Today news

Tuesday, January 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ ختم نہیں ہوگی. نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار 

🔖مچھ: ناکام دہشتگرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونیکے ثبوت ہیں: سکیورٹی ذرائع

🔖طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے، بائیڈن

🔖غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 215 فلسطینی شہید

🔖نتن یاہو کے خلاف عدم اعتماد کے لئے کنیسٹ میں ووٹنگ ہوگی

🔖امریکی فوجی اڈے پر حملہ، اپنے انداز میں ایران سے نمٹ لیں گے، بلنکن

🔖مچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام، تمام سات دہشت گرد ہلاک، ایس ایچ او شہید

🔖اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں

🔖پی ٹی آئی کا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی سزا چیلنج کرنے کا اعلان

🔖عمران نے اقتدار جاتا دیکھا پاکستان پر حملہ کیا، قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: نواز شریف 

🔖چین دہشت گردی کے خلاف دُہرے معیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

🔖پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں اہم پیشرفت

🔖سبی میں پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

🔖پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کیلئے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری

Monday, January 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، امریکی سینیٹرز کا ایران پر براہ راست حملے کا مطالبہ

🔖آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق

🔖اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات چاہتے ہیں مگر وہ بات کرنے کو تیار نہیں، عمران خان

🔖دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پرپاکستان اورایران میں دہشتگردی کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

🔖ایران نے اردن ڈرون حملے سے لاتعلقی ظاہر کردی

🔖اسرائیل کی غزہ پرجارحیت؛ امریکہ میں تمام مسلمانوں خصوصا فلسطینیوں سے نفرت کے واقعات میں اضافہ

🔖اسرائیل کا دمشق کے مختلف مقامات پر حملہ

🔖شام میں کسی بھی ایرانی تنصیب پر حملہ نہیں ہوا، دمشق میں تعینات ایرانی سفیر

🔖مسلم لیگ ن اور اسلامی تحریک میں اتحاد کیلئے رابطہ، فیصلہ مجلس شوریٰ کرے گی

🔖توشہ خانہ کیس حتمی مرحلے میں داخل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا حق دفاع ختم

🔖نگران وزیراعظم پاکستان سے حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات

🔖نگراں وزیراعظم کی ایرانی صدر کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت

🔖سعودیہ اور مصر کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے فنڈنگ کی بندش پر تشویش کا اظہار

🔖اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

🔖غلط اور گمراہ کن معلومات کی تشہیر میں بھارت دنیا بھر میں سرِ فہرست

Sunday, January 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کے ال امل اسپتال کا محاصرہ، اسرائیلی فوج اور حماس میں شدید لڑائی جاری 

🔖اسرائیل نے امریکہ اور برطانیہ کو بحیرہ احمر میں پھنسایا ہے، معروف عرب تجزیہ نگار

🔖غزہ میں عارضی جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز 

🔖امریکہ کا یمن میں حوثیوں پر نیا حملہ

🔖دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖غزہ میں حماس کی 80 فیصد سرنگیں سالم اور فعال ہیں، وال اسٹریٹ جرنل

🔖اسرائیل کے جھوٹے دعوے خطرناک ہیں، عالمی ادارہ صحت

🔖پاک ایران تعلقات میں بہتری، ایرانی وزیرخارجہ آج رات اسلام آباد پہنچیں گے

🔖پنجاب میں رواں سال کے27 دنوں میں نمونیا سے258 بچے جاں بحق ہوگئے

🔖کوئٹہ، کالعدم سپاہ صحابہ کا حمایت یافتہ امیدوار جمعیت کے حق میں دستبردار

🔖وزیراعظم کو براہ راست عوام سے منتخب کرائیں گے، پی ٹی آئی نے انتخابی منشور پیش کردیا

🔖بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والوں کو سمجھائیں آپ کی بقا جمہوریت میں ہے،آصف زرداری

🔖کراچی، لاہور، پشاور سمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی کی ریلیاں، درجنوں کارکن گرفتار

🔖لوگ اب دینی مدارس کو چندہ نہیں دیتے، شیر افضل مروت

🔖ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح

🔖حیدرآباد ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 28 رنز سے شکست دیدی

Saturday, January 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران میں 9 شہریوں کا قتل قابل نفرت ہے، ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، پاکستان

🔖عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے نہ رُک سکے

🔖شہباز شریف نے بلاول کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج مشروط طورپر قبول کرلیا

🔖پنجاب میں نمونیا کی وبا پرقابو نہ پایا جاسکا، مزید7 بچے انتقال کرگئے

🔖عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، عمران خان 

🔖ایران، پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، رئیسی

🔖سراج الحق کا پاکستان، افغانستان، ایران کو ایک میز پر بٹھانے کا اعلان

🔖گلگت بلتستان میں پہیہ جام ہڑتال: ’مہنگا آٹا نہیں خرید سکتے، ٹیکس نہیں دے سکتے‘

🔖گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی فی الفور بحال کی جائے، متحدہ علماء محاذ

🔖الیکشن میں 2018 کے انتخابات جیسا ماحول نہیں، جوش و خروش کم ہے: گیلپ سروے

🔖شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی

🔖سائفر کیس: عمران خان اور جج کے درمیان شدید تلخ کلامی، شاہ محمود نے فائل ہوا میں اچھال دی

🔖پی سی بی گورننگ بورڈ تشکیل، محسن نقوی شامل

🔖انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہراکر تیسرا میچ بھی جیت لیا

Friday, January 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم، کیس نہ سننے کی صیہونی درخواست مسترد

🔖عالمی عدالت کے فیصلے کو جنوبی افریقہ نے فتح قرار دے دیا، نیتن یاہو کا اظہار مذمت

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی

🔖اسلام آباد اور تہران کے مضبوط تعلقات اہم ہیں: پاکستانی سفیر

🔖باب المندب میں اسرائیل جانیوالی بھارتی کشتی پر حملہ

🔖شبعا، صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

🔖مودی کے موذی منصوبے ،بھارت کا اصلی چہرہ عیاں ہو چکا، علامہ سید ساجد نقوی

🔖لاہور، بلاول بھٹو زرداری کا جامعہ المنتظر کا دورہ، یوم علیؑ کا کیک کاٹا

🔖اسلامی تحریک اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، منیر گیلانی

🔖اسرائیل کا جنوبی افریقہ کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

🔖عالمی سطح پر وزارت عظمیٰ کے امیدوار مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں، بلاول کی نواز کو مناظرے کی دعوت

🔖حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

🔖انصاراللہ کے اعلی سطحی وفد کا دورہ روس، پوٹن کے خصوصی نمائندے سے ملاقات

🔖اتحادی فوجیں کم کرنے پر امریکہ اور عراق کے درمیان اتفاق، عراقی ذرائع

🔖غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی روک تھام، پاکستان کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

🔖مفاہمت کے بعد پاکستان، ایران کے سفرا اپنے سفارتخانے پہنچ گئے ہیں، دفتر خارجہ

Thursday, January 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وطن عزیز پاکستان کو بدنام کرنیوالے بیرون ملک مقیم افراد کیخلاف کاروائی کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ

🔖ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ؛ ہندوتوا پرچم لہرا دیے

🔖ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان

🔖حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے جس کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان

🔖حزب اللہ کا اسرائیلی دفاعی سسٹم "آئرن ڈوم" پر ڈرون حملہ

🔖اسرائیل غزہ پٹی میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکا، ناروے

🔖امریکہ اور برطانیہ نے حوثی رہنماؤں پر پابندی لگادی

🔖گلگت بلتستان میں کل سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

🔖صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گلگت بلتستان کونسل کے ممبران کی ملاقات

🔖توشہ خانہ کیس: عمران خان نے لطیف کھوسہ کو ہٹا کر نیا وکیل مقرر کردیا

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اسکولوں کی تباہی سے تعلیمی بحران پیدا ہوگیا

🔖موجودہ الیکشن بے مقصد بن چکا جو ملک کو انتشار کے علاوہ کچھ نہیں دیگا: شاہد خاقان

🔖اسرائیل غزہ میں اپنی فوجی کاروائیوں کو حقِ دفاع میں نہیں چھپا سکتا، سعودی عرب

🔖پیٹ کمنز کرکٹر آف دی ایئر، عثمان خواجہ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر جبکہ ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

Wednesday, January 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں 24 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت تشویشناک ہے، امریکہ

🔖ایران اور پاکستان کی یونیورسٹیوں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

🔖غزہ میں ایک ماہ کی جنگ بندی، اسرائیل اور حماس میں مذاکرات کی اطلاعات

🔖سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں جاری

🔖غزہ جنگ کے خاتمے کی کنجی امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ 

🔖بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پرآ گئے

🔖عراق، امریکی قابض افواج کا حملہ، حشد الشعبی کے دو ارکان شہید

🔖عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان

🔖امریکی سینٹ کام کا حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

🔖اپوزیشن ممبران کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات، گندم قیمت میں اضافہ واپس لینے پر زور

🔖پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی: فچ

🔖پنجاب میں نمونیا سے مزید 14 بچے دم توڑ گئے، رواں ماہ اموات کی تعداد 208 ہوگئی

🔖ملتان میں خاندانی سیاست عروج پر، الیکٹیبلز نے اپنے جانشین میدان میں اتاردیے

🔖میانوالی: عمران خان کے آبائی حلقے میں پی ٹی آئی کی مہم نہ ہونے کے برابر

🔖انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا

Tuesday, January 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کیلیے 6 شرائط رکھ دیں، اسرائیلی میڈیا

🔖صنعاء نے امریکی و برطانوی ملازمین کو یمن سے نکالنے کا حکم صادر کردیا

🔖غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کاروائیاں جاری، مزید 200 فلسطینی شہید

🔖او آئی سی کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر شدید اظہار تشویش

🔖غاصب صہیونی حکومت کی شکست اور مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر معظم

🔖امریکی و برطانوی جارحیت کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے، محمد علی الحوثی

🔖ایک منظم سازش کے تحت بابری مسجد کو چھین لیا گیا، اسد الدین اویسی

🔖اسرائیل کی حمایت میں نیوزی لینڈ کا بحیرہ احمر میں اپنی فوج بھیجنے کا اعلان

🔖نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے تو وہ انتقام لیں گے جس کا اندازہ ہی نہیں، بلاول

🔖ملازمت کرنی ہے تو شادی کرلیں: افغانستان میں خواتین کیلئے نئی شرط

🔖نواز شریف اور شہباز شریف سے مل کر حکومت بنائیں گے، جہانگیر ترین

🔖نواز شریف کی لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ریلی، جگہ جگہ کارکنوں نے استقبال کیا

🔖کابینہ نے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی

🔖’اسلام آباد سے تلخ یادیں لے جا رہے ہیں‘: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

Sunday, January 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور اسرائیل کے درمیان پس پردہ کشیدگی میں اضافہ، الجزیرہ

🔖ماہ رنگ نے جن لوگوں کو مسنگ پرسنز بنایا ہوا تھا وہ دہشتگرد ایران میں مارےگئے: جان اچکزئی

🔖افغانستان میں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کی موجودگی کے مزید شواہد سامنے آگئے

🔖پاکستان کے جوابی حملے کے بعد ایران کی ایئر ڈیفنس سسٹم کی مشقیں

🔖سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 2023 میں 55 ہزار 971 ہوگئی، سہ ماہی رپورٹ

🔖ایرانی فوجی مشیر دہشت گردی کے خلاف سرگرمیاں جاری رکھیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖ایران کا شام میں کیے گئے اسرائیلی حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

🔖عام انتخابات: قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست شائع

🔖ن لیگ نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی، 51 نشستوں پر کسی کو ٹکٹ نہیں دیا

🔖ن لیگ دہشت کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے، بلاول بھٹو

🔖این اے 119 سے پی ٹی آئی امیدوار مہر وسیم، مریم نواز کے حق میں دستبردار

🔖بابری مسجد کے متبادل میں نئی مسجد کی تعمیر مئی سے شروع ہوگی

🔖دورہ نیوزی لینڈ میں شکست، محمد حفیظ کا حقائق قوم کے سامنے رکھنےکا فیصلہ

🔖پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری بار اولمپکس میں کوالیفائی کرنے میں ناکام

Thursday, January 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو راکٹوں اور ڈرون کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا: پاک فوج

🔖پاکستان اور ایران خطے میں کشیدگی کے خواہشمندوں کے ہاتھوں کھلونا نہ بنیں؛ روس

🔖پاک ایران کشیدگی: صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

🔖پاک آرمی دنیا کی بہترین افواج میں شامل 

🔖صدر اور چیئرمین سینیٹ کا ایران میں دہشتگردوں کو مہارت سے نشانہ بنانے پر فوج کو خراج تحسین 

🔖ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو وطن واپس پہنچ گئے

🔖پاکستان نے ایران کو سوچ سمجھ کر جواب دیا، سابق سفیروں کا سیستان میں کاروائی پر ردعمل

🔖سعودی عرب سے تجارتی و عوامی رابطوں کو تقویت دینا چاہتے ہیں: پاکستانی وزیراعظم

🔖پاکستان اور ایران کے تعلقات کی خرابی سے بھارت، اسرائیل اور امریکہ کو فائدہ ہوگا، سراج الحق

🔖2017 میں مجھے نہ نکالا جاتا تو آج ملک میں خوشحالی ہوتی، مہنگائی نہ ہوتی: نواز شریف

🔖صورتحال کو باہمی اعتماد سے کنٹرول نہ کیا گیا تو دشمن قوتیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں، فضل الرحمان

🔖چودھری سرور کا قاف لیگ چھوڑ پر پیپلز پارٹی میں جانے کا فیصلہ

🔖پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

🔖’پاکستان پر حملہ کرنے والے اب پہلے سو دفعہ سوچیں گے‘آصف زرداری 

🔖پاکستان نے اپنے دفاع کا حق درست استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

🔖اسرائیلی کشتیوں پر حملے جاری رکھیں گے، یمن کا عزم

🔖عمران خان کی جانب سے ایرانی حملے کی مذمت 

🔖پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

🔖سائفرکاپی عمران نے اپنے پاس رکھی اورکہا گم ہوگئی، اعظم خان کا کیس میں بیان قلمبند

🔖پاک ایران کشیدگی: افغانستان اور ترکیہ کا دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

🔖مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی

🔖ٹی ٹوئنٹی لیگز : فخر، نسیم شاہ سمیت کئی کھلاڑیوں کو این او سی نہ مل سکا

Tuesday, January 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

🔖امریکی قیادت میں حوثیوں پر حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، قطر

🔖ایران کا آپریشن اس کی سلامتی کو چیلینج کرنے والوں کے خلاف سخت ردعمل کا حصہ ہے، ترجمان وزارت خارجہ

🔖اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوج واپس بلانا شروع کردی

🔖ایران سے عراقی سفیر کی واپسی، ابھی صرف مشاورت کے لئے بلایا ہے۔ عراق

🔖 امریکہ ہمارا نمبر ون دشمن، پھر کوئٹہ مانگ رہا ہے، مخدوم جاوید ہاشمی 

🔖'آٹھ فروری کو مخالفین کو جھٹکا لگنے والا ہے، ہمارے پاس پلان سی بھی ہے'۔ عمران خان 

🔖مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے: سعودی وزیرخارجہ

🔖یورپی یونین نے حماس رہنما یحیٰ سنوار کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا

🔖دھونس دھمکی کا دور ختم ہوچکا، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، سربراہ ایرانی سلامتی کمیشن

🔖انتخابی نشانات کی تبدیلی کے باعث انتخابات میں تاخیر کا خدشہ: الیکشن کمیشن

🔖یاسمین راشد، ذلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت

🔖الیکشن سکیورٹی، محکمہ داخلہ نے 4 ارب روپے مانگ لئے

🔖اختلافات بھلا کر پارٹی امیدوار کو سپورٹ کریں، بیرسٹر گوہر خان

🔖عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

🔖معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائیگا: نواز شریف

🔖الیکشن 2024 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

🔖جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان

Monday, January 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن کے ساحل پر اسرائیل جانیوالے ایک اور بحری جہاز پر حملہ 

🔖حوثیوں نے امریکی مال بردار جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا: برطانوی ایجنسی

🔖غزہ میں اسرائیل کی حمایت کر کے امریکہ تحمل کا مطالبہ نہیں کرسکتا، ایران

🔖امریکہ اور برطانیہ اسرائیل کی حمایت سے باز آجائیں تو انکےجہازوں پرحملے نہیں ہونگے، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت احمقانہ اور تکبر کی انتہا ہے، حسن نصر اللہ

🔖ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان حسن کاظمی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

🔖پی ٹی آئی کو ایک اور سیاسی جھٹکا، قومی اسمبلی کی اقلیتی نشستوں کے کوٹے سے بھی محروم

🔖پرسوں امپائر نے نوبال دی، پی پی سے کسی صورت اتحاد نہیں کریں گے: عمران خان

🔖نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس، مہنگائی سے نجات کا منصوبہ بنالیا

🔖پارٹی کیساتھ وفادار رہیں گے، پی ٹی آئی امیدواروں کی قرآن پر حلف کی ویڈیوز وائرل

🔖کوئی بھی مجھے خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے سے نہیں روک سکتا: پرویز خٹک

🔖ڈونلڈ لو اور باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے،سپریم کورٹ لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے،عمران خان

🔖عمران خان کیساتھ ہیں، صدر اپنے عہدے کی وجہ سے خاموش ہیں، علوی خاندان

🔖نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا، کپتان ولیمسن سیریز سے باہر

Sunday, January 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ، صیہونی رجیم کا فلسطینیوں کے خلاف مہلک ہتھیاروں کا وحشیانہ استعمال، عسکری ماہر کی جائزہ رپورٹ

🔖بحیرہ احمر اور حوثیوں کے حوالے سے ایران کو خصوصی پیغام بھیجا ہے، صدر جوبائیڈن

🔖بھارتی قابض فوج نے کشمیر میں بڑا آپریشن شروع کردیا

🔖وزیراعظم ہو یا سپہ سالار، جان لے کہ فلسطین کا کوئی دو ریاستی حل نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

🔖لبنان میں قتل کیے گئے حماس رہنما صالح العاروری کی دو بہنیں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیں

🔖عمران خان کا کوئی نظریہ نہیں، اقتدار کی خاطر کچھ بھی کر گزرنے کو تیار تھا، پرویز خٹک

🔖ایران مشرق وسطی کی بڑی طاقت، امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، روزنامہ گارڈین کی رپورٹ

🔖مسعود الرحمان عثمانی کے قتل کے الزام میں 3 افراد گرفتار

🔖عالمی برادری اسرائیل کو اسلحے کی عدم ترسیل کا کھل کر مطالبہ کرے، اسمعیل ہنیہ

🔖بلوچستان: آٹھ لاکھ خواتین شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ سے محروم

🔖میں دہشتگردی اور لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرسکتا ہوں، بلاول بھٹو کا دعویٰ

🔖مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا

🔖دانیال عزیز اندرونی طور پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی دوڑ میں تھے، احسن اقبال

🔖پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے پرکشش آفرز ہوئیں، دباؤ بھی ڈالا گیا، اسدقیصر

Saturday, January 13, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کو مؤثر جواب دیں گے، حوثی ترجمان 

🔖ایران اور پاکستان آبنائے ہرمز میں نشترکہ بحری مشقیں کریں گے

🔖ایران سرحدوں پر نئے میزائل سیکشن اور ڈرون پلاٹون بھیجے گا، جنرل حیدری

🔖معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں لیکن دوستی نبھاؤں گا، ٹکٹوں کی تقسیم پر شیخ رشید کا اظہار ناراضی

🔖محمود عباس، بادشاہ سلمان کو فلسطین کا سربراہ مانتے ہیں، رام‌ الله میں تعینات سعودی سفیر

🔖بلے کے انتخابی نشان کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

🔖حوثیوں کے خلاف امریکی حملوں میں پاک نیوی شریک نہیں، پاکستان

🔖غزہ کیلئے پاکستان سے 20 ٹن امدادی سامان کی چوتھی کھیپ روانہ کردی، طاہر اشرفی

🔖مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں: عمران خان

🔖نواز شریف کے اقتدار میں آنے کی کوشش کے طریقے سے اختلاف ہے: شاہد خاقان

🔖پلان بی: پی ٹی آئی نے امیدواروں کو ’بلے باز‘ کے نشان پر ٹکٹ جاری کردیے

🔖پی ٹی آئی ’پلان بی‘ کے ذریعے قانون کی خلاف ورزی کررہی ہے، الیکشن کمیشن

🔖پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے، الیکشن کمیشن انہیں پکڑے: پی ٹی آئی نظریاتی کا الزام

🔖دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا تھا: عمران خان

🔖تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی کے درمیان معاہدے کا انکشاف

Friday, January 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖 امریکہ اور برطانیہ کے فضائی حملوں میں 11 افراد شہید ہوئے، یمنی فوجی ترجمان

🔖غزہ: اسرائیل کی جارحیت جاری، مزید 151 فلسطینی شہید ، انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز معطل

🔖یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ تاریخی غلطی ہے، محمد البخیتی

🔖مسلح افواج کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلیے جدید نظام بنا رہی ہے، آرمی چیف

🔖تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی فہرست جاری، عمران خان کا نام شامل نہیں

🔖یمن پر امریکی و برطانوی حملوں کی ایران کیجانب سے شدید مذمت

🔖عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل نے فلسطینیوں کے قتل عام کا ذمہ دار حماس کو قرار دیدیا

🔖رویت ہلال کمیٹی نے ماہ رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا

🔖غزہ میں روزانہ ہونے والی اموات 21 ویں صدی میں کسی بھی بڑے تنازع سے تجاوز کرگئیں

🔖شمالی کوریا سے بیلسٹک میزائلوں کی روس منتقلی، امریکہ نے روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

🔖ن لیگ کے لاہور سے ٹکٹ جاری، نواز شریف این اے 130 سے انتخابی دنگل لڑینگے

🔖امریکہ نے یمن پر حملے کیلئے جانے والے جنگی طیاروں کی ویڈیو جاری کردی

🔖استحکام پاکستان پارٹی کے فرخ حبیب عام انتخابات سے دستبردار

🔖فضل الرحمان کی کابل میں ملاعبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں

🔖پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان ، ایونٹ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا

Thursday, January 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے بحیرہ عرب میں امریکی آئل ٹینکر کو روک لیا

🔖طوفان الاقصی کا 96 واں دن، غزہ میں غاصب صہیونی فورسز اور مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ

🔖عراق اور شام میں امریکی فوجی تنصیبات پر مقاومت کے حملے

🔖اسرائیل نسل کشی کا کنونشن توڑ رہا ہے، عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے دلائل

🔖عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف کیس کی حمایت کرتے ہیں: پاکستان

🔖دنیا اسرائیل کے احتساب کیلئے جنوبی افریقہ کا ساتھ دے، ایران

🔖آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی

🔖سنیارٹی لسٹ میں تیسرے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی

🔖ایران نے کرمان بم دھماکا کرنے والے کی شناخت ظاہر کردی

🔖ن لیگ نے پی ٹی آئی کے 9 منحرف ارکان کو ٹکٹ جاری کرنےکی منظوری دے دی

🔖اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ

🔖رہبر معظم انقلاب کی جانب سے شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر پیغام

🔖پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

Wednesday, January 10, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمنی فورسز کا امریکی بحری جہاز پر بحیرہ احمر میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ

🔖فلسطینی شہر جنین اور طولکرم میں گھمسان کی لڑائی، عوامی مزاحمت جاری

🔖شیخ الجامعہ علامہ محسن علی نجفی کی نماز جنازہ ادا، رقت آمیز مناظر

🔖صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی کا اشارہ نہیں دے رہے: وائٹ ہاؤس

🔖حزب اللہ کا اپنے کمانڈر کی شہادت کے جواب میں اسرائیل کے ایک حساس فوجی اڈے پر حملہ

🔖فلسطینی نسل کشی پر ہمارے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ مضحکہ خیز ہے؛ اسرائیل

🔖سلامتی کونسل: حوثی حملوں کیخلاف امریکی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع

🔖رفح: اسرائیلی فوج کا عمارت پر حملہ، 15 فلسطینی شہید

🔖باجوہ نے رجیم چینجنگ کیخلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی پیشکش کی، عمران خان

🔖ہماری مدد پر مغربی ممالک کی ہچکچاہٹ سے روس کا حوصلہ بڑھ رہا ہے؛ یوکرین

🔖لکی مروت میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

🔖نگران وزیراعظم مبینہ طورپراسرائیل کےغیراعلانیہ سفیرکاکردار اداکررہے ہیں: حافظ حسین احمد

🔖نواز شریف کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیل خارج

🔖شمالی وزیرستان: نامعلوم افرادکی فائرنگ سے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی جاں بحق

🔖افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے فضل الرحمان کی ملاقات

🔖9 مئی مقدمات، عمران خان سے پولیس ٹیم کی جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش

Tuesday, January 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ قحط کی طرف بڑھ رہا ہے، پناہ گاہوں میں جگہ نہیں رہی: اقوام متحدہ

🔖علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر سکردو میں تین روزہ سوگ کا اعلان

🔖غزہ دھماکے میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک،1 دن میں تعداد 10 ہوگئی

🔖مرون ایئربیس پر حملہ صالح العاروری کے انتقام کا پہلا قدم ہے، حزب اللہ لبنان

🔖امریکی وزیر خارجہ کی نیتن یاہو سے ملاقات

🔖شمالی اسرائیل کے ملٹری کمانڈ سینٹر پر حزب اللّٰہ کے متعدد ڈرون حملے

🔖صہیونی حکومت کے تین مہینوں پر مشتمل جرائم اور بچوں کا قتل عام تاریخ فراموش نہیں کرے گی، رہبر معظم

🔖شیخ محسن علی نجفی کی وفات اہل بلتستان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، گورنر گلگت بلتستان

🔖طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان

🔖غزہ، اسرائیل نے عقب نشینی شروع کر دی ہے، واشنگٹن پوسٹ کا دعوی

🔖دی اکانومسٹ میں شائع آرٹیکل عمران خان نے خود لکھا ہے: ترجمان پی ٹی آئی

🔖عمران خان کا تاحیات نااہلی ختم کرنےکے فیصلے پر بات کرنے سے انکار

🔖پنڈی میں فائرنگ، جے یو آئی کے امیدوار مولانا ریحان زخمی

🔖نقیب اللہ قتل کیس: سابق ایس ایچ او سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد 

🔖پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا

🔖بنوں میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

🔖پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھی قومی خزانے سے کروڑوں روپے لینے کا انکشاف

Monday, January 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا جنوبی لبنان میں فضائی حملہ، حزب اللّٰہ کمانڈر وسام الطویل شہید

🔖حماس رہنما کے قتل سے قیدیوں کے تبادلے کا عمل متاثر ہوا، قطری وزیراعظم

🔖بحیرہ عرب میں جہازوں کی تعیناتی کا حماس، اسرائیل تنازع سے کوئی تعلق نہیں، پاک بحریہ

🔖امریکہ کیساتھ ہماری اک نئی جنگ چھڑ چکی ہے، صنعاء

🔖دی اکانومسٹ میں شائع کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں، عمران خان

🔖اسرائیلی حماقت کی صورت میں ایران کا ردعمل تباہ کن ہوگا، ایرانی سینئر کمانڈر

🔖سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ

🔖پاکستان سمیت کسی پڑوسی ملک کے لیے مسائل پیدا کرنے کا ارادہ نہیں: افغانستان

🔖آرمی چیف کی بحرین کے بادشاہ اور ولی عہد سے ملاقاتیں، فوجی و سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

🔖برطانوی ہائی کمشنر کی نوازشریف سے ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد دی

🔖بلاول سے امریکی سفیر کی ملاقات، منصفانہ انتخابات اور سیاسی امورپر تبادلہ خیال

🔖ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا

🔖سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کا روبکار جاری

🔖فضل الرحمان کی افغان وزیراعظم ملامحمد حسن اخوند سے ملاقات

🔖نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

🔖اثاثے چھپانے کا الزام درست، پرویز الٰہی اور انکی اہلیہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار

🔖سید علی حسین نقوی کا مجلس وحدت المسلمین چھوڑنے کا اعلان،استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

Sunday, January 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ نے اسرائیل کو حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں ناکامی سے خبردار کردیا، رپورٹ

🔖پاراچنار، میں گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

🔖حماس کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے حزب اللہ اس سے سبق سیکھے۔ نیتن یاہو کی دھمکی 

🔖اسرائیل کی امریکی حمایت غزہ کے لوگوں کے قتل عام کی وجہ بنی، اسماعیل ہنیہ

🔖’دی اکانومسٹ‘ والا مضمون تحریری شکل میں باہر نہیں گیا، جیل حکام

🔖جنوبی لبنان پر صہیونی حملہ، حزب اللہ کے 5 جوان شہید

🔖کرمان حملے میں ملوث دہشت گردوں کی پوری ٹیم گرفتار

🔖میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانےکیخلاف عمران خان کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

🔖مولانا فضل الرحمان نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد کی حمایت کردی

🔖پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں میری ٹائم سکیورٹی کیلئے بحری جنگی جہاز تعینات کردیا

🔖الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں کیلئے ابتدائی پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری کردی

🔖جے یو آئی نے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

🔖مولانا فضل الرحمٰن کی کابل میں افغان نائب وزیر اعظم سے ملاقات

🔖انتخابات 2024: جماعت اسلامی کراچی کے قومی، صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

Saturday, January 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے، امریکہ جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما

🔖اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ رہائش کے قابل نہیں رہا: سربراہ یو این انسانی حقوق کمیشن

🔖امید ہے بلنکن نے پچھلے تین ماہ کے واقعات سے سبق سیکھا ہوگا، اسماعیل ہنیہ

🔖مالدیپ میں دو اسرائیلی تیل بردار جہازوں پر ڈرون حملہ

🔖فضل الرحمان کل کابل جائیں گے، افغان حکام سے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر امور پر بات ہوگی

🔖امریکہ سن لے! طاقت کے استعمال سے ہدف حاصل نہیں ہوگا، انصاراللہ

🔖سائنسدانوں کو قتل کرکے ایران کی ترقی کو نہیں روکا جاسکتا، ایرانی صدر

🔖اسرائیلی فوج کا خان یونس میں گھر پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

🔖سپریم کورٹ نے حکومت سے کسی بھی شہری کو لاپتہ نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی طلب کر لی

🔖الیکشن 2024: سندھ میں پیپلز پارٹی کی پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں سیاسی گھرانوں کو فوقیت

🔖مزید غیرقانونی باشندے افغانستان روانہ، مجموعی تعداد 4 لاکھ 60 ہزار سے متجاوز

🔖ملک کے مختلف اضلاع سے 14 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

🔖دی اکانومسٹ میں شائع ’گھوسٹ آرٹیکل‘ عمران خان نے نہیں لکھا، نگران وزیر اطلاعات

🔖ملتان سے شاہ محمود کے کاغذات مسترد، پشاور سے اسد قیصر کے کاغذات درست قرار

🔖پیر تک پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ٹکٹس کا اعلان کردیں گے، بیرسٹر گوہر

🔖جے یو آئی نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے 53 حلقوں سے امیدوار میدان میں اتار دیے

🔖پولٹری فارم ایسوسی ایشن نے انتظامیہ کی ریٹ لسٹ مسترد کر دی ، انڈوں کی قیمت میں من مانا اضافہ

🔖دشمن ہماری سمندری حدود سے دور رہے ورنہ شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، جنرل سلامی

Friday, January 5, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے دباؤ پر حکومت گرائی: عمران خان کا برطانوی جریدے میں مضمون

🔖غزہ پر حملہ غاصب اسرائیل کو مہنگا پڑا، 12 ہزار سے زائد فوجیوں کی معذوری کا خدشہ

🔖سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کرلی

🔖غاصب صیہونی رژیم کی بندرگاہوں کیجانب جاتے ایک اور بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ہے، یمنی فورسز

🔖یمن سے لے کر لبنان تک سب مقاومتی تنظیمیں فلسطین کے ساتھ متحد ہیں، اسماعیل قاآنی

🔖موجودہ منظرنامے میں انتخابات مذاق ثابت ہوں گے:عمران خان

🔖ہم مسلح افواج کے سربراہ کے اشارے کے منتظر ہیں، الحشد الشعبی

🔖سینیٹ کی الیکشن سے متعلق قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ بار

🔖حملوں کے خاتمے کے بعد غزہ سے متعلق اسرائیل کا نیا منصوبہ پیش

🔖سینیٹ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں، انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

🔖کم جونگ اُن اپنی 10 سالہ بیٹی کو جانشین مقرر کر دیں گے؛ جنوبی کوریا کا دعویٰ

🔖داعش نے کرمان دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

🔖حکومت کا عمران خان سے منسوب مضمون کے متعلق برطانوی اشاعتی ادارے کو خط لکھنے کا فیصلہ 

🔖کرمان واقعے کے بعض عناصر کو گرفتار کیا گیا، ایرانی وزیر داخلہ

🔖لوگوں کو ڈاکو کہنے والے عمران خان چوروں کے باپ نکلے، پرویز خٹک

🔖اسلام آباد میں گاڑی پر فائرنگ، سنی علما کونسل کے رہنما مولانا مسعود الرحمان جاں بحق

🔖آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

Tuesday, January 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ، حماس کے سینیئر رہنما صالح العاروری القسام کے دو ساتھیوں سمیت شہید

🔖پاکستان کی غزہ کیلئے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی

🔖بھاری مالی و جانی نقصان؛ ہزاروں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ سے انخلا

🔖غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

🔖فلسطین کی آزادی جنگ میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، حماس 

🔖یمنی فوج کا بحیرہ احمر میں امریکی گشتی جہاز پر حملہ، صہیونی میڈیا

🔖عین الاسد میں امریکی تنصیبات پر دوبارہ مقاومت کا حملہ

🔖جنگ غزہ میں امریکی بیانیہ شکست کھا گیا، ایرانی وزیر خارجہ

🔖ترکیہ: موساد کے 33 جاسوس گرفتار


🔖مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت، تیاری رکھتی ہیں، آرمی چیف

🔖شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

🔖امریکی سفیر کی نگران وزیرخارجہ سے ملاقات، سفارتی امور پر بات چیت

🔖سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں کل اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

🔖اب تک 5 لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا جا چکا ہے، وزارت داخلہ

🔖ابرار احمد انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی باہر