Today news

Wednesday, May 31, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغانستان میں قطری وزیراعظم اور طالبان سربراہ کے درمیان ملاقات

🔖عمران خان کو فوجی قوانین کے تحت سزا دے کر مثال بنانا چاہیے، سردار تنویرالیاس

🔖مزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ میں ملوث نکلیں

🔖پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے، گیلانی

🔖لاہور کے بعد اسلام آباد میں ڈیرہ، ترین کی پختونخوا کے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں

🔖ایران دوست ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کرنے کے لیے تیار ہے، چیف آف اسٹاف جنرل باقری

🔖190ملین پاؤنڈ اسکینڈل سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں منظور

🔖آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

🔖پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے آپس میں مذاکرات جاری ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف

🔖گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد

🔖پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں شاہ محمود سے ملاقات، پارٹی چھوڑنے پرآمادہ کرنے کی کوشش

🔖چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ، نیب ترمیمی ایکٹ نافذ العمل ہوگیا

🔖یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

🔖ملتان کینٹ حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے5 گرفتارکارکنان آرمی کے حوالے

🔖پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، نیم مارشل لاء لگ چکا ہے: عمران خان

Monday, May 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع

🔖سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون بن گیا

🔖جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو تفتیش کیلئے کل طلب کرلیا

🔖سعودی عرب کیساتھ تعلقات کی از سر نو بحالی سید ابراہیم رئیسی کی حکومت کی بہترین پالیسی کا نتیجہ ہے، آیت اللہ خامنہ ای 

🔖نواز شریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر

🔖فواد چوہدری کی چوہدری سرور سے ملاقات اور ق لیگ میں شمولیت کی خبروں کی تردید

🔖اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

🔖ووٹ بینک عمران خان کا ہے، کسی کے ہونے نہ ہونے سے کوئی اثر نہیں پڑتا: اسد عمر

🔖مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل

🔖حزب اللہ کے اقدامات سے صہیونی حکومت کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے، عبرانی ذرائع ابلاغ

🔖جدہ، مکہ اور مدینہ منورہ میں ایرانی قونصل خانے فعال ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں: وزیر دفاع

🔖پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

Sunday, May 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایٹمی پاکستان خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے۔ علامہ عارف واحدی 

🔖رجب طیب اردوان دوبارہ ترکی کے صدر منتخب، امیر قطر کی جانب سے مبارکباد

🔖’عمران خان سے بات نہیں ہوگی‘، حکومت نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

🔖یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری مودی پر ہوگی: مشعال ملک

🔖بتایا جائے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کہاں ہیں؟ عمران خان

🔖 عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع

🔖خبریں آرہی ہیں خواتین سے جیلوں میں زیادتی ہوئی، عدلیہ سوموٹو ایکشن لے: عمران

🔖سیاسی جوڑتوڑ شروع، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں

🔖ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی

🔖افغانستان اور ایران کے درمیان سرحدی جھڑپ کے بعد تناؤ میں اضافہ

🔖’پاکستان زلمے خلیل زاد پر پابندی لگائے‘ طاہر اشرفی 

🔖بشریٰ بی بی ہی عمران خان کو بندگلی میں لےگئیں: فردوس عاشق اعوان

🔖عمان کے بادشاہ اور صدر رئیسی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

🔖یوکرائنی صدر کی جانب سے تہران کے خلاف 50 سالہ پابندیوں کی تجویز

Saturday, May 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کو زمان پارک کی رہائشگاہ میں نظر بند کرنے پر غور

🔖جہانگیر ترین کے فواد، فردوس و دیگر سے رابطے، کئی رہنما گروپ میں شمولیت کیلئے رضامند

🔖عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا

🔖مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے: عمران خان

🔖شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، نواز شریف کا دوٹوک اعلان

🔖پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 سابق ارکان اسمبلی نے ق لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ کرلیا

🔖ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر چھڑپ

🔖بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درج

🔖عمران خان کے قریبی ساتھی سابق گورنر عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

🔖عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات مقرر 

🔖’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

🔖پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں بند اور چیک باؤنس

🔖چیف جسٹس کا آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے: مریم

🔖استور میں برفانی تودہ گرنے سے سے 10 افراد جاں بحق

🔖بھارت: کشمیری رہنما یسین ملک کی سزائے موت کیلئے ایک بار پھر عدالت میں درخواست دائر

Wednesday, May 24, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسد عمر کا تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار، سیکرٹری جنرل اور کور کمیٹی کے عہدے چھوڑ دیے

🔖فواد چوہدری نے 15 سال میں چوتھی پارٹی (پی ٹی) چھوڑ دی

🔖شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 2 فوجی جوانوں اور پولیس اہلکار سمیت 4 افراد شہید

🔖لندن میں پریس کانفرنس، حسین الٰہی کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور ق لیگ میں واپسی کا اعلان

🔖جہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکان

🔖حساس تنصیبات پرحملوں کا منصوبہ 8 مئی کو زمان پارک میں تیار ہونےکا انکشاف

🔖میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری

🔖فوجی تنصیبات پر حملے اور مجسموں کی بیحرمتی، پختونخوا میں 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

🔖گلگت، سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، اہم ہدایات جاری

Tuesday, May 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آئی ایس آئی کی تاریخ کا بڑا کارنامہ، انتہائی مطلوب دہشتگرد بلوچ نیشنل آرمی اور براس کا بانی راہنما گلزار امام عرف شنبے انتہائی پچیدہ اور مشکل ترین آپریشن کے بعد گرفتار 

🔖کالعدم بی این اے کے گرفتار سربراہ کی ساتھیوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

🔖بھارت دنیا کی بڑی جمہوریت ہے تو مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری سے کیوں ڈرتا ہے؟ بلاول

🔖آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوں : عمران خان

🔖علی شمخانی تشخیص مصلحت کونسل کے رکن اور سپریم لیڈر کے سیاسی مشیر مقرر

🔖جی20 اجلاس؛مقبوضہ کشمیر کو غیرمتنازع علاقہ ثابت کرنے کی بھارتی سازش ناکام

🔖کالعدم تنظيم کا کمانڈر گلزار امام شنبے گرفتاری کے بعد میڈيا کے سامنے پیش

🔖شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

🔖شیریں مزاری اورفیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

🔖جناح ہاؤس توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا

🔖ایشیاکپ؛ بھارتی بورڈ پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

🔖ہنگو: دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوانوں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

🔖گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کورہاکردیاگیا

🔖عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

🔖ڈی جی آئی ایس آئی انٹیلی جنس آپریشنز بہترین انداز سے انجام دے رہے ہیں: وزیراعظم

🔖عمران نے پی ٹی آئی کے 25 نام نہاد شہدا کے نام پر ساڑھے 5 لاکھ ڈالرز اینٹھ لیے: عامر میر

Monday, May 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نائیجریا میں شیعہ مسلمانوں کے گھر، اسکول اور امام بارگاہ مسمار

🔖جنرل عاصم منیر نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی عمران خان سے کہا آپ کی اہلیہ کرپشن میں ملوث ہیں، شہباز شریف

🔖فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف

🔖پاکستان نے امریکہ سے ایران پر پابندیوں کی وضاحت مانگ لی

🔖پورے پاکستان کی پولیس سے پوچھ لیا، کسی کے پاس عمران ریاض نہیں ہے، آئی جی پنجاب

🔖سری نگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کر رہا ہے: بلاول

🔖سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

🔖پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

🔖سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے امریکی بحری جہاز کا تعاقب کیا؛ پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار کا اعتراف

🔖عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن فوج سے متعلق بیانیہ کی حمایت نہیں کرتے، پرویز الہیٰ

🔖ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی باقاعدہ انکوائری رجسٹر کرکے اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا

🔖والد پرویز الٰہی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں: مونس الٰہی

🔖ترکیہ: صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے سے قبل تیسرے امیدوار کا اردوان کی حمایت کا اعلان

🔖ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم، پشاور میں اوورسیز پاکستانی پر پرچہ کٹ گیا

🔖پاکستان اور روس کے درمیان سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز

Sunday, May 21, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سراوان میں دہشت گردی ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات پر حملہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖جنرل عاصم منیر نے اہلیہ بشری بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں دکھائےتھے، نہ ہی اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا: عمران خان

🔖عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم

🔖مقبوضہ کشمیر کے جی 20 اجلاس میں سعودی عرب اور ترکیہ کی شرکت پر بھی سوالیہ نشان

🔖جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر کو ’گوانتاناموبے‘ بنا دیا گیا: محبوبہ مفتی بول اٹھیں

🔖کسی بھی دباؤ کے ذریعے روس کو نیچا نہیں دکھایا جاسکتا۔ پیوٹن

🔖ایران نے اسرائیلی دہشتگرد گروہ گرفتار کر لیا

🔖حکومت صرف باتیں کررہی، 9 مئی میں ملوث کسی کے خلاف کارروائی نہیں کی: عرفان صدیقی

🔖ٹانک: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 جوان شہید، 3 دہشت ہلاک

🔖وزیراعظم کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

🔖عمران خان سے مولانا شیرانی کی ملاقات؛ ’پی ٹی آئی کےخلاف ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہیں‘

🔖عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے: ایمان مزاری

🔖پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖دریائے ہلمند معاہدہ: ایران کا طالبان سے شرائط کی پاسداری کا مطالبہ

🔖ایرانی صوبے سیستان میں مسلح گروپ سے مقابلے میں 5 ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک

🔖پاکستان کی ورلڈکپ میں جیت بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے زوردار طمانچہ ہوگا۔ آفریدی

🔖جی 20 اجلاس میں شرکت سے کشمیر پر موقف تبدیل نہیں ہو گا: برطانیہ

🔖پاکستان کی ایران میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Saturday, May 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہمارے لیے آواز اٹھائیں، عمران خان نے امریکہ سے مدد طلب کر لی

🔖سانحہ 9 مئی کے ذمےداروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی: آرمی چیف

🔖خطے میں امریکیوں کو بھی آخری دھچکے کیلئے تیار رہنا چاہیئے، سپاہ پاسداران

🔖 ایران اور ہمسایہ ممالک کے مابین تعلقات کو خراب کرنے کیلئے اغیار سرگرم ہیں، رہبر معظم انقلاب 

علامہ عارف واحدی کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

🔖9 مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

🔖تقریر کے دوران بجلی جانے پر عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی

🔖القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان اور بشریٰ کو دوبارہ طلب کرلیا

🔖بلوچستان: زرغون میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

🔖مغربی ممالک کا یوکرین کو 50 ایف 16 طیارے دینےکا فیصلہ

🔖نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بےگناہ قرار دیدیا

🔖روس میں مسلم ممالک کی 3 روزہ اقتصادی کانفرنس کے دوران پاک روس اقتصادی تعاون کا معاہدہ

🔖ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا

Friday, May 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد عنقریب ایران کا دورہ کرے گا

🔖عرب لیگ اجلاس میں بشار الاسد کی شرکت شام میں استحکام کا پیش خیمہ ثابت ہوگی: محمد بن سلمان

🔖عمران خان کا پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار

🔖پولیس کی جانب سے عمران خان کو فراہم کردہ مطلوب افراد کی فہرست میں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر اور حسان نیازی کے نام شامل

🔖حکومت ثبوت دکھائے ہم خود ملوث افراد کو حوالے کردیں گے، عمران خان

🔖سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے پر صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، پولیس

🔖چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار، شرکت سے انکار کردیا

🔖کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف 

🔖یوکرینی صدرولادیمیر زیلنسکی عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

🔖عمران خان سے مذاکرات کے بعد آپریشن ملتوی، پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت

🔖ایران، سیکورٹی فورسز کو شہید کرنے والے تین دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی 

🔖امریکہ کی ایران اور روس کے خلاف نئی پابندیاں

Thursday, May 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر عارف علوی

🔖بشار الاسد عرب لیگ کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

🔖بلین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ ملک امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان

🔖نیب قانون آئین سے متصادم ہے پیش نہیں ہوسکتا: عمران خان کا نیب کو جواب

🔖جی سیون اجلاس: روس پرمزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان

🔖ایٹمی معاہدے و علاقائی مسائل پر ایرانی وزیر خارجہ اور انٹونیو گوترش کے درمیان مشاورت

🔖پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی: ذرائع

🔖وزیراعلیٰ سندھ کا مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنےکا اعلان

🔖زمان پارک سے نہر کے راستے فرار ہوتے پکڑے جانے والے 8 افراد کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلے

🔖عامر کیانی کے جانے پر افسوس ہے۔ عمران خان 

🔖دباؤ میں پارٹی چھوڑنے والوں کے ساتھ ہمدردی ہے: عمران خان

🔖پاکستان غزہ کی صورت حال کا باریکی سے مشاہدہ کر رہا ہے: دفتر خارجہ

🔖کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے

🔖صدر علوی مذاکرات کا بھاشن دینے سے پہلے اپنی پوزیشن واضح کریں: ترجمان پی ڈی ایم

🔖پارٹی پرپابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کرےگی: پرویز خٹک

🔖ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

🔖تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

🔖ایک سال سے تنخواہ نہ ملنے پر قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ مستعفی

🔖پاکستان کیساتھ کوئی دوطرفہ سیریز نہیں ہوگی: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

🔖ایشیاکپ؛ بھارت کے بعد بنگلہ دیش نے دبئی میں میچز کی مخالفت کردی

Wednesday, May 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیر اعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے

🔖9 مئی کو قوم کیلئے شرمندگی لانیوالے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف

🔖’یاسمین راشد اور قیادت نے کور کمانڈر ہاؤس جلانے کا کہا‘، پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر نے ٹکٹ واپس کردیا

🔖عامر محمودکیانی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

🔖ممکنہ پولیس آپریشن؛ زمان پارک آنے والی ٹریفک بند

🔖پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے، چوہدری شجاعت کا مطالبہ

🔖تہران سے 85 ہزار سے زائد افراد فریضہ حج کیلئے جائیں گے

🔖جدہ میں شام کی موجودگی میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز

🔖اگے 5 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال ہونگے، اقوام متحدہ

🔖نائجیریا میں امریکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے میں 3 ہلاک، 4 اغوا

🔖موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں: اٹارنی جنرل

🔖پشاور میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

🔖جناح ہاؤس حملہ: جیو فینسنگ سے 35 موبائل نمبرٹریک، تعلق پی ٹی آئی سے ہے، پولیس ذرائع

🔖جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

🔖پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖ابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر بات کریں اور مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

🔖علی زیدی کی نظربندی ختم، فوری طورپرجیکب آباد جیل منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

🔖جب تک عمران زندہ ہے پارٹی چھوڑنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، علی زیدی

Tuesday, May 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انصار اللہ اور سعودی کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز عنقریب صنعاء میں ہوگا

🔖دور حاضر کی سائنسی تحقیقات اور عصری علوم کا ارتقاء امام جعفر صادقؑ کا مرہون منت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖فوج نہ ہو تو ہمیں پتہ چلے کہ آزادی کیا ہوتی ہے، شاہد آفریدی

🔖قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

🔖سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

🔖سعودی عرب کا دورہ انتہائی کامیاب رہا/ اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر بنائیں گے، ایرانی وزیر خزانہ

🔖ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی

🔖9 مئی واقعات کے بلوائی اورمنصوبہ سازوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم

🔖نیب ترامیم کیس: حکومت بھی تو ہمارا امتحان لیتی جا رہی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس

🔖عرب لیگ تیاریوں کے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

🔖دو ہفتوں میں سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، عمران خان

🔖توہین چیف الیکشن کمشنر کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب

🔖9 مئی حملوں میں ملوث ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی پنشن روک دی جائے، پی اے سی کی ہدایت

🔖امارات نے شامی صدر کو کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

🔖’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

🔖ایشیاکپ؛ پاکستان کو سری لنکا، بنگلہ دیش نے گرین سگنل دیدیا

🔖ملک کو نقصان ہو رہا ہے ، بہتر ہے صلح کی طرف جائیں، فواد چوہدری