Today news

Tuesday, February 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پٹرول کی قیمت میں 13 روپے تک اضافے کا امکان

🔖پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ: سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر سماعت مکمل، فیصلہ کل صبح سُنایا جائے گا

🔖اسلام آباد: لسانی بنیادوں پر جھگڑا، قائداعظم یونیورسٹی تاحکم ثانی بند

🔖صدر نے آئینی اختیار سے تجاوز کیا، وکیل کا اعتراف

🔖توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

🔖امریکہ کا یوکرین کے لیے سعودی معاہدے کا خیر مقدم

🔖ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

🔖طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے امیر سمیت 3 کمانڈرز مارے گئے

🔖اٹلی میں کشتی حادثہ، ایف آئی اے کا انسانی اسمگلنگ کی تحقیقات کا فیصلہ

🔖میسی نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین مینز پلئیر کا ایوارڈ جیت لیا

🔖سائنس اور ٹیکنالوجی ملک کی طاقت کی بنیاد ہیں،  ایرانی صدر 

🔖وزیراعظم کی رمضان میں سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

🔖جیل بھرو تحریک: اسد عمر کی رہائی کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

🔖مقاومت نے استکباری منطق کو باطل کردیا ہے، جنرل اسماعیل قاآن

Monday, February 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖’ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے کے لیے پاکستان سے فنڈز نہیں مانگے‘ طالبان

🔖اسرائیلی اور فلسطینی حکام کی ملاقات، مغربی کنارے میں پرتشدد واقعات میں کمی کیلئے اقدامات پر اتفاق

🔖شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید

🔖پورے پاکستان میں کرکٹ ہورہی ہے لیکن انتخابات نہیں ہوسکتے، سپریم کورٹ

🔖وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف بے رحمانہ کارروائی کی ہدایت

🔖ٹی ایل پی کی پیٹرول قیمتوں کے خلاف ہڑتال: ’تاجر برادری لاتعلق‘

🔖ترازو کے پلڑے برابر کیے جائيں، سسیلین مافیا، گاڈ فادر کے الزامات واپس لینا پڑیں گے پھر الیکشن ہو گا: مریم

🔖43 لاکھ افراد پورٹل پر خود شماری کر چکے ہیں: ادارہ شماریات

🔖اداروں کیخلاف اکسانےکا کیس: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور 

🔖ایف آئی اے پی ٹی آئی کیخلاف کوئی ثبوت نہ لا سکا، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران کا جواب

🔖میرے پاس 18 لوگوں کی فہرست ہے جن کے اکاؤنٹ میں 4ہزار ارب روپے ہیں، سراج الحق

🔖آئندہ انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں نئی مردم شماری پر ہوں گی، ادارہ شماریات

🔖ایران نیٹو کی توسیع اور یوکرائن میں جنگ کے شدید خلاف ہے، امیر عبداللہیان

🔖لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف

Friday, February 24, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے سے 2 قیدی پاکستان منتقل

🔖اگر جارحیت کا خاتمہ نہ ہوا تو دشمن کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، یمنی وزیر دفاع

🔖نابلس پر اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینیوں کی شہادت کھلی جارحیت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖جیل بھرو تحریک: زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری دے دی

🔖رکن جی بی اسمبلی شہزاد آغا پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ، محفوظ رہے

🔖حسین امیر عبداللہیان کی الحشد الشعبی کے سربراہ سے ملاقات

🔖آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے، وزیراعظم

🔖توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وکیل نے نیب کا نوٹس وصول کر لیا

🔖چین تزویراتی تعاون کرنیوالا سدا بہار شراکت دار ہے، پاکستان

🔖پی ایس ایل میچز کی پنجاب سے منتقلی کا معاملہ، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دیدیا

🔖عمران خان قومی اسمبلی کی 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی، نوٹی فکیشن جاری

🔖پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک: ایم ڈبلیو ایم کے راجہ ناصر عباس نے گرفتاری دے دی
 
🔖تحریک لبیک پاکستان کا کل مہنگائی کیخلاف ملک گیر ریلیاں نکالنے کا اعلان

🔖اعظم اور آصف کی دھواں دھار بیٹنگ، اسلام آباد کا کوئٹہ کیخلاف پی ایس ایل کا سب سے بڑا اسکور

Sunday, February 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انتخابات کی تاریخ ؛ الیکشن کمیشن کا صدر کو مشاورت میں شامل کرنے سے انکار

🔖آئی ایم ایف کا امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لے کر زیادہ ٹیکس وصولی کا مطالبہ

🔖بلاول نے افغانستان سے دہشتگردی پھیلنے کے خطرے سے عالمی برادری کو آگاہ کر دیا

🔖ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 46 ہزار سے متجاوز، ریسکیو آپریشن ختم کرنیکا اعلان

🔖آئین میں سوراخ تلاش کرنے کے بجائے اسکی پاسداری کرنی چاہیئے، صدر عارف علوی

🔖عمران خان پہلے اسٹیبلشمنٹ اور اب عدلیہ کے کندھے پر چڑھ کر آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ مریم نواز

🔖ایکدوسرےکو جیل میں ڈالنے سے ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں ہوں گے: شاہد خاقان

🔖شام؛ رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 20 شہید، 15زخمی

🔖شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر مغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

🔖عمران خان کی گرفتاری سے ملکی حالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی 

🔖انسانی حقوق کمیشن کو سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد میں سست روی پر تشویش

🔖ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی

🔖کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف

Saturday, February 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغان حکومت کا دہشت گردی کو سنجیدہ نہ لینا باعث تشویش ہے: بلاول

🔖ترکیہ، شام زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر گئی، مزید اضافے کا خدشہ

🔖اسلامی نظام مظلوم فلسطینی قوم کی کھل کر حمایت اور ہر ممکن مدد کریگا، رہبر انقلاب اسلامی

🔖پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، اسٹیبلشمنٹ، بیورو کریسی و سیاستدان ذمے دار ہیں، وزیردفاع

🔖آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی پولیس آفس کا دورہ

🔖ٹی ٹی پی کی سکیورٹی اہلکاروں پر مزید حملوں کی دھمکی

🔖جیل بھرو تحریک، عمران خان بدھ کو گرفتاری دے کر تحریک کا آغاز کریں گے

🔖بھارت نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا تمام پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

🔖جنرل باجوہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے خاندانوں کو دوبارہ پاکستان میں آباد کرانا چاہتے تھے، شیریں مزاری

🔖ترکی و شام زلزلہ: 296 گھنٹوں بعد تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا

🔖ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

🔖پاکستان میں کووڈ-19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم، رپورٹ عالمی بینک

🔖ایران کی کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

🔖گپٹل کی شاندار سنچری ، کوئٹہ کا کراچی کو 169 رنز کا ہدف

Friday, February 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی وزیرخارجہ اور یوکرینی صدر کی ملاقات؛ ایران مشترکہ دشمن قرار

🔖 افغان طالبان ٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔ امریکی تھنک ٹینک

🔖عمران خان کے ’ بلیم گیم‘ کا حصہ نہیں بننا چاہتے؛ امریکہ 

🔖کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ: چھ سے سات حملہ آور داخل ہوئے، تیسری منزل پر مزاحمت جاری ہے، رانا ثنا اللہ

🔖پاکستان سے یوکرین کو اسلحہ بھیجنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ دفتر خارجہ

🔖جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر نئی پیشرفت کے لئے ایران کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، چین

🔖پاکستان پر چین کے واجب الادا قرضوں پر تشویش ہے: امریکہ

🔖عمران خان کا جیل بھرو تحریک 22 فروری سے لاہور سے شروع کرنے کا اعلان

🔖سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل، غلام محمود ڈوگر عہدے پر بحال

🔖سعودی سرمایہ کار بھی مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کی دوڑ میں شامل

🔖آڈیو لیک؛ ایف آئی اے نے پرویز الہی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

🔖انتخابات کی تاریخ میں مشاورت؛ خط کا جواب نہ دینے پر صدر کا الیکشن کمشن سے اظہار ناراضی

🔖ایران دنیا کے 50 ممالک کو اسلحہ برآمد کر رہا ہے، صیہونی وزیر جنگ کا دعویٰ

🔖مستقبل قریب میں سعودی وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کی بازگشت

🔖کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

🔖ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف

Tuesday, February 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسکالر نہیں لیکن تاریخ کا طالب علم ہوں/ذہنی اور ثقافتی اثر قبول کرنا بھی غلامی ہے، عمران خان

🔖درآمدات پر پابندی سے کاروباری برادری شدید پریشانی میں مبتلا ہے، تاجر رہنما

🔖تعلقات کی بحالی: امریکی محکمہ خارجہ کا وفد رواں ہفتے پاکستان پہنچے گا

🔖صدر مملکت کا آئی ایم ایف شرائط پر جاری ہونے والے مالیاتی آرڈیننس کو فوری منظور کرنے سے انکار

🔖الیکشن کمیشن اور گورنرپنجاب انتخابات کی تاریخ دینے میں جان بوجھ کر تاخیر کررہے ہیں: عمران

🔖جسم عراق میں لیکن دل پاکستان میں ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کی 40 رکنی علمائے اہلسنت کے وفد سے گفتگو

🔖ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ایرانی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، چین

🔖مکی آرتھر سے معاملات تقریباً طے، انکی ٹیم پر بھی اتفاق ہوگیا، جلد اعلان ہوگا: سیٹھی

🔖جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو آپ کیا تھے، ان کے ملازم ؟ مریم کا عمران خان سے سوال

🔖شہباز شریف کیخلاف زبردستی جھوٹا بیان دلوایا گیا، آشیانہ کیس کے دو گواہ منحرف ہوگئے

🔖صیہونی حکومت مسجد اقصیٰ کے بعض حصوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، حماس

🔖القاعدہ کی قیادت سیف العدل کو سونپ دی گئی: اقوام متحدہ رپورٹ

🔖ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ بیس فروری سے شروع ہوگا، ادارہ شماریات

🔖رکن قومی اسمبلی علی وزیر 2 سال سے زائد عرصے بعد کراچی جیل سے رہا

Wednesday, February 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حکومت کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ذخیرہ اندوز باز آجائیں، وزیر پیٹرولیم

🔖ترکیہ: پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

🔖ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں

🔖اسرائیل کا سعودی عرب سے تعلقات کیلئے فٹبال سٹار رونالڈو کو استعمال کرنے پر غور

🔖وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی ذخیرہ اندوزوں کو سخت کارروائی کی وارننگ

🔖فواد چوہدری نے این اے 67 جہلم سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

🔖ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، طالبان بھی مدد کیلئے میدان میں آگئے

🔖ہمارے فوجی مشیروں نے زلزلہ زدگان کی امداد کا کام شروع کر دیا ہے، حلب میں موجود ایرانی قونصل جنرل

🔖حکومتی یقین دہانی اور مصدق ملک کی دھمکی بے سود، پنجاب کے متعدد شہروں میں پیٹرول کی قلت

🔖دہشتگردی اور امریکی پابندیاں شام میں زلزلے سے ہونیوالی تباہی میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں، فیصل المقداد

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصلاحات پر اتفاق ہوگیا

🔖لکی مروت آپریشن: کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 شدت پسند ہلاک

🔖کراچی: ’عطیات جمع کرنے‘ میں ملوث داعش سے منسلک عسکریت پسند گرفتار

🔖آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی، ٹی20 میں تیسری پوزیشن

Tuesday, February 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور اسرائیل کی فوجی مشقوں کے جواب میں ایران اپنا زیرِزمین بیس منظر عام پر لے آیا

🔖شام اور ترکیہ میں تباہ کن زلزلہ، اموات 5 ہزار سے متجاوز

🔖ہم دہشتگردوں سے مذاکرات اور قانون کو ماننے والوں کیخلاف مقدمات کا اندراج کر رہے ہیں، مشاہد حسین

🔖پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں، رپورٹ

🔖حکومت کیخلاف مزاحمت کیلیے جیل بھرو تحریک میں لاکھوں کارکنان گرفتاریاں دیں گے، عمران خان

🔖ملعون "سلمان رشدی" کی دائیں آنکھ مکمل ضائع

🔖مجھے قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے 2 لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

🔖پرویز مشرف کو مکمل اعزاز کے ساتھ فوجی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

🔖شیخ رشید کا حلقہ این اے 60 سے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

🔖کامران اکمل تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر 

🔖نوازشریف چاہتے ہیں میں نااہل ہوں، لگتا ہے اب بھی باجوہ کی پالیسی چل رہی ہے: عمران

🔖پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا، رمیز راجہ کا نام شامل نہیں

🔖میچ فکسنگ؛ کرکٹر آصف آفریدی پر 2 سال کیلئے پابندی

Monday, February 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، اموات 2300 سے متجاوز، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس

🔖ترکی اور شام میں زلزلہ: پاکستان سے امدادی کارکنان ترکی روانہ

🔖پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ’سی پیک‘ ہے، سینیٹر مشاہد حسین

🔖سابق صدر پرویز مشرف کی نمازجنازہ کل دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی

🔖صدر کے انتخاب میں لبنان ہر گز بیرونی ڈکٹیشن برداشت نہیں کرے گا، حزب اللہ

🔖اسرائیلی فورسز کی بربریت سے مزید 5 فلسطینی شہید

🔖ترکیہ اور شام میں زلزلہ: کئی ممالک نے امدادی ٹیمیں روانہ کردیں

🔖وفاق نے پنجاب کی 400 ارب روپے کی ہیلتھ انشورنس اسکیم روک دی

🔖پاکستان کا کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم

🔖تمام شرائط قبول :آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا گیا

🔖ایرانی صدر کا ترکیہ اور شام کے صدر کے نام تعزیتی پیغام

🔖وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنےکا فیصلہ

🔖ترکیہ میں زلزلے سے تباہی، اسرائیل نے مدد کی پیشکش کردی

🔖اردو لغت بورڈ میں ماہرین کی قلت بحران کی شکل اختیار کرگئی

🔖لڑکیوں کی تعلیم؛ طالبان سے مذاکرات کیلیے قطر کے خصوصی ایلچی کابل پہنچ گئے

🔖سیکورٹی خدشات، سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا

🔖تہران، پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

🔖ہالینڈ کے سائنسدان نے 3 دن پہلے ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کی پیش گوئی کی تھی

🔖پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں شروع

Saturday, February 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران اور افغانستان سے کہیں گے اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں: پاکستان

🔖’کارکن تیاری کریں‘، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

🔖عمران خان جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب

🔖حکومت کی آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں کئی امور پر پیشرفت، جی ایس ٹی بڑھانے کی تجویز

🔖پی ڈی ایم کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہیے، فضل الرحمان کا وزیراعظم کو مشورہ

🔖امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا

🔖فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے: میڈیکل رپورٹ

🔖جاسوسی غباروں کی پرواز؛ امریکی وزیر خارجہ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا

Friday, February 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اپیکس کمیٹی اجلاس؛ دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ

🔖قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہونگے

🔖نااہلی کے خدشے پر عمران خان راجن پور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار

🔖حکومت معیشت کے استحکام کے لئے اپنی کوششوں میں مزید سنجیدگی اور بہتری لائے، امام جمعہ تہران

🔖اپریل میں روس سے تیل آنا شروع ہوجائے گا: وزیر مملکت پیٹرولیم

🔖عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

🔖سوڈان اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحالی کیلئے تیار

🔖آئی ایم ایف نے پیٹرول پر ٹیکس، اداروں کی نجکاری سمیت پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

🔖آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم

🔖ناصر کنعانی کی ایران کیجانب سے یمن بھیجے گئے ہتھیاروں کی دریافت کے دعوے کی تردید

🔖امریکہ: الہان عمر دو سال قبل دیے گئے اسرائیل مخالف بیان پر خارجہ امور کمیٹی سے باہر

🔖دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ایرانی صدر

🔖بورڈ چاہتا ہے پہلے معافی مانگوں پھرکمنٹری کیلیے درخواست دوں، رمیز کا دعویٰ

🔖شاہین کا شاہد آفریدی کی بیٹی انشا سے نکاح ہوگیا

Thursday, February 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پشاور دھماکہ ڈرون حملہ نہیں تھا، حملہ آور کو ٹریس کر لیا: آئی جی خیبرپختونخوا

🔖اصفہان پر ڈرون حملےمیں اسرائیل ملوث ہے، ایران کا اقوام متحدہ کو خط

🔖ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن فیکٹ فائنڈنگ درست قرار

🔖توقع ہے کابل پاکستان اور عالمی برادری سے اپنے وعدے پورے کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

🔖ایران کا حالیہ ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

🔖پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، طالبان حکومت

🔖افغان قیادت کے تعاون کے بغیر کالعدم ٹی ٹی پی کا معاملہ حل نہیں ہو سکتا، فواد چوہدری

🔖90 روز میں انتخابات نہ کرائے تو نگراں وزرائے اعلیٰ پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری

🔖اینکر عمران ریاض لاہور سے گرفتار

🔖نواز شریف نے واپسی کی تیاری شروع کر دی ہے، چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے: مریم

🔖پشاور دھماکا؛ پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسائیں، لاشوں پر سیاست نہ کریں، آئی جی کے پی

🔖شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🔖امریکا کی جنگی مشقیں صورتحال کو ریڈ لائن کی انتہا پرلے جا رہی ہیں، شمالی کوریا

🔖آئی ایم ایف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

🔖پشاور میں روز کربلا دیکھ رہے ہیں، یہ اے پی ایس سے بڑا سانحہ ہے، سراج الحق

🔖عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیراعظم

🔖سیاست میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا نوٹس لیں، عمران خان کا صدر مملکت کو خط

🔖چین کا دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

🔖پنجاب، خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کےخلاف آپریشن

🔖پاکستان میں چین کی شراکت سے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ کا افتتاح

🔖مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات کو جُزوقتی ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ