Today news

Friday, June 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، امریکہ نے ناپاک اقدام کی حمایت کردی

🔖ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال

🔖دعا ہے موجودہ معاہدہ آخری ہو، اس کے بعد ہمیں آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، وزیر اعظم

🔖آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی، وزیراعظم

🔖خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں شدید بارش، شاہراہ قراقرم بند ہونے سے مسافر پھنس گئے

🔖شہباز شریف نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کر دیں

🔖پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو ارسال

🔖دبئی: نواز شریف کی پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے غیر ملکی وفود سے ملاقات

🔖صدر رئیسی کا اردوگان سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖تائیوان کو 440 ملین ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری، چین کی امریکہ کو تنبیہ

🔖پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ بھی وصول کیا

🔖پاکستان ڈیفالٹ ہونیوالا ملک نہیں، کوئی ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتا: وزیر خزانہ

🔖اعظم خان کا کیریبین لیگ میں پرکشش معاہدہ، سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

🔖قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت ختم، نئے کنٹریکٹ تاخیر کا شکار

Thursday, June 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چمن ڈسٹرکٹ جیل توڑ کر کئی خطرناک قیدی فرار

🔖تازہ حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

🔖سویڈن کے حکام قرآن کو نذر آتش کرنے کے جرم میں شریک ہیں۔ حزب اللہ 

🔖مقبوضہ کشمیر: امام بارگاہ میں ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانا قابل مذمت ہے، مولانا مسرور عباس انصاری

🔖امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

🔖روسی خام تیل کی دوسری کھیپ لانے والے بحری جہاز سے تیل کی منتقلی مکمل

🔖پنجاب میں بارشوں کے بعد چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

🔖جہلم: ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ سمیت 4 افراد جاں بحق

🔖پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان

🔖امسال سب سے زیادہ جانور اجتماعی قربانی کیلیے فروخت ہوئے

🔖سعودی عرب میں قونصلیٹ کے باہر فائرنگ سے کسی امریکی کو نقصان نہیں پہنچا: امریکی محکمۂ خارجہ

🔖عراق میں داعش کا ایک بڑا مفتی گرفتار

🔖آئی سی سی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرےکی وجہ سے ہوٹلوں کےکرائے 10 گنا بڑھ گئے

Wednesday, June 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی، عید کے روز مسجد کے باہر نذر آتش

🔖شرجیل میمن سے ایرانی وفد کی ملاقات، زائرین کے مسائل پر گفتگو 

🔖امریکی حکومت گوانتاناموبے جیل پر معافی مانگے: اقوام متحدہ

🔖کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی، جہانگیر ترین وزیر اعظم کے امیدوار ہونگے۔ علیم خان

🔖کراچی مویشی منڈی میں 7 لاکھ جانور لائے گئے 10 فیصد بچ گئے، قیمتیں دوگنی ہوگئیں

🔖جنرل باجوہ موجودہ آرمی چیف کی تقرری کے حامی نہیں تھے، سینیٹر عرفان صدیقی

🔖قربانی کا گوشت غریبوں میں تقسیم کریں، محتاجوں اور ضروت مندوں کی مدد کریں: وزیراعظم کا عید پیغام 

🔖عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی‘ ایثار ‘ خلوص پر مبنی ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

🔖حکومت سندھ نے این او سی کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی

🔖سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خفیہ دستاویز غیر قانونی طور پر رکھنے کا اعتراف

🔖فلسطین، پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی میں نماز عید کی ادائیگی، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

🔖پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کیوجہ سے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان ہوا، وزیراعظم

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مختصر اسٹینڈ بائی معاہدے کا امکان

🔖یمن میں صلح کی سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ ہے، سربراہ سیاسی کونسل یمن

🔖موجودہ چیف جسٹس عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہیں: فیاض چوہان

🔖ترکیہ کا پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون مزید بڑھانے کا عزم

🔖مبینہ بے ضابطگیاں، پی سی بی میں نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ

Tuesday, June 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حج سامراج اور صیہونیت کی تمام سازشوں کو ناکام اور بے اثر بنا سکتا ہے، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام حج

🔖امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سے یوکرین کو آئرن ڈوم کی منتقلی پر ویٹو ختم کرنے کا مطالبہ

🔖جہانگیر ترین اگلے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، علیم خان

🔖چین کی اسرائیلی وزیر اعظم کو دورے کی دعوت

🔖محکمہ داخلہ پنجاب نے افغان باشندوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کی مخالفت کردی

🔖پاکستان کے ساتھ جلد معاہدے کے لیے کوششیں جاری: آئی ایم ایف

🔖قطر کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے آمادگی کا اعلان

🔖  دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، امریکہ

🔖چیف جسٹس سمیت ججوں کی بنیادی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ 30 جون سے پہلے ہوجائے گا: ڈار

🔖آئی ایم ایف کا معاشی اصلاحات کیلیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

🔖میئر کراچی الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے پی ٹی آئی کے 31 اراکین کی پارٹی رکنیت ختم

🔖9 مئی: کسی کو سزائے موت نہیں ہوگی، ملزمان وکیل بھی کرسکیں گے، حکومت کی یقین دہانی

🔖کابینہ نے چین کو گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے سمیت 4 پروٹوکولزپر دستخط کی منظوری دے دی

🔖زیرزمین پانی کو بہت زیادہ نکالنے سے زمین کا محور جگہ بدلنے لگا ہے، تحقیق

🔖لیہ اراضی اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن و بہنوئی اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلب

Monday, June 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب الله نے اسرائیل کا ڈرون مار گرایا

🔖یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہو گئی 

🔖پی پی نے ن لیگ سے پنجاب میں سیٹیں مانگ لیں، دبئی میں ملاقاتوں کی اندرونی کہانی

🔖عون چوہدری دبئی روانہ، جہانگیرترین کا اہم پیغام نواز اور آصف زرداری کوپہنچائیں گے

🔖نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں ہوگی، قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیے

🔖فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا: ترجمان پاک فوج

🔖سانحہ9 مئی: فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

🔖فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

🔖لاہور میں چند گھنٹوں کے دوران 250 ملی میٹر بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

🔖گلیات کے ریسٹ ہاؤسز کی لیز، PTI دور میں خزانے کو اربوں کا نقصان

🔖اقلیتی برادری پر حملوں میں داعش ملوث ہے، آئی جی خیبرپختونخوا

🔖گلگت بلتستان کا 116 ارب کا بجٹ پیش، ایک ہزار آئی ٹی اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

🔖بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم کے بعد چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ملتوی

Sunday, June 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖 پاکستان کی ڈاؤ یونیورسٹی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل

🔖نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے ہونے کا امکان

🔖قومی اسمبلی : الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر

🔖نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار

🔖نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

🔖صادق سنجرانی قائم مقام صدر مملکت، الیکشن ایکٹ فوری نافذ کیے جانے کا امکان

🔖سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

🔖اسرائیل مغربی کنارے میں مزید یہودی بستیاں آباد کرنے سے باز رہے؛ امریکہ

🔖کسی کو بھی افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے: طالبان امیر

🔖سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

🔖نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

🔖روس میں مسلح بغاوت سے صدر پوتن کے اقتدار میں دراڑیں واضح ہوئی ہیں: امریکہ

🔖بائیڈن دماغی الجھن کا شکار ہے، ان کے بیانات کی اہمیت نہیں، روسی وزیر خارجہ

🔖قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا

🔖بھارتی حکومت کا نئے نامزد افغان ناظم الامور کو اسنادِ سفارت پیش کرنے کی اجازت دینے سے انکار

🔖صدرعارف علوی حج کیلئے روانہ، چیئرمین سینیٹ نے قائم مقام صدرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں

🔖مدرسے کےطالب علم پر تشدد کرتے قاری کی ویڈیو وائرل، پولیس نے گرفتار کر لیا

🔖پی ٹی آئی نے کے پی میں ڈھائی لاکھ لوگوں کو غیر ضروری بھرتی کیا: نگران صوبائی وزیر

🔖استورکےجنگل میں گزشتہ روز سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

Saturday, June 24, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖قم المقدسہ میں برصغیر کے میڈیا ارکان کا عظیم الشان اجتماع، ادارہ 'سیاسیات' کے مدیر اعلی کی شرکت

🔖قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

🔖بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی پر شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج

🔖کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیارکیے جانے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکہ کا اعتراف

🔖آئی ایم ایف کے پانچ بڑے مطالبات تسلیم، ماہانہ دو لاکھ تنخواہ پر 2.5 فیصد ٹیکس کی سفارش

🔖آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور، پاکستان سے معاہدےکا اعلان جلد متوقع

🔖سابق وزیراعظم نوازشریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بری

🔖مفتاح اسماعیل نے ن لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

🔖پیپلز پارٹی نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں، ٹکٹ کے امیدواروں کیلئے بورڈ قائم

🔖بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 شہری شہید ہوگئے

🔖خطے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بحری اتحاد تشکیل دے رہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ

🔖سعودی عرب نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے تین پیشگی شرائط رکھ لیں

🔖تربت میں خاتون کا خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید

🔖وزیراعظم کے مشیر امیر مقام قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

🔖نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے، مریم پہلے سے امارات میں موجود

🔖روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت، رمضان قادریوف نے چیچن دستے بھیج دیے

🔖فوجی بغاوت بڑا دھچکا اور پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، روسی صدر

🔖پاکستان ریلوے کا عید پر مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کا اعلان

🔖اسپیشل اولمپکس: پاکستان نے مزید دو گولڈ میڈل جیت لیے، مجموعی تعداد 9 ہوگئی

Friday, June 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️


🔖پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں، امریکہ بھارت اعلامیے پر خواجہ آصف کا ردعمل

🔖بائیڈن کو ’گجرات کے قصائی‘ کے ساتھ آئندہ ملاقات سے قبل حقائق پر غور کرنا چاہئے، وزیر دفاع

🔖ایران سعودیہ تعلقات بہتر ہونے کے بعد ایران سے گیس پائپ لائن میں کوئی رکاوٹ نہیں، آصف زرداری

🔖قومی سلامتی کیخلاف سازش ہو تو یہ نہیں کہا جاسکتا کہ فوج ٹرائل نہیں کرسکتی، چیف جسٹس

🔖کسی کو دھوکا نہیں دیا، ن لیگ کو بھی دھوکا نہیں دوں گا: آصف زرداری

🔖بلوچستان کے نوجوانوں کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت آگے بڑھنے کے مواقع دیں گے، مریم نواز

🔖نواز شریف جلد دبئی روانہ ہونگے، عمرہ یا حج کرنے سعودی عرب بھی جائیں گے: حسین نواز

🔖وزیراعظم برطانیہ پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات میں اہم امور پر مشاورت متوقع

🔖سویلین کا فوجی ٹرائل؛ جسٹس قاضی فائزعیسٰی کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

🔖بنیامین نتین یاہو عنقریب ترکی جائیں گے

🔖چینی وزیراعظم نے شہباز شریف کی پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

🔖آبدوزکمپنی نے مسافروں سے دستخط لیکر حادثے سے خود کو بری الزمہ کروالیا تھا

Tuesday, June 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات، مقاومتی تنظیموں کے درمیان تعاون اور باہمی اتحاد پر زور

🔖اسد عمر کی جانب سے عمران خان کی پالیسیوں پر تنقید، پی ٹی آئی برہم

🔖نادرا میں 14 ارب کی کرپشن، ملازمین نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو خط لکھ کر نشاندہی کردی

🔖رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے؛ سعودی عرب

🔖9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

🔖لندن میں نوازشریف سے شاہد خاقان کی ملاقات

🔖وزیراعظم جمعرات کو فرانس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

🔖مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید

🔖اسرائیل مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر روک دے: اقوام متحدہ

🔖ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں مفصل اقتصادی بحالی کے منصوبے کا اعلان

🔖سابق چیف جسٹس نے ملٹری کورٹس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

🔖پاناما اسکینڈل میں چوہدری پرویز الہٰی، مونس الہٰی کی کمپنیوں کا بھی انکشاف

🔖پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کیلیے برطانیہ سے مدد مانگ لی

🔖پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی

🔖جلاؤ گھیراؤ کیس: ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود اور اسد عمر عدالت سے فرار

🔖حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

🔖پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

🔖ذکا اشرف اور مصطفیٰ رمدے پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں رکنیت کیلئے نامزد

Monday, June 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یونان کشتی حادثہ: پاکستان میں انسانی سمگلروں نے ’نوجوانوں سے 23، 23 لاکھ روپے وصول کیے‘

🔖 کشتی حادثے کے شکار افراد کے اہلخانہ ڈرنے کے بجائے ایجنٹ کا نام بتائیں: ایف آئی اے کی اپیل

🔖قائد اعظم کے خلاف ’توہین آمیز تقریر‘ پر علی وزیر دوبارہ گرفتار

🔖کراچی کی ترقی میری ذمہ داری ہے جس کا پانچ سال بعد جواب لیا جاسکتا ہے، بلاول بھٹو

🔖مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

🔖یونان کشتی حادثہ، حکومت انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرے، نواز شریف

🔖برسوں کی کشیدگی کا خاتمہ، متحدہ عرب امارات اور قطر کا سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا اعلان

🔖کشتی حادثہ؛ وفاقی حکومت کا 78 میتوں کی شناخت کیلیے ڈی این اے ٹیسٹ کا فیصلہ

🔖ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ گرفتار

🔖بجٹ پر IMF کا اعتراض، قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھ گئے

🔖سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

🔖صیہونی رژیم خطے میں بدامنی و عدم استحکام کا اصلی سبب ہے، حسین امیر عبداللہیان

🔖اسماعیل ھنیہ تہران پہنچ گئے

🔖اسرائیل کا مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی توسیع کا منصوبہ

🔖آئی پی پی کی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو کابینہ سے فوری مستعفی ہونے کی ہدایت

🔖الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں

🔖امریکہ اور چین کا تنازعے کے خاتمے اور تعلقات کو مستحکم کرنے پر اتفاق

🔖پنجاب: بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

🔖(ن) لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ

🔖اسرائیل کے خاتمے کا بہترین ذریعہ مقاومت ہے/مسئلہ فلسطین پر ایران کا کردار قابل تحسین ہے۔ اسماعیل ہنیہ 

🔖شہریار آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

🔖ہمارے ٹاؤن میں بحران پیدا کیا تو اچھا نہیں ہوگا: حافظ نعیم کی میئر کراچی کو وارننگ

🔖پی ڈی ایم کا اتحاد عملی طور پر ختم ہو چکا، صرف اعلان ہونا باقی ہے: شاہ محمود

🔖لوگ ڈوبے نہیں جان بوجھ کر ڈبویا گیا، یونانی کوسٹ گارڈز تماشہ دیکھتے رہے: بچ جانیوالے پاکستانی پھٹ پڑے

🔖ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی سے 'ہیٹ ویو' جیسی صورتحال پیدا ہونے کا امکان

Sunday, June 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی عرب کا ایران کے ساتھ تعلقات بحال ہونے پر خلیج میں سمندری سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

🔖یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار

🔖قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یونان کشتی و کلرکہار مسافر بس حادثہ پر اظہار افسوس

🔖شیعہ علماء کونسل کا دربار بی بی پاکدامناں زائرین کے لئے کھولنے کا مطالبہ

🔖یونان کشتی حادثہ: صرف گجرات سے لاپتا نوجوانوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

🔖پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر بھرتی کرنےکی منظوری

🔖سراج الحق کا میئر کراچی کا الیکشن دوبارہ کروانے کا مطالبہ

🔖کالعدم بی ایل ایف کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں مارا گیا

🔖سعودی عرب کا تہران میں سفارتخانہ جلد کھولنے کا اعلان

🔖امریکہ کو ایسی صورتحال میں نہیں دھکیلنا چاہیے جہاں ہمیں مشکل انتخاب کرنے پڑیں: وزیر دفاع

🔖پاکستان کو تیل کی خریداری پر کوئی خصوصی رعایت نہیں دی: روسی وزیر توانائی

🔖جاوید میاں داد نے ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کی مخالفت کردی

🔖ٹیسٹ میں سرفراز کو رضوان کی جگہ نائب کپتان ہونا چاہیے، راشد لطیف

Saturday, June 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖خطے میں امن و امان علاقائی ممالک کے ذریعے ہی ممکن ہے/فلسطین عالم اسلام کا اہم اور مشترکہ مسئلہ ہے۔ ایرانی و سعودی وزرائے خارجہ 

🔖ایران اور سعودی عرب دونوں خطے کے اہم ممالک ہیں/تہران کے دورے سے خوشی ہوئی، سعودی وزیر خارجہ

🔖پیپلز پارٹی کی اتحادی ن لیگ کا بھی میئر کراچی کے الیکشن پر تحفظات کا اظہار

🔖سعودی وزیر خارجہ کی شاہ سلمان کی جانب سے ایرانی صدر کو دورے کی دعوت

🔖یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل

🔖’الیکشن کی تیاری کریں‘، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردی

🔖ایران کی تیل برآمدات 5 سال کی بلند ترین سطح پر آگئیں

🔖سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، بلاول کی حکومت کو وارننگ

🔖عراق میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کے لیے امریکہ کروڑوں ڈاکر خرچ کر رہا ہے۔ ذرائع 

🔖چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے قبل زمان پارک میں انتشار کا منصوبہ بنایا گیا، پی ٹی آئی ورکرز کا اعتراف

🔖میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پی ٹی آئی ارکان پارٹی عہدوں سے فارغ

🔖امریکہ، ایران باہمی ’افہام و تفہیم‘ سے کشیدگی کو کم کرنے کیلئے بات چیت میں مصروف

🔖شیل عالمی سرمایہ کار کو حصص بیچنا چاہتا ہے، پاکستان میں کاروبار بند نہیں کر رہا: ڈار

🔖اگر سندھ کی اسکیم نہیں رکھی گئیں تو حکومت کے ساتھ نہیں چل سکتے، مراد علی شاہ

🔖شراب خانوں سے ماہانہ رشوت وصولی، فرح گوگی کیخلاف تحقیقات شروع

🔖بینظیرانکم سپورٹ پروگرام؛ 25 فیصد اضافے کے ساتھ چوتھی سہ ماہی کی قسط پیر سے ملے گی

🔖بلوچستان میں ایرانی سمگل شدہ تیل کی فروخت قانونی قرار

🔖دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شاہین کی واپسی، سرفراز بھی شامل

Friday, June 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سمندری طوفان کی شدت کمزور پڑ گئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا

🔖پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

🔖نیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو 21 جون کو پھر طلب کرلیا

🔖وزیراعظم اور فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت

🔖ہم ہمیشہ فلسطینی مقاومتی گروہوں کی مدد کیلئے تیار ہیں، سید عبدالمالک الحوثی

🔖یمن کے حوالے سے سعودی و امریکی حکام میں مشاورت

🔖عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہوگئے

🔖انتخابات وقت پر ہوں گے، بجٹ میں فنڈ مختص کر دیے ہیں: رانا ثنا اللہ

🔖بپرجوائے کا خطرہ ٹل گیا، عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان

🔖صوابی: قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کی رہائش گاہ سے ’غیرقانونی‘ گاڑیاں برآمد

🔖ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

🔖پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ مورنے مورکل سے معاہدہ ہو گیا

🔖سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہو گا

Wednesday, June 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عرب ممالک کی اسرائیل سے تین ارب ڈالر کے اسلحے کی خریداری

🔖اسرائیل سے تنازع کے تصفیے کیلیے فلسطین کی حمایت کریں گے، چین

🔖سمندری طوفان کا کراچی سے رخ تبدیل، کیٹی بندر سے کل صبح ٹکرائے گا

🔖رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

🔖کراچی کی 16 ٹی ایم سیز میں سے 8 پر پی پی اور 6 پر جماعت کے چیئرمین بلامقابلہ منتخب

🔖وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ

🔖سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس روانہ ہوگئے

🔖لاہور ہائیکورٹ، عمران ریاض کی بازیابی کے معاملے میں پیش رفت

🔖غلط فہمیاں دور، مولانا فضل الرحمن نے حافظ حسین احمد کو منالیا

🔖پاکستان کے آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ کے حصول کے امکانات دھندلانے لگے: موڈیز

🔖امریکی کمپنی شیل پیٹرولیم کا پاکستان سے جانے کا فیصلہ

🔖اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت

🔖استحکام پاکستان نام چوری کرنے پر جہانگیر ترین کو قانونی نوٹس

🔖پہلی ملاقات میں عافیہ کو نہیں پہچان سکی: فوزیہ صدیقی

Tuesday, June 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آئی ایم ایف کو پاک چین تعلقات کھٹک رہے ہیں لگتا ہے معاہدہ نہیں ہوگا، رضا ربانی

🔖پی ٹی آئی کے فوج مخالف پراپیگنڈے کے تانے بانے اسرائیل سے ملتے ہیں،وزیر داخلہ

🔖ریویو ایکٹ کے خلاف کیس مضبوط نہ ہوا تو لائحہ عمل طے کریں گے، چیف جسٹس

🔖پاکستان اور بھارت کی جانب پیش قدمی کرنے والے طوفان بپر جوائے کی شدت کم ہوگئی

🔖نیپرا نے بجلی ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

🔖فلسطین کے صدر محمود عباس چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

🔖وینزویلا میں ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال

🔖استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

🔖عالمی نظام تبدیل ہورہا ہے، مستقبل حریت پسند اور خودمختار ملکوں کا ہے، سید ابراہیم رئیسی

🔖پاکستان ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا متمنی ہے، پاکستانی وزیر اقتصادی امور

🔖چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

🔖پاکستانی ٹیم ممکنہ طور پر ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گی

Monday, June 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آرمی تنصیبات پر حملوں میں ملوث تمام افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد منظور

🔖پاکستان کا ساڑھے 7 لاکھ افغانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

🔖امام حج بیت المقدس کی آزادی اور اسرائیل کیخلاف بیداری کا پیغام دیں، متحدہ علماء محاذ

🔖فوجی تنصیبات پرحملوں پر اکسانے کا الزام، صحافی شاہین صہبائی، وجاہت خان سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

🔖سمندری طوفان بپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقع

🔖جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا 

🔖روس سے درآمد خام تیل کی پہلی کھیپ کی ادائیگی ’چینی کرنسی‘ میں کی گئی، مصدق ملک

🔖جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖پی ٹی آئی یوسی چیئرمینوں کا حافظ نعیم کو میئر کراچی کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان

🔖جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے، لیگی قیادت سے ملاقات کا امکان

🔖مغرب کے خدشات نظر انداز، سعودی عرب چین کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں

🔖غاصب و طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے، پارٹی ترجمان مقرر

🔖کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان

🔖حکومت کا تحریک لبیک سے مذاکرات کا فیصلہ

Sunday, June 11, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسلامی تعلیمات کی رو سے ہم جوہری ہتھیار کے حامی نہیں ورنہ کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی، رہبرِ انقلاب آیت اللہ خامنہ ای 

🔖پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

🔖9 مئی کے ملزمان کو ایسی سزا ملے گی دوبارہ کوئی ایسی جرات نہیں کرے گا، وزیراعظم

🔖تل ابیب ہماری پہنچ سے 400 سیکنڈ کے فاصلے پر ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

🔖اسرائیل، نتن یاہو مخالف مظاہرے تئیسویں ہفتے میں داخل، عرب نژاد شہریوں کے حق میں نعرے

🔖 امریکہ کا روس اور ایران کے فوجی تعاون پر تشویش کا اظہار

🔖غاصب و طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے. قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖سعودی شاہ سلمان کی ایک ہزار فلسطینی عازمین حج کی میزبانی کی پیشکش

🔖طوفان کا خدشہ: کراچی میں بل بورڈز ہٹانے کا حکم، ٹھٹہ اور بدین میں ایمرجنسی نافذ

🔖قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم کا روسی خام تیل بردار جہاز کے پہنچنے پرردعمل

🔖ڈاکٹر راغب حسین نعیمی متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے سربراہ مقرر

🔖حسین امیر عبداللہیان اور قطر کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖چینی طیاروں نے آبنائے تائیوان کی وسطی لائن عبور کر کے پروازیں کی، تائیوانی وزارت دفاع

🔖آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

Saturday, June 10, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق، 125 زخمی

🔖ایرانی اور فرینچ صدور کی ٹیلیفونک گفتگو، ٘مختلف امور پر تبادلہ خیال

🔖بجٹ روایتی، مبہم، عوام دوست کی بجائے مراعات کے تسلسل کا میزانیہ ہے، علامہ ساجد نقوی

🔖پی پی نسلوں سے فوج کا سیاسی کردارختم کرنا چاہتی، یہ کام تنصیبات پرحملوں سے نہیں ہوگا: بلاول

🔖زمان پارک میں طے ہوا تھا جناح ہاؤس پر حملہ کرنا ہے: ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی

🔖امریکی صدر پر یوکرینی کمپنی سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا انکشاف

🔖روس سے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں، بلاول بھٹو

🔖پاکستان کی طرف بڑھتا سمندری طوفان: سندھ، بلوچستان کے حکام کو الرٹ جاری

🔖سندھ کا 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ

🔖سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کا قیام خطے کے لیے مثبت اقدام۔ بلاول بھٹو 

🔖امریکہ کا یوکرین کیلئے 2 ارب ڈالر کے عسکری پیکج کا اعلان

🔖9 مئی جلاؤ گھیراؤ، یاسمین راشد کا ریمانڈ منظور، شاہ محمود کی ضمانت میں توسیع

🔖پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

🔖سابق صدر ٹرمپ نے امریکی جوہری راز باتھ روم میں چھپائے

🔖پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہوگا

🔖ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا کے 444 رنز کے تعاقب میں بھارت مشکلات کا شکار

Friday, June 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖144 کھرب 60 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

🔖غیر ملکی کرنسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی

🔖1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کی حد بندی ختم، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

🔖لاہور، اتحاد امت فورم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے، گستاخ امام مہدی کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ

🔖آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ایک گھنٹہ فون پر بات کی، معاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں: وزیراعظم

🔖حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کر دی

🔖جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے

🔖سپریم کورٹ نے پاناماکیس میں ذمہ داریاں پوری نہیں کیں: سراج الحق

🔖ایران کیساتھ طے پانیوالے کسی بھی ممکنہ معاہدے کی پابندی نہیں کرینگے، اسرائیل

🔖سمندری طوفان بائپر جوائے مکران کی طرف آسکتا ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ

Wednesday, June 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی نجف میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات 

🔖ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے، آرمی چیف

🔖چین، پاکستان اور ایران کا بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا پہلا سہ فریقی اجلاس

🔖جہانگیر ترین کی جماعت کا نام ’استحکام پاکستان‘ فائنل کر لیا گیا

🔖امریکی وزیر خارجہ 3 روزہ اہم سرکاری دورے پر سعودیہ پہنچ گئے

🔖علامہ عارف واحدی کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز اور حافظ طاہر اشرفی سے ملاقات 

🔖بلاول بھٹو زرداری کی امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضہ پر حاضری 

🔖میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے، آصف زرداری

🔖نجف اشرف میں آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات

🔖متعدد سابق ارکان اسمبلی و اہم سیاسی شخصیات نے ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی

🔖الجزائر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا 

🔖بلاول کا دورہ عراق، پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

🔖شاہ محمود کی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات، میڈیا سے بات کیے بغیر زمان پارک سے چلے گئے

🔖190 ملین پاؤنڈکیس: نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین اور انکی اہلیہ کو 13 جون کو طلب کرلیا

🔖فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

🔖تحریک عدم اعتماد کامیاب، نذیر احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے اسپیکر منتخب

🔖عالمی پابندیوں نے ایران کو آگے بڑھنے کا گر سکھادیا، میجر جنرل سلامی

🔖فرینچ فٹبالر کریم بینزیما نے ریال میڈرڈ چھوڑ کر سعودی کلب سے معاہدہ کر لیا

🔖ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان حتمی معرکہ جاری

Tuesday, June 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری

🔖ایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا

🔖شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

🔖فوج کا بڑا خرچ نہیں خواہ مخواہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، آصف زرداری

🔖اِس وقت سب سے پاورفل نوازشریف ہیں جن کی مرضی سے فیصلے ہو رہے: اعتزاز احسن

🔖میئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچی

🔖ایران نے پہلے مقامی ساختہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتّاح‘ کی رونمائی کردی

🔖"فتاح“ کو کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر انچیف

🔖ارشد شریف کے قتل میں ادارہ نہیں اہم شخصیت ملوث ہے جس کا نام نہیں بتاسکتا، فیاض چوہان

🔖پشاور میں بی آر ٹی سروس کے بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

🔖سعودی عرب پہلے بھی اسٹریٹجک پارٹنرتھا اورآئندہ بھی رہے گا؛ امریکہ 

🔖سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

🔖یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

🔖سفری ویزا کی چھوٹ کیلئے عراق، پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

🔖تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کیلئے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر نے استعفیٰ واپس لے لیا

Saturday, June 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران کا پاک بھارت سمیت خلیجی ریاستوں کیساتھ بحری اتحاد بنانے کا منصوبہ

🔖وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی آیت اللہ  العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

🔖جہانگیر ترین کے ساتھ  ملکر چلنے پر اتفاق ہوا ہے، سردار تنویرالیاس

🔖انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا

🔖پرویز خٹک کی جگہ علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر

🔖مئی میں معمول سے 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کردیا

🔖گوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الہیٰ ایک اور مقدمے میں گرفتار

🔖امریکی حکام نے سی آئی اے سربراہ کے دورہ چین کی تصدیق کردی

🔖امام خمینیؒ نے سامراجی قوتوں کیخلاف امت مسلمہ کو مزاحمت کا شعور عطا کیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖اردوان نے تیسری مدت کیلئے ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا، وزیراعظم شہباز شریف کی بھی شرکت

🔖ایشیاکپ کی میزبانی؛ پی سی بی، لنکن بورڈ کے تعلقات شدت اختیار کرگئے

🔖بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا

🔖عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے: اداکارہ نازش جہانگیر

Friday, June 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کیلیے ہر حد تک جائیں گے، اسرائیل

🔖کچے کے ڈاکو امریکی اسلحہ کیساتھ بھارتی تربیت یافتہ ہیں، قائمہ کمیٹی برائے استحقاق میں انکشاف

🔖نہ ڈالر نہ روپیہ، پاکستان کا ایران، روس اور افغانستان سے بارٹر ٹریڈ کا فیصلہ

🔖پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

🔖برکس اجلاس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات

🔖ایک روز کی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر آج پھر مہنگا

🔖آئی ایم ایف کے پاس موجود ایرانی اثاثوں تک رسائی ممکن ہوگئی، سربراہ ایرانی مرکزی بینک

🔖اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل حکام نے شہریار آفریدی کو الگ سیل میں رکھنے کی تصدیق کردی

🔖حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر مقرر

🔖لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ، سیکورٹی الرٹ کردی گئی

🔖بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے 30 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

🔖19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی نیب تحقیقات کیلئے 7 جون کو طلب

🔖ترین کی لاہور میں ملاقاتیں، پی ٹی آئی کے ایک اور سابق صوبائی وزیر گروپ میں شامل ہوگئے

🔖کٹھ پتلیوں سے نہیں صرف حقیقی فیصلہ سازوں سے مذاکرات کی پیشکش کی ہے: حماد اظہر

🔖سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

🔖سماجی کارکن جبران ناصر اپنے گھر پہنچ گئے

🔖امریکی مسلمان عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کریں: فوزیہ صدیقی

Thursday, June 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا جہاد ہے/شہداء نمونہ عمل ہیں، آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری

🔖جہانگیر ترین نے اپنی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے ہدایات جاری کردیں

🔖چودھری پرویزالہیٰ کو کل عدالت میں پیش کر دیا جائے گا، ڈی جی اینٹی کرپشن

🔖ہم پی ٹی آئی میں ہیں اور ان شاءاللہ رہیں گے، مونس الہیٰ

🔖بلوچستان: دہشتگردوں کا چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

🔖شہدا کی یادگاروں کو گرانے والا کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، وزیراعظم کی عمران خان پر تنقید

🔖مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے مئی میں 10 کشمیریوں کو شہید کیا

🔖جو فواد چوہدری کررہے ہیں، میں اس میں ایکٹو نہیں ہوں: اسد عمر

🔖پی ڈی ایم سے کہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ کا پلان اے سے پلان بی میں جانے میں پتا بھی نہیں چلتا: عمران خان

🔖فواد چوہدری پرانا جیالا ہے، وہ ہمارا تھا اور ہمارا ہی رہیگا، منظور وسان

🔖خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

🔖یو اے ای نے امریکہ کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

🔖قاھرہ فلسطین کی صورتحال کو انتہائی تشویش کیساتھ دیکھ رہا ہے، مصری وزیر خارجہ

🔖عمران خان کا چیئرمین نیب کو 15 ارب روپے کا قانونی نوٹس

🔖رجب طیب اردوان کی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ روانہ ہوں گے