اسلام آباد پہنچیں گے

🔖پنجاب میں رواں سال کے27 دنوں میں نمونیا سے258 بچے جاں بحق ہوگئے

🔖کوئٹہ، کالعدم سپاہ صحابہ کا حمایت یافتہ امیدوار جمعیت کے حق میں دستبردار

🔖وزیراعظم کو براہ راست عوام سے منتخب کرائیں گے، پی ٹی آئی نے انتخابی منشور پیش کردیا

🔖بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والوں کو سمجھائیں آپ کی بقا جمہوریت میں ہے،آصف زرداری

🔖کراچی، لاہور، پشاور سمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی کی ریلیاں، درجنوں کارکن گرفتار

🔖لوگ اب دینی مدارس کو چندہ نہیں دیتے، شیر افضل مروت

🔖ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح

🔖حیدرآباد ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 28 رنز سے شکست دیدی

Saturday, January 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران میں 9 شہریوں کا قتل قابل نفرت ہے، ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، پاکستان

🔖عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے نہ رُک سکے

🔖شہباز شریف نے بلاول کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج مشروط طورپر قبول کرلیا

🔖پنجاب میں نمونیا کی وبا پرقابو نہ پایا جاسکا، مزید7 بچے انتقال کرگئے

🔖عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، عمران خان 

🔖ایران، پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، رئیسی

🔖سراج الحق کا پاکستان، افغانستان، ایران کو ایک میز پر بٹھانے کا اعلان

🔖گلگت بلتستان میں پہیہ جام ہڑتال: ’مہنگا آٹا نہیں خرید سکتے، ٹیکس نہیں دے سکتے‘

🔖گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی فی الفور بحال کی جائے، متحدہ علماء محاذ

🔖الیکشن میں 2018 کے انتخابات جیسا ماحول نہیں، جوش و خروش کم ہے: گیلپ سروے

🔖شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی

🔖سائفر کیس: عمران خان اور جج کے درمیان شدید تلخ کلامی، شاہ محمود نے فائل ہوا میں اچھال دی

🔖پی سی بی گورننگ بورڈ تشکیل، محسن نقوی شامل

🔖انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہراکر تیسرا میچ بھی جیت لیا

Friday, January 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم، کیس نہ سننے کی صیہونی درخواست مسترد

🔖عالمی عدالت کے فیصلے کو جنوبی افریقہ نے فتح قرار دے دیا، نیتن یاہو کا اظہار مذمت

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی

🔖اسلام آباد اور تہران کے مضبوط تعلقات اہم ہیں: پاکستانی سفیر

🔖باب المندب میں اسرائیل جانیوالی بھارتی کشتی پر حملہ

🔖شبعا، صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

🔖مودی کے موذی منصوبے ،بھارت کا اصلی چہرہ عیاں ہو چکا، علامہ سید ساجد نقوی

🔖لاہور، بلاول بھٹو زرداری کا جامعہ المنتظر کا دورہ، یوم علیؑ کا کیک کاٹا

🔖اسلامی تحریک اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، منیر گیلانی

🔖اسرائیل کا جنوبی افریقہ کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

🔖عالمی سطح پر وزارت عظمیٰ کے امیدوار مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں، بلاول کی نواز کو مناظرے کی دعوت

🔖حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

🔖انصاراللہ کے اعلی سطحی وفد کا دورہ روس، پوٹن کے خصوصی نمائندے سے ملاقات

🔖اتحادی فوجیں کم کرنے پر امریکہ اور عراق کے درمیان اتفاق، عراقی ذرائع

🔖غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی روک تھام، پاکستان کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

🔖مفاہمت کے بعد پاکستان، ایران کے سفرا اپنے سفارتخانے پہنچ گئے ہیں، دفتر خارجہ

Thursday, January 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وطن عزیز پاکستان کو بدنام کرنیوالے بیرون ملک مقیم افراد کیخلاف کاروائی کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ

🔖ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ؛ ہندوتوا پرچم لہرا دیے

🔖ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان

🔖حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے جس کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان

🔖حزب اللہ کا اسرائیلی دفاعی سسٹم "آئرن ڈوم" پر ڈرون حملہ

🔖اسرائیل غزہ پٹی میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکا، ناروے

🔖امریکہ اور برطانیہ نے حوثی رہنماؤں پر پابندی لگادی

🔖گلگت بلتستان میں کل سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

🔖صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گلگت بلتستان کونسل کے ممبران کی ملاقات

🔖توشہ خانہ کیس: عمران خان نے لطیف کھوسہ کو ہٹا کر نیا وکیل مقرر کردیا

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اسکولوں کی تباہی سے تعلیمی بحران پیدا ہوگیا

🔖موجودہ الیکشن بے مقصد بن چکا جو ملک کو انتشار کے علاوہ کچھ نہیں دیگا: شاہد خاقان

🔖اسرائیل غزہ میں اپنی فوجی کاروائیوں کو حقِ دفاع میں نہیں چھپا سکتا، سعودی عرب

🔖پیٹ کمنز کرکٹر آف دی ایئر، عثمان خواجہ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر جبکہ ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

Wednesday, January 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں 24 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت تشویشناک ہے، امریکہ

🔖ایران اور پاکستان کی یونیورسٹیوں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

🔖غزہ میں ایک ماہ کی جنگ بندی، اسرائیل اور حماس میں مذاکرات کی اطلاعات

🔖سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں جاری

🔖غزہ جنگ کے خاتمے کی کنجی امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ 

🔖بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پرآ گئے

🔖عراق، امریکی قابض افواج کا حملہ، حشد الشعبی کے دو ارکان شہید

🔖عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان

🔖امریکی سینٹ کام کا حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

🔖اپوزیشن ممبران کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات، گندم قیمت میں اضافہ واپس لینے پر زور

🔖پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی: فچ

🔖پنجاب میں نمونیا سے مزید 14 بچے دم توڑ گئے، رواں ماہ اموات کی تعداد 208 ہوگئی

🔖ملتان میں خاندانی سیاست عروج پر، الیکٹیبلز نے اپنے جانشین میدان میں اتاردیے

🔖میانوالی: عمران خان کے آبائی حلقے میں پی ٹی آئی کی مہم نہ ہونے کے برابر

🔖انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا

Tuesday, January 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کیلیے 6 شرائط رکھ دیں، اسرائیلی میڈیا

🔖صنعاء نے امریکی و برطانوی ملازمین کو یمن سے نکالنے کا حکم صادر کردیا

🔖غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کاروائیاں جاری، مزید 200 فلسطینی شہید

🔖او آئی سی کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر شدید اظہار تشویش

🔖غاصب صہیونی حکومت کی شکست اور مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر معظم

🔖امریکی و برطانوی جارحیت کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے، محمد علی الحوثی

🔖ایک منظم سازش کے تحت بابری مسجد کو چھین لیا گیا، اسد الدین اویسی

🔖اسرائیل کی حمایت میں نیوزی لینڈ کا بحیرہ احمر میں اپنی فوج بھیجنے کا اعلان

🔖نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے تو وہ انتقام لیں گے جس کا اندازہ ہی نہیں، بلاول

🔖ملازمت کرنی ہے تو شادی کرلیں: افغانستان میں خواتین کیلئے نئی شرط

🔖نواز شریف اور شہباز شریف سے مل کر حکومت بنائیں گے، جہانگیر ترین

🔖نواز شریف کی لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ریلی، جگہ جگہ کارکنوں نے استقبال کیا

🔖کابینہ نے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی

🔖’اسلام آباد سے تلخ یادیں لے جا رہے ہیں‘: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

Sunday, January 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور اسرائیل کے درمیان پس پردہ کشیدگی میں اضافہ، الجزیرہ

🔖ماہ رنگ نے جن لوگوں کو مسنگ پرسنز بنایا ہوا تھا وہ دہشتگرد ایران میں مارےگئے: جان اچکزئی

🔖افغانستان میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کی موجودگی کے مزید شواہد سامنے آگئے

🔖پاکستان کے جوابی حملے کے بعد ایران کی ایئر ڈیفنس سسٹم کی مشقیں

🔖سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 2023 میں 55 ہزار 971 ہوگئی، سہ ماہی رپورٹ

🔖ایرانی فوجی مشیر دہشت گردی کے خلاف سرگرمیاں جاری رکھیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖ایران کا شام میں کیے گئے اسرائیلی حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

🔖عام انتخابات: قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست شائع

🔖ن لیگ نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، 51 نشستوں پر کسی کو ٹکٹ نہیں دیا

🔖ن لیگ دہشت کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے، بلاول بھٹو

🔖این اے 119 سے پی ٹی آئی امیدوار مہر وسیم، مریم نواز کے حق میں دستبردار

🔖بابری مسجد کے متبادل میں نئی مسجد کی تعمیر مئی سے شروع ہوگی

🔖دورہ نیوزی لینڈ میں شکست، محمد حفیظ کا حقائق قوم کے سامنے رکھنےکا فیصلہ

🔖پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری بار اولمپکس میں کوالیفائی کرنے میں ناکام

Thursday, January 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو راکٹوں اور ڈرون کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا: پاک فوج

🔖پاکستان اور ایران خطے میں کشیدگی کے خواہشمندوں کے ہاتھوں کھلونا نہ بنیں؛ روس

🔖پاک ایران کشیدگی: صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

🔖پاک آرمی دنیا کی بہترین افواج میں شامل 

🔖صدر اور چیئرمین سینیٹ کا ایران میں دہشتگردوں کو مہارت سے نشانہ بنانے پر فوج کو خراج تحسین 

🔖ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو وطن واپس پہنچ گئے

🔖پاکستان نے ایران کو سوچ سمجھ کر جواب دیا، سابق سفیروں کا سیستان میں کاروائی پر ردعمل

🔖سعودی عرب سے تجارتی و عوامی رابطوں کو تقویت دینا چاہتے ہیں: پاکستانی وزیراعظم

🔖پاکستان اور ایران کے تعلقات کی خرابی سے بھارت، اسرائیل اور امریکہ کو فائدہ ہوگا، سراج الحق

🔖2017 میں مجھے نہ نکالا جاتا تو آج ملک میں خوشحالی ہوتی، مہنگائی نہ ہوتی: نواز شریف

🔖صورتحال کو باہمی اعتماد سے کنٹرول نہ کیا گیا تو دشمن قوتیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں، فضل الرحمان

🔖چودھری سرور کا قاف لیگ چھوڑ پر پیپلز پارٹی میں جانے کا فیصلہ

🔖پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

🔖’پاکستان پر حملہ کرنے والے اب پہلے سو دفعہ سوچیں گے‘آصف زرداری 

🔖پاکستان نے اپنے دفاع کا حق درست استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

🔖اسرائیلی کشتیوں پر حملے جاری رکھیں گے، یمن کا عزم

🔖عمران خان کی جانب سے ایرانی حملے کی مذمت 

🔖پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

🔖سائفرکاپی عمران نے اپنے پاس رکھی اورکہا گم ہوگئی، اعظم خان کا کیس میں بیان قلمبند

🔖پاک ایران کشیدگی: افغانستان اور ترکیہ کا دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

🔖مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی

🔖ٹی ٹوئنٹی لیگز : فخر، نسیم شاہ سمیت کئی کھلاڑیوں کو این او سی نہ مل سکا

Tuesday, January 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

🔖امریکی قیادت میں حوثیوں پر حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، قطر

🔖ایران کا آپریشن اس کی سلامتی کو چیلینج کرنے والوں کے خلاف سخت ردعمل کا حصہ ہے، ترجمان وزارت خارجہ

🔖اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی

🔖ایران سے عراقی سفیر کی واپسی، ابھی صرف مشاورت کے لئے بلایا ہے۔ عراق

🔖 امریکہ ہمارا نمبر ون دشمن، پھر کوئٹہ مانگ رہا ہے، مخدوم جاوید ہاشمی 

🔖'آٹھ فروری کو مخالفین کو جھٹکا لگنے والا ہے، ہمارے پاس پلان سی بھی ہے'۔ عمران خان 

🔖مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے: سعودی وزیرخارجہ

🔖یورپی یونین نے حماس رہنما یحیٰ سنوار کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا

🔖دھونس دھمکی کا دور ختم ہوچکا، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، سربراہ ایرانی سلامتی کمیشن

🔖انتخابی نشانات کی تبدیلی کے باعث انتخابات میں تاخیر کا خدشہ: الیکشن کمیشن

🔖یاسمین راشد، ذلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت

🔖الیکشن سکیورٹی، محکمہ داخلہ نے 4 ارب روپے مانگ لئے

🔖اختلافات بھلا کر پارٹی امیدوار کو سپورٹ کریں، بیرسٹر گوہر خان

🔖عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

🔖معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائیگا: نواز شریف

🔖الیکشن 2024 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

🔖جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان

Monday, January 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن کے ساحل پر اسرائیل جانیوالے ایک اور بحری جہاز پر حملہ 

🔖حوثیوں نے امریکی مال بردار جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا: برطانوی ایجنسی

🔖غزہ میں اسرائیل کی حمایت کر کے امریکہ تحمل کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ایران

🔖امریکہ اور برطانیہ اسرائیل کی حمایت سے باز آجائیں تو انکےجہازوں پرحملے نہیں ہونگے، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت احمقانہ اور تکبر کی انتہا ہے، حسن نصر اللہ

🔖ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان حسن کاظمی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

🔖پی ٹی آئی کو ایک اور سیاسی جھٹکا، قومی اسمبلی کی اقلیتی نشستوں کے کوٹے سے بھی محروم

🔖پرسوں امپائر نے نوبال دی، پی پی سے کسی صورت اتحاد نہیں کریں گے: عمران خان

🔖نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس، مہنگائی سے نجات کا منصوبہ بنالیا

🔖پارٹی کیساتھ وفادار رہیں گے، پی ٹی آئی امیدواروں کی قرآن پر حلف کی ویڈیوز وائرل

🔖کوئی بھی مجھے خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے سے نہیں روک سکتا: پرویز خٹک

🔖ڈونلڈ لو اور باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے،سپریم کورٹ لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے،عمران خان

🔖عمران خان کیساتھ ہیں، صدر اپنے عہدے کی وجہ سے خاموش ہیں، علوی خاندان

🔖نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا، کپتان ولیمسن سیریز سے باہر

Sunday, January 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ، صیہونی رجیم کا فلسطینیوں کے خلاف مہلک ہتھیاروں کا وحشیانہ استعمال، عسکری ماہر کی جائزہ رپورٹ

🔖بحیرہ احمر اور حوثیوں کے حوالے سے ایران کو خصوصی پیغام بھیجا ہے، صدر جوبائیڈن

🔖بھارتی قابض فوج نے کشمیر میں بڑا آپریشن شروع کردیا

🔖وزیراعظم ہو یا سپہ سالار، جان لے کہ فلسطین کا کوئی دو ریاستی حل نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

🔖لبنان میں قتل کیے گئے حماس رہنما صالح العاروری کی دو بہنیں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیں

🔖عمران خان کا کوئی نظریہ نہیں، اقتدار کی خاطر کچھ بھی کر گزرنے کو تیار تھا، پرویز خٹک

🔖ایران مشرق وسطی کی بڑی طاقت، امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، روزنامہ گارڈین کی رپورٹ

🔖مسعود الرحمان عثمانی کے قتل کے الزام میں 3 افراد گرفتار

🔖عالمی برادری اسرائیل کو اسلحے کی عدم ترسیل کا کھل کر مطالبہ کرے، اسمعیل ہنیہ

🔖بلوچستان: آٹھ لاکھ خواتین شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ سے محروم

🔖میں دہشتگردی اور لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرسکتا ہوں، بلاول بھٹو کا دعویٰ

🔖مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا

🔖دانیال عزیز اندرونی طور پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی دوڑ میں تھے، احسن اقبال

🔖پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے پرکشش آفرز ہوئیں، دباؤ بھی ڈالا گیا، اسدقیصر