Today news

Sunday, March 31, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اسرائیل کو 7 کھرب کے ہتھیار دے گا

🔖شام، حلب میں دھماکہ، 10جاں بحق، 30 زخمی

🔖غزہ، شفا ہسپتال کے اطراف میں صہیونی جارحیت، دو ہفتے میں 400 شہید

🔖غزہ میں جنگ بندی، مصر میں آج دوبارہ مذاکرات شروع 

🔖فقہ جعفریہ کے مطابق امسال فطرہ 400 روپے ہے، وفاق المدارس الشیعہ

🔖امیر المومنینؑ کی شخصیت مسلمان حکمرانوں کے لیے نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖غزہ: امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر صیہونی فوج کی فائرنگ، 17 شہید

🔖گداگری اسلام میں سختی سے منع ہے، سعودی حکام

🔖ایرانی حکومتی نظام دنیا میں دینی جمہوریت کا عملی نمونہ ہے، ایرانی وزارت دفاع

🔖پی ٹی آئی سندھ نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

🔖پوپ فرانسس کا ایسٹر کے اجتماع سے خطاب، غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل

🔖’قیادت کیلئے رضوان موزوں تھے‘، بابر کو دوبارہ کپتان بنانے پر شاہد آفریدی حیران

🔖محض ایک سیریز کے بعد قیادت سے ہٹائے جانے پر شاہین آفریدی ناخوش

🔖پی سی بی نے شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتا دیں

Saturday, March 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کے نئے مذاکرات کی منظوری دے دی

🔖سینیٹ انتخابات: امیدواروں کی فہرست جاری، 18 بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2 اپریل ہوگا

🔖صہیونی حکومت کے جرائم عالمی حکومتوں کے انسانی حقوق کے دعوؤں کی قلعی کھولنے کے لئے کافی ہیں، ایران

🔖نو ہزار مریضوں کے غزہ سے ہنگامی انخلا کی ضرورت: ڈبلیو ایچ او

🔖غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں اسرائیلی کمانڈو ہلاک، 16 فوجی زخمی

🔖’قرآنی تعلیم کو نصاب میں شامل کر لیا گیا‘، عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل نمٹادی

🔖اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ جنگ کو مزید پھیلانے کی دھمکی

🔖رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

🔖پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان

🔖’یوکرین پہنچنے پر انعام دیے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا‘، ماسکو حملے کے ملزمان کا بیان

🔖کارخانوں و گھروں سمیت ہر کنکشن چیک ہوگا، پنجاب حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

🔖پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید

🔖روس کانسرٹ ہال حملہ، تاجکستان سے مزید 9 افراد گرفتار

🔖صرف ٹی20 نہیں تینوں فارمیٹ کی کپتانی دیں، بابر مطالبات پر ڈٹ گئے

Friday, March 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا

🔖پاکستانی بحریہ کیجانب سے ایرانی ماہیگیروں کی جان بچانے پر تہران کا اظہار تشکر

🔖صیہونی رژیم استقامتی فرنٹ کو شکست نہیں دے سکتی۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖صدر آصف زرداری سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

🔖جنگ غزہ کی باگ ڈور امریکہ کے ہاتھ میں ہے، اسماعیل ہنیہ

🔖مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی مرتبہ وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کونسل میں شامل

🔖معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

🔖سوشل میڈیا پر تنقید، پی ٹی آئی نے پی پی93 سے نامزد امیدوار سے ٹکٹ واپس لے لیا

🔖صوبے میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کیلئے فی الحال فوج کی ضرورت نہیں: سرفراز بگٹی

🔖این اے 207 پر پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار

🔖آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا

🔖پنجاب پولیس کے 200 سے زائد افسران، اہلکاروں کی منشیات فروشوں کیلئے سہولتکاری کا انکشاف

🔖پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی: چینی سفارت خانہ

🔖جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کیلئے 32 پاکستانی اساتذہ کا انتخاب

🔖پاکستان ٹیم کیلئے 2 غیرملکی کوچز سے معاملات طے ہونے کے قریب

Thursday, March 28, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖اسرائیل غزہ میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے: رپورٹ

🔖وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دیدی

🔖سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور ایمل ولی بلوچستان سے سینیٹر منتخب

🔖کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو ، وزیر اعظم سربراہی کریں گے

🔖غزہ میں قحط اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا بیان

🔖پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ

🔖پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

🔖وزیرِ اعظم کو کہہ دیا عدالتی معاملات میں انتظامیہ کی مداخلت برداشت نہیں: چیف جسٹس

🔖اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا

🔖توانائی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنا ترجیح میں شامل ہے، امریکہ 

🔖سی پیک کے دوسرے مرحلے کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع

🔖وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

🔖پاکستان کی کوچنگ کیلئے جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی

🔖بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات،کپتانی سے متعلق گفتگو

Wednesday, March 27, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖غزہ:7 اکتوبر سےجاری اسرائیلی حملوں میں 13ہزار سے زائد بچے شہید ہوئے

🔖عراق کا ایران سے 5 سال تک گیس درآمد کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

🔖چین کا پاکستان سے شانگلہ حملےکے ذمہ داروں کو سخت سزا دینےکا مطالبہ

🔖سکیورٹی خدشات: چینی کمپنی نے تربیلا ڈیم توسیع منصوبے پر کام روک دیا

🔖خطے میں نا امنی کی بنیادی وجہ اسرائیل ہے، ابراہیم رئیسی 

🔖اسرائیل امریکہ کی نظروں میں اپنی اہمیت کھوچکا ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ

🔖پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع

🔖اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے: حماس

🔖ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑیں گے، جنرل عاصم منیر

🔖یقین کرنا مشکل ہےکہ داعش ماسکو پرحملہ کر سکتی ہے: ترجمان روسی وزارت خارجہ

🔖فلسطینیوں کی حمایت کیلئے ایران کے شکرگزار ہیں، اسماعیل ہنیہ

🔖اللہ دشمن کے ساتھ بھی وہ نہ کرے جو میرے ساتھ ہوا: شہریار آفریدی

🔖اسرائیل کا لبنان میں امدادی مرکز پر حملہ؛ حزب اللہ کے جنگجو سمیت 7 افراد شہید

🔖قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے رابطے

Tuesday, March 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کے سربراہ غزہ جنگ پر بات چیت کیلئے ایران پہنچ گئے

🔖حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

🔖پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبہ: امریکی استثنٰی ملنے کا امکان کم

🔖اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید

🔖شانگلہ واقعہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

🔖شانگلہ میں دہشتگردانہ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، دفترخارجہ

🔖وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات،چینی باشندوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار 

🔖عالمی برادری غزہ پر سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم

🔖تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

🔖عمران خان نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا

🔖ضمنی انتخابات: پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

🔖وزیراعظم کا بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ، اعزازی سفیر کا درجہ دینے کا اعلان

🔖روس کا ماسکو کنسرٹ حملے میں داعش کے ملوث ہونے کے امریکی دعوے پر شک کا اظہار

🔖تمام ناراض بلوچوں سے خود بات کرنے کو تیار ہوں، سرفراز بگٹی

Monday, March 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے: مصدق ملک

🔖غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد میں ناکامی ناقابل معافی ہوگا، انتونیوگوتریس

🔖اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ، پولیس کی سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کرنے کی کوشش

🔖کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

🔖فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکے فیصلے پر اسرائیل کی یورپی ممالک کی مذمت

🔖شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی، عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

🔖سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

🔖اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کیلئے مراد سعیدکو اہل قرار دے دیا

🔖پاک فوج کے زیر نگرانی فٹنس کیمپ کیلئے عماد وسیم، محمد عامر سمیت 29 کھلاڑی طلب

🔖رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو تنبیہ

🔖پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں 8 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا، آئی ایس پی آر

🔖ایران کی شفا ہسپتال پر اسرائیل کے نئے جرائم کی شدید مذمت

🔖بلوچستان میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم

🔖چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

Saturday, March 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کا یوم دفاع، عرب شہزادے کی خصوصی شرکت، نشان پاکستان سے بھی نواز دیا گیا 

🔖ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے ان سے اپیل ہےغزہ کی جنگ روکیں: انتونیوگوتریس

🔖یوم پاکستان پر ملک میں تیار کیے گئے ہتھیاروں کی نمائش، حیدر ٹینک توجہ کا مرکز بنا رہا

🔖خیبرپختونخوا حکومت کا غزہ کیلئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

🔖پیپلزپارٹی حکومت کا کارپوریٹ فارمنگ کو فروغ دینے کا فیصلہ

🔖عالمی بینک کی 2 پاکستانی منصوبوں کی معاونت کیلئے فنڈز کی منظوری

🔖کنسرٹ میں حملہ کرنے والے یوکرین فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پیوٹن

🔖غزہ، صیہونی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی

🔖نواز شریف کا عرصہ دراز سے بند حدیبیہ پیپر ملز اور رمضان شوگر ملز کا دورہ

🔖سعودی وزیر دفاع کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

🔖پاکستان، سعودی عرب کے درمیان ہائیڈرو پاور منصوبوں پر دستخط

🔖ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت

🔖پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو: اسحاق ڈار

🔖آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

Friday, March 22, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖وقف رولز لاگو، اسلام آباد کی مساجد و امام بارگاہوں سے کوئی متنازع تقریر نہیں ہوسکے گی

🔖امریکہ کو ایران، روس اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش

🔖غزہ میں جنگ بندی؛ مصر میں امریکی وزیرخارجہ کی عرب وزرا سے ملاقات

🔖سلامتی کونسل میں حماس کی مذمت پر مشتمل امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی

🔖یوم القدس کو صیہونیوں کے خلاف ایک سیاسی طوفان بن جانا چاہئے، امام جمعہ تہران

🔖پاکستان کی امریکہ کو معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت

🔖ایرانی وزیر خارجہ اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

🔖سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

🔖آئی ایم ایف کی پیٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کی تجویز

🔖ضمنی الیکشن کیلئے فہرست جاری، لاہور سے حماد اظہر اور مونس الٰہی کے کاغذات مسترد

🔖اسرائیل نے وادیٔ اردن میں بھی یہودیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنالیا

🔖پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگا

🔖سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار

🔖سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

Thursday, March 21, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖ایران سے گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیں: پاکستان

🔖ریاست مخالف بیانیہ: مولوی عبدالعزیز، اہلیہ کے خلاف مقدمات

🔖افغانستان کی خودمختاری کا احترام ہے، 18 مارچ کو کارروائی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی: ترجمان دفتر خارجہ

🔖سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

🔖رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے: امریکی وزیر خارجہ

🔖اسرائیل کا الشفا اسپتال کے گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید

🔖فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا صدر کو خط

🔖امریکہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے، ڈونلڈ لو

🔖معیشت کو بڑے چیلنجز درپیش ہیں، آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ہے: وزیر اعظم

🔖آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی

🔖قومی ٹیم کی کوچنگ، پی سی بی نے غیرملکی کوچز سے رابطے تیز کردیے

🔖سندھ حکومت رفعت مختار کی جگہ غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانا چاہتی ہے: ذرائع

🔖کیویز کیخلاف سیریز؛ عثمان خان کو موقع! عماد کو نظر انداز کیے جانے کا امکان

🔖ایران کی الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت

🔖پی ایس ایل میں 6 کے بجائے 8 ٹیمیں شامل کی جائیں، وقار یونس کی چیئرمین پی سی بی کو تجویز

Friday, March 15, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖اسرائیلی جارحیت روکنے کیلیے پاکستان مؤثر اقدامات کرے، اسماعیل ھنیہ کا شہباز شریف کو خط

🔖امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے ساتھ غزہ کے لئے امداد مضحکہ خیز ہے، ایران

🔖یمنی فوج کا بحیرہ احمر میں بلیسٹک میزائل حملہ، سینٹکام کی تصدیق

🔖اسرائیل فلسطینی قوم کو مکمل تباہ کر رہا ہے، اقوام متحدہ

🔖شہباز شریف کا امریکی سفیر سے غزہ اور ڈاکٹر عافیہ سمیت متعدد امور پہ تبادلہ خیال

🔖آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان 52 اور بنگلادیش 62 نمبر پر

🔖تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل میں دوریاں بڑھنے لگیں

🔖وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، قومی سلامتی اور فوجی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی

🔖رفح میں داخل ہوکر حماس کے خاتمے کا مشن مکمل کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم

🔖پیپلزپارٹی نے سینیٹ کے الیکشن کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

🔖نظر آتا ہے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ درست نہیں تھا: بیرسٹر ظفر 

🔖جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

🔖شہباز شریف کا امریکی سفیر سے غزہ اور ڈاکٹر عافیہ سمیت متعدد امور پہ تبادلہ خیال

🔖پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف

Thursday, March 14, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلئے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا

🔖چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہار کو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں: ایران

🔖سینیٹ کا ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب

🔖صیہونی حکومت کو کسی بھی بین الاقوامی فورم کا رکن بننے کا حق نہیں ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

🔖پاکستان کی رفح پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

🔖شہباز شریف اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات احسن شروعات ہے، صدر مملکت

🔖پیوٹن نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی نہیں دی، امریکہ نے غلط سمجھا، کریملن

🔖صہیونی مبصرین اسرائیل کی اسٹریٹیجک شکست کا اعتراف کر رہے ہیں، سید حسن نصر اللہ

🔖مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب

🔖گوجرانوالہ: این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار

🔖خیبر پختونخوا حکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ

🔖سنی اتحاد کونسل نے زین قریشی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

🔖پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، حامد رضا نے شکایات کے انبار لگادیے

🔖پی سی بی شین واٹسن کو ماہانہ چار کروڑ سے زائد تنخواہ ادا کرے گا

Wednesday, March 13, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام، مسلم ممالک اس غداری کی سزا بھگتیں گے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖عراق کا اسرائیل کے بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

🔖حماس کے رہنما اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید

🔖سعودی عرب میں یہودی ٹوپی اتروانے پر امریکی کمیشن نے دورہ منسوخ کردیا

🔖انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف، سابق کمشنر راولپنڈی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

🔖قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

🔖امریکی مداخلت کی صورت میں جوہری ہتھیار کے استعمال پر غور کریں گے، روس

🔖غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم جاری، مزید 88 فلسطینی شہید

🔖بحر ہند میں ایران، چین اور روس کی مشترکہ مشقیں، سپاہ پاسداران انقلاب کے نئے جنگی جہاز موجود

🔖پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلےکی طرف بڑھنےکیلئے تیار ہے: وزیراعظم شہباز شریف

🔖پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے: عمران خان

🔖پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ

🔖وزیراعظم نے تعاون کا یقین دلایا اور مطالبات تسلیم کیے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

🔖اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھچکا: اہم بیٹر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار، پلے آف میں شرکت مشکوک

Monday, March 11, 2024

🎙️تازہ ترین 🎙️

🔖پاکستان، ایران، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت اکثر ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

🔖اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

🔖انڈیا سے 20 مہلک ڈرونز کی اسرائیل کو فراہمی شدید تنقید کی زد میں

🔖پاکستانی تجارتی راستے نظر انداز کرکے طالبان کی چابہار میں سرمایہ کاری

🔖اسرائیل اپنے قیدیوں کی رہائی کیبعد غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط کر دیگا، اسماعیل ھنیہ

🔖19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، اورنگزیب خان اور محسن نقوی بھی شامل

🔖رانا ثنا اور سعد رفیق کوئی حکومتی عہدہ لینے کو تیار نہیں، ذرائع

🔖متوقع مشیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کرنےکی درخواست منظور

🔖وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اندرونی وبیرونی سکیورٹی صورتحال پربات چیت

🔖52 سینیٹر ریٹائر، الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کرانے کا اعلان

🔖ایرانی بندرگاہوں کے ذریعے تجارتی سرگرمیاں بڑھائیں گے، افغانستان

🔖اسرائیل کا حماس کے تیسرے بڑے رہنما کو قتل کرنے کا دعویٰ

🔖وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، دورے کی دعوت

🔖یکم رمضان کی رات بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری، 10 فلسطینی شہید

Friday, March 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تمام ممالک اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کریں، محمد بن سلمان

🔖جنگبندی کے مذاکرات میں مسلسل صیہونی رکاوٹوں کے باعث حماس کا وفد قاھرہ سے واپس روانہ ہوگیا

🔖اسرائیل کی لبنان پر زمینی حملے کی منصوبہ بندی

🔖رمضان کا چاند 11 مارچ کو نظر آنے کے قومی امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

🔖سرحدوں پر فوجیوں کی تعیناتی؛ چین نے بھارت کو خبردار کردیا

🔖غزہ جنگ؛ قسام بریگیڈز کے حملے میں 20 صہیونی فوجی ہلاک

🔖غزہ: اسرائیلی جارحیت میں روزانہ 37 ماؤں سمیت 63 خواتین شہید ہوتی ہیں، انروا

🔖بلاول والد کیلئے صدارتی ووٹ مانگنے پنجاب حکومت کے پاس پہنچ گئے

🔖رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو پشاور میں ہوگا

🔖محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

🔖’الیکٹورل کالج نامکمل‘، صدارتی اتنخاب ملتوی کیا جائے: محمود خان اچکزئی

🔖صدارتی انتخاب: پیپلز پارٹی کی فضل الرحمان سے تعاون کی درخواست

🔖قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیا

🔖پی ایس ایل9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عقیل حسین کی پہلی ہیٹ ٹرک

Thursday, March 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیر اعظم کا تہنیتی پیغام بھجوانے پر ایرانی صدر، سعودی ولی عہد اور مودی سمیت عالمی رہنماؤں کا شکریہ

🔖چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو توسیع دینے کے معاملے پر غور شروع

🔖سعودی عرب میں بنگلادیشی کو قتل کرنے پر 5 پاکستانیوں کے سر قلم

🔖بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس کو نظر انداز کرتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیار بھجوائے: رپورٹ

🔖ایک ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو، مولانا فضل الرحمان

🔖ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زداری کے نام کی توثیق کردی

🔖حزب اللہ کے میزائل آئرن ڈوم کیلئے چیلنج بنتے جا رہے ہیں، صیہونی تجزیہ کار

🔖جسٹس مظاہر مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار

🔖غزہ میں جاری جنگ تہذیب کی توہین ہے: چینی وزیرِ خارجہ

🔖چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کردیا

🔖عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے: اسحاق ڈار

🔖پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا

🔖نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

🔖کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آف اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا

Wednesday, March 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کورکمانڈرزکانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی میں ملوث ملزمان کوسزا ملنی چاہیے: عمران خان

🔖ڈار کو خارجہ، خواجہ آصف کو دفاع اور محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل

🔖وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

🔖رفح میں فوجی کارروائی پر سعودی عرب کا اسرائیل کو انتباہ

🔖ایران نے خلیج فارس میں امریکی جہاز قبضے میں لے لیا

🔖نکی ہیلی کا مہم ختم کرنے کا فیصلہ: ٹرمپ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے امکانات روشن

🔖غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید

🔖وزیر اعظم کا دورہ پشاور، وزیر اعلیٰ کے پی نے استقبال نہیں کیا

🔖پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

🔖عمران خان نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دیدی

🔖ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ٹرسٹ کو جعلی دستاویزات کے ذریعے ہتھیانےکا انکشاف

🔖حسن اور حسین نواز عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں: وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیلئے درخواستیں دائر

🔖حج 2024: کراچی سے ’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ کیلئے سعودی وفدکی ائیرپورٹ حکام سے ملاقاتیں

🔖خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

🔖جماعت اسلامی کی گلگت بلتستان میں تمام مسالک کے علماء پر مشتمل کونسل بنانے کی تجویز

🔖سعودیہ اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، غزہ پر گفتگو

🔖شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مضبوط امیدوار

🔖لاہور قلندرز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر

Tuesday, March 5, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افواجِ پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا: کور کمانڈرز کانفرنس

🔖عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے، آیت اللہ خامنہ ای 

🔖9 مئی واقعات کے ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

🔖سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد، خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں دوسری جماعتوں کو مل گئیں

🔖پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی، حلف برداری کل ہوگی

🔖خیبرپختونخوا میں مدارس کےغیر رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف

🔖اسحاق ڈار دوڑ سے باہر، معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ

🔖علی امین کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، کابینہ کے حوالے سے مشاورت کی

🔖صدارتی انتخابات: آصف زرداری کو اب تک 345 الیکٹورل ووٹوں کی حمایت حاصل ہوگئی

🔖عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیے

🔖وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر کا پہلا دورہ، بارش سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا

🔖دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے

🔖کھلاڑی پیسے کے بجائے ٹیم کو ترجیح دیں، ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی: چیئرمین پی سی بی

Monday, March 4, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریف

🔖امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ؛ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کیلیے اہل قرار

🔖پاکستان میں حملے؛ افغان نژاد ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق

🔖الیکشن کمیشن کا فیصلہ، سنی اتحاد کونسل قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستوں سے محروم

🔖سعودی ولی عہد کی وزیراعظم شہباز شریف کو مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار

🔖مصر، اخوان کے سربراہ محمد بدیع سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی

🔖رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں آیت اللہ امامی کاشانی کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

🔖پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنےکا اعلان

🔖پنجاب کابینہ آئندہ 2 روز میں حلف اٹھائے گی، رانا ثناکو مشیر قانون بنائے جانے کا امکان

🔖پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے پر راضی ہوگئی

🔖فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف "طوفان رمضان" کی کال دے دی

🔖ٹنڈو الہیار کے 2 سرکاری اسکول بھینسوں کے باڑے میں تبدیل

🔖وزیراعلیٰ کے پی علی امین وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شریک نہ ہوئے

🔖صدر مملکت نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی

🔖پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کے خلاف جیت

Saturday, March 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران میں انتخابات، ووٹنگ کی شرح 40 فیصد سے زائد رہی

🔖اسرائیل کا جنوبی لبنان میں گاڑی پر ڈرون حملہ

🔖وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

🔖او آئی سی کا غزہ پر غیر معمولی اجلاس بلانے کا اعلان

🔖محمود اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارت کیلئے ووٹ مانگ لیا

🔖ایم کیو ایم نےسائنس ٹیکنالوجی اور حج کی وزارت لینے سے انکار کردیا

🔖افغان طالبان نےکالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں حملوں پر خبردار کردیا

🔖تحریک انصاف کا ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان

🔖مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، 8 کارکن گرفتار

🔖رشی سوناک نے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو شدت پسند قرار دے دیا

🔖نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

🔖خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

🔖خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں، 20 افراد جان سے گئے 

🔖پی ایس ایل 9؛ آج ہونیوالے دونوں میچز بارش کے سبب منسوخ

Friday, March 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن اسلحہ سمگلنگ میں گرفتار باشندوں پر امریکہ سے رابطے میں ہیں: دفتر خارجہ کی تصدیق 

🔖شام، اسرائیلی حملے میں ایرانی فوجی مشیر شہید

🔖عمران خان کو بڑا ریلیف، 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

🔖فلسطینیوں پر حملہ، امریکہ نے سلامتی کونسل کو الزام اسرائیل پر عائد کرنے سے روکدیا

🔖پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کریں، امریکی اراکینِ کانگرس کا صدر بائیڈن کو خط

🔖غزہ میں بھوک سے بچوں کی موت انسانیت کے چہرے پر بدنما داغ ہے، حماس

🔖سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں 106 اسکولوں کی تعمیر سے متعلق تقریب، امریکی سفیر کی شرکت

🔖نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست

🔖نواز شریف، فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، رانا ثناء اللّٰہ

🔖پی پی کے غلام مصطفیٰ 197 ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

🔖9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور

🔖سرفراز بگٹی بلامقابلہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ منتخب

🔖نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں