Today news

Tuesday, April 1, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے، سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے، سید عباس عراقچی

🔖ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ خطے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا، روس

🔖ایران کے جوہری معاملے کا صحیح حل مذاکرات ہیں، چین

🔖ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، حزب اللہ کا ضاحیہ حملے پر ردعمل

🔖یمن نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا 

🔖میانمارمیں زلزلےسے اموات 2700 سے تجاوز کرگئیں

🔖90 افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کے لیے طورخم پہنچا دیا: وزارت داخلہ

🔖اسرائیل کی اپنے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 40 روزہ جنگ بندی کی تجویز

🔖غزہ کی صورتحال کی اصل ذمہ دار حماس ہے، امریکی محکمہ خارجہ

🔖اسرائیلی فوج نے ہمارے ہیڈکوارٹر کو جان بوجھ کر آگ لگائی، انروا

🔖اسرائیلی حملہ لبنان کیخلاف پوشیدہ گھناؤنے عزائم کے بارے ایک سنگین انتباہ ہے، جوزف عون

🔖صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

🔖علی امین گنڈاپور کا وزیر اعظم سے پن بجلی کے منافع کی مد میں صوبے کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

🔖نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

No comments: