🔖پاکستان، ایران، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت اکثر ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
🔖اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا
🔖انڈیا سے 20 مہلک ڈرونز کی اسرائیل کو فراہمی شدید تنقید کی زد میں
🔖پاکستانی تجارتی راستے نظر انداز کرکے طالبان کی چابہار میں سرمایہ کاری
🔖اسرائیل اپنے قیدیوں کی رہائی کیبعد غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط کر دیگا، اسماعیل ھنیہ
🔖19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، اورنگزیب خان اور محسن نقوی بھی شامل
🔖رانا ثنا اور سعد رفیق کوئی حکومتی عہدہ لینے کو تیار نہیں، ذرائع
🔖متوقع مشیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کرنےکی درخواست منظور
🔖وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اندرونی وبیرونی سکیورٹی صورتحال پربات چیت
🔖52 سینیٹر ریٹائر، الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کرانے کا اعلان
🔖ایرانی بندرگاہوں کے ذریعے تجارتی سرگرمیاں بڑھائیں گے، افغانستان
🔖اسرائیل کا حماس کے تیسرے بڑے رہنما کو قتل کرنے کا دعویٰ
🔖وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، دورے کی دعوت
🔖یکم رمضان کی رات بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری، 10 فلسطینی شہید
No comments:
Post a Comment