Today news

Monday, June 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یونان کشتی حادثہ: پاکستان میں انسانی سمگلروں نے ’نوجوانوں سے 23، 23 لاکھ روپے وصول کیے‘

🔖 کشتی حادثے کے شکار افراد کے اہلخانہ ڈرنے کے بجائے ایجنٹ کا نام بتائیں: ایف آئی اے کی اپیل

🔖قائد اعظم کے خلاف ’توہین آمیز تقریر‘ پر علی وزیر دوبارہ گرفتار

🔖کراچی کی ترقی میری ذمہ داری ہے جس کا پانچ سال بعد جواب لیا جاسکتا ہے، بلاول بھٹو

🔖مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

🔖یونان کشتی حادثہ، حکومت انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرے، نواز شریف

🔖برسوں کی کشیدگی کا خاتمہ، متحدہ عرب امارات اور قطر کا سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا اعلان

🔖کشتی حادثہ؛ وفاقی حکومت کا 78 میتوں کی شناخت کیلیے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ

🔖ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ گرفتار

🔖بجٹ پر IMF کا اعتراض، قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھ گئے

🔖سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

🔖صیہونی رژیم خطے میں بدامنی و عدم استحکام کا اصلی سبب ہے، حسین امیر عبداللہیان

🔖اسماعیل ھنیہ تہران پہنچ گئے

🔖اسرائیل کا مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی توسیع کا منصوبہ

🔖آئی پی پی کی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو کابینہ سے فوری مستعفی ہونے کی ہدایت

🔖الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں

🔖امریکہ اور چین کا تنازعے کے خاتمے اور تعلقات کو مستحکم کرنے پر اتفاق

🔖پنجاب: بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

🔖(ن) لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

🔖اسرائیل کے خاتمے کا بہترین ذریعہ مقاومت ہے/مسئلہ فلسطین پر ایران کا کردار قابل تحسین ہے۔ اسماعیل ہنیہ 

🔖شہریار آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

🔖ہمارے ٹاؤن میں بحران پیدا کیا تو اچھا نہیں ہوگا: حافظ نعیم کی میئر کراچی کو وارننگ

🔖پی ڈی ایم کا اتحاد عملی طور پر ختم ہو چکا، صرف اعلان ہونا باقی ہے: شاہ محمود

🔖لوگ ڈوبے نہیں جان بوجھ کر ڈبویا گیا، یونانی کوسٹ گارڈز تماشہ دیکھتے رہے: بچ جانیوالے پاکستانی پھٹ پڑے

🔖ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی سے 'ہیٹ ویو' جیسی صورتحال پیدا ہونے کا امکان

No comments: