Today news

Friday, September 16, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️



🔖چہلم شہدائے کربلا، ملک بھر میں سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری


🔖یمن کی سیکورٹی فورسز نے سعودی اتحاد کو سنگین شکست دی، عبدالملک الحوثی

🔖کیا کالعدم ٹی ٹی پی کے ہاتھ افغان طالبان کے ساتھ جڑے ہوئے نہیں؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر

🔖آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🔖پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی قیمت سیلاب سے تباہی کی صورت میں ادا کی، وزیراعظم

🔖آئی ایم ایف رپورٹ سے ثابت ہوا حکومت معیشت کو تباہی سے بچانے میں ناکام رہی، عمران خان

🔖شرح سود میں مسلسل اضافہ ترقی پذیر ممالک کیلیے تباہ کن ہوگا، عالمی بینک

🔖یوکرین جنگ جلد ازجلد ختم کرنا چاہتے ہیں، پوتن

🔖سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین کا امدادنہ ملنے پر احتجاج

🔖کراچی: شہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کا سیکیورٹی پلان جاری

🔖آرمی چیف کی تقرری کو سیاسی رنگ دینے والا ’ملک مخالف‘ ہے: احسن اقبال

🔖امریکہ یوکرین کو مزید 60 کروڑ ڈالر فوجی امداد دے گا

🔖کوئٹہ: پود کلی کے قریب دھماکا، ایک شہری جاں بحق

🔖چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

🔖روس اور چین کے تعلقات بین الاقوامی امن کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، تائیوان

🔖طالبان کا امریکا پر افغانستان کے منجمد اثاثے ہتھیانے اور ہڑپ کرنے کا الزام

🔖بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مشکلات: 'بچے بخار میں تپ رہے ہیں، لیکن دوا نہیں ہے'

🔖انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک لبیک کے 16 کارکنان کو بری کر دیا

🔖چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ آصف علی کی حمایت میں سامنے آگئے

🔖انگلش کپتان پاکستان کیخلاف مکمل سیریز نہیں کھیل سکیں گے

🔖فخر زمان بھی اپنے ٹکٹ اور اخراجات پر علاج کروانے لندن جا رہے ہیں: عاقب جاوید

🔖لاہور پولیس نے چہلم شہدائے کربلا کا سکیورٹی پلان تیار کر لیا

No comments: