Today news

Thursday, February 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی پارلیمانی انتخابات، کل صبح 8 بجے ووٹنگ کا آغاز ہوگا

🔖پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ اسپیکراور وزیراعظم کیلیے ووٹ مانگ لیے

🔖غزہ: اسرائیل کا امدادکے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 100 سے زائد افراد شہید، سینکڑوں زخمی

🔖آئی ایم ایف کو خط گھر کے کپڑے چوک میں دھونے کے مترادف ہے، سراج الحق

🔖کراچی: بارش کی پیشگوئی، کل شام کی شفٹ کے اسکولوں میں تعطیل، جامعہ کراچی کے امتحانات ملتوی

🔖کراچی: داتا دربار بم دھماکے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا عسکریت پسند گرفتار

🔖طالبان حکومت سرِعام پھانسی دینا بند کرے، اقوام متحدہ

🔖پیوٹن شام کی جنگ میں شامل نہ ہوتے تو روس میں دہشت گردوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی، بشار الاسد

🔖ایم کیو ایم کا مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننےکا فیصلہ

🔖طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

🔖یوکرین جنگ، پوتن کی نیٹو ممالک کو جوہری جنگ کی دھمکی

🔖اسدطور بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کی حالت تیزی سے خراب ہو رہی ہے: وکلا

🔖اڈیالہ جیل کے ہائی سکیورٹی زون میں قیدی کے ہاتھوں قیدی کا قتل، 2 زخمی

🔖نواز شریف ن لیگ کے صدر بننے کیلئے تیار، پارلیمنٹ میں فعال کردار ادا کریں گے

Wednesday, February 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ: حوثیوں کو ایرانی ساختہ ہتھیاروں کی فراہمی کا الزام؛ چار پاکستانی ملزمان کو حراست میں رکھنے کا حکم

🔖حوثیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا الزام، پاکستان نے امریکہ سے چاروں ملزمان تک رسائی مانگ لی

🔖غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب نے لہجہ سخت کرلیا

🔖آئی ایم ایف 2 ہفتوں میں اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنائے، پی ٹی آئی کا خط میں مطالبہ

🔖واشنگٹن اور تل ابیب کی سیاسی چالیں ناکام ہوں گی، حماس سربراہ

🔖جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، خواجہ آصف

🔖امریکہ داعش کے ذریعے عراق میں دہشت گردانہ کاروائیوں کی کوشش کر رہا ہے، عراقی رہنما

🔖جرمنی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی پردہ پوشی کرنا چاہتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖نواز شریف نے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے امیدوار نامزد کردیا

🔖آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

🔖حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی: نواز شریف

🔖این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری سے متعلق نواز شریف کی درخواست خارج

🔖بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

🔖مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا

🔖غزہ  کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے، اقوام متحدہ

Tuesday, February 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کیخلاف جنگ اور اسکے محاصرے کے مکمل خاتمے کیصورت میں اپنے حملوں پر نظرثانی کرینگے، انصاراللہ یمن

🔖اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں پر ممنوعہ فاسفورس کے گولے برسا دیے

🔖غزہ میں جنگبندی کے مذاکرات میں کسی قسم کی پیشرفت نہیں ہوئی، قطر

🔖اسرائیل غزہ میں جنگ عارضی طور پر روکنے کیلئے تیار ہے، امریکی صدر

🔖غزہ میں جنگبندی کے بارے میں بائیڈن کے تبصروں پر نیتن یاہو کا اظہار تعجب

🔖 اسرائیلی فوج کا غزہ سے لاکھوں شہریوں کےانخلا کا منصوبہ

🔖آئین میں کہیں نہیں لکھا ایوان نامکمل ہو تو اجلاس نہیں بلایا جاسکتا، حکومت کا صدر کو جواب

🔖روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی

🔖این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی حلقے میں ری الیکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

🔖16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سےگوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور

🔖پی پی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہوگی

🔖وزیر اعلٰی پنجاب کا 31 دسمبر تک تمام اضلاع میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم

🔖صدر پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں، 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ضرور ہوگا اسحٰق ڈار

🔖سلطانز فاتح، قلندرز کی چھٹے میچ میں بھی شکست کے بعد پلے آف کی امیدیں ماند پڑ گئیں

Monday, February 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فلسطینی سرزمین پر قبضے کیخلاف سماعت، اسرائیل آج رپورٹ پیش کرے گا

🔖نگراں وزیراعظم نے تمام سرکاری کام روک دیے، سمریاں منظوری کے بغیر واپس

🔖غزہ میں جنگبندی کے معاہدے کیلئے امیرِ قطر اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان مشاورت

🔖جنگبندی کے مذاکرات میں اسرائیل کیجانب سے وقت گزاری کو قبول نہیں کرینگے، اسماعیل ھنیہ

🔖قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرلیا گیا

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف خودسوزی کرنیوالا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا

🔖رفح پر اسرائیلی حملے کے ’تباہ کن نتائج‘ ہوں گے: سعودی وزیر خارجہ کی تنبیہ

🔖سنی اتحادکونسل کے رانا آفتاب کا وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ماننے سے انکار

🔖اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہی امن کا ضامن ہے، عرب لیگ

🔖امریکہ غزہ جنگ کے خاتمے میں دلچسپی نہیں رکھتا، ایرانی وزیر خارجہ

🔖بلوچستان کی حکومت سازی، جے یو آئی بھی متحرک ہو گئی

🔖مریم نواز کا پنجاب میں ہیلتھ کارڈ بحال کرنے اور ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

🔖صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر آئینی دہشت گردی کررہے ہیں، رضا ربانی

🔖پی ایس ایل: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی

Sunday, February 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی پولیس نے کالعدم سپاہ صحابہ کے بدنام زمانہ دہشتگرد اکرم لاہوری کو گرفتار کرلیا

🔖پاکستان سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

🔖صدر مملکت نے سمری ملنے کے باوجود قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا 

🔖صدر نے سمری پر اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے: اسحاق ڈار

🔖امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 18 مقامات پر فضائی حملے، ایران کی تنقید

🔖غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے پیش رفت ہوئی ہے: اسرائیلی میڈیا

🔖سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا مگرانہوں نے انکار کردیا، خورشید شاہ

🔖شیخ جعفر مندوخیل کو گورنر بلوچستان، راحیلہ درانی کو اسپیکر بنانے پر اتفاق

🔖نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ کی سفارش

🔖رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

🔖غزہ کے لوگ فاقوں پر مجبور، الشفا اسپتال میں غذائی قلت سے 2 ماہ کا بچہ دم توڑگیا

🔖پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

🔖پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: گوہر علی چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری کے امیدوار

🔖بچے بھوکے تھے، کھانے کو کچھ نہ تھا گھوڑے کا گوشت کھلادیا: فلسطینی باپ کی دہائی

🔖ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر پیشرفت نہ ہوسکی

🔖ڈوسن کی سنچری رائیگاں، قلندرز کو مسلسل پانچویں شکست، زلمی 8 رنز سے کامیاب

Saturday, February 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی سرزمین پر ایرانی فورسز کی کاروائی بھارت کا گمراہ کن پروپیگنڈا ہے: ذرائع دفترخارجہ

🔖ایرانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں جیش العدل کا سرغنہ اسماعیل شاہ ہلاک ہوگیا

🔖جنوبی افریقہ کیجانب سے دنیا بھر کے ممالک سے اسرائیل کیخلاف گواہی دینے کا مطالبہ

🔖یمنی حوثیوں کا ایک اور برطانوی کشتی پر حملہ

🔖امریکہ یمن کو طاقت کے زور پر قابو کرنے سے عاجز ہے، سی این این

🔖روس-یوکرین جنگ: 4 بڑے مغربی رہنما اظہار یک جہتی کیلئے کیف پہنچ گئے

🔖محسن نقوی کی مریم نواز سے ملاقات، ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی

🔖ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

🔖اقوام متحدہ، روس کی جانب سے ایران سے میزائل حاصل کرنے کی تردید

🔖پی ٹی آئی نے شہباز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ روکا ہی نہیں، بلاول بھٹو

🔖خیبرپختونخوا؛ نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی 28 فروری کو حلف اٹھائیں گے

🔖بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پر پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس

🔖'لندن پرمسلمانوں کا کنٹرول ہے'، نفرت انگیز بیان پر برطانوی ایم پی پارٹی سے معطل

Thursday, February 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ 

🔖ایک سیاسی جماعت کے کہنے پر دھاندلی کے الزامات لگائے، قوم سے معافی مانگتا ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی

🔖یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر میزائل حملہ

🔖عالم اسلام صیہونیت کے خاتمے کا مشاہدہ کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای 

🔖جنوبی غزہ میں حماس کے خاتمے کی راہ پرگامزن ہیں، نیتن یاہو

🔖پنجاب اور سندھ اسمبلی کی متعدد مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری

🔖عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو فلسطینی سرزمین چھوڑنے کا حکم نہ دے: امریکہ

🔖ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ سے واپس نہیں لا سکتے، فاروق ایچ نائیک

🔖پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: بیرسٹر علی ظفر چیئرمین شپ کے امیدوار ہوں گے

🔖ایران نے روس کو سینکڑوں بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں: رپورٹ 

🔖طالبان کے حکم پر سرعام 2 مجرموں کو گولیاں مار کر سزائے موت دیدی گئی

🔖سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ کل ہونے کا امکان

🔖سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کے خلاف سازش کی سخت کارروائی کا فیصلہ

🔖ن لیگ نے ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی یقین دہانی کرا دی

🔖عمران خان کا آئی ایم کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے: عطا تارڑ

🔖پاکستان نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا

🔖پنجاب میں 100 ارب کی لاگت سے بنجر زمینوں کو آباد کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز

🔖عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی

🔖پی ایس ایل: اسلام آباد کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی

Wednesday, February 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: سابق موساد سربراہ 

🔖اسرائیل کا دمشق میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، تین شہید

🔖یمن، الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی فوج کا حملہ

🔖اسلام آباد نے یقین دلایا ہے کہ یوکرین کو پاکستانی اسلحہ فراہم نہیں ہوگا: روسی سفیر

🔖'مولانا آپ نے بہت دیر کردی'، جے یو آئی کی بلوچستان میں حکومت سازی کی پیشکش پر ڈار کا جواب

🔖بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون؟ پی پی کا صادق، ثنا زہری اور سرفراز بگٹی کے ناموں پر غور

🔖اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے مجتبیٰ شجاع الرحمان کے نام پر اتفاق

🔖پنجاب میں ڈیجیٹائزیشن، ایئرایمبولینس، تعلیم، امن وامان کے منصوبے شروع کریں گے، مریم نواز

🔖غزہ جنگبندی کی قرارداد کو مسلسل ویٹو کرنا "صدی کی ہولناک سفارتکاری" ہے، ایران 

🔖امریکہ کے ویٹو نے غزہ کی صورتحال کو مزید سنگین کردیا، چین

🔖امریکہ کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو، سعودی عرب کی مذمت

🔖یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں منظور کرلیں

🔖پختونخواکی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے چار نام سامنے آگئے

🔖چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی مضبوط امیدوار

🔖ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان

🔖86 آزاد اراکین نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع کرادیے: پی ٹی آئی

🔖پشاور: پولیس کی میاں اسلم کو گرفتار کرنے کی کوشش پی ٹی آئی کارکنوں نے ناکام بنادی

🔖پی ایس ایل 9: زلمی کو کنگز کے ہاتھوں شکست، لاہور اور ملتان کا میچ جاری

Tuesday, February 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسماعیل ہنیہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ قاہرہ روانہ

🔖فارم 45 کے تحت ہماری کامیابی کے نتائج جاری نہیں کیے جاتے تو آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہوگا، بیرسٹر گوہر

🔖مشاہد حسین کا نوازشریف کو وزارت عظمیٰ پی پی کو دیکر خود صدر بننے کا مشورہ

🔖پاک۔ایران گیس منصوبہ: پائپ لائن بچھانے کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ

🔖شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے، بلاول سے ملاقات کا امکان

🔖غزہ میں کھانے کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، متعدد شہید و زخمی

🔖وفاق میں شمولیت کیلئے ایم کیو ایم نے تین مطالبات ن لیگ کے سامنے رکھ دیے

🔖غزہ جارحیت کا موازنہ ہولوکاسٹ سے کرنے پر برازیل اور اسرائیل کا سفارتی تنازع

🔖بلوچستان سے کامیاب 2 آزاد ارکان صوبائی اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

🔖بھارتی بندرگاہوں کے مزدوروں کا فوجی ساز و سامان اسرائیل لے جانے والے جہازوں کا بائیکاٹ

🔖پرنس ولیم نےغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

🔖چپ کی مدد سے معذور انسان کمپیوٹرماؤس چلانے میں کامیاب ہوگیا، ایلون مسک

🔖سب سے زیادہ پاکستانی مشرق وسطیٰ کے ممالک میں قید ہیں، وزارت خارجہ

🔖پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف

Sunday, February 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین سے اتحاد کا فیصلہ تبدیل کرلیا

🔖بلاول کا وفاق میں وزیراعظم کو ووٹ دینے لیکن وزارتیں نہ لینے کا اعلان

🔖لاہور، سعودی وفد کی جاتی امراء میں میاں نواز شریف سے ملاقات

🔖صاحبزادہ حامد رضا کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے معاملات طے پانے کی تصدیق

🔖پی ٹی آئی کےایم این ایز کے پاس کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کیلیے صرف ایک دن رہ گیا

🔖فلسطینی اتھارٹی نے حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی

🔖امریکہ کی غزہ میں جنگ بندی پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ رکوانے کی دھمکی

🔖امریکہ کو بتا دیا پہلی ترجیح غزہ میں انسانی بحران پر قابو پانا ہے: سعودی عرب

🔖پاکستان واحد ملک ہے جہاں پہلے حکومت بنتی ہے، پھر الیکشن ہوتے ہیں: سراج الحق

🔖امریکہ اعلانیہ طور پر شکست کا اعتراف کر چکا ہے، سپاہ پاسداران انقلاب

🔖پی ٹی آئی کے پی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، ارکان کی پی ٹی آئی پی میں ضم ہونے کی مخالفت

🔖سابق کمشنرپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا: راجہ ریاض کا الزام

🔖مجھے پی ٹی آئی نہیں چھوڑنی چاہیے تھی، سیاست میں واپس آسکتا ہوں: عمران اسماعیل

🔖قوم پرستوں کی گھناؤنی حرکتوں کے باوجود پیپلز پارٹی بلوچستان میں حکومت بنائیگی: سرفراز بگٹی

🔖قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ اختلافات کی نظر ہو گیا، قطری وزیر خارجہ

🔖پیپلزپارٹی کا مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ

🔖پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دیدی

Friday, February 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖رانا ثناء اللہ کو گورنر پنجاب اور اسحاق ڈار کو چیئرمین سینیٹ بنانے پر غور

🔖ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے، نواز کی قیادت میں لیگی اجلاس کے شرکا کی رائے

🔖پاکستان تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

🔖جماعت اسلامی کا انکار، پی ٹی آئی کا پختونخوا میں فضل الرحمان کیساتھ حکومت بنانے پر غور

🔖یمنی حوثیوں کا خلیج عدن میں امریکی جہاز پر حملہ

🔖روس ’پریشان کن‘ سیٹلائٹ شکن ہتھیار تیار کر رہا ہے: امریکہ کا انتباہ

🔖این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر تبدیل

🔖الیکشن میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

🔖گزشتہ روز فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا: فضل الرحمان کی وضاحت

🔖پی پی قیادت رات کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے منتیں کرتی رہی: حافظ حمداللہ


🔖پختونخوا کابینہ میں 15 وزرا اور 5 مشیر مقرر کیے جانے کا امکان

🔖روسی جیل میں قید اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی پراسرار طور پر انتقال کرگئے

🔖پی پی کے بعد ن لیگ نے بھی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فضل الرحمان کا دعویٰ مسترد کردیا

🔖عمران خان کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

🔖انتخابات کے بعد نتائج میں تاخیر اور مبینہ دھاندلی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج

🔖بورڈ سے راہیں جدا: حفیظ کا ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان

Thursday, February 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر امریکہ سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

🔖عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا، باجوہ اور فیض حمید کی ہدایات پر پی پی اور ن لیگ نے عمل کیا ، فضل الرحمان

🔖تحریک انصاف کا جے یو آئی سے رابطہ، پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان

🔖جنوبی لبنان پر اسرائیلی رجیم کی بمباری

🔖حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان کشیدگی میں شدت

🔖تحریک انصاف نے ہفتے کو پورے ملک میں احتجاج کا اعلان کردیا

🔖امریکہ نے ہمیشہ دعویٰ جمہوریت کا کیا لیکن اسپورٹ کرپٹ ڈکٹیٹرز کو کیا ہے، پاکستان تحریک انصاف

🔖پنجاب کابینہ میں اتحادیوں نے ’’حصہ‘‘ مانگ لیا، نون لیگ پریشان

🔖آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید 67 فیصد مہنگی

🔖پی ٹی آئی کے پختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کیساتھ بھی رابطے

🔖عمران خان نے پیپلزپارٹی سے مذاکرات سے منع کردیا: بیرسٹرگوہر

🔖پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ اور میاں اسلم کو وزارت اعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کر دیا

🔖چیئرمین پی سی بی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریوں سے فارغ ہوکر ٹیم کے معاملات دیکھیں گے: ذرائع

🔖اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرگفتگو

🔖عمران خان نے صوبائی الیکشن نہ لڑنے والے شخص کو وزيرِاعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

🔖اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی

🔖الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

🔖ٹیسٹ کھیلنے سے انکار، پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا

Wednesday, February 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انتخابی نتائج کیخلاف بلوچستان ، سندھ اور پختونخواکے مختلف شہروں میں احتجاج جاری، شاہراہیں بلاک

🔖8 فروری کے الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا: فافن کی جائزہ رپورٹ جاری

🔖فرانس کی تجویز مسترد، غزہ پر جارحیت بند ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ

🔖امریکہ و اسرائیل، غزہ میں جنگبندی کا ارادہ نہیں رکھتے، حماس

🔖حسین امیر عبداللہیان سے اسماعیل ھنیہ کی ملاقات

🔖پنجاب اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل

🔖فوج صرف دفاع کا کام کرے،کاروبار نہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے: چیف جسٹس

🔖مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مستردکرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنےکا اعلان کردیا

🔖 مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے بلاول کے پسندیدہ امیدوار

🔖وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنےکا مطلب یہ نہیں کہ نواز شریف سیاست چھوڑ رہے ہیں: مریم نواز

🔖اسد قیصر کی کامیابی کا نتیجہ چیلنج، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

🔖اگر انتخابات شفاف ہیں تو نو مئی کا بیانیہ دفن ہو گیا: فضل الرحمن

🔖حلقہ پی بی 42 کے نتائج راتوں رات تبدیل ہوئے، عمران حسین ہزارہ

🔖وفاق میں ایم ڈبلیو ایم سے اتحاد پر جماعت اسلامی پی ٹی آئی سے نالاں

Monday, February 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ، رفح میں انسانی اور طبی صورتحال المناک ہے، فلسطینی وزرات صحت

🔖اسرائیلی فوج کی سب سے بڑی ڈویژن غزہ سے لبنان کی سرحد منتقل

🔖صدر مملکت نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری تک طلب کرنے کے پابند

🔖بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنا بہتر ہے، فیصل کریم کنڈی

🔖رفح پر زمینی حملے کے نتائج کے بارے میں جہاد اسلامی اور حماس کی تل ابیب کو وارننگ

🔖امریکی وزیردفاع انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل: پینٹاگون

🔖گوانتانامو سے رہا دو افغان شہری 22 برس برس بعد وطن واپس

🔖صدر مملکت سے ملاقات، پی ٹی آئی وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے آگاہ کیا

🔖کوئی حکومت جانگیر ترین کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھاسکی: علیم خان

🔖نہ سیاست چھوڑی نہ پارٹی، فی الحال بریک لے رہا ہوں: پرویزخٹک

🔖سانحہ 9 مئی کو دہرانے کی پلاننگ ہو رہی ہے، محسن نقوی

🔖پیپلز پارٹی سے پاور شیئرنگ پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی: ترجمان (ن) لیگ

🔖علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

🔖پیر پگارا نے احتجاجاً سندھ اسمبلی کی 2 نشستیں چھوڑنےکا اعلان کردیا

🔖این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

🔖بلوچستان، این اے 251 کے نتائج تبدیل، جمعیت کے مولانا سمیع اللہ فاتح قرار

🔖سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

🔖پی ایس ایل 9: کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، مائیکل کلارک بھی شامل

🔖پی ایس ایل 9 کے آغاز سے قبل ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا، دو اہم بولرز باہر

Friday, February 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انتخابات 2024: قومی اسمبلی کے 230 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 94 نشستوں کے ساتھ آگے، ن لیگ 64 اور پی پی 52 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پہ

🔖پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ جاری

🔖این اے 15 سے نواز شریف کو شکست، فیصلہ چیلنج کر دیا

🔖رانا ثناء اللہ، سعد رفیق، پرویز الٰہی، قیصرہ الہی، پرویز خٹک سمیت کئی بڑے راہنما شکست سے دوچار

🔖نواز شریف کا سب سے بڑی پارٹی ہونے اور مرکز میں اتحادی حکومت بنانے کا اعلان

🔖این اے 128: عدالت نے الیکشن کمیشن کو عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا

🔖حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کی نشست جیت لی

🔖شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی

🔖 کراچی سے مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی کامیاب

🔖آصف زرداری اور فریال تالپور کی فتح، بلاول دو حلقوں میں فاتح، لاہور سے شکست 

🔖مخلوط حکومت کیلئے جوڑ توڑ، شہباز اور ڈار کی آج رات آصف زرداری سے ملاقات کا امکان

🔖خیبرپختونخوا اسمبلی: 83 نشستوں کے ساتھ پی ٹی آئی کی برتری، ن لیگ کی 5 نشستیں

🔖سندھ اسمبلی: پیپلز پارٹی 83، ایم کیو ایم 21 نشستوں پر کامیاب

🔖بلوچستان اسمبلی: مسلم لیگ ن 7، پی پی پی 9 اور آزاد اور جے یو آئی6، 6 نشستوں پر کامیاب

🔖کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار

🔖بیرسٹر گوہر آزاد امیدواروں کیساتھ پشتونخوا میپ میں شامل ہوں اور وزیراعظم بن جائیں، محمود اچکزئی

Thursday, February 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ابتدائی نتائج کا سلسلہ جاری، اندھیرا گہرا ہونے سے پہلے پی ٹی آئی سرپرائزنگ پوزیشن میں 

🔖نواز شہباز پیچھے، مدمقابل امیدواران یاسمین راشد اور پاہت آگے

🔖عام انتخابات، ابتدائی نتائج، پی ٹی آئی کے ضلع اٹک, اسلام آباد، مری, راولپنڈی جھنگ سے سرپرائز نتائج

🔖ضلع اٹک کے دونوں حلقوں سے پی ٹی آئی امیدواران میجر طاہر صادق اور ایمان وسیم آگے، نی لیگی ملک سہیل اور شیخ آفتاب پیچھے

🔖مریم، بلاول، قیصرہ الہی، یوسف رضا گیلانی مخالف امیدواروں سے آگے، سراج الحق، شیر افضل مروت اپنے حلقوں میں پیچھے

🔖عام انتخابات، ٹرن آؤٹ 50 فیصد سے زیادہ رہنے کا امکان 

🔖نواز شریف مانسہرہ میں مدمقابل امیدوار سے آگے

🔖الیکشن پاکستانی عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کی راہ ہموار کرے گا: آئی ایس پی آر

🔖نواز شہباز مخالف امیدواروں سے پیچھے، ن لیگ نے ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کرلیا 

🔖الیکشن 2024: ووٹوں کی گنتی جاری، مکمل نتائج کا سلسلہ رات 11 بجے سے شروع ہونے کا امکان

🔖جھنگ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح رہنما کا پولنگ سٹیشن پر دھاوا، بیلٹ باکس اٹھا کر لے گئے

🔖عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پرایرانی سفیر کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

🔖امریکہ اور برطانیہ نے صرف اسرائیل کی خاطر ہم پر حملہ کیا ہے، سید عبدالملک الحوثی

🔖پختونخوا اور بلوچستان میں فورسز پر حملے، 5 اہلکار شہید

🔖انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

Wednesday, February 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے؛ اسرائیل

🔖حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘

🔖پاکستان کا الیکشن والے دن ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند رکھنے کا اعلان

🔖ملک بھر میں عام انتخابات کل، 12کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

🔖غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید

🔖کینیڈا نے حماس، اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں عائد کردیں

🔖پنجاب: نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے

🔖درگاہ اجمیر شریف ایک مندر پر بنائی گئی تھی؛ انتہاپسند ہندو رہنما

🔖الیکشن کے روز انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی، پی ٹی اے

🔖اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت

🔖جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ پر چمن میں قاتلانہ حملہ

🔖عمران خان، پرویز الہیٰ نے ووٹ کاسٹ کردیا؛ شیخ رشید اورشاہ محمود محروم

🔖کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

🔖سادہ اکثریت پر وزیراعظم کے امیدوار نواز شریف ہونگے، نہ ملنے پر فیصلہ مشاورت سے ہوگا: شہباز

🔖انتخابی مہم میں عوام سے کیے جانے والے وعدوں کا حقیقت سے تعلق نہیں: شبر زیدی

Tuesday, February 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ جانیوالے انسانی امداد کے ٹرکوں پر انتہا پسند یہودیوں نے حملہ کر دیا

🔖امریکہ نے حملہ کیا تو پوری قوت سے جواب دینے میں لمحہ نہیں لگائیں گے؛ ایران

🔖حوثی فورسز کا امریکی و برطانوی اہداف کیخلاف مزید فوجی کاروائیاں کرنے کا اعلان

🔖غزہ جنگ، 4895 طلباء شہید اور 8514 زخمی

🔖امریکی وزیرِ خارجہ کا پھر دورۂ مشرقِ وسطیٰ، فلسطینیوں کو جنگ بندی کی امید

🔖امریکہ سیاسی مقاصد کے لئے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، روس

🔖9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھی: کابینہ کمیٹی کی تحقیقات

🔖پولنگ کے اختتام کے ایک گھنٹے بعد غیر حتمی نتائج نشر کیے جائیں، الیکشن کمیشن

🔖جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

🔖روس میں انڈین سفارتخانے کا ملازم پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار

🔖ڈاکٹر مریضوں کو وٹامنز، ملٹی وٹامنز، منرلز مصنوعات تجویز نہیں کریں گے، کابینہ کا فیصلہ

🔖میرے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا توپھر ایسا پیچھا کروں گا عمران خان کو بھول جائیں گے: بلاول

🔖عام انتخابات کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فوج تعینات

🔖عام انتخابات، محسن نقوی کا پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ، موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا اعلان

🔖فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریف

Friday, February 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جوبائیڈن امریکی فوجیوں پرحملے کا جواب دینے کیلئے پرعزم، ایران کا جوابی کاروائی کا انتباہ

🔖پیرس معاہدہ: اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی پر متفق ہوگئے؛ قطر

🔖یمنی فوج کا برطانوی کشتیوں پر ایک اور حملہ

🔖اسرائیل میں جنگی حکمتِ عملی کے خلاف مظاہرے، نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ

🔖’تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے‘ فضل الرحمان 

🔖اسرائیل-حماس جنگ: امریکی وزیرِ خارجہ کا مشرقِ وسطیٰ کا پانچواں دورہ متوقع

🔖شام پر اسرائیل کا فضائی حملہ، سپاہ پاسداران انقلاب کا فوجی مشیر شہید

🔖عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر علامہ راجہ ناصر عباس اڈیالہ جیل انتظامیہ کے خلاف عدالت پہنچ گئے 

🔖جی بی کو سو فیصد مقامی گندم دینے کے احکامات جاری

🔖این اے 43: فضل الرحمان کے بیٹے کے حق میں ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار دستبردار

🔖مچھ حملے میں ہلاک ایک دہشت گرد لاپتا افراد کی فہرست میں شامل نکلا

🔖ہم بلین ٹری والے نہیں، ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں، نواز شریف

🔖غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملےجاری، مزید 112 فلسطینی شہید 

🔖اکبر ایس بابر کی تحریک انصاف کو بچانے کیلیے بانی چیئرمین کو ساتھ چلنے کی پیش کش

🔖قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی اور ملازمین مالی بدحالی کا شکار

Thursday, February 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ مشرق وسطیٰ میں ایرانی اہداف پر حملوں کا منصوبہ بنا رہا ہے: امریکی میڈیا

🔖پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ ہے وہ افغانستان میں چھپے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

🔖غزہ میں ہاتھ، پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد، تحقیقات کا مطالبہ

🔖کالعدم ٹی ٹی پی کو القاعدہ، افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے، اقوام متحدہ

🔖امریکی وفاقی عدالت نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا

🔖بھارتی حکام نے نئی دہلی کی 600 سال پرانی مسجد شہیدکردی

🔖ایران میں قتل ہونے والے نو پاکستانیوں کی لاشیں ورثا کے حوالے

🔖عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران عمران خان اور خاور مانیکا کے درمیان جھگڑا

🔖کے پی کے عوام خود بھی تبدیلی کے جال میں پھنسے اور ملک کو بھی پھنسادیا، نواز شریف

🔖ایران اور سعودی عرب کا باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

🔖گلگت: سرد موسم کے باوجود عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات کے حق میں دھرنا 31 ویں روز بھی جاری

🔖افغانستان میں القاعدہ کی موجودگی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹس جھوٹی ہیں، طالبان ترجمان

🔖8 فروری کو ہر صورت الیکشن ہونگے، نگراں وزیر داخلہ، الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی پر بریفنگ

🔖گلگت بلتستان میں گندم کی پرانی قیمت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

🔖سندھ میں تعلیمی سال اپریل کے بجائے اگست سے شروع ہوگا: نوٹیفکیشن جاری

🔖آج جس مقام پر ہوں اس میں سرفراز احمد کا بڑا ہاتھ ہے، بابر اعظم