Today news

Saturday, December 31, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

🔖اقوام متحدہ نے عالمی عدالت سے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب کرلی

🔖بغیر دستاویزات پاکستان میں مقیم افغان حکومتی ڈیڈلائن پر پریشان

🔖جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفیٰ کھوکھر

🔖ہمیں نااہل کردیا جاتا ہے مگر عمران خان کو عدالتی استثنی حاصل ہے، احسن اقبال

🔖کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

🔖رونالڈو کا سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر سے 2025 تک معاہدہ

🔖بی بی سی  کا پاکستان سے ریڈیو نشریات بند کرنے کا اعلان

🔖معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا 

🔖پی سی بی کا ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے اور پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنیکا فیصلہ

🔖زیادہ تنخواہ والوں سے بات کی ہے، جو رہنا چاہتے ہیں رہیں ہم تنخواہیں کم کرینگے: نجم سیٹھی

🔖وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان ، امام بھی شامل

🔖انگلینڈ کے سابق کرکٹر اجمل شہزاد ملتان سلطانز کے فاسٹ بولنگ کوچ مقرر

🔖اللہ نے موقع دیا تو قومی ٹیم میں دوبارہ کھیلوں گا، محمد عامر

Friday, December 30, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

🔖پی ٹی آئی نے بلدیاتی الیکشن کل کرانے کے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا

🔖ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا، شہریوں کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا

🔖اسلام آباد میں سال نو پر ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی

🔖بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات، حالیہ دورہ امریکہ سے آگاہ کیا

🔖وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

🔖پی سی بی میں کمان کی تبدیلی؛ عامر جلد ریٹائرمنٹ واپس لے سکتے ہیں، ذرائع

🔖بابر اعظم کا پی سی بی کے نئے سیٹ اپ پر بات کرنے سے صاف انکار

🔖امید ہے اسلام آباد کے عوام بلدیاتی انتخابات میں کرپٹ ٹولے کو شکست دیں گے، عمران خان

🔖قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ

🔖سندھ کا پیسہ لوٹ کر پنجاب میں ضمیر خریدے جا رہے ہیں، تحریک انصاف

🔖روسی صدر کا شی چن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ روس کی دعوت

🔖شام کے مسئلے پر پیوٹن، اردگان اور بشار الاسد کے درمیان جلد ملاقات متوقع

🔖عبدالقادر کے بیٹے کا عمران خان سے ملاقات سے انکار

Thursday, December 29, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سخت گیر اسرائیلی گروپس کی مدد سے نتن یاہو پھر برسر اقتدار

🔖وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

🔖سعودی عرب میں سیکورٹی ایجنسی کےسابق سربراہ کو25 سال قید کی سزا

🔖ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد ہلاک

🔖تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے اور حکومت کے خاتمے تک سڑکوں پر رہنے کا اعلان

🔖یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں سےجرمانہ وصول کیا جائے گا

🔖خام تیل کی فروخت کا معاملہ: روسی وزیرتوانائی آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

🔖معاشی بحران؛ چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر قرض کیلیے مذاکرات جاری

🔖بھارت کا بنا کھانسی کا شربت زہر بن گیا، ازبکستان میں 18 بچے جاں بحق

🔖میلبرن کرکٹ کلب کا پاک-بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی پرغور

🔖کراچی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کے 2 وکٹ پر 77 رنز، 97 رنز کا خسارہ

🔖آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، بابر اعظم ایک بار پھر شامل

Wednesday, December 28, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کورکمانڈرز کانفرنس: دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق لڑنےکے عزم کا اظہار

🔖اٹک، معروف صحافی و سوشل ورکر ملک ارشد جعفری دن دیہاڑے قتل

🔖بلوچستان کے عوام کو دھمکانے کے بجائے گلے لگانے کی ضرورت ہے، سراج الحق

🔖چین میں کورونا کی نئی لہر؛ اسپتال اور مردہ خانے بھرگئے

🔖ملک بھر میں شدید دھند کے سبب زمینی و فضائی سفر کا نظام بُری طرح متاثر

🔖الیکشن ٹائم پر ہوں تو شاید عمران خان کے سہولت کارکسی ادارے میں نہیں ہونگے: بلاول

🔖نجم سیٹھی کیخلاف مسلسل بیانات، پی سی بی نے رمیز راجہ کو خبردار کردیا

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 21 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان، شرجیل کی واپسی 

🔖کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان پر 2 رنز کی برتری حاصل کرلی، 4 وکٹیں اب بھی باقی

🔖ابھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، ٹیکنوکریٹ حکومت کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے: عمران خان

🔖کراچی: اشارے پر نہ رکنے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے قتل، 3 اہلکار گرفتار

🔖اسلام آباد میں خود کش دھماکے کے ملزمان گرفتار کرلیے، رانا ثنااللہ

🔖پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرے ٹیسٹ کیلئے تماشائیوں کی انٹری مفت کرنے کا اعلان

🔖پشاور زلمی کا پشاور میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا مطالبہ

Tuesday, December 27, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کا وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر اور وزیرخرانہ کون ہوگا، فیصلہ امریکہ کرتا ہے، سراج الحق

🔖مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

🔖پی ٹی آئی آج بھی بد ترین سیاسی انتقام کی روش پر کاربند ہے، وزیراعظم

🔖زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے یونٹ کمی

🔖عمران خان کو نکالنے کے علاوہ ایک اور کامیابی آرمی چیف کی باوردی تقریر میں سیاست میں مداخلت کا اعتراف ہے: بلاول

🔖مولانا جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل

🔖استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریگا

🔖آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہیئیں: شجاعت

🔖اینٹی کرپشن نے لیگی رکن قومی اسمبلی چودھری اشرف کو گرفتار کرلیا

🔖گیند اب یوکرین اور امریکا کے کورٹ میں ہے؛ روس کا الٹی میٹم

🔖عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے مزید کھلاڑی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیے

🔖یوکرین، ماسکو کے مطالبات مانے ورنہ معاملہ ہماری افواج دیکھیں گی، روسی وزیر خارجہ

Monday, December 26, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان نے چین کو اتنا ناراض کردیا تھا بتادوں تو سب حیران ہوجائیں، وزیراعظم

🔖پاکستان کی تباہی میں سیاست دان، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، میڈیا، بڑے بزنس مین سب شامل ہیں، خواجہ آصف

🔖وزیرستان میں ٹی ٹی پی کا جھنڈا لہرانے کی خبریں غلط ہیں: سکیورٹی ذرائع

🔖سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو نیا خط، بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان

🔖پاکستان اور افغانستان کو بھی طویل مدت کے لیے گیس فراہم کی جا سکتی ہے، روس

🔖ہماری میزائل ٹیکنالوجی بہت ترقی کرچکی ہے، انصار الله یمن

🔖ورلڈ کپ میں رونالڈو کو ’سیاسی انتقام‘ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، ترک صدر

🔖چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

🔖عمران نے تحفے میں ملی خانہ کعبہ ماڈل کی گھڑی بیچ کر پیسے جیب میں ڈال لیے: شہباز

🔖ہم اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھنےکے خواہاں ہیں: فواد چوہدری

🔖بابر سے درخواست ہے وہ میرے لیے سلیکٹرز سے بات کرے: عمر اکمل

🔖حکومت نے بھارت جانے سے منع کیا تو نہیں جائیں گے: نجم سیٹھی

🔖کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے روز 5 وکٹ کے نقصان پر317 رنز بنالیے

Sunday, December 25, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے، عمران خان

🔖اسلام آباد میں ہائی الرٹ، شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت

🔖امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، ترجمان افغان حکومت

🔖ایک ظالم اور محسن کش شخص آج جنرل باجوہ کو گالیاں دے رہا ہے: خواجہ آصف

🔖پارٹی قیادت کے حکم پر حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپسی کا فیصلہ

🔖بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

🔖11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے، عمران خان

🔖یوکرین جنگ پر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن مغربی ممالک تیار نہیں، روس

🔖قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہمی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Saturday, December 24, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نیتن یاہو اور بن سلمان میں خفیہ رابطوں کا انکشاف

🔖چین میں پھیلنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ سے پاکستان کو بھی خطرہ ہے، این سی او سی

🔖ن لیگ پرویز الہٰی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کریگی، شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

🔖جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

🔖افغانستان میں طالبان نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی

🔖میری پیش گوئی ہے انتخابات مارچ، اپریل میں ہوجائیں گے، عمران خان

🔖کراچی: 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر

🔖جنگ بندی کیلئے جاری مذاکرات کے دوران یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

🔖پاراچنار کے اطراف میں واقع سنٹرل کرم کے گنداو اور اپر کرم کے بوغکی دیہات میں گھمسان کی لڑائی میں متعدد افراد جاں بحق

🔖وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ساجد سدپارہ کو کے ٹو کلین اپ مہم کیلئے 15 لاکھ کی گرانٹ

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ اور ون ڈے میچز کی تاریخیں بھی تبدیل

🔖پاکستان کرکٹ ٹیم کےکوچنگ اسٹاف میں فوری تبدیلی نہ کرنےکا فیصلہ

🔖چمن کا واحد نادرا سینٹر بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا 

🔖سلیکشن کمیٹی ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے سے غورکریگی، ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان

🔖ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

Friday, December 23, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسمبلیوں کی تحلیل حتمی ہے، عمران خان کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا: پرویز الہٰی

🔖عدالت میں بیان حلفی اس لیے دیا کہ ہمارا ہدف کچھ اور ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

🔖پاک فوج دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

🔖عدالت نے پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیا، پابند کیا وہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے: وزیر داخلہ

🔖عدالت کو گیارہ جنوری تک اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، فواد چوہدری

🔖بھارت: فوجیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک

🔖مونس نے عمران خان سے مشورے کے بعد پرویز الٰہی کی انڈرٹیکنگ وکیل کے حوالے کی

🔖امریکا میں شدید برفانی طوفان، 4400 سے زائد پروازیں منسوخ

🔖جامعة الازھر کا طالبان سے خواتین کی تعلیم کے فیصلے سے متعلق نظرثانی کا مطالبہ

🔖جنوبی امریکا کے ملک چلی کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

🔖چین میں کورونا کا دوبارہ پھیلاؤ، 25 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ

🔖پی ایس ایل 8 کے میچز کوئٹہ میں بھی کرائے جائیں گے، نجم سیٹھی

🔖شاہد آفریدی کے بعد ثنا میر نے بھی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی

🔖سیلاب زدہ علاقوں میں تقریباً سوا کروڑ افراد کو غربت کا سامنا ہے، رپورٹ

Thursday, December 22, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل اسماعیل قاآنی کا اسرائیلیوں کو پیغام

🔖تخت پنجاب ہوا میں معلق، وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی نہ ہوئے، اسمبلیوں کی تحلیل بھی جنوری تک ٹل گئی

🔖ایران اور سعودی عرب کے درمیان 2016 کے بعد پہلی بار اعلیٰ سطح پر بات چیت

🔖جلد انتخابات نہ کروائے گئے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا، عمران خان

🔖حکومتی قانونی ٹیم نے گورنر کو وزیراعلی پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا

🔖ایران کا اسٹریٹجک صبر نامحدود نہیں ہو گا، زیلنسکی کو ایران کی شدید وارننگ

🔖یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن

🔖انسانی یکجہتی میں سب سے بڑی رکاوٹ دنیا میں جاری ظالمانہ نظام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

🔖 نتن یاہو نئی اسرائیلی حکومت کی تشکیل کو تیار

🔖پنجاب کابینہ نے اسکولوں کیلئے 25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنےکی منظوری دیدی

🔖8 ماہ پہلے ایک آدمی نے حکومت گرا کرجو ظلم کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا: عمران خان

🔖عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی آواز پر لبیک کہیں گے: پرویز الٰہی

🔖جنرل باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کا معاملہ، تین ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🔖چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی گروپ میں شامل کامل علی آغا کو پارٹی سے فارغ کردیا

🔖ایرانی انٹیلیجنس کی ایک اور کامیاب کارروائی، موساد کی 4 آپریشنل ٹیمیں گرفتار

🔖پنجاب حکومت نے 59 رکنی صوبائی اتحادِ بین المسلمین کمیٹی تشکیل دیدی

🔖پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کیوی ٹیم کراچی پہنچ گئی

🔖سابق کپتان سرفراز کے گھر ساتھی کرکٹرز کی دعوت، بابر کی عدم شرکت

Wednesday, December 21, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسمبلی کی تحلیل ہمارا آئینی حق ہے ادارے اپنی حدود میں رہیں، عمران خان

🔖مسلم لیگ ق کے اراکین کا پرویز الہیٰ پر بھرپور اعتماد، فیصلوں کا اختیار دے دیا

🔖اعتماد کا ووٹ نہ لینے پروزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ڈیکلیئریشن کیلئے قانونی مشاورت جاری

🔖سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے اعظم خان کیخلاف کارروائی کیلئے خط لکھ دیا

🔖ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا

🔖پنجاب کی سیاست میں ہلچل، حمزہ شہباز کو 48 گھنٹوں میں پاکستان پہنچنے کی ہدایت

🔖پنجاب کی صورت حال واضح ہوتے ہی پختونخوا کا فیصلہ ہوگا، بیرسٹر سیف

🔖ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد

🔖ایران کیساتھ کثیر ریاستی معاہدہ مردہ ہو چکا لیکن اعلان نہیں کرینگے، جوبائیڈن کی منافقت

🔖جنرل باجوہ کے متعلق متنازع ٹویٹس کے مقدمے میں اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت مسترد

🔖ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہد کو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

🔖نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے سفر پر روانہ

🔖پی ٹی آئی کا کل لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان

🔖ایلون مسک کا ٹوئٹر کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا عندیہ

Tuesday, December 20, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

داعش بنانیوالے شاہ چراغ دہشتگردی کے ذمہ دار، اس واقعے نے منافق امریکیوں کی پول کھول دی، آيت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖پرویز الہیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا ووٹ لینےکا چانس ختم، پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے تک ملتوی

🔖آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دیے جانے کا امکان

🔖پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ ہوا تو گورنر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیں گے، ن لیگ

🔖بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوگئے، وزیردفاع

🔖عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی: مونس

🔖کل اجلاس نہ ہوا، وزیراعلیٰ نے اعتمادکاووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس سیل کردیں گے: رانا ثناء 

🔖میسی اور ٹیم کے استقبال کیلئے ارجنٹینا کی سڑکوں پر عوام کا سیلاب امڈ آیا

🔖منشیات کے جرم میں سزائے موت نہیں عمر قید ہوگی، ترمیمی بل منظور

🔖ایران یوکرین جنگ میں روس کا سب سے بڑا فوجی شراکت دار ہے، برطانیہ کا الزام

🔖توانائی بحران؛ بازار، ریستوران 8 بجے، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

🔖مدینہ منورہ میں مساجد کے سامنے گداگری پر 2 پاکستانیوں سمیت 3 افراد گرفتار

🔖طالبان افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو روکیں؛ اقوام متحدہ

🔖جنوبی وزیرستان؛ تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، اسلحہ و پولیس موبائل لے گئے

🔖بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم 2022 میں صرف ایک ٹیسٹ میچ جیت سکی، سرفراز ، فواد کو نہ کھلانے پر تنقید

Monday, December 19, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️


🔖بنوں میں صورت حال سکیورٹی اداروں کے قابو میں: کے پی حکومت

🔖پرویز الٰہی دباؤ لے لیتے ہیں، مونس نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: عمران خان

🔖چمن بارڈر پر کشیدگی: علما اور عمائدین پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ

🔖امریکا میری حکومت گرانے میں کتنا ذمہ دار ہےکچھ نہیں کہہ سکتا: عمران کی غیرملکی میڈیا سے گفتگو

🔖میرانشاہ میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے نائیک اور 2 شہری شہید

🔖جلد الیکشن نظر نہیں آرہے، پنجاب میں اچھا ہی ہونے جارہا ہے: چوہدری شجاعت

🔖وزیراعظم کا گیس اور بجلی کے صارفین پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا حکم

🔖آصف زرداری سے چوہدری سالک کی ملاقات، شجاعت کا خصوصی پیغام پہنچایا

🔖سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے مقابلے کی صلاحیت ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف

🔖نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت

🔖مودی سرکار کا کرناٹک میں حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کا فیصلہ

🔖دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے، سید عمار الحکیم

🔖کراچی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف پاکستان میں پہلی بارکلین سوئپ کیلئے انگلینڈکو 55 رنز درکار