Today news

Thursday, August 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعتراف

🔖ایران اور حزب اللہ کے حملے کا خوف، حیفا بندرگاہ پر ہنگامی حالت نافذ

🔖جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے: جنرل عاصم منیر

🔖جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

🔖صہیونی حکومت کے اندر ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی طاقت نہیں ہے، علی باقری

🔖جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان

🔖کرم میں 2 گروپوں کے تصادم کو غلط رنگ دیا گیا جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوا: وزیر داخلہ

🔖آصف مرچنٹ کے بارے میں معلومات کیلئے امریکہ نے پاکستان کو باضابطہ درخواست کردی

🔖بنگلہ دیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

🔖مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ نرخ میں اضافہ

🔖وزارت خارجہ میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری، سیکرٹری اور ترجمان دفتر خارجہ کی تبدیلی کا امکان

🔖حکومت جماعت اسلامی کے 7 میں سے 4 مطالبات تسلیم کرنے پر رضامند

🔖کراچی کی تمام ایجنسیاں آصف مرچنٹ کے کوائف جمع کرنے میں مشغول

🔖بلاول بھٹو کو وزیرِاعظم بنانے کیلئے ہمیں پنجاب سے ووٹ چاہئیں، مخدوم جمیل الزماں

No comments: