سیاسیات- ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک خاتون کی ہلاکت کے بعد احتجاج کے معاملے پر ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی امریکی کوششوں کا جواب دیا جائے گا۔
ایران نے کہا کہ امریکا فسادیوں کی حمایت کر رہا ہے اور ایران کو غیر
مستحکم کرنا چاہتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نصیر کنعانی نے بتایا کہ واشنگٹن ہمیشہ ایران کے
استحکام اور سیکیورٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے حالانکہ وہ ناکام ہوتا ہے۔
انسٹاگرام پر نصیر کنعانی نے امریکا اور دیگر یورپی ممالک کے بارے میں
کہا کہ وہ المناک حادثے کے بعد فسادیوں کی حمایت کر رہے ہیں اور ملک کے نظام کی
حمایت کرنے والے لاکھوں لوگوں کی سڑکوں پر موجودگی کو نظر انداز کر رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment