Today news

Tuesday, October 4, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️


🔖حجاب کے خاتمے کے بہانے ایران میں بلوے کرنیوالے وہی ہیں جنہوں نے عراق و شام میں آگ بھڑکائی، مفتی خالد الملأ

🔖لاہور، شہید ذاکر نوید عاشق بی اے کی نمازِ جنازہ ادا

🔖آڈیو لیکس پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم، آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان شامل

🔖تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس

🔖پشاور میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملہ میں 2 جوان شہید

🔖آصف زرداری کی طبیعت ناساز، علاج کیلیے بیرونِ ملک منتقلی کا امکان مسترد

🔖عمران خان ایوان صدر میں خفیہ ملاقات کرکے این آر او مانگ رہا ہے، مریم نواز

🔖سندھ حکومت کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ پر کرانے کا فیصلہ

🔖کسانوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسلام آباد دھرنا ختم

🔖بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مختلف بیماریوں میں اضافہ

🔖نواز شریف کا راستہ صاف، بہت جلد لندن جا رہی ہوں، اللہ کرے وہ میرے ساتھ واپس آئیں، مریم نواز

🔖فرقہ وارانہ دہشتگردی کا تاثر دینے کیلئے فتنہ پرور عناصر کو تیار کیا جا رہا ہے، وفاق المدارس الشیعہ

🔖فلسطینی اتھارٹی کیجانب سے مقبوضہ قدس میں برطانوی سفارتخانے کی منتقلی پر تشویش

🔖اگر بابر چاہتا ہے میں کھیلوں تو کھیلوں گا ورنہ نہیں: شعیب ملک

https://siasiyat.blogspot.com/2022/10/blog-post_1.html?m=1

No comments: