Today news

Friday, August 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق، ایران سے زائرین کو سمندری راستے سے واپس لانے کی تجویز

🔖فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان

🔖عراقی حکومت کی ناقص امیگریشن پالیسی، ہزاروں پاکستانی زائرین بغداد ایئرپورٹ پر محصور

🔖پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

🔖غزہ اب زمین پر جہنم بن چکا ہے، چین

🔖جو لوگ ریاست کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے، وزیر داخلہ

🔖مشرقی شام میں امریکی اڈے پر ڈرون حملہ

🔖دوحہ میں غزہ کے بارے میں کیےگئےجنگ بندی مذاکرات ناکام، فلسطینی ذرائع

🔖اسرائیلی حملے میں حماس کے ایک اور کمانڈر شہید

🔖وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

🔖حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی

🔖جرمنی نے سنگین جرائم میں ملوث 28 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا

🔖مسلسل بارشیں، بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

🔖نتانیاہو غزہ کی جنگ کو غیر معینہ مدت تک جاری رکھنا چاہتا ہے، صہیونی جنرل

Thursday, August 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران اور عراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی

🔖اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے صحن میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا ارادہ

🔖عراقی مزاحمت کا حیفہ پاور پلانٹ پر حملہ

🔖مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہید

🔖کئی مرتبہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کے شواہد دیے جا چکے: پاکستان

🔖اسرائیل کیساتھ صلح کا کوئی امکان نہیں، ایرانی ردعمل یقینی ہے، سید عبدالمالک الحوثی

🔖ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پلان نہیں، طالبان پاکستانیوں کی خونریزی میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کریں: دفتر خارجہ

🔖فلسطینی عوام اور مقاومتی گروہوں کیجانب سے قبول کئے جانیوالے معاہدے کی حمایت کرینگے، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖مودی کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

🔖ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے: افغان طالبان کا دعویٰ

🔖’جنگ بند اور قبضہ ختم کرو‘، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

🔖بیلجیئم نے فلسطین میں جاری نسل کش پالیسی پر اسرائیل کو سزا دینےکا مطالبہ کردیا

🔖بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم

🔖شریف برادران اپنے آئی پی پیزکے پیسے ختم کردیں تو بل میں 25 روپے یونٹ کمی ہوسکتی ہے: حافظ نعیم

🔖حاملہ خواتین سمیت کون سے افراد آئندہ سال حج پر نہیں جاسکیں گے؟ سعودی ایڈوائزری موصول

🔖بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپ

🔖صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

Sunday, August 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہدائے کربلا کا چہلم: کربلا میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت

🔖حسینیت اور یزیدیت کے درمیان جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی، رہبر معظم انقلاب

🔖تل ابیب کے نزدیک صیہونی رجیم کے اسٹرٹیجک مقام کو نشانہ بنایا، سید حسن نصر اللہ

🔖اسرائیل سے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے سے متعلق ’اچھی خبر‘ جلد سنیں گے؛ پاسداران انقلاب

🔖حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکار

🔖حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالا

🔖اسرائیل کے جنوبی لبنان کے متعدد شہروں پر فضائی حملے، 8 افراد شہید

🔖پاکستان سے ایران جانے والی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق

🔖ایران جانے والے زائرین کیلئے ٹور آپریٹرز کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

🔖اسرائیل نے 48 گھنٹے کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کیا

🔖ہم نتین یاہو کی شرائط قبول نہیں کر سکتے، حماس

🔖غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، آج مزید 71 فلسطینی شہید

🔖پنجاب میں پاور شیئرنگ، ن لیگ کا پالیسیوں پر قبل ازوقت پی پی کو اعتماد میں لینے پر اتفاق

🔖اسرائیل کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیا تو عالمی ادارے کٹہرے میں ہونگے۔ وزیراعظم 

🔖راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست

Friday, August 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فوج میں احتساب کا عمل شروع، بڑے انکشافات اور مزید اہم گرفتاریاں متوقع 

🔖شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 خوارج ہلاک

🔖’یوکرین گیس پائپ لائنز پر حملہ امریکی اجازت کے بغیر نہیں کر سکتا تھا‘ روس

🔖کنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلان

🔖تل ابیب بہتر جانتا ہے کہ ایران کی انتقامی کاروائی حتمی اور ناگزیر ہے، امام جمعہ تہران

🔖غزہ میں امن کے لیے بہت دیر ہوچکی ہے، یونیسیف

🔖غزہ متحدہ ریاست فلسطین کا اصل حصہ ہے، محمود عباس

🔖بشریٰ بی بی 9 مئی مقدمات میں قصور وار قرار

🔖وزارت صحت، کشمیر سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ

🔖بجلی کی قیمتوں میں کمی کی پوری کوشش کر رہے ہیں: وزیر اعظم

🔖غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ

🔖خیبرپختونخوا کے بعد پی ٹی آئی پنجاب بھی اختلافات کا شکار، 2 گروپوں میں تقسیم

🔖بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

🔖نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

Thursday, August 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖طالبان کے 3 سال؛ 14 لاکھ افغان لڑکیاں تعلیم اور ہزاروں خواتین ملازمتوں سے محروم

🔖عمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

🔖ژوب، پاراچنار جانیوالے زائرین کی بس کو لوٹنے کی کوشش ناکام، مسلح افراد گرفتار

🔖کابل خوارج کو اپنے دوست ملک پر ترجیح نہ دے، جنرل عاصم منیر

🔖امریکی بحری بیڑے کی تعییناتی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مقاومت اپنا ردعمل دکھائے گی، الحوثی

🔖السنوار اور مقاومتی رہنماؤں کے درمیان مسلسل رابطہ ہے، حماس

🔖صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات، سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملے کا خطرہ

🔖غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

🔖جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خان

🔖فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خان

🔖پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر اور لاہور کے صدر چوہدری اصغر عہدوں سے مستعفی

🔖جنرل (ر) فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران گرفتار

🔖عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

🔖آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب

Wednesday, August 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کو بھرپور جواب دینےکیلئے ایرانی افواج کی مسلسل جنگی مشقیں

🔖افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے لوگ حوالے کردیں، بات ختم ہوجائے گی: آصف درانی

🔖اسرائیل امدادی اداروں کو غزہ میں داخلے سے روک رہا ہے، اقوام متحدہ

🔖اسرائیل نے عالمی ورثہ قرار دیے گئے فلسطینی علاقے پر یہودی بستی بسانے کی اجازت دیدی

🔖مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

🔖چند دنوں میں بجلی قیمتوں میں کمی، پانچ سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا: وزیراعظم

🔖حکومت امریکہ کے خوف سے ایران سے پیڑول و گیس نہیں لے رہی، محمد حسین محنتی

🔖ایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے، بائیڈن

🔖دشمنوں کو جواب تیز، گہرا، دردناک ہوگا، آرمی چیف

🔖عمران خان کی سہولت کاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا

🔖پاکستان میں کئی روز سے انٹرنیٹ سروس شدید متاثر، صارفین پریشان

🔖امریکہ نے حسینہ واجد حکومت گرانے میں ملوث ہونےکا الزام مضحکہ خیز قرار دیدیا

🔖ارشد ندیم کی والدہ نے نیرج چوپڑا کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

Tuesday, August 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیل پر حملہ مؤخر ہوسکتا ہے، ایرانی حکام

🔖اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادی

🔖ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل شدید مالی مشکلات میں پھنس گیا

🔖برطانوی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے 30 منٹ تک بات چیت، اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی اپیل

🔖جڑواں بیٹوں کا برتھ سرٹیفکیٹ لینے گئے فلسطینی کے گھر پر اسرائیل نے بم گرادیے، نوزائیدہ شہید

🔖ایران کے بڑے حملے کیلئے تیار، اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں: امریکہ 

🔖فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادی

🔖جنوبی پنجاب میں 2 کروڑسے زائد بچے اور بڑوں کے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف

🔖ایران اسرائیل پر حملے سے باز رہے، مغربی ممالک کا انتباہ

🔖ایران نے اسرائیل پر حملے سے باز رہنے کے مغربی مطالبے کو مسترد کر دیا

🔖پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ، شہری اب کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنواسکیں گے

🔖اپنی حاکمیت اور سلامتی کے دفاع کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

🔖پاکستان تاجکستان کو 40ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرے گا، بورڈ نے منظوری دے دی

🔖حزب اللہ کا دو صہیونی فوجی اڈوں پر حملہ

🔖آیت اللہ خامنہ ای اور شہید ہنیہ کے درمیان محبت کا رشتہ تھا، فرزند شہید ہنیہ

🔖نتن یاہو نے حماس کی پیش کردہ ترامیم کی مخالفت کردی

Monday, August 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ نے متولا میں اسرائیل کی جاسوسی کے آلات تباہ کر دیے

🔖اسرائیل سخت انتقام کا منتظر رہے، ایرانی جنرل 

🔖ایرانی حملے کا خطرہ، تل ابیب نے آذربائجان اور جارجیا سے فوجیں واپس بلالیں

🔖ایران خود کو اسرائیل پر بڑے حملے کے لئے تیار کررہا ہے، صہیونی وزیرجنگ

🔖صدر پزشکیان نے کابینہ کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی

🔖امریکہ کا گائیڈڈ میزائلوں سے لیس آبدوز مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

🔖حکمرانی کیلئے حضرت عمرؓ کو فالو کرتی ہوں، مریم نواز

🔖یوکرینی فوج روس میں 30 کلومیٹر تک آگے بڑھ چکی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

🔖یہ اقدام پاک فوج کے احترام اور عزت میں سنگ میل ثابت ہوگا: رانا ثنا کا فیض حمید معاملے پر ردعمل

🔖فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈا

🔖فیض حمید 2024 کے الیکشن میں پرو پی ٹی آئی متحرک رہے، عرفان صدیقی

🔖فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئی

🔖پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار شروع، یومیہ 15 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل

🔖وزیراعظم کا 10 لاکھ طالبعلموں کو میرٹ پر اسمارٹ فون دینے کا اعلان

🔖قائد اعظم نے بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل 77 سال پہلے ہی دیکھ لیا تھا، صدر زرداری

Sunday, August 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کے سکول پر حملے کے بعد خان یونس سے انخلا کا نیا اسرائیلی حکم

🔖تفتان سے کوئٹہ آنیوالی بس زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد زائرین زخمی

🔖ایران کی خود مختاری، سلامتی کے دفاع کی حمایت کرتے ہیں: چینی وزیر خارجہ

🔖غزہ پر دن رات آگ برس رہی ہے اور دنیا خاموش ہے: وزیراعظم شہباز شریف

🔖میری حکومت امریکہ نے گرائی۔ حسینہ واجد 

🔖ٹرمپ امریکی سلامتی کیلئے حقیقی خطرہ ہیں، صدر جوبائیڈن

🔖میانمار فوج کے ڈرون حملے، 200 روہنگیائی مسلمان شہید 

🔖شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا دینی اور قومی فریضہ سمجھتے ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

🔖غزہ جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیل میں منشیات کے استعمال میں نمایاں اضافہ

🔖اربعین حسینی، ریمدان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد شروع

🔖چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال

🔖واشنگٹن کا افغان طالبان سے تین امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ

🔖غزہ میں ظلم سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں، وزیراعظم

🔖گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی خبروں میں صداقت نہیں، اسحاق ڈار

🔖پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میاں چنوں میں اپنے گھر پہنچ گئے، شاندار استقبال

🔖بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

Saturday, August 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سخت پالیسی ہے ارکان شہریوں کو نشانہ بننے سے بچانے کیلئے انکے درمیان نہیں ہوتے، حماس کا اسرائیلی جھوٹ پر ردعمل

🔖غزہ میں اسکول پر صیہونی فوج کا حملہ، آیت اللہ العظمی سیستانی کی شدید مذمت

🔖ایرانی بحریہ کے پاس انتہائی دھماکہ خیز وار ہیڈز سے لیس نئے کروز میزائل ہیں : سرکاری میڈیا

🔖ارشد ندیم پیرس سے پاکستان کیلیے روانہ، وطن واپسی پر تاریخی استقبال کی تیاریاں

🔖مدارس کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے والوں کیخلاف جہاد کریں گے، فضل الرحمان

🔖بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کو وطن واپس لانے پر غور شروع کر دیا

🔖غزہ میں اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل

🔖صہیونی حکومت کو سزا دینے کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں، علی شمخانی

🔖بنگلہ دیش کے دو شہروں میں شیخ حسینہ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے، فوج کی گاڑی نذرِ آتش

🔖ایران کی مصنوعی ذہانت سے امریکی ووٹرز پر اثرانداز ہونے کی کوشش: مائیکرو سافٹ کا الزام 

🔖اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

🔖اولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گے

🔖اختیارات کا ناجائز استعمال اورناقص کارکردگی ، پنجاب پولیس کے 3 ڈی ایس پیز معطل

🔖اسرائیلی وزیر کا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا بیان، یو این سمیت عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید

🔖شہباز شریف ملک کو آگے لیکر جانے میں ناکام رہے: مولانا فضل الرحمان

🔖طلبا کے الٹی میٹم پر بنگلا دیش کے چیف جسٹس مستعفی ہوگئے

Friday, August 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی فوج کا لبنان میں چلتی گاڑی پر حملہ، 2 افراد شہید

🔖حماس کے سربراہ بننے پر یحیی سنوار کو ایرانی دفاعی حکام کی مبارک باد

🔖شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے عالم اسلام کو متحد کیا/ سخت انتقام لیا جائے گا۔ جنرل قاآنی کا السنوار کے نام پیغام 

🔖اسرائیل کی غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد شہید

🔖الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی جارحیت کا جواب حتمی ہے، سربراہ انصاراللہ یمن

🔖برطانیہ میں بطور مسلمان خود کو محفوظ نہیں سمجھتا؛ میئر صادق خان

🔖یاسین ملک سزائے موت کیس کی از خود پیروی کرینگے، اگلی سماعت 25 ستمبر کو ہوگی

🔖جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس

🔖حکومت سے معاہدہ کرکے اسے ٹائم دیا ہے ، امیر جماعت اسلامی

🔖حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا امکان ، ممکنہ نام بھی سامنے آگیا

🔖افغانستان میں سرکاری ملازمین کیلئے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار

🔖شیخ حسینہ انتخابات کے لیے بنگلہ دیش واپس آئیں گی: بیٹا

🔖ہزاروں ہندوؤں کی بنگلہ دیش سے بھارت نقل مکانی کی کوشش

Thursday, August 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعتراف

🔖ایران اور حزب اللہ کے حملے کا خوف، حیفا بندرگاہ پر ہنگامی حالت نافذ

🔖جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے: جنرل عاصم منیر

🔖جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

🔖صہیونی حکومت کے اندر ایران کے ساتھ جنگ کرنے کی طاقت نہیں ہے، علی باقری

🔖جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان

🔖کرم میں 2 گروپوں کے تصادم کو غلط رنگ دیا گیا جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوا: وزیر داخلہ

🔖آصف مرچنٹ کے بارے میں معلومات کیلئے امریکہ نے پاکستان کو باضابطہ درخواست کردی

🔖بنگلہ دیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

🔖مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ نرخ میں اضافہ

🔖وزارت خارجہ میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری، سیکرٹری اور ترجمان دفتر خارجہ کی تبدیلی کا امکان

🔖حکومت جماعت اسلامی کے 7 میں سے 4 مطالبات تسلیم کرنے پر رضامند

🔖کراچی کی تمام ایجنسیاں آصف مرچنٹ کے کوائف جمع کرنے میں مشغول

🔖بلاول بھٹو کو وزیرِاعظم بنانے کیلئے ہمیں پنجاب سے ووٹ چاہئیں، مخدوم جمیل الزماں

Wednesday, August 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بھارت کے بنگلہ دیش کے تمام غلط لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ڈاکٹر محمد یونس

🔖اسرائیل میں اپنا دفاع کرنے کی سکت باقی نہیں رہی، سید حسن نصر الله

🔖سفری مشکلات سے بچنے کے لیے پاکستانی زائرین اپنی بسیں لے کر آئیں۔ سربراہ اربعین کمیٹی ایران

🔖پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ملوث نہیں، وائٹ ہاؤس

🔖صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار

🔖صہیونی جنایت کاروں کو سزا دینا ضروری ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کی برطانوی ہم منصب سے گفتگو

🔖 ٹرمپ پر حملے کی سازش کا الزام بے بنیاد ہے، ایران

🔖اربعین پر عراق جانیوالے پاکستانی زائرین کو بڑی سہولت مل گئی

🔖ایرانی حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیا

🔖حماس کے سربراہ سیاسی بیورو کے طور پر یحیی السنوار کے انتخاب پر حزب اللہ کیجانب سے مبارکباد

🔖یحییٰ ابراہیم السنوار کا انتخاب امت اسلامیہ کیلِے شادمانی کا باعث ہے، ایرانی چیف آف اسٹاف 

🔖حسینہ واجد خلیجی ممالک میں پناہ لینے پر غور کرنے لگیں

🔖ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خان

🔖حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے: امیر جماعت اسلامی

🔖ملک میں جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، ریلیوں کی اجازت لی جائے: عمران خان کی ہدایات 

🔖راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا

🔖مزاحمتی محاذ اور غیرقانونی صیہونی رژیم کے درمیان جنگ میں عرب ممالک کو دشمن کیساتھ تعاون نہیں کرنا چاہیئے، حزام الأسد

🔖سری لنکا نےبھارت کو 27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

Monday, August 5, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق میں تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنا دی گئی 

🔖دہشت گردی صہیونی حکومت کی فطرت میں شامل ہے، ایران

🔖ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی اور امن واپس لائیں گے: بنگلا دیشی آرمی چیف کا اعلان

🔖9 مئی پر فوج کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نہ آئےگی: ترجمان پاک فوج

🔖بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی نام نہادقیادت دہشتگرد تنظیموں کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

🔖اجیت ڈوول کی بھارتی ائیربیس پر حسینہ سے ملاقات، مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کروائی

🔖بنگلادیشی صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

🔖بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادی

🔖والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلان

🔖بھارت ہوش کے ناخن لے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے، وزیراعظم

🔖فسادات میں ملوث مظاہرین پچھتائیں گے: برطانوی وزیراعظم

🔖دہشتگرد تنظیموں کیخلاف اداروں کی مشترکہ انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہ

🔖حماس کے نئے سربراہ کیلئے جاری مشورت جلد ہی مکمل ہو جائیگی، خلیل الحیہ

🔖روس کی قومی سلامتی کے سربراہ تہران پہنچ گئے

Sunday, August 4, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

🔖قیدیوں کا تبادلہ، نتن یاہو اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان اختلافات بڑھ گئے

🔖جماعت اسلامی کسی صورت اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوگی، عوام کا حق لے کر رہے گی، لیاقت بلوچ 

🔖جعلی صیہونی رژیم کے احتساب پر مبنی ایران کا عزم اٹل ہے، ڈاکٹر علی باقری

🔖بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک جاری، 77 ہلاک، طلبہ کا ڈھاکا کی جانب مارچ کا اعلان

🔖سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظم

🔖طوفان الاقصی صہیونی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، ایرانی اسپیکر

🔖اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سراج الحق کو ''بین الاقوامی اسلامی ایوارڈ برائے انسانی حقوق ''دیا گیا

🔖ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس سے مباحثے سے فرار، شدید تنقید کا سامنا

🔖انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خان

🔖صہیونی حکومت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، ایرانی چیف جسٹس

🔖ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے؛ بنگلادیشی آرمی چیف

🔖عرب ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند

🔖کسی بھی صورتحال کی تیاری کر رہے ہیں، امریکہ

Saturday, August 3, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل میں وسیع جنگ کیلئے ہنگامی تیاریاں

🔖اسرائیل کو مناسب وقت اور جگہ پر اسماعیل ہنیہ کی موت کا جواب دیا جائے گا: پاسدارانِ انقلاب

🔖حماس کے نئے سربراہ کا انتخاب شوری اجلاس کے بعد ہوگا۔ القدومی

🔖اسرائیلی فوج نے حماس، حزب اللّٰہ کمانڈروں پر ٹارگٹڈ حملے بڑھا دیے

🔖جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم، کابینہ پرعائد ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

🔖امریکہ کا اسرائیل کے تحفظ کے لیے خطے میں لڑاکا طیارے اور بحری بیڑے بھیجنے کا اعلان

🔖پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین کے کچھ آرٹیکلز کو معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اختلافی فیصلہ

🔖ایران صہیونی نیٹ ورک کو سزا دینے کا حق ضرور استعمال کرے گا، علی باقری کی جوزف بورل سے ٹیلیفونک گفتگو

🔖عمران خان 9 مئی واقعات میں غلطی ثابت ہونے پر معافی مانگنے کیلئے تیار ہیں، علی امین

🔖’مصری صدر نے ٹرمپ کو صدارتی مہم کیلئے ایک کروڑ ڈالر دینے کی کوشش کی تھی‘ انکشاف 

🔖وسیم اکرم کی پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت

Friday, August 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سردار مقاومت شہید حاج ابو العبد اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپردِ خاک

🔖ایران اسرائیل پر حملے کا مصمم ارادہ رکھتا ہے، وائٹ ہاؤس کا انتباہ

🔖اسرائیل کو سبق سکھانے کیلئے اپنے قانونی حق کا استعمال کریں گے، علی باقری

🔖اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اسرائیلی بربریت کیخلاف آج ملک بھر میں یومِ سوگ منایا گیا

🔖خطبہ جمعہ میں شہید اسماعیل ہنیہ کی تعریف: اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

🔖اپوزیشن اتحاد کا نواز اور آصف زرداری سے مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان

🔖ہنیہ کی شہادت: تل ابیب میں ترک سفارتخانے پر جھنڈا سرنگوں کرنے پر اسرائیل سیخ پا

🔖اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات؛ محموداچکزئی نے عمران خان کی نمائندگی سے انکار کردیا، وزیردفاع

🔖عالمی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے اقوام متحدہ مجرم صیہونی رژیم کیخلاف اٹھ کھڑی ہو، علی باقری

🔖حکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیے

🔖جے یو آئی (ف) نے پاک فوج کو فلسطین بھیجنے کا مطالبہ کر دیا

🔖پاکستان نے 30 سال میں 29 ارب ڈالر قرض لیا گیا، دستاویز

🔖حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں سے ملاقات، تعزیت کا اظہار

🔖اولمپکس: تاجک ایتھلیٹ نے اسرائیلی حریف کو شکست دیکر اس سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

Thursday, August 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہنس لو پھر ہم تمہیں بہت رلائیں گے۔ سید حسن نصر اللہ کا صیہونی رجیم کو پیغام 

🔖ملک کو مشکل دنوں کا سامنا ہے، عوام ایرانی حملے کے لئے تیار رہے۔ نیتن یاہو 

🔖اسرائیل کے تحفظ کے لیے 12 امریکی جنگی جہاز خلیج فارس اور بحیرہ روم بجھوا دیے گئے

🔖شہید اسماعیل ہنیہ کی میت دوحہ پہنچ گئی، کل نماز جنازہ و تدفین ہوگی

🔖القسام بریگیڈز کیجانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا، خلیل الحیہ

🔖اسماعیل ہنیہ کے کمرے میں پہلے سے بم نصب تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ

🔖شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے اعلی صہیونی عہدیدار کو نشانہ بنایا جائے گا، قاضی زادہ ہاشمی

🔖اسماعیل ہنیہ کے بیٹے اور بیٹی کا والد کو خراج تحسین؛ نیتن یاہو کو کرارا جواب

🔖اسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکل یوم سوگ کا اعلان

🔖عمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوب

🔖مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،گزشتہ ماہ 20 نوجوان شہید ہوئے

🔖اسرائیلی جارحیت کے 300 روز: غزہ پر 82 ہزار ٹن بارود برسایا گیا، 39 ہزار سے زائد افراد شہید

🔖اسرائیل کو گولہ بارود سپلائی کرنے والی ہندوستانی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کریں، کمیونسٹ پارٹی

🔖اسماعیل ہنیہ کو اس طرح شہید کیا جانا امت مسلمہ کیلئے بڑا چیلنج ہے، خواجہ آصف

🔖پی ٹی آئی کا اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان