Today news

Tuesday, February 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسکالر نہیں لیکن تاریخ کا طالب علم ہوں/ذہنی اور ثقافتی اثر قبول کرنا بھی غلامی ہے، عمران خان

🔖درآمدات پر پابندی سے کاروباری برادری شدید پریشانی میں مبتلا ہے، تاجر رہنما

🔖تعلقات کی بحالی: امریکی محکمہ خارجہ کا وفد رواں ہفتے پاکستان پہنچے گا

🔖صدر مملکت کا آئی ایم ایف شرائط پر جاری ہونے والے مالیاتی آرڈیننس کو فوری منظور کرنے سے انکار

🔖الیکشن کمیشن اور گورنرپنجاب انتخابات کی تاریخ دینے میں جان بوجھ کر تاخیر کررہے ہیں: عمران

🔖جسم عراق میں لیکن دل پاکستان میں ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کی 40 رکنی علمائے اہلسنت کے وفد سے گفتگو

🔖ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ایرانی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، چین

🔖مکی آرتھر سے معاملات تقریباً طے، انکی ٹیم پر بھی اتفاق ہوگیا، جلد اعلان ہوگا: سیٹھی

🔖جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو آپ کیا تھے، ان کے ملازم ؟ مریم کا عمران خان سے سوال

🔖شہباز شریف کیخلاف زبردستی جھوٹا بیان دلوایا گیا، آشیانہ کیس کے دو گواہ منحرف ہوگئے

🔖صیہونی حکومت مسجد اقصیٰ کے بعض حصوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، حماس

🔖القاعدہ کی قیادت سیف العدل کو سونپ دی گئی: اقوام متحدہ رپورٹ

🔖ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ بیس فروری سے شروع ہوگا، ادارہ شماریات

🔖رکن قومی اسمبلی علی وزیر 2 سال سے زائد عرصے بعد کراچی جیل سے رہا

No comments: