Today news

Thursday, May 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی لگا دی

🔖 اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں صرف 20 فیصد عسکری صلاحیت کا استعمال کیا۔ ایران 

🔖جنوبی لبنان پر صہیونی فورسز کا حملہ، رہائشی مکانات کو نقصان

🔖حماس کو غزہ والوں کی پرواہ ہے تو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جائے: امریکی وزیرِ خارجہ

🔖وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

🔖جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکہ 

🔖ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دیے

🔖غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہید

🔖امریکہ پنجاب حکومت کیساتھ غربت کے خاتمے اور اقتصادی ترقی کیلئے مزید کام کرنے کا خواہشمند

🔖امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبہ کیخلاف کارروائی، پروفیسر سمیت درجنوں گرفتار

🔖جامعات میں احتجاج سے مشرق وسطیٰ میں پالیسیوں پر نظرثانی کیلئے مجبور نہیں ہوئے، بائیڈن

🔖حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی

🔖امریکی جامعہ میں فلسطین حامی احتجاجی کیمپ پر اسرائیل حامی مظاہرین کا حملہ

🔖اسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

No comments: