Today news

Wednesday, July 31, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ نے کمانڈر فواد الشکر کی صیہونی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی 

🔖شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی جائے گی 

🔖پاراچنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی دفتر خارجہ

🔖میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا اسماعیل ہنیہ کو لگا، حماس رہنما

🔖اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماس

🔖صہیونی حکومت کو سخت اور دردناک جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

🔖صہیونی حکومت بزدلانہ حملے کے نتائج جلد دیکھے گی، ایرانی صدر پزشکیان

🔖انصار اللہ یمن کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت

🔖اسماعیل ہنیہ کا قتل ایک بزدلانہ اور خطرناک عمل ہے، محمود عباس

🔖ڈیزل کی قیمت میں 10 جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے کی کمی

🔖والد نے جو خواہش کی تھی وہ حاصل کر لی، مزاحمت ختم نہیں ہوگی: شہید ہنیہ کے بیٹے کا ردعمل

🔖جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیا

🔖7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہنیہ خاندان کے60 سے زائد افراد شہید ہو چکے: حماس

🔖اسماعیل ہنیہ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے: افغان حکومت

🔖دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث کالعدم ٹی ٹی پی کو 'فتنہ الخوارج' کہا جائے گا: نوٹیفکیشن جاری

🔖کٹھ پتلی حکومت نہیں اصلی فیصلہ ساز فوجی قیادت سے مذاکرات ترجیح ہیں: عمران خان

🔖ہمارا ملک افغانستان میں نیٹو کو مفت شپمنٹ فراہم کرتا رہا، احسن اقبال

Tuesday, July 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تمام اسلامی ممالک کے تعاون سے مسلمانوں پر ظلم و ستم کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مسعود پزشکیان

🔖مدارس کے حوالے سے عسکری اداروں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، مفتی تقی عثمانی

🔖حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

🔖لبنان پر حملے کی صہیونی حکومت کو سنگین قیمت چکانا پڑے گی، صدر پزشکیان کی فرنچ ہم منصب سے گفتگو

🔖ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں اسحاق ڈار کی وفد کے ہمراہ شرکت

🔖پاکستان چین سرحد پر دو ماہ سے تجارت معطل؛ ’ 200 کنٹینرز چھ ماہ سے رکے ہوئے ہیں‘

🔖الیکشن کے بعد پارٹی وابستگی ظاہر کرنے والا امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

🔖عوامی مظاہروں کے بعد بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

🔖بلوچ یکجہتی کمیٹی کے صوبے میں مظاہرے، گوادر انتظامیہ کا حالات کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ

🔖مسلمان ممالک کے ساتھ تعلقات اولین ترجیح ہے، صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے اعلی رہنما سے گفتگو

🔖خود ساختہ انقلابی ترلے منتوں پر اتر آیا، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید

🔖کملا ہیرس نے عرب امریکی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں

🔖محسن نقوی آئندہ 2 سال کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے

Monday, July 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ضلع کرم: فائر بندی معاہدے کے باوجود جھڑپیں، انٹرنیٹ تاحال بند

🔖بیروت پر حملہ حزب اللہ کی ریڈ لائن ہے، تل ابیب کو واشنگٹن کا سخت انتباہ

🔖اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلا

🔖حزب اللہ کو مبینہ جواب کے بارے غاصب صیہونی کابینہ کا سکیورٹی اجلاس

🔖’گولان حملے کے بعد اسرائیل اور لبنان حکام سے رابطے میں ہیں‘ وائٹ ہاؤس 

🔖کسی بھی شخص کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

🔖پنڈی میں دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور نہ ہوسکا

🔖پارا چنار کو عملی طور پر غزہ بنا دیا گیا ہے، منیر گیلانی

🔖صہیونی حکومت جنگ کو ہوا دینے کی کوششوں سے باز رہے، لبنان کا انتباہ

🔖الیکشن کمیشن نے 3 صوبائی اسمبلیوں کے 93 ممبرز کو پی ٹی آئی ارکان تسلیم کرلیا

🔖خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم

🔖کیلیفورنیا میں امریکہ کی سب سے بڑی آتشزدگی، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ

🔖’پاکستان، چین، امریکہ دونوں بلاکس کے ساتھ مراسم رکھے گا ‘ وزیر خزانہ

Sunday, July 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ضلع کرم میں جھڑپیں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی

🔖لبنان میں نئی فوجی مہم ’غیر متوقع نتائج‘ کا باعث بن سکتی ہے، ایران نے اسرائیل کو خبردار کردیا

🔖ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے؛ امریکہ 

🔖صہیونی حکومت کی جانب سے غلطی کی صورت میں شدید ردعمل سامنے آئے گا، حزب اللہ

🔖محمد رضا عارف ایرانی نائب صدر مقرر

🔖اسرائیل کے خلاف کاروائیاں مزید شدت سے جاری رکھیں گے، یمن

🔖انتہاء پسند صیہونی وزیر کا "سید حسن نصر الله" کی ٹارگٹ کلنگ کا مشورہ

🔖مذاکرات کا پہلا دور مکمل، حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان

🔖پزشکیان کی تقریب حلف برداری، 70 غیر ملکی وفود شرکت کریں گے

🔖مجدل شمس میں12 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیا

🔖اسد قیصر کا کرم کی کشیدہ صورتحال پر اظہار افسوس

🔖حکومت کو بجلی کے بل کم کرنے پڑیں گے، حافظ نعیم

🔖پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحت

🔖گوجرانوالہ: آپریشن کے پیسے بجلی بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ، نالے میں چھلانگ لگادی

🔖بانی پی ٹی آئی اگر بات چیت کیلئے تیار ہیں تو پیپلز پارٹی اپنا کردار ادا کریگی: خورشید شاہ

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں ایک اور سکول پر اسرائیلی حملہ، کم از کم 30 شہید 

🔖حزب اللہ کو حملے کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیل 

🔖یمن کا بھرپور جواب قریب ہے، غیرقانونی صیہونی رژیم کو محمد علی الحوثی کا انتباہ

🔖امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

🔖سرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور

🔖فلسطین میں انسانی المیہ جنم لےچکا ہے، عالمی برادری اپنی ذمے داریاں پوری کرے، پاکستانی وزیرِ اعظم

🔖حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئے

🔖پاراچنار میں وہ قوتیں فتنہ کھڑا کر رہی ہیں جنہیں امن کی نہیں جنگ کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

🔖امریکی ڈاکٹرز کا وائٹ ہاؤس کو خط، غزہ میں جنگ بندی اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ

🔖مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

🔖تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی پیش کش نہیں کی، وفاقی وزیر مصدق ملک

Friday, July 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

🔖عراق کی ایئر بیس عین الاسد پر راکٹ حملے

🔖حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

🔖افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا افسر گرفتار

🔖ادارے فتنے کو روکیں ورنہ پاراچنار کی طرف امن مارچ کیا جائے گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

🔖پاکستان ’دہشت گردی‘ کے ذریعے اہمیت برقرار رکھنا چاہتا ہے: مودی کا الزام

🔖رہبر معظم کی حکمت عملی ہمارے لئے رہنما اصول ہے، پزشکیان

🔖خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلان

🔖جماعت اسلامی کو مری روڈ پر 2 سے 3 روز تک دھرنا جاری رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی

🔖صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دے دی

🔖غزہ کے مصائب پر خاموش نہیں رہوں گی: کملا ہیرس

🔖اسلام آباد میں دھرنا ختم نہیں ہوا بلکہ ابھی تو آغاز ہے: امیر جماعت اسلامی

🔖کملا ہیرس کو صدارتی الیکشن جتوانے کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، اوباما نے بھی توثیق کر دی

🔖تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے، عطا تارڑ

Wednesday, July 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی گولہ باری سے کنڑ صوبے میں پانچ افراد مارے گئے: افغان حکام

🔖غزہ کے مظلوم عوام کیلئے یمن کی غیر متزلزل حمایت امت اسلامیہ کیلئے باعث فخر ہے، علی باقری

🔖زیارات کیلئے عراق جانے والے 50 ہزار پاکستانی غائب ہوگئے، وفاقی وزیر مذہبی امور

🔖نیتن یاہو کی امریکہ آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتار

🔖امید ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے سے قبل قومی اتحاد کی حکومت تشکیل پا جائے گی، حماس

🔖حزب اللہ نے اسرائیلی ایئر بیس کی ڈرون فوٹیج نشر کر دی

🔖غزہ میں شہداء کی تعداد 39 ہزار 90 تک پہنچ گئی

🔖مشرق وسطی کو اسرائیلی جوہری ہتھیاروں سے خطرہ ہے، ایران

🔖عالمی عدالت اسرائیل کے خلاف مزید تین مقدمات کی سماعت کرے گی

🔖ہم غزہ میں موجود کسی بھی غیر ملکی طاقت کو قابض سمجھیں گے، حماس رہنما 

🔖9 مئی کو غدر مچانے والا ٹولہ آج نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کیخلاف وارداتیں کر رہا ہے: وزیراعظم

🔖پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

🔖حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کیلئے مواد موجود ہے: وزیر قانون

🔖حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ

🔖مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، جس جماعت کی ہیں اسے ملنی چاہئیں: پی پی رہنما

🔖پیرس، حملے کا خطرہ، اسرائیلی صدر کا جہاز سے اترنے سے انکار

🔖فلسطینی کمیٹی کا اسرائیل کو اولمپکس مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ

Tuesday, July 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی وزیراعظم کے واشنگٹن پہنچتے ہی احتجاج، نتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ

🔖ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی بنانا شروع کردی 

🔖ٹی ٹی پی امریکی اسلحے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کر رہی ہے، جنرل (ر) عبدالقیوم

🔖اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

🔖جاپان غزہ میں صہیونی جارحیت روکنے کے لئے اپنے اختیارات استعمال کرے. پزشکیان کی جاپانی وزیراعظم سے گفتگو 

🔖سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں تیل سمگلنگ میں ملوث آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا

🔖9 مئی مقدمات: عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

🔖جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا

🔖پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

🔖یمنی مقاومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت مایہ افتخار ہے، ایران

🔖خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، شہباز شریف 

🔖بڑی ناانصافی ہوئی، مخصوص نشستیں اس جماعت کو دی گئیں جس کی بنتیں نہیں: وزیر قانون

🔖تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

🔖ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر

🔖پیکا کے تحت ٹرائل کیلئے خصوصی عدالتیں تشکیل، رؤف حسن اور دیگرکے ٹرائل کا امکان

Monday, July 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سی پیک سمیت بڑے منصوبوں کا انتظام فوج کے حوالے: سیکرٹری داخلہ

🔖تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، سید عبدالملک الحوثی

🔖ایران سے 550 ارب روپے کا پیٹرول اسمگل ہوتا ہے تو بارڈر پر ڈیوٹی کون دیتا ہے؟ پی ٹی آئی

🔖سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

🔖رؤف حسن، احمد وقاص گرفتار، پی ٹی آئی ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے: وزارت داخلہ

🔖بشار الاسد سے ایرانی وفد کی ملاقات، تہران-دمشق اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت پر زور

🔖بنوں میں فوج نے ایس او پیز کے مطابق درست رسپانس دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر 

🔖ایک سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

🔖جوبائیڈن کی کنارہ کشی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے متبادل امیدوار کے نام پر غور کرنا شروع کیا

🔖پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی

🔖ایٹم بم کے بہانے ایران پر پابندی لگانے والے ماضی میں ہمارےدشمنوں کو کیمیائی ہتھیار دیتے تھے، پزشکیان

🔖ستمبر تک پاسپورٹ سے متعلق تمام مسائل کا مکمل حل ہوجائےگا: ڈی جی پاسپورٹ

🔖بنوں واقعات، جرگے نے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

Sunday, July 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن پر حملے کے لئے سعودی فضائی حدود کو استعمال کیا گیا، صیہونی ریڈیو

🔖اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 64 فلسطینی شہید؛ 105 زخمی

🔖’مزاحمت کی طاقت ہر گزرتے دن کے ساتھ خود کو مضبوط ثابت کر رہی ہے‘ آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر دفتر خارجہ طلب

🔖تل ابیب پر حوثی مجاہدین کے ڈرون حملے نے لبنان پر اسرائیلی جارحیت موخر کر دی ہے، تجزیہ کار

🔖اہم مسائل پر پارلیمنٹ اور حکومت کا ایک ہی موقف سامنے آنا چاہیے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

🔖تشویش کے ساتھ خطے کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، سعودی عرب

🔖دہشت گردوں کے لیے مخصوص سیل میں بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی

🔖بنوں میں امن کے لیے دھرنا دوسرے دن بھی جاری

🔖یمن: حدیدہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونیوالے شہریوں کی تعداد 6 ہوگئی

🔖فرینکفرٹ قونصل خانے پر حملے میں کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا:عطا تارڑ

🔖سکردو میں رینجرز کی کوئی ضرورت نہیں، واپس بلایا جائے، علمائے بلتستان

🔖آصف کرمانی نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا

🔖پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل

Saturday, July 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی برادری فلسطین پر عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرائے: پاکستان

🔖صہیونی حکومت اپنے تباہ کن انجام کے نزدیک ہے، ایران

🔖ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکہ 

🔖بنگلادیش میں حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

🔖ملک کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ تمہیں انصاف دیں گے: نواز شریف

🔖بنوں واقعے کے دوران ملٹری نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی، عمران خان

🔖مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا، قیمت میں اضافے کا امکان

🔖کشیدہ صورتحال، بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیل

🔖ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دیگی: مفتی تقی عثمانی 

🔖تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خان

🔖نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

🔖فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پرکوئی بات نہیں کی: چیئرمین پی ٹی آئی

🔖پی ٹی آئی اور JUI کمیٹیوں کی سطح پر باضابطہ مذاکرات پر آمادہ

Friday, July 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تل ابیب میں دوسرا دھماکہ،صیہونی ذرائع

🔖تل ابیب پر حملہ، ابھی کہانی کا آغاز ہے، محسن رضائی

🔖شہباز شریف سے عمان کے سفیر کی ملاقات، امام بارگاہ پر حملے کی شدید مذمت

🔖’سرکاری اسکول یا اسپتال کو دھماکے سے اڑایا جائے‘، کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال سامنے آگئی

🔖پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے امریکی تحفظات قابل قبول نہیں، پاکستان

🔖عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیا

🔖تل ابیب پر یمن کا ڈرون حملہ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، انصار اللہ 

🔖پاکستان میں حکومتی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

🔖حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

🔖ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہ

🔖اسرائیلی وزیراعظم سب سے بڑا دہشت گرد ہے، حافظ طاہر اشرفی

🔖تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی

🔖جو بائیڈن کو صدارتی دوڑ دستبردار کروانے کیلیے اوباما اور پلوسی متحرک

🔖نیتن یاہو کی غزہ میں بچوں کیلئے عارضی اسپتال کے قیام کی مخالفت

Thursday, July 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یوم عاشور پر کربلا معلیٰ میں 60 لاکھ زائرین کی شرکت

🔖پاکستان کی 61 فیصد آبادی خواندہ: ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج جاری

🔖کشمیر، بھارتی پولیس کا عزاداروں پر وحشیانہ تشدد، کئی گرفتار

🔖جو بائیڈن کا صدارتی الیکشن سے دستبرداری کا اشارہ

🔖طیب اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، قاتلانہ حملے کی مذمت

🔖مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں 

🔖اسلامی ممالک کو چاہئے کہ وہ لبنان کو دھمکی دینے پر صیہونی رژیم کو متنبہ کریں، علی باقری

🔖آیت اللہ سیستانی کیجانب سے عمان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

🔖ایران سے درآمدات ایک ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئیں، پاکستانی وزارت تجارت

🔖عمان میں مسجد پر فائرنگ میں ملوث تینوں بھائی عمانی شہری تھے، پولیس

🔖پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے: ادارہ شماریات

🔖عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کردی

🔖امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام انتخابی سرگرمیاں معطل

🔖بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچی

🔖مخصوص نشستیں، نواز شریف کا اتحادی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس اپنی اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر

🔖ٹرمپ کے قتل کی سازش ایران میں ہونے کی انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں: امریکی حکام کا دعویٰ

🔖سعودی ولی عہدکا نومنتخب ایرانی صدرکو فون، دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام پر تبادلہ خیال

🔖بنوں کینٹ پر حملہ: پاکستان کا افغان سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج

🔖جنوبی لبنان کو صیہونی دشمن کا قبرستان بنا دیں گے، سید حسن نصراللہ

🔖عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی: فچ کی پیشگوئی

🔖ایک کربلا غزہ میں بھی برپا ہے، خواجہ آصف کا یوم عاشور پر پیغام

🔖آپ کا پیغام امن اور محبت کا حامل ہے، امیر قطر کی پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو

🔖ٹرمپ ایک مجرم اور جنایت کار ہے لیکن حالیہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران

🔖پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج

Tuesday, July 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شیخوپورہ: 9 محرم کے جلوس پر شرپسندوں کا حملہ، 2 شہید، متعدد زخمی 

🔖مسقط میں مسجد و امام بارگاہ پر فائرنگ سے شہید 4 پاکستانیوں کی شناخت جاری

🔖غزہ: گزشتہ 5 روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید 

🔖پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دیدیا

🔖کراچی، 9 محرم کے جلوس میں فلسطین کے حق میں امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

🔖ایلون مسک کا ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے ہر ماہ 45 ملین ڈالر دینے کا اعلان

🔖صیہونی جنایات کے خاتمے میں امریکہ بڑی رکاوٹ ہے، علی باقری

🔖ایران میں آج عاشورائے حسینیؑ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، شام غریباں کی مجالس کا سلسلہ جاری

🔖طاقتور حلقے سمجھ جائیں سیاست میں انکی مداخلت ملک کیلیے نقصان دہ ہے، فضل الرحمٰن

🔖کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر

🔖پیٹرول 9.99، ڈیزل 6.18 روپے مزید مہنگا

🔖پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ، نئے ناموں کیلئے مشاورت جاری

🔖مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، افسر سمیت 5 فوجی ہلاک

🔖فائرنگ سے کان کا حصہ کٹ گیا اور گرنے سے بازو میں شدید چوٹیں آئیں: ٹرمپ

🔖تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Monday, July 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فلسطینیوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈاکٹر پزشکیان کی اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک گفتگو

🔖اسرائیل کی ایک ہفتے کے دوران 5 اسکولوں پر بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید

🔖اسرائیل ہر گز حزب اللہ کے خلاف جنگ کیلئے تیار نہیں ہے، واشنگٹن پوسٹ

🔖پنجاب حکومت کا 9،10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کرنےکا فیصلہ

🔖پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے صدر زرداری، اتحادیوں کو اعتماد میں لیا: وزیراعظم کی نواز کو بریفنگ

🔖جماعت پر پابندی کا حکومتی فیصلہ، ن لیگ اپنے پیر پر کلہاڑی مار رہی ہے: پی ٹی آئی

🔖ٹرمپ پرحملہ کرنے والے کے گھر سے بم بنانے کا سامان برآمد، پینٹاگون

🔖نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

🔖کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکا فیصلہ حکومت کا ہے؟ حافظ حمداللہ

🔖مخصوص نشستوں کا کیس: (ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی

🔖پی ٹی آئی پر پابندی: عدالتیں موجود ہیں ہم اس فیصلے پر عمل نہیں ہونے دینگے، بیرسٹر علی ظفر

🔖حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ کسی جماعت پر پابندی لگائے، شاہد خاقان عباسی

🔖خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین کا حکومتی فیصلے پر ردعمل 

🔖ٹیم میں سرجری؛ گروپنگ کرنیوالے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

Sunday, July 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق جانیوالے زائرین سے زائد فیس وصول کرنیوالے سالاروں اور ٹریول ایجنٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

🔖سات محرم الحرام، لاہور میں آج 424 مجالس اور 98 جلوس برآمد ہوئے

🔖طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کو تیار نہیں: رپورٹ

🔖کمانڈر محمد الضیف اسرائیلی حملے کے وقت کیمپ میں نہیں تھے: حماس

🔖امریکہ تاریخی طور پر کمزور ترین پوزیشن پر ہے، ایران 

🔖اسرائیلی حملوں کے باوجود جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے، حماس

🔖پی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہر

🔖بجلی کےگھریلو صارفین کو ایک اور جھٹکا، ماہانہ بل میں 1000 روپے تک فکس ٹیکس عائد

🔖بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایک یونٹ 48.84 روپے تک پہنچ گیا

🔖’ن لیگ کا اسٹیبلشمنٹ کو ٹکے کا فائدہ نہیں ہو رہا‘ فواد چوہدری 

🔖ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا، آصف زرداری

🔖ٹرمپ پر حملہ: روس نے امریکہ کی موجودہ صورتحال کا ذمہ داربائیڈن انتظامیہ کو ٹھہرادیا

🔖آئی ایم ایف اور حکومت کی غلط پالیسیوں سے ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں: اپٹما ذرائع

🔖8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

🔖بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائع

Saturday, July 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پنجاب حکومت نے علامہ شہنشاہ نقوی اور علامہ امین شہیدی سمیت کئی علماء کے صوبے میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی 

🔖اسرائیل کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہید

🔖امریکہ اپنے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے پالیسی تبدیل کرے، ڈاکٹر پزشکیان

🔖صہیونی حکومت اپنی شکست کی تلافی کے لئے ہر حد پار کرسکتی ہے، ترجمان ایران

🔖فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکہ بھی شریک ہے، برنی سینڈرز 

🔖روس کے ساتھ تجارتی معاملات میں ڈالر استعمال نہیں ہوگا۔ ایران 

🔖ڈونلڈ بلوم کی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

🔖نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشتگرد قرار دیا جائے، ٹی ایل پی نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

🔖اسرائیل کی غزہ کے سیف زون قرار دیےگئے پناہ گزین کیمپ پر بمباری، درجنوں فلسطینی شہید

🔖نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا

🔖استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظم

🔖شہباز شریف وضاحت کریں دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

🔖نوازشریف کا مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے پراظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا

🔖پنجاب میں 14 اگست سے رعایتی قیمت پر سولر پینل کی فراہمی شروع کرنیکا اعلان

🔖پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

🔖شاہین، بابراور رضوان کے درمیان دوریاں ختم کرانے کیلئے 2 سابق کپتان سرگرم ہوگئے

Friday, July 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نیتن یاہو غزہ کی پٹی میں مشروط جنگ بندی پر آمادہ

🔖پی پی پی سے مل کر حکومت بنانے کا ارادہ نہیں، عدم اعتماد کا آپشن موجود: گوہر خان

🔖نئی حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہمہ جہتی تعلقات کو ترجیح دے گی۔ پزشکیان 

🔖کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ذرائع الیکشن کمیشن

🔖غزہ میں ملبے تلے خواتین اور بچوں کی 60 لاشیں برآمد

🔖پاکستان آذربائیجان، 15 مفاہمتی یادداشتوں، معاہدوں پر دستخط

🔖پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرستیں دے اور الیکشن کمیشن نوٹی فکیشن جاری کرے، تحریری فیصلہ

🔖سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی تسلیم اور پی ٹی آئی کے ساتھ خیرسگالی کا اظہار کرتے ہیں، فضل الرحمان

🔖حکومت کا بجلی بلوں کیلیے اسمارٹ میٹرنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

🔖اسلامی نظریاتی کونسل نے سوشل میڈیا کا منفی استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

🔖تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

🔖’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردی

🔖مہنگائی میں مزید اضافہ، رواں ہفتے 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

🔖ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان چیمپیئنز ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گئی

Thursday, July 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی یوم علی اصغر، ایران و پاکستان سمیت 45 ممالک میں حسینی شیرخوار بچوں کا اجتماع کل ہوگا

🔖نومنتخب ایرانی صدر کے ساتھ تعاون جاری رہے گا/ پاک ایران گیس پائپ لائن پر تعمیری مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستانی سفیر 

🔖فلسطین، خان یونس میں سکولوں پر امریکی ہتھیار استعمال کیا گیا، سی این این

🔖آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

🔖ایرانی اسپیکر قالیباف اور پیوٹن کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

🔖یوکرائن میں روس کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، ایران

🔖بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظور

🔖سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائےگا، کاز لسٹ جاری

🔖جنرل اسماعیل قاآنی سے استقامتی محاذ کے سینئر مسئولین اور کمانڈروں کی ملاقات

🔖عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی

🔖پنجاب پولیس کے افسران کا اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے کا انکشاف

🔖عرب ممالک کے ساتھ تعمیری گفتگو کے لئے تیار ہیں، نومنتخب ایرانی صدر کا پیغام

🔖واشنگٹن میں نیٹو سربراہان کا اجلاس: چین سے روس کی معاونت بند کرنے کا مطالبہ

🔖'فری فلسطین' کا نعرہ لگانے والا طالبِ علم متحدہ عرب امارت سے مبینہ طور پر ملک بدر

🔖اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد کئی گنا طاقت کے بعد کیسے واپس آگئے؟ فضل الرحمان

🔖پاکستان آذربائیجان کا دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر اتفاق

🔖انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Wednesday, July 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی فوج کا لوگوں کو غزہ شہر خالی کرنے کا نیا حکم

🔖فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں سلامتی ممکن نہیں، ریاض

🔖ایران، نومنتخب صدر 30 جولائی کو حلف اٹھائیں گے

🔖190 ملین کیس: گواہ پرویز خٹک کا عمران خان کی موجودگی میں بیان

🔖آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70 فیصد ڈائیلاگ و دیگر اقدامات ہونگے: حکمت عملی تیار

🔖سی ٹی ڈی کراچی کا محرم الحرام میں جلوس پر خودکش حملے کامنصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ

🔖عراق، داعش کے بانی البغدادی کی بیگمات اور بیٹی کو سزائے موت اور عمر قید

🔖میٹا کی اسرائیل نوازی، صہیونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں ہٹانے کا فیصلہ

🔖عمران خان اور مولانا کے اتحاد میں حائل خلیج ختم ہونے میں وقت لگے گا، عبدالغفور حیدری

🔖وزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں، سستی و تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے، وزیراعظم

🔖ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خان

🔖شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانی

🔖بابر کو کافی عرصہ اورکافی چانس مل گئے، اب ایک ہی دفعہ سرجری کریں: شاہد آفریدی

🔖وہاب ریاض کو پیغام دیا گیا تھا کہ سلیکشن کی ذمہ داری قبول کر کے مستعفی ہوجاؤ: ذرائع

🔖پی سی بی کا دونوں کوچز اور کپتانوں پر مشتمل پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ

Tuesday, July 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ کے ڈرون کی مقبوضہ گولان پٹی پر پرواز، حساس مقامات کی ویڈیو بنائی

🔖نئی ایرانی حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، امریکہ

🔖پاکستان کے پاس دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو دے لیکن حملہ جارحیت تصور ہو گا، ذبیح اللہ مجاہد

🔖غزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہ

🔖دنیا میں نسل پرستی کی جڑ اسرائیل ہے، ایران

🔖اسرائیلی فورسز کا پھر فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا حکم

🔖غزہ میں ہلاکتوں کی درست تعداد 1 لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے، رپورٹ

🔖جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں تین سپاہی شہید

🔖امریکہ کو مودی کے دورۂ روس پر تحفظات

🔖وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

🔖اردن کے بادشاہ کی نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد

🔖جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 کیس، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت مسترد کردی

🔖افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی

🔖ڈریوڈ کی جگہ گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Monday, July 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پوری طاقت کیساتھ مقاومت کی حمایت جاری رکھیں گے، نو منتخب ایرانی صدر کا سید حسن نصر الله کو پیغام

🔖عزاداری سید الشہداءؑ ظلم و جبر کے خلاف جہاد کا جذبہ عطا کرتی ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖فلسطینی عوام پر ہونیوالے ظلم سے چشم پوشی کرنیوالا عقلی، قلبی اور روحی لحاظ سے مردہ ہے، سید حسن نصر الله

🔖حماس اب بھی مضبوط اور طاقتور ہے، صیہونی میڈیا

🔖حکومت کا محرم کے جلوسوں کے دوران انٹرنیٹ، فون بندش پر صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ

🔖تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا: وزیراعظم

🔖امریکی کشتیاں مقابلہ کرنے کے بجائے راہ فرار اختیار کر رہی ہیں، سید عبدالملک الحوثی

🔖جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ

🔖پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا منصوبہ

🔖محرم الحرام کے جلوس و مجالس کی ڈرون کوریج پر پابندی کا فیصلہ

🔖دہشت گردی کے مسائل دورہ افغانستان یا چائے کا کپ پینے سے حل نہیں ہوتے، بلاول بھٹو

🔖نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

🔖عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد

🔖علی رضا کے قتل کو فرقہ وارانہ تناظر میں بھی دیکھ رہے ہیں، وزیر داخلہ سندھ

🔖ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ

🔖پاکستان ریلوے کا 22 ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

🔖کرکٹ کی بہتری کیلیے چیئرمین پی سی بی کی سابق کرکٹرز کے ساتھ اہم بیٹھک

Sunday, July 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آپریشن عاشورہ، پی آئی اے کا نجف اشرف کے لیے خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع

🔖پاکستان سے اٹھنے والی اینٹی اسٹیبلشمنٹ لہر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے، مشاہد حسین سید 

🔖غزہ جنگ کو 9 ماہ مکمل: عسکری قوت مضبوط، دشمن کو ہر محاذ پر نقصان پہنچارہے ہیں، ابو عبیدہ

🔖غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے

🔖شہید رئیسی کی حکومت فعال، امیدبخش اور متحرک تھی، رہبر معظم

🔖شیعہ نمائندگی کے بغیر نظریاتی کونسل، اسلامی نہیں کہلا سکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

🔖کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

🔖ایران سے بجلی کی فراہمی بند: گوادر اور پنجگور کےگرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل

🔖’ملک کے امن کیلئے 8 ہزار علماء شہید ہوچکے ہیں‘ طاہر اشرفی 

🔖بجلی کی اوور بلنگ: وزیر داخلہ کا ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

🔖سعودی گروپ کی سرمایہ کاری، شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز خرید لیے

🔖پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں: رپورٹ

🔖پیرس ڈائمنڈلیگ: پاکستانی جویلین تھرور ارشدندیم کی چوتھی پوزیشن، میڈل نہ جیت سکے

Saturday, July 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا

🔖پاکستان، سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کی ایرانی صدر کے انتخاب پر مبارک باد

🔖عرب ممالک کو چاہئے کہ وہ اسرائیل کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کریں، سید عبدالملک الحوثی

🔖ایرانی عوام نے اصلاح پسند صدر منتخب کیا، پارلیمنٹ اب بھی ہارڈ لائنرز کے کنٹرول میں ہے: ملیحہ لودھی

🔖 نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی رہبر معظم سے ملاقات

🔖وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ایرانی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد

🔖دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نوازشریف 

🔖فارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد خاقان

🔖پنجاب میں 7 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

🔖چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا عمر ایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا اعلان

🔖لیگی ناراض رہنماؤں نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی

🔖چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظم

🔖صارفین کے بجلی بِلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

🔖زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہرادیا

Thursday, July 4, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وقت آ گیا ہے افغانستان حملے روکنے کی یقینی دہانیوں پر عمل کرے: پاکستان

🔖تل ابیب کے ایسے مقامات کو ہدف بنائیں گے جس کا صیہونیوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا، حزب اللہ

🔖غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

🔖دنیا بھر میں طاقت کے مراکز تبدیل ہو رہے ہیں، شہباز شریف

🔖محرم میں پنجاب حکومت کھانے اور شربت کی نیاز دیگی، مریم نواز

🔖پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، عمر ایوب کی جیل اہلکاروں سے تلخ کلامی

🔖اسرائیل کے حملے حزب اللہ کا اعلیٰ کمانڈر شہید

🔖حزب اللہ کا سینئر کمانڈر کی شہادت کے جواب میں اسرائیل پر بڑا ڈرون حملہ

🔖وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

🔖خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

🔖پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

🔖میں الیکشن لڑوں گا، مجھے انتخابی دوڑ سے نکالا نہیں جا سکتا: بائیڈن

🔖گورنر سندھ کی کے الیکٹرک کو محرم میں امام بارگاہوں کے اطراف لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

Tuesday, July 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سپرسونک میزائل کی رونمائی، صنعاء نے صیہونیوں کو حیرت میں ڈال دیا

🔖لبنان کے ساتھ جنگ اسرائیل کے لئے خودکشی کے مترادف ہے، سابق صہیونی جنرل

🔖سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے پر 3 روز میں دوسرا حملہ

🔖شہید رئیسی کا راستہ جاری رہنا چاہئے، جنرل سلامی

🔖غزہ: 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہید

🔖جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی مکمل حمایت کریں گے، ایران کا دو ٹوک اعلان

🔖پاکستان کے ساتھ 70 ارب ڈالر کی تجارت کے مواقع موجود ہیں۔ سعید جلیلی 

🔖چین، تاجکستان اور افغانستان تجارتی راہداری کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں: وزیراعظم

🔖پی ٹی آئی فارورڈ بلاک: عمران خان نے دونوں دھڑوں کو ملاقات کے لیے بلا لیا

🔖ذلفی نے یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخلاف خط لکھا، ملک کیخلاف سازش کی: عون چوہدری

🔖بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، 107 افراد ہلاک

🔖افغان حکومتی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات، مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا

🔖پی سی بی نے 12 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری کردیے، بابر رضوان اور شاہین کو این او سی نہ مل سکا 

🔖کرکٹرز کی فٹنس کا مشن، فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونیوالا قومی ٹیم سے ڈراپ کردیا جائے گا

Monday, July 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کیلئے خطرہ ہے. خواجہ آصف 

🔖غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید

🔖پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیز کو بڑے پیمانے پر نگرانی کا نظام نافذ کرنے کا حکم دیا: عدالتی دستاویزات میں انکشاف

🔖ہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا؛ اسرائیلی وزیر دفاع

🔖مجرمانہ کیسز میں ٹرمپ کو استثنیٰ مل گیا

🔖مخصوص نشستیں؛ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس

🔖جہانگیر ترین کا عوامی بجٹ پیش کرنے پر شہباز شریف کو خراج تحسین

🔖الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

🔖تفتیش کیلئے لیجائے گئے اکثر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے، اسرائیلی قید سے رہا ڈاکٹر کا انکشاف

🔖اسرائیلی فوج کو فوری طور پر مزید 10 ہزار فوجی بھرتی کرنے کی ضرورت پڑگئی

🔖اہلسنت کی 30 سے زائد جماعتوں نے آپریشن عزم استحکام کو مقدس اور عظیم جہاد قرار دیتے ہوئے بھرپور تائید و حمایت کا اعلان کر دیا

🔖فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹی

🔖ملک میں رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال و اربن فلڈنگ کا خدشہ