Today news

Saturday, December 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی حملے کے بعد غزہ کا آخری فعال اسپتال کمال عدوان بھی بند

🔖خوارج کا افغان طالبان کی پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے حملہ پاک فوج نے پسپا کردیا

🔖سعودیہ نے انصار اللہ کی مخالف مسلح اپوزیشن کے لئے 50 کروڑ ڈالر کے نئے پیکج کا اعلان کر دیا 

🔖کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کردیے

🔖غیر علاقائی قوتوں کو مغربی ایشیا کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، ایرانی و چینی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس 

🔖فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کا دفاع قابل تعریف ہے، سپاہ پاسداران 

🔖شام میں بدامنی کی لہر، حلب میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں

🔖یورپ جانے کے خواہشمند 10 ہزار پاکستانی ایران میں گرفتار

🔖سی پیک معاہدے کے تحت چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا

🔖روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارےکو غلطی سےگرانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

🔖مذاکرات ضرور کریں، وارننگ دے رہا ہوں استعمال نہ ہوجائیں، وہ لوگوں کو استعمال کرتا ہے: وزیر دفاع

🔖نوازشریف، آصف زرداری اور عمران خان کے مل بیٹھنے سے دیرینہ ملکی مسائل کا حل ممکن ہے، رانا ثنا

🔖کسی مسلم کی جائیداد سے غیرمسلم کو حصہ نہیں دیا جاسکتا،عدالت نے قانونی نکتے پرفیصلہ سنادیا

🔖صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے نامزد

🔖سنچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 121 رنز پاکستان کو 7 وکٹیں درکار

No comments: