Today news

Friday, May 31, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی جارحیت وسطی رفح میں جاری، اقوام متحدہ کی امداد نہ پہنچنے پر تشویش

🔖حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

🔖فلسطین مذاکرات کے ذریعے آزاد نہیں ہو گا، شیخ نعیم قاسم

🔖اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا میں بیداری کی لہر دوڑ گئی ہے، سید حسن نصراللہ

🔖سعودی وزیر خارجہ کی علی باقری سے ٹیلیفونک گفتگو، حج امور اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖حسن نصر اللہ اسرائیل کو سرپرائز دے سکتے ہیں، صہیونی ذرائع ابلاغ

🔖اسرائیل کے بارے میں بعض مغربی ممالک کا موقف عرب ممالک سے زیادہ بہتر ہے، عبد الملک الحوثی

🔖یمنی فوج کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ

🔖فلسطینی مزاحمت نے اسرائیل کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کر دیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖افغانستان نے داسو حملے، دہشت گردی کی تحقیقات میں تعاون پر اتفاق کیا: پاکستان

🔖گوادر میں مزدوروں کے قتل میں ملوث کالعدم بی ایل اے کے 2 دہشتگرد گرفتار 

🔖جی ایچ کیو اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا: نائب وزیراعظم

🔖پاکستان کا اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ایرانی شہید صدر کو خراج عقیدت

🔖یوکرینی میزائلوں نے روسی بندرگاہ میں تیل کے ٹرمینل کو نشانہ بنایا: یوکرینی فوج

Wednesday, May 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، علی باقری 

🔖اسرائیل انسانیت سے عاری درندہ ہے جو امن کی زبان نہیں سمجھتا۔ کویت

🔖سعودی وزیر خارجہ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر اسپین، آئرلینڈ، ناروے کا شکریہ

🔖آیت اللہ رئیسی نے "ایران کے خارجہ تعلقات کی بحالی" میں موثر کردار ادا کیا، محمد مخبر 

🔖پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر فرانسیسی رکن اسمبلی کو معطل کردیا گیا

🔖صدارتی امیدواروں کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی، ایرانی وزیر داخلہ

🔖رفح پناہ گزینوں پر اسرائیل کا حملہ وحشیانہ کاروائی ہے، کیوبا

🔖غزہ اسوقت انسانیت کا پیمانہ ہے، سید حسن خمینی

🔖پولیس نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی اہل خانہ سے ملاقات کرادی

🔖رفح پر وحشیانہ بمباری، پاکستان سمیت دنیا بھر کے شوبز ستارے اسرائیل پر برس پڑے

🔖یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

🔖حکومت اتنے دن ہی چلےگی جتنے دن لانے والے چاہیں: شاہد خاقان عباسی

🔖برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنر کو خط

🔖’اسرائیلی مظالم پرسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں‘، عثمان خواجہ کی عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

Tuesday, May 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پیرس، نیویارک، بارسلونا اور مانچسٹر سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں اسرائیل مخالف مظاہرے

🔖اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

🔖عالم اسلام کو غزہ جنگ بندی کے لئے امریکہ اور اسرائیل پر دباو ڈالنا ہوگا، علی باقری 

🔖رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیل کا ایک اور حملہ، 21 فلسطینی شہید

🔖اسپین اسرائیل کی توہین کا منہ توڑ جواب دے گا۔ ہسپانوی وزیر خارجہ

🔖چین کے تعاون سے گوادر بندرگاہ کو لاجسٹکس کا حب بنایا جائے گا: وزیراعظم پاکستان

🔖’مسلمان حکمران امریکہ کے تابعدار، اسرائیل کی مذمت نہیں کرسکتے‘ امیر جماعت اسلامی 

🔖ہیلی کاپٹر حادثے پر جوزپ بورل کا علی باقری سے اظہار تعزیت

🔖سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخب

🔖کارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریف

🔖ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی پالیسی جاری رہے گی، علی باقری

🔖فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے۔ سعودی ذرائع

Monday, May 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عالمی عدالت اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

🔖شہید سید ابراہیم رئیسی عالم اسلام کے سیاستدانوں کیلئے باعث افتخار بن چکے ہیں، جنرل اسماعیل قاآنی

🔖غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوز

🔖سعودی عرب کی رفح پر ’خوفناک‘ اسرائیلی حملے کی مذمت

🔖رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصر اللہ کو والدہ کی وفات پر تعزیتی پیغام

🔖رفح میں جنگی جرائم کے صدر جوبائیڈن ذمہ دار ہیں، حماس

🔖ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

🔖خیبر پختونخوا میں فورسز کے آپریشنز میں 23 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید

🔖 غزہ کا مسئلہ انتہائی کربناک صورتحال اختیار کر چکا ہے ہم مل کر لائحہ عمل اپنائیں گے، ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر

🔖وزیر اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان

🔖امریکہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم

🔖ملک بھر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نےگرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی

🔖ملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

🔖رفح کراسنگ پر مصری اور اسرائیلی فوج آمنے سامنے؛ خونی جھڑپ

Sunday, May 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کے اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے، تل ابیب میں پروازیں معطل

🔖مذاکرات عالمی عدالت کے حکم پر عملدرامد اور غزہ سے صہیونی فورسز کے انخلاء سے مشروط ہیں، حماس

🔖افغانستان بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کیخلاف مقدمہ چلائے یا ہمارے حوالےکرے: وزیر داخلہ

🔖ایران اور افغانستان سے چپقلش کی پالیسی قبول نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی

🔖سعودی عرب کا ایک دہائی بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کرنےکا فیصلہ

🔖قائمقام ایرانی صدر کیجانب سے سید حسن نصر الله کیلئے تعزیتی پیغام

🔖نئی حکومت میں مزاحمت کی حمایت کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، ایرانی قائم مقام صدر

🔖پاکستان تائیوان کو عوامی جمہوریہ چین کا ناقابل انتقال حصہ سمجھتا ہے، شہباز شریف

🔖ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ہمارے لئے بڑا اہم ہے، حافظ  نعیم الرحمان

🔖پنجاب میں نان روٹی کے بعد بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی کم کرنے کا فیصلہ

🔖وزیراعلیٰ کے پی کی اڈيالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، صوبےکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

🔖پاسپورٹ رولز میں خواتین اور بچوں کے حوالے سے ترامیم کی تجویز پر غور جاری

🔖سیاسی مذاکرات کیلئے حاضر ہیں، فیصلہ پی ٹی آئی نےکرنا ہے: یوسف رضا گیلانی

🔖وزیر اعظم کا ناروے کے ہم منصب سے رابطہ، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف

Saturday, May 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہیں، رہبر معظم انقلاب

🔖سعودی ولی عہد عنقریب ایران کا دورہ کریں گے

🔖عالمی عدالت کے فوجی آپریشن روکنے کے حکم کے باوجود اسرائیل کی رفح میں کاروائی

🔖سید حسن نصراللہ کی والدہ وفات پا گئیں

🔖ہمارا سفیر تل ابیب واپس نہیں جائے گا، برازیل

🔖شہید عبداللہیان جہاں بھی ممکن ہوا فلسطینی قوم کی آواز بنے، اہلیہ 

🔖یورپی یونین نے اسرائیل کیخلاف فیصلے کے اہم نکات کو اُجاگر کردیا

🔖غزہ پر اسرائیلی بمباری، مزید 57 فلسطینی شہید

🔖یورپی یونین کا اسرائیل سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدر آمدکا مطالبہ

🔖غیر ملکیوں کی سکیورٹی، داسو – چلاس میں سیف سٹی منصوبے کی تیاریاں: وزیر داخلہ

🔖آج آرمی چیف سے 2 باربات ہوئی پر جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا: وزیراعلیٰ کے پی

🔖سرگودھا: توہین مذہب کے الزام کے بعد ہجوم کا جلاؤ گھیراؤ، 25 ملزمان گرفتار

🔖ڈیرہ اسمٰعیل خان:درابن میں شرپسندوں نے مسافروں کو اتارکر بس کو آگ لگادی

🔖دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست 

🔖شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی

Friday, May 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا فیصلہ ماننے سے انکار

🔖پاکستان کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ

🔖شہید رئیسی ایک رول ماڈل، انتہائی بہادر اور خدمت گار انسان تھے، سید حسن نصر اللہ

🔖شہید رئیسی کی بہادری سے قلب اسرائیل پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوئے، جنرل سلامی

🔖غاصب صیہونی رژیم ہر گز فلسطین میں اسلامی مزاحمت کو ختم نہیں کر پائے گی، انصاراللہ

🔖فلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں؛ یورپی یونین کا اسرائیل کو جواب

🔖ہتک عزت کا قانون حرف آخر نہیں، امید ہے دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، سردار سلیم حیدر

🔖اسرائیل نے فلسطین کو تسلیم کرنے پر اسپین کے قونصل خانے کو کام سے روکدیا

🔖مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں شہید ابراہیم رئیسی کی یاد میں تعزیتی جلوس برآمد

🔖مقاومت اسلامی عراق کا حیفہ پر ڈرون حملہ

🔖فلسطین کو تسلیم کرنیوالے ممالک کی بڑھتی ہوئی تعداد سے اسرائیل تنہاء ہوتا جا رہا ہے، انقرہ

🔖سی پیک 2 سے متعلق بھرپور تیاری کررہے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف

🔖خیبرپختونخوا میں تاریخ رقم، پہلی بار وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش

🔖اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اگر جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا، جرمنی

🔖عالمی عدالت کا فیصلہ، جنوبی افریقہ، حماس اور فلسطینی اتھارٹی کا خیرمقدم

Thursday, May 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حرم رضوی میں سپرد خاک 

🔖شہید وزیر خارجہ تہران حرم شاہ عبد العظیم جبکہ باقی شہداء کی اپنے آبائی علاقوں میں تدفین 

🔖کشکول توڑ دیا ہے، اس کشکول سے ہم کہیں کے نہیں رہیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

🔖آیت‌ الله سید ابراہیم رئیسی خطے میں حریت پسندوں کے بہت بڑے حامی تھے، ترجمان انصار الله

🔖شہید ابراہیم رئیسی نے اپنے کردار و گفتار سے مقاومتی بلاک کی حمایت کی، بشار الاسد

🔖ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ علی باقری

🔖شہید عبداللہیان نے بین الاقوامی سطح پر ایران کا سر فخر سے بلند کردیا، سپاہ پاسداران انقلاب 

🔖رفح: اسرائیلی ٹینکوں اور فوج کی پُرہجوم ضلع کی طرف پیش قدمی

🔖کولمبین صدر کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا حکم

🔖متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر مختص کردیے

🔖آرمی چیف کا دورہ جرمنی، اہم عسکری و سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں

🔖گورنر پنجاب کی جانب سے ہتک عزت کا بل پنجاب اسمبلی کو واپس بھجوانے کا امکان

🔖وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ماہ 3 روزہ دورے پر چین جائیں گے

🔖ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری، لاڑکانہ میں 50ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Wednesday, May 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاک۔ایران تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے شہید ایرانی صدر کے وژن کو جاری رکھیں گے، وزیراعظم

🔖سعودی وزیر خارجہ ایرانی صدر کی تعزیت کیلئے تہران پہنچ گئے

🔖امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا ایرانی سفارتخانہ کا دورہ، صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

🔖نان فائلرز کی 9 ہزار سے زائد سمز بلاک، ایف بی آر

🔖کرغزستان میں پھنسے طلبہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، بشکیک سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ منسوخ

🔖افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر

🔖تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے، صدر مملکت

🔖یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل

🔖وزیراعظم کی شہید ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے منعقد یادگاری تقریب میں شرکت

🔖جڑانوالہ میں مدرسے کے طالبعلم پر قاری کا تشدد، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

🔖برطانوی وزیراعظم نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

🔖گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، مل کر کام کرنےکی پیشکش

🔖پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

🔖ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

Tuesday, May 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی صدر کے ہاتھ بہت سےلوگوں کے خون سے رنگے تھے: وائٹ ہاؤس کا شیطنت آمیز بیان

🔖رفح میں اسرائیلی آپریشن کے باعث 8 لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانی 

🔖وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کل تہران جائیں گے

🔖شنگھائی تعاون تنظیم غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرے، اسحٰق ڈار

🔖عراقی وزیر اعظم شہید رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران روانہ 

🔖شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، روسی پارلیمانی سربراہ شرکت کریں گے

🔖ترکی کے نائب صدر اور وزیر خارجہ تہران میں شہید رئیسی کی نمازہ جنازہ میں شرکت کریں گے

🔖بلاول اور آصفہ بھٹو کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس

🔖فرانس کی آئی سی سی چیف پراسیکیوٹرکی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایت

🔖اسلام آباد: نامعلوم افرادکے حملے میں ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن زخمی ہوگئے

🔖اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

🔖پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئے

🔖گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات میں نگران حکومت کوکلین چٹ مل گئی، ذمہ داری افسروں پرڈال دی گئی

🔖قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖عالمی عدالت میں اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہیں، صدر بائیڈن

Monday, May 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖محمد مخبر نے ایران کے عبوری صدر کی ذمے داریاں سنبھال لیں، صدارتی الیکشن 28 جون کو ہونگے

🔖ایرانی حکومت وعوام سے اظہار یکجہتی کیلئے حکومت پاکستان کا کل بھی ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

🔖پاکستانی صدر آصف علی زرداری ایرانی ہم منصب کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے 

🔖صدر رئیسی کی شہادت: ایرانی ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم

🔖آج پاکستان ایک عظیم دوست کے نقصان پر سوگوار ہے، صدر زرداری کا ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام

🔖سانحہ بہاولپور کی طرح ایرانی صدر کا حادثہ بھی عالمی "انجینئرڈ ایکٹ" ہے، ماہر عالمی امور فیصل محمد

🔖سیدِ مجاهد آیت‌ الله رئیسی کی شہادت پر رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کرتے ہیں، الحشد الشعبی

🔖شہید صدر رئیسی کی منگل کو قم میں تشییع، بدھ کو تہران میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز جنازہ اور جمعرات کو مشہد میں تدفین ہوگی

🔖ہم ایک اچھے دوست سے محروم ہوگئے۔ چینی صدر 

🔖ابراہیم رئیسی روس کے سچے اور مخلص دوست تھے۔ پیوٹن 

🔖سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا

🔖ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث نہیں، اسرائیلی عہدیدار

🔖ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی امت کے اتحاد، پاک ایران تعلقات کی مضبوطی کے لیے کاوشیں قابل قدر تھیں، حافظ نعیم الرحمن 

🔖ابراہیم رئیسی، حسین امیر عبداللھیان اور دیگر افراد کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں تعزیتی جلوس برآمد

🔖عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست 

🔖پنجاب کےکاشتکاروں سے37 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدلی: محکمہ خوراک کے پی

🔖خالد مقبول صدیقی کا ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

🔖آیت الله سید ابراہیم رئیسی کی شہادت ناقابل تلافی نقصان، تلخ سانحے نے پوری امت مسلمہ کے دلوں کو مجروح کر دیا، علامہ جواد نقوی

🔖ابراہیم رئیسی کی شہادت اہل ایران کی طرح پاکستان کے عوام کیلئے بھی غمناک ہے، علامہ ریاض نجفی

🔖ایرانی پرعزم قوم ہے، مشکل وقت گزار لے گی اور مزید طاقت کے ساتھ ابھرے گی، وزیراعلیٰ سندھ 

🔖سرفراز بگٹی کی ایرانی ڈپٹی قونصل جنرل سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖مشکل کی اس گھڑی میں ہم ایرانی حکومت و عوام کیساتھ کھڑے ہیں، کویتی وزیر خارجہ

🔖مقتدیٰ الصدر کیجانب سے ایران سے اظہار تعزیت

🔖وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

🔖عالم اسلام اپنے انقلابی رہنماؤں کے گروہ سے محروم ہو گیا، لبنان

🔖سید عمار حکیم کا رہبر معظم اور ایرانی عوام کے نام تعزیتی پیغام

🔖سعودی شاہ سلمان کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

🔖عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

Sunday, May 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، خراب موسم جائے حادثہ تک رسائی کی راہ میں رکاوٹ

🔖 قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای 

🔖صدر رئیسی کی صحت و سلامتی کے لیے دل سے دعا گو ہوں۔ آصف زرداری 

🔖سید ابراہیم رئیسی کے متعلق بے چینی سے اچھی خبر کا انتظار ہے۔ شہباز شریف 

🔖ایرانی صدر کے لئے دعا گو ہیں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖آذربائیجان کے صدر کا ایرانی صدرکے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کی خبر پر تشویش کا اظہار

🔖امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہورہے ہیں، ایران

🔖النصیرات کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 31 فلسطینی شہید 

🔖والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا

🔖این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری،  قاسم گیلانی کو برتری حاصل 

🔖اسحٰق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، محمد بن سلمان کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ

🔖آج مزید 540 پاکستانی کمرشل فلائٹس پر کرغزستان سے وطن لوٹیں گے: وزیر خارجہ

🔖اسرائیل: مظاہرین کا فوری انتخابات کا مطالبہ

🔖صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر واقعے کی اطلاعات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکہ

Saturday, May 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖رفح: اسرائیل اور حماس کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری 

🔖کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ

🔖ہم اسرائیل کو شکست دینے کیلئے ایک تاریخی موڑ پر ہیں، خالد مشعل

🔖’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات

🔖بلوچستان: ڈیموں کی تعمیر میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

🔖حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

🔖بلوچستان: 2 کونسلرز کے ’اغوا‘ کیخلاف دھرنا، کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ گزشتہ روز سے بند

🔖لبنان، صہیونی حملے میں حماس کمانڈر شہید

🔖عمران خان نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی پھر دھرنے شروع کردیے: نواز شریف

🔖لمیرا گلہ قوم سے بھی ہے، ایک وزیرِاعظم کو جھوٹے کیس میں نا اہل کر دیا گیا اور قوم خاموش بیٹھی رہی: نواز شریف

🔖سرکاری گوداموں میں موجود ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگی

🔖ڈھائی ہفتےگزرگئے،گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے نہ آسکی

🔖پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے دریغ استعمال سے ہزاروں اموات کا انکشاف

🔖جہانگیر ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی

🔖بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

🔖پاکستانی طلبا پر حملے، وزیر اعظم کی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری کرغزستان جانےکی ہدایت

🔖'7 گھڑیاں غیرقانونی لیں اور بیچیں'، عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس تیار