Today news

Saturday, April 12, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس وفد کا فائر بندی مذاکرات کے لیے دورہ قاہرہ

🔖امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے، عمانی وزیر خارجہ

🔖امریکہ کیجانب سے یمن پر حملوں کا مقصد غزہ میں جاری نسل کشی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، انصار الله

🔖یمن کا تل ابیب پر کامیاب ڈرون حملہ

🔖بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

🔖نئی نہروں کا معاملہ سنجیدہ ہے، تحفظات سن کر فیصلہ کیا جائے، علامہ سید ساجد نقوی

🔖امریکی ارکان کانگریس کا تین رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

🔖امیر جماعت کا اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام خط، غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے 20اپریل کو عالمی یوم احتجاج منانے کی تجویز

🔖آئینی ادارے اپنی حدود میں کام کریں، یہی جمہوری نظام کی بقا ہے، مولانا فضل الرحمان

🔖وزیر اعظم توانائی کے شعبے میں مزید ریلیف کا اعلان کریں گے: وزیر خزانہ

🔖مریم نواز کی رجب طیب اردوان سے ملاقات

🔖سندھ اور بلوچستان شدیدگرمی کی لپیٹ میں، ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ

🔖امریکا کا ہزاروں افغان اور کیمرون کے باشندوں کا ٹیمپریری پروٹیکٹڈ اسٹیٹس ختم کرنے کا اعلان

🔖پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

Friday, April 11, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران کی بین الاقوامی جوہری توانائی کے نمائندے کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

🔖امریکہ اور صیہونی رژیم سے مقابلے کا واحد راستہ جہاد فی سبیل اللہ ہے، قائد انصاراللہ یمن

🔖حزب اللہ نے اپنے غیر مسلح ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی 

🔖اسرائیلی فوج غزہ جنگ سے تنگ آگئی، سیکڑوں اہلکاروں نے حکومت کو خط لکھ دیا

🔖امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہماری شان کے خلاف ہیں۔ امام جمعہ تہران 

🔖امریکی ٹیرف کے جواب میں چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصد کردیا

🔖حشد الشعبی ایک نئے تاریخی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، سربراہ فالح الفیاض

🔖اسرائیل، امریکہ اور بھارت کا علاج صرف اور صرف جہاد ہے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں غیر ملکی فوڈ چینز پر حملے، سندھ میں سکیورٹی سخت

🔖امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، اسکے ساتھ مثبت بات چیت ہوگی، وزیر خزانہ

🔖پاکستان اور بیلا روس کے درمیان صنعت و تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے معاہدے

🔖مسلم حکمران سن لو! اگر فلسطین کو نقصان پہنچ رہا تو آپ کو بھی نقصان پہنچے گا، حافظ نعیم

🔖افغانستان میں 4 افراد کو اسٹیڈیمز میں سرعام موت کی سزا دیدی گئی

🔖سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پرحکم امتناع ختم کردیا

🔖پی ایس ایل 10: افتتاحی میچ میں قلندرز نے اسلام آباد کو 140 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

Wednesday, April 9, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شدید معاشی دباؤ، لاکھوں اسرائیلی خاندان خیراتی اداروں کے کھانوں پر زندگی گزارنے لگے

🔖پاکستانی ذخائر سے دونوں ممالک فائدہ اٹھا سکتے ہیں: امریکہ

🔖یمنی فوج کے امریکی بحری جہاز اور اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے

🔖ٹرمپ کا 90 روز کیلئے ٹیرف میں وقفے، چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان

🔖عالمی تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے لگی، یورپی یونین نے بھی امریکہ پر ٹیرف عائد کردیا

🔖مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن جوہری کامیابیوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی صدر

🔖تجارتی جنگ میں چین کا ایک اور وار، امریکی مصنوعات پر عائد ٹیرف 34 فیصد سے بڑھا کر 84 فیصد کردیا

🔖اسرائیلی پائلٹوں کا جنگ جاری رکھنے سے انکار، فضائیہ کے کمانڈر کو خط لکھ دیا

🔖اسرائیل کے امداد روکے جانے سےغزہ میں 60 ہزار بچےخوراک کی شدید قلت کا شکار

🔖پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان؛ عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا

🔖نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

🔖پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ

🔖غزہ، شجاعیہ میں صیہونی فوج کا ہولناک قتل عام، 8 بچوں سمیت 35 شہید

🔖سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

Tuesday, April 8, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن پر جارحیت: امریکہ اہداف کے حصول میں مکمل ناکام، انصاراللہ کی جنگی طاقت بدستور برقرار

🔖اب امریکہ کی باری ہے کہ وہ مذاکرات کے بارے میں نیک نیتی ثابت کرے، جواد ظریف

🔖ٹرمپ نے نیتن یاہو کو زیلنسکی سے زیادہ ذلیل کیا، اسرائیلی صحافی

🔖امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں، روس

🔖عالمی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، مضبوط سکیورٹی فریم ورک یقینی بنائیں گے: آرمی چیف

🔖امریکہ ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات میں "ایمانداری" کا مظاہرہ کرے، چین

🔖الجولانی سے جلد ملاقات کروں گا، لبنانی وزیر اعظم

🔖نیتن یاہو امریکہ سے مایوس اور خالی ہاتھ لوٹ آئے، عبرانی میڈیا

🔖پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں معدنی وسائل کی تلاش کیلئے عالمی کمپنیوں کیساتھ سمجھوتوں پر دستخط

🔖فلسطین کو بچانے کے لیے مسلم ممالک کو متفق ہونا ہو گا: حافظ طاہر اشرفی

🔖مسائل حل، پاکستانی اب متحدہ عرب امارات کا 5 سالہ ویزا حاصل کر سکتے: گورنر سندھ

🔖’غزہ ایک قتل گاہ میں تبدیل ہو چکا ہے‘، سربراہ اقوام متحدہ

🔖پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر انتقال کرگئے

🔖یوکرین کا روسی فوج کے ہمراہ لڑنے والے 2 چینی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

🔖9 مئی: سپریم کورٹ کا انسداد دہشت گردی عدالتوں کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

Monday, April 7, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 46 فلسطینی شہید

🔖اسرائیل لبنانی حکومت کی نااہلی کا غلط فائدہ اٹھا رہا ہے، حزب اللہ

🔖دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے والوں سے براہ راست مذاکرات بے معنی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖برطانیہ کی 2 اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا

🔖امریکہ کے کسی بھی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا، ایران

🔖اسرائیلی فوج انسانی ڈھال کے طور پر فلسطینی ’شاوِش‘ استعمال کر رہی ہے، اسرائیلی فوجی کا انکشاف

🔖پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک

🔖گذشتہ 20 دنوں میں اسرائیل کے ہاتھوں 490 فلسطینی بچے شہید

🔖صیہونی حکمران امریکہ کی شہہ پر جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں، قائد انصاراللہ یمن

🔖بشریٰ بی بی، علیمہ خان سمیت دیگر شخصیات دھڑوں کی سرپرستی کررہی ہیں، سینئر قیادت کا انکشاف

🔖46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفرکرنےکی پیشکش کردی

🔖حافظ نعیم کا غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف امریکی سفارتخانےکی طرف مارچ کا اعلان

🔖نواز شریف کا آئندہ ہفتے لندن جانے کا امکان، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول

🔖غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

🎙️تازہ ترین🎙️



🔖امریکی ایران کے ساتھ لیبیا طرز کے معاہدے کا صرف خواب دیکھ سکتے ہیں، عراقچی

🔖غزہ کو تہس نہس کرنے کا منصوبہ؛ اسرائیلی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے

🔖فلسطینیوں کی بیدخلی، غزہ اور مغربی کنارے کے الحاق کے خلاف ہوں: صدر میکرون

🔖ایران کسی بھی قیمت پر مذاکرات نہیں کرے گا، صدر پزشکیان

🔖غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، خواتین اور بچوں سمیت مزید 32 فلسطینی شہید

🔖ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین کی حمایت کرنے پر کولمبیا یونیورسٹی کے غیر ملکی طلباء کے ویزے منسوخ کر دئے!

🔖افغانستان نے دہشتگردی کے حوالے سے خدشات پر کارروائی نہ کی تو معاہدے ختم کردیں گے، پاکستانی سفیر

🔖ہیری بروک انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان مقرر

🔖آصف زرداری نے خود سندھ کی نہریں بیچیں اور پی پی والے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، عمر ایوب

🔖مہنگی مرغی فروخت کا انوکھا حل، لاہورضلعی انتظامیہ نے سرکاری ریٹ لسٹ سے چکن کا ریٹ ہی نکال دیا

🔖اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا ڈائیلاگ نہیں، بریک تھرو کی خواہش ہے، فیصلہ عمران خان کا ہوگا، گوہر

🔖چین کے جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا سخت ترین ردعمل، مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

🔖فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکراچی میں آج تمام کاروباری مراکز بند رہے

🔖پیٹرولیم قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو بجلی کی قیمت میں مزید کمی سے دیں گے، وزیراعظم

Saturday, April 5, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمنی افواج کی اسرائیل اور امریکہ کے خلاف دو بڑی فوجی کاروائیاں

🔖نتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج جاری، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ زور پکڑ گیا

🔖اسرائیل نے جان بوجھ کر امدادی فورسز کو نشانہ بنایا، نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف!

🔖غزہ پر جارحیت کیلئے مائیکرو سافٹ نے اسرائیل کو اے آئی ٹیکنالوجی دی، کمپنی انجنیئر

🔖کسی بھی جنگ کے لئے تیار ہیں لیکن پہل نہیں کریں گے، سپاہ پاسداران 

🔖کالاباغ ڈیم منسوخ کروایا، اب نہروں کے خلاف احتجاج ہے: بلاول بھٹو

🔖امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کو دفاعی ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیدی

🔖اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی طبی کارکن کو قتل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

🔖’بہت سی چیزیں ہاتھ میں نہیں اور نہ ہم سے مشورہ ہوتا ہے‘، رضوان کی شکست کے بعد پریس کانفرنس

🔖کراچی سینٹرل جیل میں صدر آصف زرداری کی صحتیابی کیلئے قرآن خوانی اور دعا کرائی گئی

🔖پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، شہرام ترکئی کا گنڈا پور کے بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ

🔖چولستان کینالز منصوبے کی صدر سے منظوری ڈاکیومنٹیڈ ہے، ان کے دستخط ہیں: وزیراطلاعات پنجاب

🔖سعودیہ نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی

🔖پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان

Friday, April 4, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر سے فرار ہو گیا، سربراہ انصار اللہ

🔖اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے دباو ڈال رہے ہیں، لبنانی وزیر خارجہ

🔖صیہونی آباد کاروں کو خانہ جنگی کا خوف، معاشی بحران جنم لے رہا ہے، سروے رپورٹ

🔖بین الاقوامی سازش اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے دہشت گردی عروج پر ہے، بلاول

🔖تجارتی جنگ میں چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کردیا

🔖’وہ گھبرا گئے‘ چین کے امریکہ پر جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا ردعمل

🔖’علی امین نے عمران خان سے صوبے میں تنظیم سازی سے متعلق شکایت کر دی

🔖کسی کوبلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: کورکمانڈر کانفرنس

🔖بنگلہ دیش کےعبوری رہنما محمد یونس کی مودی سے ملاقات، حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

🔖خیبرپختونخوا سے کسی افغان مہاجر کو زبردستی نہیں نکالیں گے، وزیراعلیٰ کا اعلان

🔖ٹرمپ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلئے ممکنہ نام سامنے لے آئے، رچرڈ گرینل کا نام بھی شامل

🔖اسرائیل کا غزہ میں خوراک کو ہتھیار کے طور استعمال اجتماعی سزا ہے: اقوام متحدہ

🔖عوام کہے گی کینالز نامنظور ہیں تو پی پی عوام کیساتھ کھڑی ہوگی: بلاول کا منصوبہ واپس لینے کا مطالبہ

🔖پشاور کے ارباب نیازاسٹیڈیم کا نام تبدیل، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں

Thursday, April 3, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں توسیع نہیں ہو گی: دفتر خارجہ پاکستان 

🔖مقاومت صہیونی حکومت کو اس کے مذموم اہداف کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حزب اللہ

🔖مقاومتی محاذ قابض طاقتوں کا منحوس وجود ختم کرکے دم لے گا، سپاہ پاسداران انقلاب

🔖یمنی افواج کا امریکی بحری بیڑے پر ڈرون اور میزائل حملہ

🔖افغان مہاجرین کی بے دخلی کا سلسلہ شروع، اقوام متحدہ کو سخت تشویش

🔖ہنگری نے عالمی عدالت کے فیصلوں کی دھجیاں اُڑا دیں؛ نیتن یاہو کا پُرتپاک استقبال

🔖سازشی نظریات کیلئے مشہور لورا لومر کی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد 3 اہم سرکاری اہلکار برطرف

🔖اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ امدادی کارکنوں کے لئے غیر محفوظ ہے، اقوام متحدہ

🔖پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی مذمت

🔖’غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 39 ہزار سے زائد بچے یتیم ہوچکے‘

🔖عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا

🔖اختر مینگل کا لانگ مارچ کوئٹہ لے جانے کا اعلان

🔖آذر بائیجان کے صدر عنقریب پاکستان آئیں گے

🔖محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے

Wednesday, April 2, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا غزہ کے ’بڑے حصے‘ پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی کا اعلان

🔖مسلم ممالک فلسطینی عوام کی موثر حمایت کے لئے فوری اقدام کریں، ایرانی صدر

🔖اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید

🔖ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع

🔖ترکی شام کے ائیربیس کا کنٹرول حاصل کرے گا! ذرائع کا انکشاف

🔖ایران پڑوسی اور مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پزشکیان کی امیر بحرین سے ٹیلیفونک گفتگو 

🔖جیل میں طویل ملاقات، عمران خان نے علی امین اور سیف کواسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا

🔖امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو تیسری مرتبہ نشانہ بنایا، یمنی فوجی ترجمان 

🔖’مسک آنے والے دنوں میں اپنے حکومتی کردار سے دستبردار ہونگے‘، ٹرمپ

🔖بھارت نے زرعی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرکے ہمیں دھوکہ دیا: امریکہ 

🔖نیتن یاہو کے دو مشیر ’قطر گیٹ‘ کرپشن کیس میں گرفتار، تین روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

🔖صدر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے: ذاتی معالج کا بیان

🔖ٹرمپ کا ہنی مون ختم، امریکیوں میں مقبولیت 47 فیصد سے گھٹ کر 43 فیصد ہوگئی

🔖پاکستان کا ’افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز‘ کو قانونی کارروائی کا انتباہ

Tuesday, April 1, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے، سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے، سید عباس عراقچی

🔖ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ خطے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا، روس

🔖ایران کے جوہری معاملے کا صحیح حل مذاکرات ہیں، چین

🔖ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، حزب اللہ کا ضاحیہ حملے پر ردعمل

🔖یمن نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا 

🔖میانمارمیں زلزلےسے اموات 2700 سے تجاوز کرگئیں

🔖90 افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کے لیے طورخم پہنچا دیا: وزارت داخلہ

🔖اسرائیل کی اپنے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 40 روزہ جنگ بندی کی تجویز

🔖غزہ کی صورتحال کی اصل ذمہ دار حماس ہے، امریکی محکمہ خارجہ

🔖اسرائیلی فوج نے ہمارے ہیڈکوارٹر کو جان بوجھ کر آگ لگائی، انروا

🔖اسرائیلی حملہ لبنان کیخلاف پوشیدہ گھناؤنے عزائم کے بارے ایک سنگین انتباہ ہے، جوزف عون

🔖صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

🔖علی امین گنڈاپور کا وزیر اعظم سے پن بجلی کے منافع کی مد میں صوبے کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

🔖نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکہ کو سخت وارننگ جاری کردی

🔖ترکی میں اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ

🔖یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے سے پیچھے ہٹے تو بڑے مسائل کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ

🔖مقبوضہ کشمیر؛ مودی سرکار نے عید کی نماز سے بھی روک دیا

🔖حملوں سے یمنی عوام کو شکست نہیں دی جا سکتی، سید عباس عراقچی

🔖ماہرین نے میانمار اور تھائی لینڈ میں حالیہ زلزلے کی شدت کو 334 ایٹم بموں کے برابر قرار دیدیا

🔖اس رمضان میں ایک دہائی کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ حملے ہوئے: رپورٹ

🔖آرمی چیف کا وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ، سرحد پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی

🔖غزہ: اسرائیلی حملے میں شہید 15 امدادی کارکنوں کی لاشیں ایک ہفتے بعد مل گئیں

🔖مذاکرات کی گیند امریکی کورٹ میں ہے، سینئر ایرانی عہدیدار

🔖بلوچستان: اختر مینگل اور حکومتی وفد میں مذاکرات ناکام، لکپاس میں بی این پی کا دھرنا جاری

🔖عیدکے روز عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی رہنما یا فیملی ممبر اڈیالہ جیل نہیں پہنچا

🔖کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت4.7 ریکارڈ کی گئی

🔖امریکی صدر ٹرمپ کا اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جانے کا امکان

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس نے غزہ سے انخلاء کی امریکی مالی پیشکش ٹھکرا دی

🔖امریکہ صیہونی رژیم کے ساتھ ملکر خطے میں ناامنی پھیلانے میں شریک ہے، عراقچی

🔖عید کے روز بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری، خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے

🔖جوہری معاملہ، ایران کا امریکہ سے براہ راست مذاکرات سے انکار

🔖ملک میں غیرقانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کے انخلا کی ڈیڈلائن آج ختم 

🔖میانمار میں سکول کی عمارت سے زلزلے کے 60 گھنٹوں بعد چار افراد کو زندہ نکال لیا گیا

🔖فیصل آباد: موٹروےکے قریب دوران ڈکیتی اجتماعی زیادتی کا تیسرا ملزم بھی گرفتار

🔖ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پر برہم، روسی تیل پر بھاری ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی

🔖کرم میں راستے محفوظ بنانے کیلئے فریقین میں معاہدہ طے پایا ہے، بیرسٹر سیف

🔖اسرائیل نے مغربی کنارے سے 40 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا

🔖حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اقوام متحدہ

🔖مستونگ میں تیسرے روز بھی بی این پی کا دھرنا جاری، اختر مینگل کا کارکنوں کیساتھ عید منانے کا اعلان

🔖کوئٹہ میں دفعہ 144کے تحت تفریحی مقامات پر جانے پرپابندی عائد

🔖میانمار اور بینکاک میں زلزلہ: ڈرونز، روبوٹس اور کتوں کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری