Today news

Wednesday, July 31, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ نے کمانڈر فواد الشکر کی صیہونی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی 

🔖شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی جائے گی 

🔖پاراچنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی دفتر خارجہ

🔖میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا اسماعیل ہنیہ کو لگا، حماس رہنما

🔖اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماس

🔖صہیونی حکومت کو سخت اور دردناک جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

🔖صہیونی حکومت بزدلانہ حملے کے نتائج جلد دیکھے گی، ایرانی صدر پزشکیان

🔖انصار اللہ یمن کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت

🔖اسماعیل ہنیہ کا قتل ایک بزدلانہ اور خطرناک عمل ہے، محمود عباس

🔖ڈیزل کی قیمت میں 10 جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے کی کمی

🔖والد نے جو خواہش کی تھی وہ حاصل کر لی، مزاحمت ختم نہیں ہوگی: شہید ہنیہ کے بیٹے کا ردعمل

🔖جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیا

🔖7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہنیہ خاندان کے60 سے زائد افراد شہید ہو چکے: حماس

🔖اسماعیل ہنیہ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے: افغان حکومت

🔖دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث کالعدم ٹی ٹی پی کو 'فتنہ الخوارج' کہا جائے گا: نوٹیفکیشن جاری

🔖کٹھ پتلی حکومت نہیں اصلی فیصلہ ساز فوجی قیادت سے مذاکرات ترجیح ہیں: عمران خان

🔖ہمارا ملک افغانستان میں نیٹو کو مفت شپمنٹ فراہم کرتا رہا، احسن اقبال

Tuesday, July 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تمام اسلامی ممالک کے تعاون سے مسلمانوں پر ظلم و ستم کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مسعود پزشکیان

🔖مدارس کے حوالے سے عسکری اداروں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، مفتی تقی عثمانی

🔖حکومتی کمیٹی کا رابطہ، جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

🔖لبنان پر حملے کی صہیونی حکومت کو سنگین قیمت چکانا پڑے گی، صدر پزشکیان کی فرنچ ہم منصب سے گفتگو

🔖ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں اسحاق ڈار کی وفد کے ہمراہ شرکت

🔖پاکستان چین سرحد پر دو ماہ سے تجارت معطل؛ ’ 200 کنٹینرز چھ ماہ سے رکے ہوئے ہیں‘

🔖الیکشن کے بعد پارٹی وابستگی ظاہر کرنے والا امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

🔖عوامی مظاہروں کے بعد بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

🔖بلوچ یکجہتی کمیٹی کے صوبے میں مظاہرے، گوادر انتظامیہ کا حالات کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ

🔖مسلمان ممالک کے ساتھ تعلقات اولین ترجیح ہے، صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے اعلی رہنما سے گفتگو

🔖خود ساختہ انقلابی ترلے منتوں پر اتر آیا، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید

🔖کملا ہیرس نے عرب امریکی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں

🔖محسن نقوی آئندہ 2 سال کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے

Monday, July 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ضلع کرم: فائر بندی معاہدے کے باوجود جھڑپیں، انٹرنیٹ تاحال بند

🔖بیروت پر حملہ حزب اللہ کی ریڈ لائن ہے، تل ابیب کو واشنگٹن کا سخت انتباہ

🔖اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلا

🔖حزب اللہ کو مبینہ جواب کے بارے غاصب صیہونی کابینہ کا سکیورٹی اجلاس

🔖’گولان حملے کے بعد اسرائیل اور لبنان حکام سے رابطے میں ہیں‘ وائٹ ہاؤس 

🔖کسی بھی شخص کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

🔖پنڈی میں دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور نہ ہوسکا

🔖پارا چنار کو عملی طور پر غزہ بنا دیا گیا ہے، منیر گیلانی

🔖صہیونی حکومت جنگ کو ہوا دینے کی کوششوں سے باز رہے، لبنان کا انتباہ

🔖الیکشن کمیشن نے 3 صوبائی اسمبلیوں کے 93 ممبرز کو پی ٹی آئی ارکان تسلیم کرلیا

🔖خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم

🔖کیلیفورنیا میں امریکہ کی سب سے بڑی آتشزدگی، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ

🔖’پاکستان، چین، امریکہ دونوں بلاکس کے ساتھ مراسم رکھے گا ‘ وزیر خزانہ

Sunday, July 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ضلع کرم میں جھڑپیں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی

🔖لبنان میں نئی فوجی مہم ’غیر متوقع نتائج‘ کا باعث بن سکتی ہے، ایران نے اسرائیل کو خبردار کردیا

🔖ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے؛ امریکہ 

🔖صہیونی حکومت کی جانب سے غلطی کی صورت میں شدید ردعمل سامنے آئے گا، حزب اللہ

🔖محمد رضا عارف ایرانی نائب صدر مقرر

🔖اسرائیل کے خلاف کاروائیاں مزید شدت سے جاری رکھیں گے، یمن

🔖انتہاء پسند صیہونی وزیر کا "سید حسن نصر الله" کی ٹارگٹ کلنگ کا مشورہ

🔖مذاکرات کا پہلا دور مکمل، حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان

🔖پزشکیان کی تقریب حلف برداری، 70 غیر ملکی وفود شرکت کریں گے

🔖مجدل شمس میں12 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیا

🔖اسد قیصر کا کرم کی کشیدہ صورتحال پر اظہار افسوس

🔖حکومت کو بجلی کے بل کم کرنے پڑیں گے، حافظ نعیم

🔖پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحت

🔖گوجرانوالہ: آپریشن کے پیسے بجلی بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ، نالے میں چھلانگ لگادی

🔖بانی پی ٹی آئی اگر بات چیت کیلئے تیار ہیں تو پیپلز پارٹی اپنا کردار ادا کریگی: خورشید شاہ

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں ایک اور سکول پر اسرائیلی حملہ، کم از کم 30 شہید 

🔖حزب اللہ کو حملے کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیل 

🔖یمن کا بھرپور جواب قریب ہے، غیرقانونی صیہونی رژیم کو محمد علی الحوثی کا انتباہ

🔖امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

🔖سرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور

🔖فلسطین میں انسانی المیہ جنم لےچکا ہے، عالمی برادری اپنی ذمے داریاں پوری کرے، پاکستانی وزیرِ اعظم

🔖حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئے

🔖پاراچنار میں وہ قوتیں فتنہ کھڑا کر رہی ہیں جنہیں امن کی نہیں جنگ کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

🔖امریکی ڈاکٹرز کا وائٹ ہاؤس کو خط، غزہ میں جنگ بندی اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ

🔖مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

🔖تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی پیش کش نہیں کی، وفاقی وزیر مصدق ملک

Friday, July 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

🔖عراق کی ایئر بیس عین الاسد پر راکٹ حملے

🔖حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

🔖افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا افسر گرفتار

🔖ادارے فتنے کو روکیں ورنہ پاراچنار کی طرف امن مارچ کیا جائے گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

🔖پاکستان ’دہشت گردی‘ کے ذریعے اہمیت برقرار رکھنا چاہتا ہے: مودی کا الزام

🔖رہبر معظم کی حکمت عملی ہمارے لئے رہنما اصول ہے، پزشکیان

🔖خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلان

🔖جماعت اسلامی کو مری روڈ پر 2 سے 3 روز تک دھرنا جاری رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی

🔖صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دے دی

🔖غزہ کے مصائب پر خاموش نہیں رہوں گی: کملا ہیرس

🔖اسلام آباد میں دھرنا ختم نہیں ہوا بلکہ ابھی تو آغاز ہے: امیر جماعت اسلامی

🔖کملا ہیرس کو صدارتی الیکشن جتوانے کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، اوباما نے بھی توثیق کر دی

🔖تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے، عطا تارڑ

Wednesday, July 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی گولہ باری سے کنڑ صوبے میں پانچ افراد مارے گئے: افغان حکام

🔖غزہ کے مظلوم عوام کیلئے یمن کی غیر متزلزل حمایت امت اسلامیہ کیلئے باعث فخر ہے، علی باقری

🔖زیارات کیلئے عراق جانے والے 50 ہزار پاکستانی غائب ہوگئے، وفاقی وزیر مذہبی امور

🔖نیتن یاہو کی امریکہ آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتار

🔖امید ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے سے قبل قومی اتحاد کی حکومت تشکیل پا جائے گی، حماس

🔖حزب اللہ نے اسرائیلی ایئر بیس کی ڈرون فوٹیج نشر کر دی

🔖غزہ میں شہداء کی تعداد 39 ہزار 90 تک پہنچ گئی

🔖مشرق وسطی کو اسرائیلی جوہری ہتھیاروں سے خطرہ ہے، ایران

🔖عالمی عدالت اسرائیل کے خلاف مزید تین مقدمات کی سماعت کرے گی

🔖ہم غزہ میں موجود کسی بھی غیر ملکی طاقت کو قابض سمجھیں گے، حماس رہنما 

🔖9 مئی کو غدر مچانے والا ٹولہ آج نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کیخلاف وارداتیں کر رہا ہے: وزیراعظم

🔖پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

🔖حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کیلئے مواد موجود ہے: وزیر قانون

🔖حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ

🔖مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، جس جماعت کی ہیں اسے ملنی چاہئیں: پی پی رہنما

🔖پیرس، حملے کا خطرہ، اسرائیلی صدر کا جہاز سے اترنے سے انکار

🔖فلسطینی کمیٹی کا اسرائیل کو اولمپکس مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ

Tuesday, July 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی وزیراعظم کے واشنگٹن پہنچتے ہی احتجاج، نتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ

🔖ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی بنانا شروع کردی 

🔖ٹی ٹی پی امریکی اسلحے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کر رہی ہے، جنرل (ر) عبدالقیوم

🔖اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

🔖جاپان غزہ میں صہیونی جارحیت روکنے کے لئے اپنے اختیارات استعمال کرے. پزشکیان کی جاپانی وزیراعظم سے گفتگو 

🔖سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں تیل سمگلنگ میں ملوث آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا

🔖9 مئی مقدمات: عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

🔖جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا

🔖پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

🔖یمنی مقاومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت مایہ افتخار ہے، ایران

🔖خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، شہباز شریف 

🔖بڑی ناانصافی ہوئی، مخصوص نشستیں اس جماعت کو دی گئیں جس کی بنتیں نہیں: وزیر قانون

🔖تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

🔖ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر

🔖پیکا کے تحت ٹرائل کیلئے خصوصی عدالتیں تشکیل، رؤف حسن اور دیگرکے ٹرائل کا امکان

Monday, July 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سی پیک سمیت بڑے منصوبوں کا انتظام فوج کے حوالے: سیکرٹری داخلہ

🔖تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، سید عبدالملک الحوثی

🔖ایران سے 550 ارب روپے کا پیٹرول اسمگل ہوتا ہے تو بارڈر پر ڈیوٹی کون دیتا ہے؟ پی ٹی آئی

🔖سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

🔖رؤف حسن، احمد وقاص گرفتار، پی ٹی آئی ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہے: وزارت داخلہ

🔖بشار الاسد سے ایرانی وفد کی ملاقات، تہران-دمشق اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت پر زور

🔖بنوں میں فوج نے ایس او پیز کے مطابق درست رسپانس دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر 

🔖ایک سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

🔖جوبائیڈن کی کنارہ کشی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے متبادل امیدوار کے نام پر غور کرنا شروع کیا

🔖پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی

🔖ایٹم بم کے بہانے ایران پر پابندی لگانے والے ماضی میں ہمارےدشمنوں کو کیمیائی ہتھیار دیتے تھے، پزشکیان

🔖ستمبر تک پاسپورٹ سے متعلق تمام مسائل کا مکمل حل ہوجائےگا: ڈی جی پاسپورٹ

🔖بنوں واقعات، جرگے نے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

Sunday, July 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن پر حملے کے لئے سعودی فضائی حدود کو استعمال کیا گیا، صیہونی ریڈیو

🔖اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 64 فلسطینی شہید؛ 105 زخمی

🔖’مزاحمت کی طاقت ہر گزرتے دن کے ساتھ خود کو مضبوط ثابت کر رہی ہے‘ آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر دفتر خارجہ طلب

🔖تل ابیب پر حوثی مجاہدین کے ڈرون حملے نے لبنان پر اسرائیلی جارحیت موخر کر دی ہے، تجزیہ کار

🔖اہم مسائل پر پارلیمنٹ اور حکومت کا ایک ہی موقف سامنے آنا چاہیے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

🔖تشویش کے ساتھ خطے کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، سعودی عرب

🔖دہشت گردوں کے لیے مخصوص سیل میں بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی

🔖بنوں میں امن کے لیے دھرنا دوسرے دن بھی جاری

🔖یمن: حدیدہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونیوالے شہریوں کی تعداد 6 ہوگئی

🔖فرینکفرٹ قونصل خانے پر حملے میں کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا:عطا تارڑ

🔖سکردو میں رینجرز کی کوئی ضرورت نہیں، واپس بلایا جائے، علمائے بلتستان

🔖آصف کرمانی نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا

🔖پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل

Saturday, July 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی برادری فلسطین پر عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرائے: پاکستان

🔖صہیونی حکومت اپنے تباہ کن انجام کے نزدیک ہے، ایران

🔖ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکہ 

🔖بنگلادیش میں حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

🔖ملک کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ تمہیں انصاف دیں گے: نواز شریف

🔖بنوں واقعے کے دوران ملٹری نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی، عمران خان

🔖مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا، قیمت میں اضافے کا امکان

🔖کشیدہ صورتحال، بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیل

🔖ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دیگی: مفتی تقی عثمانی 

🔖تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خان

🔖نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

🔖فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پرکوئی بات نہیں کی: چیئرمین پی ٹی آئی

🔖پی ٹی آئی اور JUI کمیٹیوں کی سطح پر باضابطہ مذاکرات پر آمادہ

Friday, July 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تل ابیب میں دوسرا دھماکہ،صیہونی ذرائع

🔖تل ابیب پر حملہ، ابھی کہانی کا آغاز ہے، محسن رضائی

🔖شہباز شریف سے عمان کے سفیر کی ملاقات، امام بارگاہ پر حملے کی شدید مذمت

🔖’سرکاری اسکول یا اسپتال کو دھماکے سے اڑایا جائے‘، کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال سامنے آگئی

🔖پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے امریکی تحفظات قابل قبول نہیں، پاکستان

🔖عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیا

🔖تل ابیب پر یمن کا ڈرون حملہ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، انصار اللہ 

🔖پاکستان میں حکومتی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

🔖حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

🔖ن لیگ اور پی پی قائدین کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی پر مزید مشاورت کا فیصلہ

🔖اسرائیلی وزیراعظم سب سے بڑا دہشت گرد ہے، حافظ طاہر اشرفی

🔖تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی

🔖جو بائیڈن کو صدارتی دوڑ دستبردار کروانے کیلیے اوباما اور پلوسی متحرک

🔖نیتن یاہو کی غزہ میں بچوں کیلئے عارضی اسپتال کے قیام کی مخالفت

Thursday, July 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یوم عاشور پر کربلا معلیٰ میں 60 لاکھ زائرین کی شرکت

🔖پاکستان کی 61 فیصد آبادی خواندہ: ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج جاری

🔖کشمیر، بھارتی پولیس کا عزاداروں پر وحشیانہ تشدد، کئی گرفتار

🔖جو بائیڈن کا صدارتی الیکشن سے دستبرداری کا اشارہ

🔖طیب اردوان کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، قاتلانہ حملے کی مذمت

🔖مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں 

🔖اسلامی ممالک کو چاہئے کہ وہ لبنان کو دھمکی دینے پر صیہونی رژیم کو متنبہ کریں، علی باقری

🔖آیت اللہ سیستانی کیجانب سے عمان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

🔖ایران سے درآمدات ایک ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئیں، پاکستانی وزارت تجارت

🔖عمان میں مسجد پر فائرنگ میں ملوث تینوں بھائی عمانی شہری تھے، پولیس

🔖پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے: ادارہ شماریات

🔖عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں گرفتاری چیلنج کردی

🔖امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام انتخابی سرگرمیاں معطل

🔖بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچی

🔖مخصوص نشستیں، نواز شریف کا اتحادی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ