Today news

Saturday, January 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

🔖اب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا: عمران خان

🔖ن لیگ کا اہم اجلاس: نواز شریف نے پنجاب میں الیکشن کی بھرپور تیاری کی ہدایت کردی

🔖حیدرآباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، خواہش ہے کراچی کا میئر بھی ہمارا ہو: بلاول

🔖گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

🔖آج خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا: وزیراعلیٰ محمود خان

🔖سابق وزیر کو پھانسی: برطانیہ کی ایرانی اٹارنی جنرل پر پابندیاں

🔖وزیراعظم کی گورنر سے ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

🔖سینے میں دفن راز بتادوں تو والد اور بھائی معاف نہیں کریں گے،شہزادہ ہیری

🔖راؤ انوار کیخلاف نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 5 سال بعد محفوظ

🔖رونالڈو، میسی کے درمیان میچ ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

Friday, January 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صدرمملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، ذرائع

🔖نگران حکومت اور نئے انتخابات کے لیے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے: گورنر پنجاب

🔖ہنرمند افراد کو یو اے ای بھیجنا اولین ترجیحات میں سے ایک: شہباز شریف 

🔖کراچی میں شدید سکیورٹی خدشات، حساس اداروں کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارش

🔖الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن

🔖وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے اسمبلی توڑنے کی سمری تیار کرلی ہے: فواد چوہدری

🔖خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کیلئے کام کررہے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

🔖مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سیلاب اور کورونا کے باعث تاخیر کا شکار

🔖معاشی بحران کے شکار سری لنکا کا اخراجات کم کرنے کیلئے فوج کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

🔖بھارت کے اڈانی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ کی خریداری مکمل کرلی

🔖خواتین پر یونیورسٹی تعلیم کی پابندی کا فیصلہ درست ہے، افغان طالبان

🔖عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، وزارت منصوبہ بندی

🔖گوادر کی سیکیورٹی جلد پولیس کے سپرد کردی جائے گی، کور کمانڈر کوئٹہ

🔖فیصلہ کن ون ڈے: نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 281 رنز کا ہدف، 160 پہ دو آؤٹ

Thursday, January 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کا پارٹیوں کو ایم کیو ایم میں ضم کرنے کا اعلان

🔖پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنےکی سمری پر دستخط کردیے

🔖موجودہ فوجی قیادت اور عمران خان کے درمیان کوئی ڈائیلاگ نہیں کروا رہا: صدر مملکت

🔖پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیج دی ہے، فواد چوہدری

🔖پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی کوئی سمری موصول نہیں ہوئی، گورنر ہاوس ذرائع

🔖آصف زرداری کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلیے عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز

🔖حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

🔖فرح گوگی کو جنرل باجوہ کے حکم پر باہر جانے دیا گیا: فیصل واوڈاکا دعویٰ

🔖بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19 ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنےکا انکشاف

🔖15جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ کا پہلا اعلان

🔖یو اے ای کا پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے اور مزید ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

🔖ق لیگ کے ارکان نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنےکی یقین دہانی پر اعتماد کا ووٹ دیا، ذرائع

🔖پی ٹی آئی کو پرویز الہٰی پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے، زلفی بخاری

🔖اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں، آرمی چیف کو آگاہ کریں گے، فواد چوہدری

Wednesday, January 11, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، ایم کیو ایم دھڑوں کےکل یکجا ہونے کا امکان

🔖پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلیے معاشی اصلاحات جاری رکھے، امریکا

🔖لوگوں کو ڈرایا جارہا ہےکہ مجھ پر ریڈلائن لگادی اور مجھے مائنس کردیا: عمران خان

🔖کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکہ، 20 افراد ہلاک

🔖عمران اور پرویز الٰہی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور اعتماد کے ووٹ پر مشاورت کی

🔖ایمن الظواہری کے بعد القاعدہ کی جانشینی واضح نہیں ہے، امریکی حکام

🔖پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہونے کا امکان

🔖دوسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان مشکلات کا شکار

Monday, January 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنیوا: سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کانفرنس، یو این سیکرٹری جنرل کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا مطالبہ

🔖جینیوا کانفرنس؛ سیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان

🔖پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ، اجلاس کل تک ملتوی

🔖کراچی حیدر آباد بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، متحدہ کی درخواست مسترد

🔖اربوں ڈالر کا قرض لینے کو آج عوام بھگت رہے ہیں، چیف جسٹس

🔖آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

🔖خیبرپختونخوا: علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا

🔖پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئی

🔖عمران دور میں پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

🔖روس سےحکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

🔖وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پر عوام کو ریاست کے خلاف اکسا رہے ہیں۔ قائد حزب اختلاف امجد حسین کا الزام 

🔖 نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 256 رنز کے ٹارگٹ کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری 

🔖اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

🔖پاکستان میں 40 لاکھ بچے تاحال سیلاب کے آلودہ پانی کے قریب مقیم ہیں، یونیسیف

🔖پرویز الہٰی استعفیٰ دے دیں، ان کے پاس 186 اراکین نہیں ہیں، رانا ثنااللہ

🔖مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے وقت مانگ لیا

Sunday, January 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جینیوا کانفرنس: پاکستان 16 ارب ڈالر حاصل کرنے کی کوشش کرے گا

🔖اسٹیبلشمنٹ نے سبق نہیں سیکھا، امیدواروں کو فون پر کہا جارہا ہے پی پی کو مضبوط کریں: عمران خان

🔖کالعدم ٹی ٹی پی پاک-افغان مضبوط تعلقات میں بڑی رکاوٹ قرار

🔖منی لانڈرنگ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب کے اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں شامل

🔖علیم خان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید

🔖پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ ہی انتخابات کا کوئی امکان ہے، چوہدری شجاعت

🔖سیلاب متاثرین کیلیے عالمی کانفرنس؛ وزیراعظم شرکت کیلیے جنیوا روانہ

🔖پاکستان میں بحران کا ذمہ دار شخص صرف جنرل (ر) باجوہ ہیں،عمران خان

🔖سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا

🔖سراج الحق نے شہباز، زرداری اور عمران کو ملک کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

🔖بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

🔖وانا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کیخلاف شہریوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

🔖پی پی اور ق لیگ نے چوہدری سرور کو پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کردی

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع ہو گی

Saturday, January 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی خطرے کے جواب میں ٹرمپ کی جان کی حفاظت کرینگے، بائیڈن حکومت

🔖غیر قانونی افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

🔖سعودی عرب کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

🔖عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے پھر اسمبلی توڑ دیں گے: عمران کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

🔖مسلم لیگ (ن) کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

🔖جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی سے زیادہ سروے پر خرچ

🔖افغانستان سے تیل نکالنے کیلیے طالبان نے چین سے معاہدہ کرلیا

🔖بلوچستان میں گندم کا اسٹاک مکمل ختم، آٹا بحران شدت اختیار کرگیا

🔖رمیز راجہ کو بھی پنشن ملے گی، نام فہرست میں شامل

🔖بابراعظم ون ڈے کیلیے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے

Friday, January 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، یہ آئینی تقاضا ہے، گورنر پنجاب

🔖وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، عمران خان

🔖جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا مستقل امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، علامہ سید ساجد علی نقوی

🔖وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو، شرائط پر عمل کی یقین دہانی 

🔖شہبازشریف حکومت میں آکربری طرح ایکسپوز ہوگیا، پرویز الہیٰ

🔖برطانوی شہزادے ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو مارنے  کا اعتراف

🔖مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

🔖شدید سردی، پنجاب کے سکولوں میں مزید ایک ہفتہ چھٹیاں بڑھانے پر غور

🔖تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ

🔖جنوبی وزیرستان: وانا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

🔖دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنےکا فیصلہ

🔖کراچی میں بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا

🔖ہوم گراؤنڈ پر سنچری کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی، سرفراز احمد

Thursday, January 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پیپلزپارٹی نے مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کردی

🔖پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے، ذبیح اللہ مجاہد

🔖ملک کے مختلف شہروں میں 5.8 شدت کا زلزلہ

🔖وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا محافظ سمجھتے ہیں، عمران خان

🔖پی ٹی آئی غیرذمہ دارانہ بیانات نہ دے، اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: پرویز الہیٰ

🔖ارشد شریف کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پر تحقیقات کی جائیں: چیف جسٹس

🔖عمران خان ڈرامہ کر رہے ہیں، انہیں کوئی گولی نہیں لگی: رانا ثنااللہ

🔖جلدی الیکشن کی مخالفت کر رہے ہیں تو تاخیر کی بھی مخالفت کریں گے: بلاول

🔖خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

🔖حق دو تحریک کے کارکنوں کیخلاف کارروائی پر بلوچستان ہائیکورٹ پولیس پر برہم

🔖شہید بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کو عدالتی قتل قرار دے کر تاریخ میں درستگی کی جائے، نثار کھوڑو

🔖گلگت، افسران کے بلا اجازت اسلام آباد کے سرکاری دوروں پر پابندی

🔖کسی بھی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ

🔖ٹی ٹی پی کی شہباز شریف، بلاول بھٹو کو دی گئی دھمکیاں قابل مذمت ہیں، امریکہ 

🔖پی ایس ایل 8 کا ایک میچ کوئٹہ میں ہوگا

🔖نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث سہیل کی واپسی، شرجیل شامل نہیں 

🔖دوسرا ٹیسٹ: 319 کے تعاقب میں پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ

Wednesday, January 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صیہونی وزیر کا مسجد الاقصیٰ کا دورہ، پاکستان کا غیر قانونی اقدامات بند کرنے کا مطالبہ

🔖نائجیریا میں اہل تشیع کیجانب سے شہید سلیمانی کی یاد میں ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

🔖کوشش ہے کالعدم ٹی ٹی پی کو ٹیبل پر لایا جائے، دہشتگردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی: رانا ثناء 

🔖مودی سرکار کا مسلمانوں کے 5 گھر اور 4 مساجد کو مسمار کرنے کا منصوبہ

🔖لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وزیر تحفظ خوراک

🔖سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا: اسحاق ڈار

🔖بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

🔖ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورعلی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

🔖اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

🔖فرانسوی حکومت کو اسکی چادر سے زیادہ پاوں پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے، امیر عبداللہیان

🔖شہید قاسم سلیمانی کے راستے کی پیروی ہر مسلمان پر واجب ہے، شیخ زکزاکی

🔖استقامتی بلاک کے کمانڈروں کے قتل میں ملوث ملزمان کیخلاف عدالتی پیروی جاری ہے، الحشد الشعبی

🔖پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں اختلافات؟ حسن مرتضی کی ن لیگ پر کڑی تنقید

🔖کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنالیے

Tuesday, January 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، قبلہ اول کی بے حرمتی پر فلسطینی سراپا احتجاج

🔖اسرائیل نے ایران کے خلاف عالمی محاذ بنانے کی دھمکی دے دی

🔖خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق

🔖عمران خان کو گولیاں نہیں، 3 ٹکڑے  لگے، فرانزک رپورٹ منظرعام پر آگئی

🔖حکومت کا ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

🔖پنجاب حکومت کا بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار

🔖پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا

🔖شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ممبئی میں متعدد تعزیتی پروگرام منعقد

🔖حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، عمران خان

🔖گلگت بلتستان میں آئندہ چھ ماہ کے دوران 4000 اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

🔖فاتح مقاومتی کمانڈروں کو نشانہ بنانا تمام قوانین کی رو سے قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم

🔖برطانیہ، ایرانی پاسداران انقلاب کو جلد ہی دہشت گرد قرار دے گا، رپورٹ

🔖تحریک طالبان افغانستان حقیقت، تحریک طالبان پاکستان فتنہ ہے، بلاول بھٹو

🔖کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے

Monday, January 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہید مقاومت سردار حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کل دنیا بھر میں منائی جائے گی

🔖شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مقاومت کی نبض پہلے سے زیادہ تیزی سے چل رہی ہے، ناصر کنعانی

🔖کراچی، برسی شہید قاسم سلیمانیؒ کی مناسبت سے انچولی سوسائٹی میں مجلس عزا کا انعقاد

🔖اسرائیل خطے کے استحکام کیلئے خطرہ ہے، حماس

🔖شہید قاسم سلیمانی نے تمام عمر فلسطین کاز کو زندہ رکھنے کیلئے جنگ لڑی، علماء کونسل فلسطین

🔖سید حسن نصراللہ کی تشویشناک حالت سے متعلق خبریں افواہوں کے سوا کچھ نہیں

🔖جنان شہر میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

🔖قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری دیدی

🔖سلیم صافی سے متعلق نازیبا ٹوئٹ: ایف آئی اے نے قاسم سوری کو طلب کرلیا

🔖نتین یاہو اپنے دورے میں ابوظبی سے تعلقات میں وسعت اور ایران بارے مشاورت کرینگے

🔖دمشق ائیرپورٹ پراسرائیل کا فضائی حملہ، 2 فوجی ہلاک

🔖گلگت بلتستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 41 سال مقرر

🔖یوکرین کا میزائل حملے میں 400روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

🔖کیا زبردست سڑک ہے، کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید

🔖شاہین کی ڈیڑھ ماہ بعد بولنگ پریکٹس، حارث کا بھی فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

🔖دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ پر 309 رنزبنالیے

Sunday, January 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مقاومت کو طاقتور بنانا، استکبار کے بنائے گئے داعشی فتنے کو شکست دینا شہید سلیمانی کا بڑا کارنامہ تھا، آیت اللہ خامنہ ای

🔖سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں اکوڑہ خٹک سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

🔖فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد اکثریتی ووٹوں سے منظور

🔖اسٹیبلشمنٹ میں اب بھی جنرل (ر) باجوہ کا سیٹ اپ کام کر رہا ہے: عمران خان

🔖قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب، اہم فیصلے متوقع

🔖کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

🔖بشریٰ بی بی خاتون خانہ ہیں، وہ کوئی مریم تو نہیں جو بناؤ سنگھار کرے: عمران خان

🔖پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

🔖صدر نے اسلام آباد بلدیاتی بل بغیر دستخط کے واپس بھیج دیا

🔖بلوچستان میں سرکاری نوکریاں لاکھوں میں بکنے لگیں، جام کمال اپنی ہی پارٹی پر پھٹ پڑے

🔖نجم سیٹھی کی وجہ سے پہلے بھی کرکٹ تباہ ہوئی آئندہ بھی ہوگی، عمران خان

🔖ایم کیو ایم کی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی پر حکومت متحرک

🔖جی بی میں پانچویں روز بھی احتجاج، تمام اضلاع سے گلگت لانگ مارچ کی تیاریاں

🔖مسئلہ فلسطین کے حامی صرف اور صرف ایران، حزب اللہ اور شام ہیں، زیاد النخالہ

🔖بھارتی کرکٹ بورڈ کا اہم کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت محدود کرنے کا فیصلہ