Today news

Thursday, January 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو راکٹوں اور ڈرون کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا: پاک فوج

🔖پاکستان اور ایران خطے میں کشیدگی کے خواہشمندوں کے ہاتھوں کھلونا نہ بنیں؛ روس

🔖پاک ایران کشیدگی: صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

🔖پاک آرمی دنیا کی بہترین افواج میں شامل 

🔖صدر اور چیئرمین سینیٹ کا ایران میں دہشتگردوں کو مہارت سے نشانہ بنانے پر فوج کو خراج تحسین 

🔖ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو وطن واپس پہنچ گئے

🔖پاکستان نے ایران کو سوچ سمجھ کر جواب دیا، سابق سفیروں کا سیستان میں کاروائی پر ردعمل

🔖سعودی عرب سے تجارتی و عوامی رابطوں کو تقویت دینا چاہتے ہیں: پاکستانی وزیراعظم

🔖پاکستان اور ایران کے تعلقات کی خرابی سے بھارت، اسرائیل اور امریکہ کو فائدہ ہوگا، سراج الحق

🔖2017 میں مجھے نہ نکالا جاتا تو آج ملک میں خوشحالی ہوتی، مہنگائی نہ ہوتی: نواز شریف

🔖صورتحال کو باہمی اعتماد سے کنٹرول نہ کیا گیا تو دشمن قوتیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں، فضل الرحمان

🔖چودھری سرور کا قاف لیگ چھوڑ پر پیپلز پارٹی میں جانے کا فیصلہ

🔖پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

🔖’پاکستان پر حملہ کرنے والے اب پہلے سو دفعہ سوچیں گے‘آصف زرداری 

🔖پاکستان نے اپنے دفاع کا حق درست استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

🔖اسرائیلی کشتیوں پر حملے جاری رکھیں گے، یمن کا عزم

🔖عمران خان کی جانب سے ایرانی حملے کی مذمت 

🔖پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

🔖سائفرکاپی عمران نے اپنے پاس رکھی اورکہا گم ہوگئی، اعظم خان کا کیس میں بیان قلمبند

🔖پاک ایران کشیدگی: افغانستان اور ترکیہ کا دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

🔖مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی

🔖ٹی ٹوئنٹی لیگز : فخر، نسیم شاہ سمیت کئی کھلاڑیوں کو این او سی نہ مل سکا

No comments: