Friday 9-9-2022
قلات کے علاقے منگوچر میں مقامی زمینداروں نے ایران سے ٹماٹر کی درآمد
پر احتجاج کرتے ہوئے کنٹینر سے ٹماٹر پھینک دیے۔
زمینداروں نے گزشتہ روز قلات میں ایرانی ٹماٹر اور سیب کی درآمد
کےخلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بھی بند کردی تھی۔
زمینداروں کا کہنا تھا کہ سیلاب کی صورتحال کے بعد اگر ایران سے ٹماٹر
اور سیب درآمد کیا گیا تو ہمارا مزید نقصان ہوگا۔
کمشنر قلات داؤد خلجی کا کہنا ہے کہ واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، ملوث
افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
No comments:
Post a Comment