Today news

Friday, May 31, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی جارحیت وسطی رفح میں جاری، اقوام متحدہ کی امداد نہ پہنچنے پر تشویش

🔖حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

🔖فلسطین مذاکرات کے ذریعے آزاد نہیں ہو گا، شیخ نعیم قاسم

🔖اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا میں بیداری کی لہر دوڑ گئی ہے، سید حسن نصراللہ

🔖سعودی وزیر خارجہ کی علی باقری سے ٹیلیفونک گفتگو، حج امور اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖حسن نصر اللہ اسرائیل کو سرپرائز دے سکتے ہیں، صہیونی ذرائع ابلاغ

🔖اسرائیل کے بارے میں بعض مغربی ممالک کا موقف عرب ممالک سے زیادہ بہتر ہے، عبد الملک الحوثی

🔖یمنی فوج کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ

🔖فلسطینی مزاحمت نے اسرائیل کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کر دیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖افغانستان نے داسو حملے، دہشت گردی کی تحقیقات میں تعاون پر اتفاق کیا: پاکستان

🔖گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث کالعدم بی ایل اے کے 2 دہشتگرد گرفتار 

🔖جی ایچ کیو اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا: نائب وزیراعظم

🔖پاکستان کا اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ایرانی شہید صدر کو خراج عقیدت

🔖یوکرینی میزائلوں نے روسی بندرگاہ میں تیل کے ٹرمینل کو نشانہ بنایا: یوکرینی فوج

Wednesday, May 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، علی باقری 

🔖اسرائیل انسانیت سے عاری درندہ ہے جو امن کی زبان نہیں سمجھتا۔ کویت

🔖سعودی وزیر خارجہ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر اسپین، آئرلینڈ، ناروے کا شکریہ

🔖آیت اللہ رئیسی نے "ایران کے خارجہ تعلقات کی بحالی" میں موثر کردار ادا کیا، محمد مخبر 

🔖پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر فرانسیسی رکن اسمبلی کو معطل کردیا گیا

🔖صدارتی امیدواروں کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی، ایرانی وزیر داخلہ

🔖رفح پناہ گزینوں پر اسرائیل کا حملہ وحشیانہ کاروائی ہے، کیوبا

🔖غزہ اسوقت انسانیت کا پیمانہ ہے، سید حسن خمینی

🔖پولیس نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی اہل خانہ سے ملاقات کرادی

🔖رفح پر وحشیانہ بمباری، پاکستان سمیت دنیا بھر کے شوبز ستارے اسرائیل پر برس پڑے

🔖یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

🔖حکومت اتنے دن ہی چلےگی جتنے دن لانے والے چاہیں: شاہد خاقان عباسی

🔖برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنر کو خط

🔖’اسرائیلی مظالم پرسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں‘، عثمان خواجہ کی عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

Tuesday, May 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پیرس، نیویارک، بارسلونا اور مانچسٹر سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں اسرائیل مخالف مظاہرے

🔖اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

🔖عالم اسلام کو غزہ جنگ بندی کے لئے امریکہ اور اسرائیل پر دباو ڈالنا ہوگا، علی باقری 

🔖رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیل کا ایک اور حملہ، 21 فلسطینی شہید

🔖اسپین اسرائیل کی توہین کا منہ توڑ جواب دے گا۔ ہسپانوی وزیر خارجہ

🔖چین کے تعاون سے گوادر بندرگاہ کو لاجسٹکس کا حب بنایا جائے گا: وزیراعظم پاکستان

🔖’مسلمان حکمران امریکہ کے تابعدار، اسرائیل کی مذمت نہیں کرسکتے‘ امیر جماعت اسلامی 

🔖ہیلی کاپٹر حادثے پر جوزپ بورل کا علی باقری سے اظہار تعزیت

🔖سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخب

🔖کارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریف

🔖ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی پالیسی جاری رہے گی، علی باقری

🔖فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے۔ سعودی ذرائع

Monday, May 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی عدالت اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

🔖شہید سید ابراہیم رئیسی عالم اسلام کے سیاستدانوں کیلئے باعث افتخار بن چکے ہیں، جنرل اسماعیل قاآنی

🔖غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوز

🔖سعودی عرب کی رفح پر ’خوفناک‘ اسرائیلی حملے کی مذمت

🔖رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصر اللہ کو والدہ کی وفات پر تعزیتی پیغام

🔖رفح میں جنگی جرائم کے صدر جوبائیڈن ذمہ دار ہیں، حماس

🔖ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

🔖خیبر پختونخوا میں فورسز کے آپریشنز میں 23 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید

🔖 غزہ کا مسئلہ انتہائی کربناک صورتحال اختیار کر چکا ہے ہم مل کر لائحہ عمل اپنائیں گے، ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر

🔖وزیر اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان

🔖امریکہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم

🔖ملک بھر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نےگرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی

🔖ملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

🔖رفح کراسنگ پر مصری اور اسرائیلی فوج آمنے سامنے؛ خونی جھڑپ

Sunday, May 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کے اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے، تل ابیب میں پروازیں معطل

🔖مذاکرات عالمی عدالت کے حکم پر عملدرامد اور غزہ سے صہیونی فورسز کے انخلاء سے مشروط ہیں، حماس

🔖افغانستان بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کیخلاف مقدمہ چلائے یا ہمارے حوالےکرے: وزیر داخلہ

🔖ایران اور افغانستان سے چپقلش کی پالیسی قبول نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی

🔖سعودی عرب کا ایک دہائی بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کرنےکا فیصلہ

🔖قائمقام ایرانی صدر کیجانب سے سید حسن نصر الله کیلئے تعزیتی پیغام

🔖نئی حکومت میں مزاحمت کی حمایت کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، ایرانی قائم مقام صدر

🔖پاکستان تائیوان کو عوامی جمہوریہ چین کا ناقابل انتقال حصہ سمجھتا ہے، شہباز شریف

🔖ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ہمارے لئے بڑا اہم ہے، حافظ  نعیم الرحمان

🔖پنجاب میں نان روٹی کے بعد بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی کم کرنے کا فیصلہ

🔖وزیراعلیٰ کے پی کی اڈيالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، صوبےکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

🔖پاسپورٹ رولز میں خواتین اور بچوں کے حوالے سے ترامیم کی تجویز پر غور جاری

🔖سیاسی مذاکرات کیلئے حاضر ہیں، فیصلہ پی ٹی آئی نےکرنا ہے: یوسف رضا گیلانی

🔖وزیر اعظم کا ناروے کے ہم منصب سے رابطہ، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف

Saturday, May 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہیں، رہبر معظم انقلاب

🔖سعودی ولی عہد عنقریب ایران کا دورہ کریں گے

🔖عالمی عدالت کے فوجی آپریشن روکنے کے حکم کے باوجود اسرائیل کی رفح میں کاروائی

🔖سید حسن نصراللہ کی والدہ وفات پا گئیں

🔖ہمارا سفیر تل ابیب واپس نہیں جائے گا، برازیل

🔖شہید عبداللہیان جہاں بھی ممکن ہوا فلسطینی قوم کی آواز بنے، اہلیہ 

🔖یورپی یونین نے اسرائیل کیخلاف فیصلے کے اہم نکات کو اُجاگر کردیا

🔖غزہ پر اسرائیلی بمباری، مزید 57 فلسطینی شہید

🔖یورپی یونین کا اسرائیل سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدر آمدکا مطالبہ

🔖غیر ملکیوں کی سکیورٹی، داسو – چلاس میں سیف سٹی منصوبے کی تیاریاں: وزیر داخلہ

🔖آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پی

🔖سرگودھا: توہین مذہب کے الزام کے بعد ہجوم کا جلاؤ گھیراؤ، 25 ملزمان گرفتار

🔖ڈیرہ اسمٰعیل خان:درابن میں شرپسندوں نے مسافروں کو اتارکر بس کو آگ لگادی

🔖دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست 

🔖شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی

Friday, May 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا فیصلہ ماننے سے انکار

🔖پاکستان کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ

🔖شہید رئیسی ایک رول ماڈل، انتہائی بہادر اور خدمت گار انسان تھے، سید حسن نصر اللہ

🔖شہید رئیسی کی بہادری سے قلب اسرائیل پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوئے، جنرل سلامی

🔖غاصب صیہونی رژیم ہر گز فلسطین میں اسلامی مزاحمت کو ختم نہیں کر پائے گی، انصاراللہ

🔖فلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں؛ یورپی یونین کا اسرائیل کو جواب

🔖ہتک عزت کا قانون حرف آخر نہیں، امید ہے دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، سردار سلیم حیدر

🔖اسرائیل نے فلسطین کو تسلیم کرنے پر اسپین کے قونصل خانے کو کام سے روکدیا

🔖مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں شہید ابراہیم رئیسی کی یاد میں تعزیتی جلوس برآمد

🔖مقاومت اسلامی عراق کا حیفہ پر ڈرون حملہ

🔖فلسطین کو تسلیم کرنیوالے ممالک کی بڑھتی ہوئی تعداد سے اسرائیل تنہاء ہوتا جا رہا ہے، انقرہ

🔖سی پیک 2 سے متعلق بھرپور تیاری کررہے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف

🔖خیبرپختونخوا میں تاریخ رقم، پہلی بار وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش

🔖اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اگر جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا، جرمنی

🔖عالمی عدالت کا فیصلہ، جنوبی افریقہ، حماس اور فلسطینی اتھارٹی کا خیرمقدم

Thursday, May 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حرم رضوی میں سپرد خاک 

🔖شہید وزیر خارجہ تہران حرم شاہ عبد العظیم جبکہ باقی شہداء کی اپنے آبائی علاقوں میں تدفین 

🔖کشکول توڑ دیا ہے، اس کشکول سے ہم کہیں کے نہیں رہیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

🔖آیت‌ الله سید ابراہیم رئیسی خطے میں حریت پسندوں کے بہت بڑے حامی تھے، ترجمان انصار الله

🔖شہید ابراہیم رئیسی نے اپنے کردار و گفتار سے مقاومتی بلاک کی حمایت کی، بشار الاسد

🔖ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ علی باقری

🔖شہید عبداللہیان نے بین الاقوامی سطح پر ایران کا سر فخر سے بلند کردیا، سپاہ پاسداران انقلاب 

🔖رفح: اسرائیلی ٹینکوں اور فوج کی پُرہجوم ضلع کی طرف پیش قدمی

🔖کولمبین صدر کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا حکم

🔖متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر مختص کردیے

🔖آرمی چیف کا دورہ جرمنی، اہم عسکری و سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں

🔖گورنر پنجاب کی جانب سے ہتک عزت کا بل پنجاب اسمبلی کو واپس بھجوانے کا امکان

🔖وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ماہ 3 روزہ دورے پر چین جائیں گے

🔖ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری، لاڑکانہ میں 50ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Wednesday, May 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاک۔ایران تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے شہید ایرانی صدر کے وژن کو جاری رکھیں گے، وزیراعظم

🔖سعودی وزیر خارجہ ایرانی صدر کی تعزیت کیلئے تہران پہنچ گئے

🔖امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا ایرانی سفارتخانہ کا دورہ، صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

🔖نان فائلرز کی 9 ہزار سے زائد سمز بلاک، ایف بی آر

🔖کرغزستان میں پھنسے طلبہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، بشکیک سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ منسوخ

🔖افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر

🔖تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے، صدر مملکت

🔖یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل

🔖وزیراعظم کی شہید ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے منعقد یادگاری تقریب میں شرکت

🔖جڑانوالہ میں مدرسے کے طالبعلم پر قاری کا تشدد، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

🔖برطانوی وزیراعظم نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

🔖گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، مل کر کام کرنےکی پیشکش

🔖پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

🔖ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

Tuesday, May 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی صدر کے ہاتھ بہت سےلوگوں کے خون سے رنگے تھے: وائٹ ہاؤس کا شیطنت آمیز بیان

🔖رفح میں اسرائیلی آپریشن کے باعث 8 لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانی 

🔖وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کل تہران جائیں گے

🔖شنگھائی تعاون تنظیم غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرے، اسحٰق ڈار

🔖عراقی وزیر اعظم شہید رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران روانہ 

🔖شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، روسی پارلیمانی سربراہ شرکت کریں گے

🔖ترکی کے نائب صدر اور وزیر خارجہ تہران میں شہید رئیسی کی نمازہ جنازہ میں شرکت کریں گے

🔖بلاول اور آصفہ بھٹو کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس

🔖فرانس کی آئی سی سی چیف پراسیکیوٹرکی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایت

🔖اسلام آباد: نامعلوم افرادکے حملے میں ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن زخمی ہوگئے

🔖اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

🔖پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئے

🔖گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات میں نگران حکومت کوکلین چٹ مل گئی، ذمہ داری افسروں پرڈال دی گئی

🔖قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖عالمی عدالت میں اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہیں، صدر بائیڈن

Monday, May 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖محمد مخبر نے ایران کے عبوری صدر کی ذمے داریاں سنبھال لیں، صدارتی الیکشن 28 جون کو ہونگے

🔖ایرانی حکومت وعوام سے اظہار یکجہتی کیلئے حکومت پاکستان کا کل بھی ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

🔖پاکستانی صدر آصف علی زرداری ایرانی ہم منصب کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے 

🔖صدر رئیسی کی شہادت: ایرانی ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم

🔖آج پاکستان ایک عظیم دوست کے نقصان پر سوگوار ہے، صدر زرداری کا ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام

🔖سانحہ بہاولپور کی طرح ایرانی صدر کا حادثہ بھی عالمی "انجینئرڈ ایکٹ" ہے، ماہر عالمی امور فیصل محمد

🔖سیدِ مجاهد آیت‌ الله رئیسی کی شہادت پر رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کرتے ہیں، الحشد الشعبی

🔖شہید صدر رئیسی کی منگل کو قم میں تشییع، بدھ کو تہران میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز جنازہ اور جمعرات کو مشہد میں تدفین ہوگی

🔖ہم ایک اچھے دوست سے محروم ہوگئے۔ چینی صدر 

🔖ابراہیم رئیسی روس کے سچے اور مخلص دوست تھے۔ پیوٹن 

🔖سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا

🔖ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث نہیں، اسرائیلی عہدیدار

🔖ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی امت کے اتحاد، پاک ایران تعلقات کی مضبوطی کے لیے کاوشیں قابل قدر تھیں، حافظ نعیم الرحمن 

🔖ابراہیم رئیسی، حسین امیر عبداللھیان اور دیگر افراد کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں تعزیتی جلوس برآمد

🔖عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست 

🔖پنجاب کےکاشتکاروں سے37 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدلی: محکمہ خوراک کے پی

🔖خالد مقبول صدیقی کا ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

🔖آیت الله سید ابراہیم رئیسی کی شہادت ناقابل تلافی نقصان، تلخ سانحے نے پوری امت مسلمہ کے دلوں کو مجروح کر دیا، علامہ جواد نقوی

🔖ابراہیم رئیسی کی شہادت اہل ایران کی طرح پاکستان کے عوام کیلئے بھی غمناک ہے، علامہ ریاض نجفی

🔖ایرانی پرعزم قوم ہے، مشکل وقت گزار لے گی اور مزید طاقت کے ساتھ ابھرے گی، وزیراعلیٰ سندھ 

🔖سرفراز بگٹی کی ایرانی ڈپٹی قونصل جنرل سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖مشکل کی اس گھڑی میں ہم ایرانی حکومت و عوام کیساتھ کھڑے ہیں، کویتی وزیر خارجہ

🔖مقتدیٰ الصدر کیجانب سے ایران سے اظہار تعزیت

🔖وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

🔖عالم اسلام اپنے انقلابی رہنماؤں کے گروہ سے محروم ہو گیا، لبنان

🔖سید عمار حکیم کا رہبر معظم اور ایرانی عوام کے نام تعزیتی پیغام

🔖سعودی شاہ سلمان کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

Sunday, May 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، خراب موسم جائے حادثہ تک رسائی کی راہ میں رکاوٹ

🔖 قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای 

🔖صدر رئیسی کی صحت و سلامتی کے لیے دل سے دعا گو ہوں۔ آصف زرداری 

🔖سید ابراہیم رئیسی کے متعلق بے چینی سے اچھی خبر کا انتظار ہے۔ شہباز شریف 

🔖ایرانی صدر کے لئے دعا گو ہیں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖آذربائیجان کے صدر کا ایرانی صدرکے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کی خبر پر تشویش کا اظہار

🔖امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہورہے ہیں، ایران

🔖النصیرات کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 31 فلسطینی شہید 

🔖والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا

🔖این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری،  قاسم گیلانی کو برتری حاصل 

🔖اسحٰق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، محمد بن سلمان کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ

🔖آج مزید 540 پاکستانی کمرشل فلائٹس پر کرغزستان سے وطن لوٹیں گے: وزیر خارجہ

🔖اسرائیل: مظاہرین کا فوری انتخابات کا مطالبہ

🔖صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر واقعے کی اطلاعات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکہ

Saturday, May 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖رفح: اسرائیل اور حماس کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری 

🔖کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ

🔖ہم اسرائیل کو شکست دینے کیلئے ایک تاریخی موڑ پر ہیں، خالد مشعل

🔖’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات

🔖بلوچستان: ڈیموں کی تعمیر میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

🔖حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

🔖بلوچستان: 2 کونسلرز کے ’اغوا‘ کیخلاف دھرنا، کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ گزشتہ روز سے بند

🔖لبنان، صہیونی حملے میں حماس کمانڈر شہید

🔖عمران خان نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی پھر دھرنے شروع کردیے: نواز شریف

🔖لمیرا گلہ قوم سے بھی ہے، ایک وزیرِاعظم کو جھوٹے کیس میں نا اہل کر دیا گیا اور قوم خاموش بیٹھی رہی: نواز شریف

🔖سرکاری گوداموں میں موجود ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگی

🔖ڈھائی ہفتےگزرگئے،گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے نہ آسکی

🔖پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے دریغ استعمال سے ہزاروں اموات کا انکشاف

🔖جہانگیر ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی

🔖بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

🔖پاکستانی طلبا پر حملے، وزیر اعظم کی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری کرغزستان جانےکی ہدایت

🔖'7 گھڑیاں غیرقانونی لیں اور بیچیں'، عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس تیار

Friday, May 17, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کے جبالیہ کیمپ سمیت شمالی غزہ میں حملوں میں تیزی

🔖عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس کو مسترد کردے: اسرائیل

🔖اسپین نے بھارت سے دھماکہ خیز مواد اسرائیل لیجانے والے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا

🔖شدید گرمی میں شہری لوڈشیڈنگ سے بے حال، 12 سے 15 گھنٹے بجلی غائب ہونے لگی

🔖پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا

🔖ملتان ضمنی الیکشن: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور عمران خان کے وکیل کے درمیان 19 مئی کو سخت مقابلہ

🔖ایران: پولیس کی ’شیطانی نیٹ ورک‘ کے خلاف کارروائی، 250 سے زائد افراد گرفتار

🔖رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

🔖غزہ پر جارحیت میں امریکہ کا بنیادی کردار ہے، عبدالملک الحوثی

🔖اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 70 فیصد صہیونی قیدی ہلاک ہوئے ہیں، حماس

🔖غزہ، شہید صحافیوں کی تعداد 147 ہوگئی

🔖پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، 8 کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی

🔖ممبئی کے کالج میں حجاب اور برقع پر پابندی عائد

🔖پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

🔖ٹیریان کا نام ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف نا اہلی کیس: نیا 3 رکنی لارجر بینچ تشکیل

🔖ترکمانستان کو شکست دے کر پاکستان ایشین والی بال چیمپیئن بن گیا

Thursday, May 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، محمد بن سلمان

🔖جنگ کے بعد غزہ کا انتظام کون سنبھالے گا؟ نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع کے درمیان اختلافات

🔖برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

🔖مقاومت اسلامی عراق کا حیفا آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

🔖غاصبوں کی نابودی قرآن کا وعدہ اور ناقابل تردید حقیقت ہے، اسماعیل ہنیہ

🔖’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے دلائل مکمل

🔖عرب لیگ کا اجلاس، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

🔖صدر پوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

🔖اقوام متحدہ کی فوج فلسطین میں امن قائم کرے: عرب لیگ

🔖غزہ کے لیے 350 ٹن پاکستانی امداد کی ساتویں کھیپ مصر پہنچ گئی

🔖غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی

🔖حکومت کا اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم کی طرف لانے کیلئے وظائف دینے کا فیصلہ

🔖مولانا فضل الرحمان نے نہیں کہا کہ 'عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہناسیاسی نعرہ تھا': ترجمان

🔖آزاد کشمیر میں ہونیوالے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے: وزیراعظم

🔖آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

Saturday, May 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، رفح میں مزید شہریوں کو انخلا کا حکم

🔖اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت، اسرائیل صدمے سے دوچار

🔖حکومت کی آئی ایم ایف کو گیس بجلی مہنگی کرنے اور مشاورت سے بجٹ لانے کی یقین دہانی

🔖آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں حالات کشیدہ، پولیس اہلکار شہید متعدد مظاہرین زخمی

🔖نومنتخب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی دربار بی بی پاکدامن، داتا دربار اور مزارِ اقبال پر حاضری

🔖نان فائلرز کی سمیں جلد بند ہونا شروع ہو جائیں گی، ٹیلی کام آپریٹرز نے اتفاق کرلیا

🔖شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری 

🔖تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا 

🔖ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

🔖سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے: حکومتی ذرائع

🔖محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

🔖پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علوی

🔖جنگ، جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات

🔖گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج

🔖تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین پھر گورنر پر برس پڑے

🔖جاپان نے پاکستان کو شکست دیکر پہلی بار اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

🔖حکومت پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

Thursday, May 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا مشرقی رفح پر ٹینکوں اور جنگی جہازوں سے حملہ

🔖اسرائیل امن مذاکرات کو رفح پر حملے کیلئے استعمال کر رہا ہے، حماس

🔖مغرب عالمی تصادم کو ہوا دے رہا ہے۔ پیوٹن 

🔖امریکی کال آنے سے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، مشاہد حسین

🔖مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

🔖اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہید

🔖ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی قم آمد، عوام کا روح اللہ اسکوائر سے حرم حضرت معصومہ تک شاندار اور پرجوش استقبال، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے فضا گونجتی رہی

🔖9 مئی کو تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنیوالوں سےکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل: آرمی چیف

🔖عمران خان نے شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے: عمر ایوب

🔖پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا: بلاول بھٹو

🔖ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کل ووٹنگ ہوگی

🔖اسلام آباد میں 9مئی کی ریلی، بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام

🔖فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی

🔖اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور جاپان 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے

🔖حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے: کپتان قومی ہاکی ٹیم

Tuesday, May 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️


🔖رفح میں جاری جرائم کی ذمہ داری صیہونی رجیم اور امریکہ پر عائد ہوتی ہے، ایران

🔖پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکہ، سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں، اسحٰق ڈار

🔖حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

🔖سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا

🔖رفح پر صیہونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

🔖آزادی اظہارکے پیچھے چھپ کرملکی سکیورٹی داؤ پرلگانےکی اجازت نہیں دے سکتے:ڈی جی آئی ایس پی آر

🔖پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، وزیر خزانہ 

🔖اقوام متحدہ کا حماس اسرائیل معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور

🔖ہمارا امریکہ سے کوئی اختلاف نہیں، جو معاملہ تھا اب ختم ہو چکا ہے، بیرسٹر گوہر خان

🔖نواز شریف گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کے خواہاں

🔖عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا

🔖پنجاب میں اگلے ہفتے سے بارشوں کی پیشگوئی

🔖گندم درآمد کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر کیا گیا، انوار الحق کاکڑ

🔖عالمی برادری فوری طور پر فلسطینی عوام کے قتل عام کو رکوانے کیلئے قدم اٹھائے، ریاض

🔖اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز میچ برابری پر ختم

Monday, May 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اس سال کا حج صیہونی جنایت کاروں اور ان کے حامیوں سے اعلان برائت ہے. آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖حملے سے قبل اسرائیل کی ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو رفح خالی کرنے کی تنبیہ

🔖رفح میں آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماس

🔖جنگ بندی کے جامع معاہدے کے لیے تیار ہیں، اسماعیل ہنیہ

🔖اسرائیل مخالف تحریک، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، پاکستان، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیا

🔖چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی

🔖غزہ ’نسل کشی‘ کی مذمت، رکن ممالک اسرائیل پر پابندیاں عائد کریں: او آئی سی

🔖پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں: سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری

🔖’مجھے اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کرنیوالے امریکی طلباء پر فخر ہے‘ برنی سینڈرز 

🔖اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

🔖گندم درآمدکا فیصلہ وفاق کرتا ہے، پنجاب حکومت کا کوئی تعلق تھا نہ بنتا ہے: محسن نقوی

🔖45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کا ٹینڈر جاری، 141 روپے 20 پیسے فی کلو کی پیشکش موصول

🔖کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

🔖پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Sunday, May 5, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران کے حملے کو روکنے کے لئے اسرائیل کو 240 امریکی اور نیٹو طیاروں نے مدد فراہم کی۔ سپاہ پاسداران انقلاب 

🔖عنقریب بحیرہ روم میں اسرائیلی جہازوں کے خلاف پہلی کاروائی کریں گے، یمن

🔖اسرائیل میں قطر کا ٹی وی چینل الجزیرہ بند کردیا گیا

🔖گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی

🔖سعودی سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان پہنچ گیا

🔖پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

🔖حکومت کیجانب سےگندم خریداری شروع نہ کرنےکیخلاف کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج کا اعلان

🔖گندم درآمد کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر بیرون ملک گئے، رپورٹ

🔖’اسرائیل رفح پر حملہ نہ کرنے کی شرط قبول نہیں کریگا‘ ذرائع 

🔖سندھ پنجاب بارڈر پرکچے میں پولیس کا آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک اور 7 زخمی

🔖پی ٹی اے کا سمز بند کرنے سے انکار 

🔖محسن نقوی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان

Saturday, May 4, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ بندی مذاکرات میں صیہونی افواج کا انخلاء اور غزہ کی تعمیر نو کا آغاز بنیادی شرط ہے، حماس رہنما

🔖غزہ جنگ بندی مذاکرات میں اہم پیش رفت، مصری ذرائع کا دعوی

🔖بلوچستان: وزیر اعلٰی، ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

🔖ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

🔖صہیونیت مخالف طلباء تحریک، نیویارک یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال

🔖کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار

🔖قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا

🔖صدر نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کےگورنروں کی تقرری کی منظوری دے دی

🔖صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب 

🔖گندم درآمد اسکینڈل: سابق نگران وزیراعظم اور نگران وزیرخزانہ تفتیش کیلئے طلب

🔖نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکان

🔖فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا

🔖امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے اپوزیشن رہنمائوں کی ملاقات، مختلف اُمور پر اتفاق 

🔖اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز

Friday, May 3, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پیپلز پارٹی نے ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا

🔖غزہ جنگ میں 10 ہزار فلسطینی خواتین شہید جب کہ 19 ہزار زخمی ہوئیں، اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ

🔖غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید 

🔖عراقی مزاحمت کیجانب سے مقبوضہ فلسطین میں واقع اہم صیہونی اہداف پر کروز میزائلوں کیساتھ کامیاب حملے

🔖غزہ کے حق میں امریکی جامعات میں احتجاج جاری، 2 ہزار سے زائد طلبہ گرفتار

🔖بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان

🔖جنگ بندی کی اسرائیلی تجاویز پر غور ہوا، مزید بات چیت کیلئے وفد جلد مصر آئیگا، اسماعیل ہنیہ

🔖او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

🔖سینیئر صحافی حامد میر کو آزادی صحافت کیلئے آواز اٹھانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں

🔖شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا

🔖یوم صحافت پر خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل سمیت 3 افراد جاں بحق

🔖اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

🔖ن لیگ کا شیخ جعفر مندو خیل کو بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے کا فیصلہ

🔖ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل

Thursday, May 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی لگا دی

🔖 اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں صرف 20 فیصد عسکری صلاحیت کا استعمال کیا۔ ایران 

🔖جنوبی لبنان پر صہیونی فورسز کا حملہ، رہائشی مکانات کو نقصان

🔖حماس کو غزہ والوں کی پرواہ ہے تو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جائے: امریکی وزیرِ خارجہ

🔖وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

🔖جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکہ 

🔖ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دیے

🔖غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہید

🔖امریکہ پنجاب حکومت کیساتھ غربت کے خاتمے اور اقتصادی ترقی کیلئے مزید کام کرنے کا خواہشمند

🔖امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبہ کیخلاف کارروائی، پروفیسر سمیت درجنوں گرفتار

🔖جامعات میں احتجاج سے مشرق وسطیٰ میں پالیسیوں پر نظرثانی کیلئے مجبور نہیں ہوئے، بائیڈن

🔖حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی

🔖امریکی جامعہ میں فلسطین حامی احتجاجی کیمپ پر اسرائیل حامی مظاہرین کا حملہ

🔖اسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Wednesday, May 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: نیتن یاہو 

🔖امدادی سامان غزہ لیجانے والے ٹرکوں پر صیہونی شدت پسندوں کا حملہ، ہزاروں ٹن خوراک ضائع

🔖انٹونی بلنکن امریکی نہیں بلکہ اسرائیلی وزیر خارجہ ہے، حماس

🔖ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں سیاسی شخصیات و ملازمین کے ملوث ہونیکا انکشاف

🔖نیتن یاہو معاہدے کی راہ میں رکاوٹ جب کہ امریکہ حماس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے، حماس رہنما

🔖گندم کو لیکر پنجاب حکومت اور کسانوں میں معاملات طے نا ہوسکے، کسانوں کا کل احتجاج کا اعلان

🔖منظم منصوبے کے تحت اضافی گندم درآمد سے 300 ارب سے زائد نقصان ہوا:گندم اسکینڈل پر وزارت کی بریفنگ

🔖امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

🔖دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ 

🔖پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک

🔖صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

🔖متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق

🔖حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول

🔖ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

🔖دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا