Monday 12-9-2022
اسلام آباد: پاکستان
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سابق امریکی سفارت کار، سی آئی
اے تجزیہ کار و لابئیسٹ رابن رافیل سے ملاقات ہوئی ہے۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے رابن رافیل کی
ملاقات کل دوپہر بنی گالہ میں ہوئی تھی۔ رابن رافیل کو 1993 اسسٹنٹ سیکریٹری
آف اسٹیٹ برائے جنوبی و سطی ایشیائی امور تعینات کیا گیا تھا۔
No comments:
Post a Comment