Today news

Monday, September 19, 2022

ایرانی صدر نے جوبائیڈن سے ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا

 

سیاسیات- ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں امریکی چینل کو انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایسی ملاقات یا گفتگو کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔

No comments: