Today news

Thursday, July 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی یوم علی اصغر، ایران و پاکستان سمیت 45 ممالک میں حسینی شیرخوار بچوں کا اجتماع کل ہوگا

🔖نومنتخب ایرانی صدر کے ساتھ تعاون جاری رہے گا/ پاک ایران گیس پائپ لائن پر تعمیری مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستانی سفیر 

🔖فلسطین، خان یونس میں سکولوں پر امریکی ہتھیار استعمال کیا گیا، سی این این

🔖آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

🔖ایرانی اسپیکر قالیباف اور پیوٹن کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

🔖یوکرائن میں روس کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، ایران

🔖بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظور

🔖سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائےگا، کاز لسٹ جاری

🔖جنرل اسماعیل قاآنی سے استقامتی محاذ کے سینئر مسئولین اور کمانڈروں کی ملاقات

🔖عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی

🔖پنجاب پولیس کے افسران کا اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے کا انکشاف

🔖عرب ممالک کے ساتھ تعمیری گفتگو کے لئے تیار ہیں، نومنتخب ایرانی صدر کا پیغام

🔖واشنگٹن میں نیٹو سربراہان کا اجلاس: چین سے روس کی معاونت بند کرنے کا مطالبہ

🔖'فری فلسطین' کا نعرہ لگانے والا طالبِ علم متحدہ عرب امارت سے مبینہ طور پر ملک بدر

🔖اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد کئی گنا طاقت کے بعد کیسے واپس آگئے؟ فضل الرحمان

🔖پاکستان آذربائیجان کا دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر اتفاق

🔖انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

No comments: