Today news

Tuesday, June 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖 نیتن یاہو اور صیہونی فوج میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

🔖حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی

🔖غزہ میں 98 فیصد بچے پانی سے محروم/310 سے زائد ڈاکٹروں کو گرفتار کیا گیا۔ فلسطینی ذرائع

🔖غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے  جنگی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی  ہیں، اقوام متحدہ

🔖دوحہ، علی باقری اور قطری وزیر خارجہ کے درمیان مشاورت

🔖حزب اللہ کے ہد ہد ڈرون کی مقبوضہ علاقوں پر کامیاب پرواز

🔖بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

🔖حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کے انتقال کی تصدیق

🔖حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کی شہادت پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، میتیں وطن لانے کی ہدایت

🔖ایران: صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا دوسرا راؤنڈ آج ہو رہا ہے 

🔖یمن کے حوالے امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی سفیر کا اقوام متحدہ کو خط

🔖پی ٹی آئی نے ڈیڑھ سال زور لگا کر دیکھ لیا اب ترلوں پر آگئے ہیں، خواجہ آصف

🔖پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیا

🔖سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ازالہ آئندہ برسوں میں بھی نہیں ہوسکے گا، وزیراعظم

🔖وزیراعلیٰ کی دھمکی بے کار، خیبر پختونخوا میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ جاری

🔖سینیٹ کمیٹی کی موبائل سمز بلاک نہ کرنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو جرمانے سے متعلق نظرثانی کی سفارش

🔖شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحت

No comments: