Today news

Sunday, June 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ کو نشانہ بنایا تو اسرائیل کو مٹاکر رکھ دیں گے، ایران

🔖وزارت داخلہ ہو یا کسی اور زمے دار کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ مجلس عزاء میں رکاوٹ ڈالے۔قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی

🔖غزہ کے باشندے ناقابلِ برداشت حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں: اقوامِ متحدہ

🔖کسی کو کافر قرار دینا صرف ریاست کا شرعی اختیار ہے،  طاہر اشرفی

🔖اسرائیل کی جانب سے ریڈ لائنز عبور کرنے کے جواب کیلئے منصوبہ بندی کر رکھی ہے، حزب اللہ

🔖تحریک انصاف نے مذاکراتی ٹیم کیلئے 5 نام جے یو آئی کو دے دیے، ذرائع

🔖ایران کیمیائی ہتھیاروں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وزیرخارجہ

🔖یمن، سمندری حدود میں تجارتی کشتی پر حملہ

🔖ایران کی مختلف یونیورسٹیز کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

🔖غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں جس سے اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ

🔖ہزارسی سی تک گاڑی ٹرانسفرپر نئے مالک کو دوبارہ پورا ٹیکس دینا ہوگا، پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ

🔖پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی کی رہائی کا امکان نہیں، فواد چوہدری

🔖امریکی قرارداد پاکستانی مینڈیٹ کی توہین: علامہ طاہر اشرفی

🔖ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی

Saturday, June 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سربیا: اسرائیلی سفارتخانے کے باہر پولیس اہلکاروں پر حملہ 

🔖شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کی کاروائی سے مزید 60 ہزار فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحال

🔖آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

🔖اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

🔖سندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم

🔖ایرانی صدارتی انتخابات، قالیباف نے جلیلی کی حمایت کا اعلان کردیا

🔖پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی کانگریس کی قرارداد، ایرانی سفیر کی مذمت

🔖عمران کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیر دفاع

🔖مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکہ سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ

🔖پاکستان نے سرحد پار کاروائی کی تو ’نتائج‘ کا ذمہ دار خود ہوگا: افغانستان

🔖علامہ شہنشاہ نقوی سمیت 14 شیعہ سنی علماء و ذاکرین پر لاہور داخلے پر پابندی عائد

🔖خواتین کے حقوق افغانستان کا داخلی معاملہ ہے: افغان طالبان

🔖بیرون ملک مقیم ایرانیوں نے انتخابات میں شرکت کرکے وطن دوستی کا ثبوت دیا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

🔖سیستان و بلوچستان، انتخابی اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ، دو شہید

🔖ٹی 20 ورلڈکپ: 177 کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری

Friday, June 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان اندرونی معاملات میں مداخلت قبول نہیں کرے گا: قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

🔖ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری، عوام کی بھرپور شرکت، ووٹنگ کا ٹائم رات 12 بجے تک

🔖افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے، جواب دینا ہمارا حق ہے، وزیردفاع

🔖میں اور میری جماعت مولانا فضل الرحمان کیساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کرتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

🔖شہدائے خدمت نے انقلاب و مقاومت کو ایک نئی زندگی دی، سید حسن نصر الله

🔖ٹی ٹی پی، بی ایل اے کو انڈیا کی مالی مدد حاصل: پاکستانی سفارت کار

🔖علی باقری کی سعودی وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو

🔖ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے میں تعمیری جوابات نہ دینے پر ڈیموکریٹس جو بائیڈن سے ناراض

🔖عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا: سکیورٹی ذرائع

🔖محسن نقوی کو سینیٹ کی سیٹ سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

🔖ایوان نمائندگان کی قرارداد کو امریکی حکومت کی مداخلت نہیں کہا جاسکتا، بیرسٹرگوہر

🔖ہم شام کیساتھ تعلقات بڑھانے کیلئے تیار ہیں، رجب طیب اردگان

🔖پیٹرولیم لیوی میں یکم جولائی سے اضافہ نہیں ہورہا، نہ ہی کوئی فیصلہ ہوا: وزارت خزانہ 

🔖اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں آبادکاری میں توسیع کی منظوری دیدی

Thursday, June 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کی سالمیت کیلئے ٹی ٹی پی کو سرحد پار نشانہ بنایا جاسکتا ہے، وزیر دفاع

🔖ایرانی صدارتی انتخابات، ایک اور امیدوار علی رضا زاکانی نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

🔖صہیونی کشتی پر جدید ترین ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا، یمنی فوج

🔖اقوام متحدہ کے تحقیق کار نے اسرائیلی فوج کو سب سے زیادہ مجرمانہ افواج میں سے ایک قرار دیدیا

🔖اس وقت ملک میں ساری دہشتگردی افغان سرزمین سے ہو رہی ہے: وزیر دفاع

🔖شہید حسین امیر عبداللہیان مقاومت کی آواز تھے، جنرل اسماعیل قاآنی

🔖رفح بارڈر کراسنگ و فلاڈیلفیا پر کنٹرول کے حوالے سے مصر و اسرائیل کے درمیان شدید اختلاف

🔖غزہ؛ اسرائیلی فوج کا کیپٹن بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، 16 اہلکار زخمی

🔖پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی 

🔖وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

🔖امریکی قرارداد کا جواب قرارداد سے دیں گے، اسحاق ڈار

🔖ریاست کے معاملات دھمکیوں اور جذبات سے طے نہيں ہوتے، مولانا فضل الرحمان

🔖دوسرا سیمی فائنل: انڈیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 172 کا ٹارگٹ

🔖ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سینیئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پی سی بی کو جمع کرا دی

Wednesday, June 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

🔖امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان میں انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے: دفترخارجہ

🔖دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت کو تبدیل نہیں کرسکتا، اسماعیل ہنیہ

🔖تل ابیب کی وحشیانہ جارحیت اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انصار اللہ

🔖اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا

🔖انتخابات میں ایرانی عوام دشمن کو مایوس کریں گے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی 

🔖بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم کی پھر مذاکرات کی پیشکش

🔖فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکام کا عدالتی مواخذہ کیا جائے، حماس

🔖غزہ کے عوام کے بارے میں اسرائیلی حکام کے خیالات خوفناک ہیں، روس

🔖پشاور میں محرم الحرام کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

🔖غزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ

🔖پاکستان میں صورتحال تبدیل ہونے والی ہے، زلفی بخاری

🔖پارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدری

🔖ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے

Tuesday, June 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ 20 لاکھ فلسطینیوں کیلئے جہنم بن چکا ہے۔ انروا

🔖ملک بھر میں26 جون سے بارشوں کی پیشگوئی

🔖پی ٹی آئی کا آپریشن عزم استحکام پر جرگہ بلانے کا فیصلہ

🔖بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

🔖عادل راجہ، حیدر مہدی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ و پاسپورٹس بلاک کرنے کا حکم

🔖اسرائیل اور حزب‌ الله کے درمیان جنگ علاقائی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، امریکی وزیر دفاع

🔖پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ

🔖اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، ایران

🔖مریم نواز ڈاکٹروں سے معافی مانگیں: ہڑتال کرنے والے ینگ ڈاکٹرز کا مطالبہ

🔖پاک افغان تعلقات کی کشیدگی امریکہ، بھارت اور اسرائیل کا ایجنڈا ہے، لیاقت بلوچ 

🔖ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار : تربت اور جیکب آباد میں پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا

🔖پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوا کرے گی: صوبائی وزیر کا اعلان

🔖محمد زبیر کے بعد سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کا بھی ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

🔖افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے تعاون پر شکرگزار ہیں، طالبان کے اہم رہنما کا بیان

🔖سیمی فائنل میں پہنچنے پر افغانستان میں خوشی کی لہر، مولوی امیر متقی کا کپتان کو فون

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖 نیتن یاہو اور صیہونی فوج میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

🔖حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی

🔖غزہ میں 98 فیصد بچے پانی سے محروم/310 سے زائد ڈاکٹروں کو گرفتار کیا گیا۔ فلسطینی ذرائع

🔖غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے  جنگی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی  ہیں، اقوام متحدہ

🔖دوحہ، علی باقری اور قطری وزیر خارجہ کے درمیان مشاورت

🔖حزب اللہ کے ہد ہد ڈرون کی مقبوضہ علاقوں پر کامیاب پرواز

🔖بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

🔖حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کے انتقال کی تصدیق

🔖حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کی شہادت پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، میتیں وطن لانے کی ہدایت

🔖ایران: صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا دوسرا راؤنڈ آج ہو رہا ہے 

🔖یمن کے حوالے امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی سفیر کا اقوام متحدہ کو خط

🔖پی ٹی آئی نے ڈیڑھ سال زور لگا کر دیکھ لیا اب ترلوں پر آگئے ہیں، خواجہ آصف

🔖پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیا

🔖سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ازالہ آئندہ برسوں میں بھی نہیں ہوسکے گا، وزیراعظم

🔖وزیراعلیٰ کی دھمکی بے کار، خیبر پختونخوا میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ جاری

🔖سینیٹ کمیٹی کی موبائل سمز بلاک نہ کرنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو جرمانے سے متعلق نظرثانی کی سفارش

🔖شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحت

Monday, June 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جنگ کے دوران 21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف

🔖حماس کے ساتھ جنگ اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے، نتن یاہو

🔖نیتن یاہو کا لبنانی سرحد پر فوج بھیجنے کا اشارہ؛ امریکہ اور یورپ کا جنگ پھیلنے کا انتباہ

🔖سوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

🔖آپریشن عزم استحکام عدم استحکام آپریشن ہے، شہباز وزیر اعظم نہیں بس کرسی پر بیٹھے ہیں: فضل الرحمان

🔖نواز شریف کا سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ

🔖امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیار

🔖حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کردی

🔖سپریم کورٹ میں تین ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

🔖باجوہ اور فیض نے ٹی ٹی پی کیساتھ معاملات طے کیے، ہمیں سرسری سا بریف کیا: خواجہ آصف

🔖گلگت بلتستان کا بجٹ پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

🔖روس نے کریمیا پر یوکرینی میزائل حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیدیا

🔖بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، آسٹریلیا افغان ٹیم کی شکست کا منتظر 

🔖ہم نے وزیراعظم کا ووٹ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا، تخت لاہور سے کب ہماری جان چھوٹے گی؟ عبدالقادر گیلانی

🔖روسی داغستان میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی

🔖بابر نے سنگین الزامات پر اینکرپرسن کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

Sunday, June 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غاصب اسرائیل کو مظالم کی قیمت چکانی ہوگی، حماس

🔖عراقی اور یمنی مقاومت کا صہیونی تنصیبات پر مشترکہ حملہ

🔖اسرائیل 5 لاکھ میزائلوں کا منتظر رہے، حزب اللہ 

🔖حزب اللہ کا اسرائیل کی اسلحہ ساز فیکٹری پر ڈرون حملہ

🔖جنرل شہید سلیمانی کیس میں امریکہ کے خلاف فرد جرم عائد 

🔖غزہ جنگ کی حکومتی حمایت پر دو امریکی فوجیوں نے اپنی خدمات جاری رکھنے سے معذرت کرلی

🔖اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ آبادکار اسرائیل چھوڑ کر جا چکے ہیں، میڈیا ذرائع

🔖لوگ ذاتی جھگڑوں کیوجہ سے توہین مذہب کا الزام لگا کر لوگوں کو قتل کر رہے ہیں، خواجہ آصف

🔖شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے آم کی فصل متاثر، پیداوار 6 لاکھ ٹن کم ہوگئی

🔖غریبوں کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، یہ عوام کی نمائندگی نہیں کرتا: آصفہ بھٹو کا اسمبلی میں خطاب

🔖آرمینیاء کیجانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنیکا عمل شجاعانہ ہے، عرب لیگ

🔖پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا الرٹ جاری

🔖انگلینڈ کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

Friday, June 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖7 اکتوبر 2023 کے بعد مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات کی غاصب صیہونی رژیم کے ساتھ تجارت میں اضافہ 

🔖ایرانی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، پاک ایران دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق

🔖پاکستان کو بھارت کے ساتھ مذاکرات میں پہل نہیں کرنی چاہئے۔ تھنک ٹینک 

🔖حج کے دوران گرمی سے اموات، عازمین کی جانب سے شدید بدانتظامی کی شکایات

🔖ایران نے پاکستانی تجارتی ٹرکوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دے دی، پاکستان بھی اجازت دے۔ ایرانی سفیر 

🔖حزب اللہ کے ڈرون حملے میں "اسرائیلی اینٹی ڈرون سسٹم" تباہ 

🔖آرمی چیف سے چینی وزیر بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ کی ملاقات، سی پیک امور کا جائزہ لیا گیا

🔖کرم میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 جوان شہید

🔖بابر اعظم کا یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کیخلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ

🔖پاکستان کے سکیورٹی چیلنجز سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متزلزل کر رہے ہیں: چینی وزیر

🔖پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم

🔖اسرائیلی فوج کیجانب سے اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان

🔖انتخابات میں شرکت سے قومی عملداری میں اضافہ ہوگا، امام جمعہ تہران

🔖پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

🔖آرمینیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

🔖عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے جنرل (ر) باجوہ اور نوازشریف کی ملاقاتیں ہوئیں، محمد زبیر

🔖صہیونی حکومت غزہ جنگ کے خاتمے کا اعلان کرسکتی ہے، اسرائیلی ذرائع

🔖بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول

🔖ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان

🔖ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونیکا خدشہ

Tuesday, June 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے تیز، مزید 17 فلسطینی شہید 

🔖شیخ رشید پھر منظرِ عام پر؛ ’گلہ عمران خان سے بھی لیکن اصل شکوہ فوج سے ہے‘

🔖شہید عبداللہیان نے مزاحمتی سفارت کاری کو فروغ دیا، جنرل سلامی

🔖نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر مظاہرے، 8 اسرائیلی گرفتار

🔖ریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

🔖ایرانی صدارتی الیکشن، امیدواروں کے درمیان نیشنل ٹی وی پر پہلا مباحثہ، اقتصادی مسائل اولین ترجیح

🔖وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا کے ساتھ اپنا رویہ ٹھیک کرنا ہوگا، علی امین گنڈا پور

🔖اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ، 17 ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ

🔖ایرانی سفیر کی منیٰ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

🔖بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچ

🔖سندھ حکومت کا متوسط طبقے کو سولر سسٹم لگانے کیلئے بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان

🔖مجھے نہیں لگتا پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی: فیصل کریم کنڈی

🔖حارث رؤف سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل، وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا فین سے معافی مانگنے کا مطالبہ

Monday, June 17, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی

🔖پاکستان کیخلاف ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر 

🔖بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا، پی پی کی مشاورت اور تسلی کے بعد بجٹ منظور ہوگا: رانا ثنااللہ

🔖پی پی اور ن لیگ کی فضل الرحمان سے امیدیں برقرار

🔖سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی امریکہ کے حوالے

🔖پنجاب میں بارشیں اور سیلاب 2022 سے زیادہ تشویش ناک ہونے کا خدشہ: حکام

🔖عمران اور شاہ محمود کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی: زین قریشی کا دعویٰ

🔖آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

🔖مسائل حل نہیں ہورہے، ادارے تمام لوگوں کو ایک جگہ بٹھائیں: شیخ رشید

🔖پنجاب کے بجٹ میں کسان کارڈ کیلیے 10 ارب روپے مختص

🔖’کونسا شاٹ کب کھیلنا ہے کسی کو علم نہیں، ٹیم میں اتحاد بھی نہیں‘، گیری کرسٹن ٹیم پر برس پڑے

🔖پی سی بی نےسلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا 

🔖ورلڈکپ میں تاریخ رقم، نیوزی لینڈ کے فرگوسن نے 4 اوورز میڈن کرا دیے

Sunday, June 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں نے نمازِ عید ادا کی 

🔖غزہ جنگ: امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل کا فوجی کارروائی میں وقفے کا اعلان

🔖حج میں صیہونیت مخالف نعروں پر پابندی، اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہے۔ لبنانی اہلسنت عالم

🔖وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

🔖بحیرہ احمر میں دو امریکی کشتیوں کی غرق کرکے فلسطینی مقاومت کو عید کا ہدیہ دیا گیا ہے، یمن

🔖صہیونی فورسز کے لئے سخت ترین دن، چوبیس گھنٹوں میں گیارہ فوجی ہلاک

🔖سید ناصر شیرازی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

🔖بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھنا ضروری ہے، احسن اقبال

🔖کالعدم ٹی ٹی پی کا عید پر تین روزہ سیز فائر کا اعلان

🔖وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی

🔖سوئٹزرلینڈ: یوکرین امن کانفرنس کا اعلامیہ جاری، کئی ممالک نے دستخط نہیں کیے

🔖ملک میں ڈرون کیمروں کے استعمال کیلئے رجسٹریشن لازمی قرار

🔖ضلع کرم میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

🔖ٹی 20 ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

Saturday, June 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖میدان عرفات مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونجتا رہا

🔖چین کی حمایت سے روس کو یوکرین جنگ میں مدد مل رہی ہے، جی سیون ممالک کا الزام

🔖جنوبی غزہ میں دھماکے سے آٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک 

🔖حماس کے خلاف جنگ ناکام ہو چکی، آپریشن روکنا ضروری ہے، صیہونی سابق وزیر اعظم

🔖حزب اللہ کا صیہونی رجیم کے اہم ٹھکانے پر نیا ڈرون حملہ، کئی صیہونی ہلاک

🔖ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، عماد اور عامر کا پھر سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

🔖حج کے دوران غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو نہ بھولیں، ابوعیبدہ کا حجاج کے نام پیغام

🔖نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے: چیئرمین ایف بی آر

🔖روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا

🔖پیپلز پارٹی کا ن لیگ کیساتھ اتحاد کا تجربہ بھیانک رہا، گورنر پنجاب

🔖وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم

🔖سانگھڑ میں کھیت میں داخل ہونے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

🔖اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں 5 ملزمان گرفتار، دو نے اعتراف جرم کرلیا

🔖گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

🔖ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی: کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

Thursday, June 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کو علاقائی استحکام اور سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖صیہونی آرمی چیف کی عرب فوجی سربراہوں سے خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

🔖غزہ میں 330,000 ٹن سے زائد کچرا جمع، بھوک کے مارے بچے کوڑا کرکٹ کھانے لگے، اقوام متحدہ

🔖حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹوں اور ڈرونز سے حملہ

🔖حج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب

🔖جی سیون کا یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان

🔖امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر

🔖چین کے بعد پاکستان کا بھی یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

🔖پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا

🔖ن لیگ سے صرف بجٹ کا معاملہ نہیں، ہمیں پنجاب میں اسپیس چاہیے: یوسف رضا گیلانی

🔖نان فائلرز لندن، پیرس نہیں جا سکیں گے، صرف عمرہ اور حج کی اجازت ہوگی

🔖تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیر خزانہ

🔖ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کیلئے امید کی ایک کرن، فلوریڈا میں بارش کے امکانات کم ہوگئے

Wednesday, June 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نئے مالی سال کیلیے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ پیش، 8338 ارب روپے خسارہ، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

🔖حماس کا مکمل خاتمہ مشکل ہے: ریٹائرڈ امریکی جنرل

🔖بجٹ 25-2024، کم سےکم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار روپےکردی گئی

🔖غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیں

🔖امریکہ، بھارت کیخلاف شکست! قومی ٹیم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست

🔖بجٹ 2024-2025: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈال دیا

🔖تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ

🔖سولر پینل کے خام مال پر ٹیکسوں اور ڈیوٹی میں کمی

🔖نان فائلرز پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ

🔖حکومت نے بجٹ میں نان فائلر کے بیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دے دی

🔖لاہور: عمران ریاض حالت احرام میں گرفتار، بازیابی کیلیے درخواست دائر

🔖وزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا

🔖ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی امیر قطر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

🔖کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛40 بھارتی ہلاک اور30 زخمی

🔖ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکہ کا بھارت کو جیت 111 رنز کا ہدف

🔖ٹیم سے متعلق فیصلے، قوم کو انتظار کرنا چاہیے، محسن نقوی

Tuesday, June 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں

🔖عالمی برادری اسرائیل پر دباو ڈالے، ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط

🔖حماس نے مغربی کنارے میں مزاحمتی کاروائیاں تیز کرنے کی کال دے دی

🔖عمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہر

🔖اقتصادی سروے پیش؛ آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ

🔖دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بات چیت کو تیار ہیں، بھارت

🔖چین پاکستان کی بھرپور حمایت، تعاون پر مبنی تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے: چینی وزارت خارجہ

🔖پاکستان کی روایتی سست بیٹنگ، کینیڈا کے خلاف فتح مگر رن ریٹ بہتر نہ ہوسکا

🔖سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

🔖چین میں 4 امریکی شہری چاقو حملے میں زخمی

🔖وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا

🔖گزشتہ مالی سال زراعت کے شعبے نے19 سال میں سب سے زیادہ ترقی کی: اقتصادی سروے

🔖کرکٹ ٹیم کی شکست: محسن نقوی کی وطن واپس آتے ہی مشاورت شروع، بلا تاخیر بڑے فیصلے متوقع 

🔖’کرکٹ ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع، وہاب کا بچنا مشکل‘

Monday, June 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غیر ملکیوں کو 53 ہزار مشکوک شناختی کارڈ جاری ہونے کا انکشاف

🔖"النصیرات کیمپ" کے قتل عام میں امریکہ اور برطانیہ ملوث ہیں، ایران

🔖منڈی بہاؤ الدین میں احمدی برادری کے دو افراد قتل؛ مدرسے کا طالب علم گرفتار

🔖پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شدید اختلافات، ٹیم دو گروپوں میں تقسیم ہونے کا انکشاف

🔖صیہونی جو بھی حماقت کریں گے اسکا خمیازہ واشنگٹن کو بُھگتنا پڑیگا، عراقی مقاومت 

🔖غزہ پر حملوں میں حصہ لینے کا حکم ملنے پر اسرائیلی فوجی کی خود کشی

🔖آئیں نفرت کو امید سے بدل کر 2 ارب انسانوں کی ترقی کا موقع بنائیں، نواز کی مودی کو مبارکباد

🔖پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا

🔖مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 33 زخمی

🔖جنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

🔖بھارتیوں کی سکیورٹی اور خوشحالی ہمیشہ ترجیح رہے گی، مودی کا نواز کی مبارکباد پر جواب

🔖انوارالحق کاکڑ نے خود کو گندم امپورٹ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے پیش کردیا

🔖مبارکباد کے پیغام پر نریندر مودی کا شہباز شریف کا شکریہ

🔖چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

🔖شہری محتاط ہوجائیں، سائبر کرمنل واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں، ایف آئی اے

🔖ٹیم میں بڑی سرجری کے بجائے خود ساختہ سرجن محسن نقوی مستعفی ہوں: جے یو آئی

Saturday, June 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 210 فلسطینی شہید 

🔖جنگ کی صورت میں صہیونی حکومت 24 گھنٹوں میں حزب اللہ کے سامنے ڈھیر ہوجائے گی، نیوز ویک

🔖دنیا اسرائیلی فوج کےہاتھوں خواتین اور بچوں کے اندھا دھند قتل کامشاہدہ کررہی ہے: اسحاق ڈار

🔖ایران کا D-8 ممالک سے اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ

🔖حج کے دوران کسی قسم کے سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی حکام نے خبردار کردیا

🔖وزیراعظم کا چینی صدر کی دعوت پر انکے آبائی شہر میں تاریخی ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ

🔖پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

🔖اسرائیلی فوج کا 8 ماہ بعد غزہ سے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانےکا دعویٰ

🔖اسرائیل کا 4 یرغمالیوں کی بازیابی کا دعویٰ حماس نے جھوٹ قرار دےدیا

🔖زراعت کی جدید تربیت کیلیے ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

🔖روس کا بھارت کو براستہ ایران کوئلہ برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان

🔖لاہور: لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار، 8 بچے بازیاب 

🔖پاکستان مودی کے حلف کے بعد انہیں مبارکباد دے گا، اعلیٰ سرکاری حکام

🔖پاکستانی کرکٹ اس دن تباہ ہونا شروع ہوئی جس دن نیا پاکستان بنا: سکندر بخت پھٹ پڑے

Friday, June 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک میں عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

🔖امریکہ و یورپ، صیہونی رژیم کی حمایت مکمل طور پر بند کریں، ایران 

🔖صدر بائیڈن اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کریں: امریکی سیاہ فام تنظیم

🔖غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال ہونے کا انکشاف

🔖صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی

🔖صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان

🔖وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق

🔖متنازع پوسٹ کا معاملہ، عمران خان کیس میں شامل تفتیش ہوگئے

🔖حکومت کا پی ٹی آئی دور کے بلین ٹری سونامی پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ

🔖کار سرکار میں مداخلت کا الزام، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس گرفتار

🔖سندھ کے تمام بڑے شہروں میں بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ

🔖خطے میں صیہونی رژیم کی موجودگی عدم استحکام کا سبب ہے، محمد مخبر

🔖مذاکرات میں کسی قسم کا دباو قبول نہیں کریں گے، حماس

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا 245واں روز، مزید 77 فلسطینی شہید

🔖اسپین کا اسرائیل کیخلاف مقدمے میں فریق بننے کا اعلان

Sunday, June 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کا امن منصوبہ اچھی تجویز نہیں لیکن قبول کرتے ہیں: اسرائیلی مشیر

🔖بجٹ 2024 میں ادویات، پیٹرول اور پینشنز پر ٹیکس لگانے کی تجاویز زیر غور: ماہرین

🔖مسلم ممالک غزہ کی حمایت کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖حزب اللہ کا صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ، متعدد صیہونی ہلاک

🔖سی اے اے کی غیرسنجیدگی، یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار

🔖غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

🔖62 ہزار سے زیادہ پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں: وزارت مذہبی امور

🔖افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک

🔖وزیر داخلہ کی اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ فراہمی مقررہ مدت میں یقینی بنانیکی ہدایت

🔖اہل فلسطین کے قتل عام میں اسرائیل کا مددگار امریکہ ہے، حافظ نعیم

🔖غزہ: غذائی قلت سے بچوں کی اموات 37 ہو گئیں

🔖پہلی سعودی پرواز دمام سے زائرین کو لیکر نجف پہنچ گئی

🔖بائیڈن معاہدہ، قطر، امریکہ، مصر کا حتمی شکل دینے کا مطالبہ

🔖ملک میں بے روزگار افراد کی شرح میں کمی: سروے

Saturday, June 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ میں طلبہ تحریک زوروں پر، پولیس نے فلسطین کے حامی مزید 80 طلباء کو گرفتار کرلیا 

🔖پاک ایران سرحدیں امن و دوستی کی سرحدیں ہیں، پاکستانی دفتر خارجہ

🔖بھارت میں انتخابات کا آخری مرحلہ، ووٹنگ جاری

🔖سعودی وزیرِ خارجہ کی امریکی ہم منصب سے غزہ جنگ بندی پر گفتگو

🔖پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے 

🔖بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ویڈیو اپلوڈنگ پرعمران خان سمیت 4 رہنماؤں کو ایف آئی اے کا نوٹس

🔖روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات فراہمی کیس؛ پولیس اہلکار کی سزا معطلی کا فیصلہ جاری

🔖حزب اللہ نے اسرائیل کا ایک اور جدید ڈرون مار گرایا

🔖بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

🔖گورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات پر گفتگو

🔖جوبائیڈن نے ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دے دیا 

🔖وزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائع

🔖بی جے پی کو 350، اپوزیشن اتحاد کو 120 نشسیں ملنے کا امکان: انڈین ایگزٹ پول

🔖حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے میں غداری کیا ہے؟ عارف علوی