Today news

Wednesday, October 5, 2022

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عارف واحدی کی پھوپھی و خوش دامن انتقال کر گئیں

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عارف واحدی کی پھوپھی و خوش دامن اور مولانا محمد ثقلین واحدی  کی نانی محترمہ انتقال کرگئیں
 
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی علامہ عارف واحدی سے خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت 
 سیاسی ، سماجی و مذہبی شخصیات کی نائب صدر شیعہ علماءکونسل علامہ عارف واحدی سے اظہار تعزیت
نماز جنازہ آج دوپہر ساڑھے تین بجے ان کے آبائی گاﺅں جھمٹ (ضلع اٹک تحصیل جنڈ)میں ادا کی جائےگی

No comments: