Today news

Friday, February 28, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں فائر بندی کا اگلا مرحلہ، بات چیت کے لیے تیار ہیں: حماس

🔖اسرائیلی جیلوں سے 642 فلسطینی قیدی رہا، مظالم کی دل دہلادینے والی داستانیں سامنے آگئیں

🔖وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہدکی ملاقات، پاکستان اور یو اے ای تعلقات مزید مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

🔖ایران میں یورینیم کے ذخیرے میں اضافہ، ایٹم بم بنانے کے قریب پہنچ گیا، رپورٹ

🔖ایران اپنی جوہری صلاحیتوں کو دوسرے ممالک کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے، اعلی عہدیدار کا اعلان

🔖صہیونی حکومت کے اقدامات سے خطے میں مزید تنازعات پیدا ہوسکتے ہیں، سعودی عرب

🔖مغربی کنارے میں اسرائیل کی جابرانہ پالیسی بند ہونی چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

🔖ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال

🔖سپاہ پاسداران انقلاب نے کروز میزائلوں سے لیس تیز رفتار بحری جہاز کی نقاب کشائی کردی

🔖ابوظبی کے ولی عہدکا دورہ، یو اے ای اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

🔖ترکیہ کے کرد عسکریت پسند رہنما عبد اللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے اور اپنی تنظیم تحلیل کرنے اعلان

🔖وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی، 2 درجن سے زائد نئے ارکان شامل

🔖چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صیہونی رکاوٹوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں ساٹھ ہزار فلسطینی نمازیوں کی شرکت

🔖بیرونی عناصر ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر انٹیلی جنس

🔖پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

🔖رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان، ایران میں پہلا روزہ دو مارچ بروز اتوار کو ہو گا، سعودیہ میں کل سے رمضان شروع

🔖ٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس کا کنٹرول واپس لینے کا اعلان

🔖مولانا حامد نے خواتین کو تعلیم سے روکنے کو خلاف اسلام قرار دیا تھا: سکیورٹی ذرائع

🔖دارالعلوم حقانیہ اور مولانا حامد پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے: فضل الرحمان

🔖افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان میں استعمال کر رہے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

🔖طالبان حکومت کی دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکے کی مذمت

🔖پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں امریکہ ملوث ہے، حافظ حسین احمد

🔖آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

🔖ٹرمپ زیلنسکی ملاقات، دونوں ملکوں میں اہم معاہدہ متوقع

🔖چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر انگلش کپتان جوز بٹلر کا مستعفی ہونے کا اعلان

🔖افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث ختم، کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Wednesday, February 26, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بیروت میں لاکھوں انسانوں کا شہدائے مقاومت سے تجدید عہد، صیہونی رژیم کے لئے کھلا چیلنج تھا۔یمن

🔖بیروت: ایرانی اعلی حکام کی حزب اللہ سیکرٹری جنرل سے ملاقات 

🔖امریکہ صیہونی رژیم کے ساتھ خطے کے ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے سرگرم

🔖امریکہ اور یوکرین اقتصادی معاہدے پر متفق، معدنی ذخائر تک رسائی کا معاملہ بھی شامل

🔖طالبان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکیں، افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے: پاکستان 

🔖حماس کیجانب سے اپنی فوجی طاقت کے خاتمے اور جلاوطنی اختیار کرنیکی اسرائیلی تجاویز مسترد

🔖فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سے خطے میں نئے تنازعات پیدا ہوں گے، روسی وزیر خارجہ

🔖ابوظبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان: کئی معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع

🔖حماس نے آج رات 4 قیدیوں یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کرنے کا اعلان کردیا

🔖پاراچنار راستوں کی بندش کے باعث لوگ خوراک و علاج نہ ملنے کے باعث مر رہے ہیں، سابق ایئرمارشل سید قیصر حسین

🔖پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق 

🔖رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

🔖کوئی کھلاڑی ٹیم میں بغیر پرفارمنس نہیں آیا، ایسا نہیں ہوسکتا جو ہارگئے انہیں نکال کر انڈر 19 ٹیم لے آئیں: ہیڈ کوچ

🔖افغانستان نے انگلینڈکو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہرکردیا

Tuesday, February 25, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی طیاروں کی لینڈنگ میں رکاوٹ ہماری ملکی خودمختاری کیخلاف ہے، حزب الله

🔖ایران دباؤ اور دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا، عراقچی

🔖قابضین، فلسطینی عوام کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے، حماس

🔖نتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی ہرزہ سرائی، شام پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان

🔖حزب اللہ اپنے مشن میں پہلے سے زیادہ مضبوط اور کامیاب ہے، جنرل باقری

🔖لاروف ایرانی حکام کے ساتھ جوہری پروگرام اور دیگر مسائل پر گفتگو کریں گے، روسی وزارت خارجہ

🔖اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

🔖پاکستان اور بنگلہ دیش میں 54 سال بعد سرکاری سطح پر براہ راست تجارت کا آغاز

🔖اسلام آباد: لال مسجد سے ملحق جامعہ حفصہ کی پرنسپل کی گرفتاری پر احتجاج

🔖محسن نقوی کو جس عہدے پر بھی بٹھایا گیا اس نے بیڑہ غر ق کیا، عمران خان کرکٹ ٹیم کی ہار پر پھٹ پڑے

🔖امریکہ سمیت غیر ملکی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، صدر پیوٹن

🔖بھارتی وزیرِ خارجہ کی بنگلہ دیش کو وارننگ؛ 'اپنا ذہن بنائیں کہ ہمارے ساتھ کیسے تعلقات چاہتے ہیں'

🔖وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

🔖اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو

🔖پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سید مقاومت کے دیرینہ ساتھی "شہید سید ہاشم صفی الدین" کو انکے آبائی علاقے میں سپردخاک کردیا گیا

🔖حسن نصراللہ فلسطین کے سید الشہداء اور ہم سب کے دلوں میں زندہ ہیں، زیاد النخالہ

🔖شہید حسن نصراللہ کی بے مثال تشییع جنازہ سے حزب اللہ کی طاقت میں اضافہ ہوا، عرب تجزیہ کار

🔖امریکہ اور اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں ہے، ایران

🔖حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا

🔖افغان شہریوں کو امریکہ منتقلی کی منظوری نہ ملنے پر پاکستان کا ملک بدر کرنے کا انتباہ

🔖یوکرین جنگ کے تین سال؛ مغربی رہنماؤں کا کیف سے اظہارِ یکجہتی

🔖مفتی گُلزار احمد نعیمی کی شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی تشیع جنازہ میں شرکت

🔖پاکستان اور آذربائیجان کا تیل و گیس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدے

🔖امریکہ پاکستان اور افغانستان کو لڑانا چاہتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

🔖ایران کیخلاف کسی حملے میں سہولت فراہم کرنیوالے دشمن شمار ہونگے، ایرانی جنرل

🔖فرانس میں روسی قونصل خانے پر حملہ، عمارت کے احاطے میں دھماکہ خیز مواد پھینک دیا گیا

🔖چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

🔖پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امت حزب اللہ نے سید سے عہد وفا نبھا دیا، امریکی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ میں 15 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

🔖سید مقاومت شہیدحسن نصراللہ اور شہید صفی الدین آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

🔖مقاومت جاری، سید کا راستہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ حزب اللہ کا اعلان 

🔖غزہ میں دوبارہ کسی بھی لمحے حملے کے لیے تیار ہیں: نیتن یاہو 

🔖سید حسن نصر اللہ نے تا دم آخر مسئلہ فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت کی، حماس

🔖ہم شہید حسن نصراللہ کے راستے پر گامزن رہیں گے چاہے ہم قتل کر دئے جائیں، شیخ نعیم قاسم

🔖برطانیہ کا روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ، ٹرمپ سے ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کروں گا: برطانوی وزیراعظم

🔖اسرائیلی ٹینک 20 سال سے زائد عرصے بعد مغربی کنارے کے شہر جنین میں داخل

🔖یرغمالوں کی حوالگی کی تقاریب پراعترض؛ اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی مؤخر کر دی

🔖افغانستان کو ماہانہ 2.5 ارب ڈالر امداد دے رہے، طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینا ہوگا: ٹرمپ

🔖پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، ژالہ باری کا امکان

🔖وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

🔖پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان نے گراؤنڈز بنا دئے مگر ٹیم نہ بنی

🔖آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہوگیا، گورنر سندھ

🔖ویرات کی اننگز اور فٹنس حیران کن ہے، اسکی داد دونگا، ہار تسلیم کرتے ہیں: رضوان

Friday, February 21, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حزب اللہ اپنے شہید قائد کی تشییع جنازہ کا شاندار اور بے مثال اہتمام کرنے میں مشغول 

🔖شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین، پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے تعزیتی تقریبات ہوں گی

🔖سید حسن نصراللہ کے صاحبزادے کی عوام سے شہید کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر شرکت کی اپیل

🔖سید حسن نصر اللہ امت مسلمہ کے لئے عزت و سربلندی کے پیامبر تھے، امام جمعہ تہران

🔖امریکہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے دباؤ ڈالے، نواف سلام

🔖مسئلہ کشمیر اور غزہ دیرینہ تنازعات ہیں، اسحاق ڈار

🔖’یوکرین سے آنے والا بیان ٹرمپ کی توہین ہے‘ امریکہ 

🔖امریکہ کی پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندی، یہ کھلی منافقت ہے، بلاول بھٹو زرداری

🔖حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی

🔖ٹرمپ-پوٹن ملاقات کا دار و مدار روس کی سنجیدگی پر ہے: امریکی وزیرِ خارجہ

🔖حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

🔖ایران کے مستقبل کا فیصلہ ٹرمپ نہیں بلکہ ہم خود کریں گے، پزشکیان

🔖داڑھی چھوٹی ہونے پر وفاق المدارس کے درجہ ثانوی کے امتحان سے روک دیا گیا، طالبعلم عدالت پہنچ گیا

🔖پاکستانی چاول کی برآمد میں بڑے اضافے کے بعد اچانک کمی کے پیچھے انڈیا کا کردار 

🔖پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، ’امتیازی‘ سلوک کا شکوہ

🔖ایران کل سے بڑے پیمانے پر "ذوالفقار" مشقوں کا آغاز کرے گا

🔖اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ 

🔖جنوبی افریقہ کا چیمپئنز ٹرافی میں فاتحانہ آغاز، افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

Thursday, February 20, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہمسایہ ممالک سے تعلقات میں فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی قطعی پالیسی ہے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖غزہ کے حوالے سے عرب رہنماؤں کا متبادل منصوبہ ابھی نہیں دیکھا: ٹرمپ

🔖قیدیوں کے تابوت اسرائیل کی شکست کی علامت تھے، صیہونی میڈیا چیخ پڑا

🔖دوبارہ جنگ کی صورت میں یرغمالیوں کے تابوت واپس جائیں گے، حماس کا صہیونی حکومت کو انتباہ

🔖یورپی سربراہان یوکرینی صدر زیلنسکی کے دفاع میں سامنے آگئے

🔖حماس نے اسرائیلی بمباری میں ہلاک 4 یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردیں

🔖ایران کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو پورے مشرق وسطی کی سیکورٹی خطرے میں پڑجائے گی، جنرل باقری

🔖سعودی ولی عہد کی مصر، اردن کے سربراہان کو ملاقات کی دعوت

🔖غزہ پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس 7 مارچ کو جدہ میں ہوگا: اسحاق ڈار

🔖نئی دہلی میں 26 سال بعد بی جے پی کی حکومت بن گئی؛ خاتون وزیر اعلیٰ نے حلف اُٹھالیا

🔖پرویز خٹک کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

🔖مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

🔖پاکستان میں 7661 غیر قانونی بین الاقوامی سمز ضبط، 11 افراد گرفتار: حکام

🔖چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق قومی ٹیم میں شامل، آئی سی سی نے منظوری دیدی

🔖چیمپئنز ٹرافی: شبمن گل کی سنچری، بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

Wednesday, February 19, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امیر قطر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

🔖ٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی

🔖خطے کی سلامتی کیلئے ہمسایہ ممالک کو اقدامات اٹھانے چاہئیں، ایرانی صدر

🔖آرمی چیف کا دورہ برطانیہ، شاہی ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں پروقار استقبالیہ اور گارڈ آف آنر دیا گیا

🔖وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات، زیر التوا ٹیکس کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا

🔖بنگلادیش واپس آکر بدلہ لوں گی، شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو دھمکی

🔖معاہدوں پر عملدرآمد سے دونوں ملکوں کے تعلقات کا نیا باب کھلے گا، ایران اور قطر کے اعلی حکام کا اجلاس

🔖غزہ کی تعمیر نو کیلئے 53 ارب ڈالر درکار ہے، اقوام متحدہ

🔖ہم اپنی سرزمین پر کسی دراندازی کی اجازت نہیں دینگے، عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر کا ھاکان فیدان سے خطاب

🔖اپنا ملک امریکہ کے ہاتھوں بیچنے کو تیار نہیں: یوکرینی صدر

🔖یوکرین کا مسئلہ حل کرنا ترجیح ہے، پیوٹن

🔖ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا، اب لانگ مارچ، دھرنوں، پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی: نواز شریف 

🔖پاکستان اور سعودیہ کا مشترکہ پروڈکشن، گانے، فلم اور ڈاکیومنٹریز کیلئے کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق

🔖نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی

Tuesday, February 18, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کے لئے ٹرمپ کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب

🔖غزہ میں مزاحمت کی فتح ایران کی مسلسل حمایت کا نتیجہ ہے، جہاد اسلامی فلسطین

🔖دشمن کو محمد شاہین کے قتل کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، حماس

🔖جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا 

🔖کرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ

🔖ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کرسکتے ہیں، رپورٹ

🔖روس امریکہ بات چیت مفید رہی، سرگئی لاروف

🔖حماس رواں ہفتے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گا

🔖لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

🔖پاکستان، چین اور امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

🔖تاجکستان سے بلوچستان پانی لانے کیلئے امارات کے تعاون سے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی ہے: صدر مملکت

🔖جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 30 خوارج ہلاک ہوگئے

🔖سعودیہ کا مؤخر ادائیگی پر 10 کروڑ ڈالرکی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

🔖چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں مکمل، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں افتتاحی میچ کے لیے تیار

Monday, February 17, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کرم میں قافلے پر ایک بار پھر حملہ، شدید فائرنگ،امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار

🔖عالمی استکبار کے غم و غصے کی بنیادی وجہ ایران کی بے مثال مزاحمت ہے، رہبر معظم انقلاب 

🔖دنیا میں تباہی مچانے والے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگارہے ہیں، ڈاکٹر مسعود پزشکیان

🔖سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کی کوریج کے لئے 30 سے زائد بین الاقوامی میڈیا ٹیمیں موجود ہوں گی

🔖ہر صورت اپنے ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے، ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ

🔖ایسے کسی معاہدے کو نہیں مانیں گے جس میں یوکرین شامل نہ ہو: زیلنسکی

🔖امریکی وزیر خارجہ کی سعودی عرب آمد، روسی حکام سے ملاقات کرینگے

🔖القسام کی جانب سے محمد شاہین کی شہادت کی تصدیق

🔖جنگ نہیں مذاکرات، ملک سیاست دانوں کے حوالے کرکے انہیں آپس میں بات کرنے دو، فضل الرحمان

🔖اپنے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے ایسا پلٹا کھایا، آج میرے پاس اڈیالا میں بند ہے: مریم کی عمران پر تنقید

🔖ایران کا سمندر سے "ہائپرسونک میزائل" فائر کرنیکی صلاحیت حاصل کرنیکا اعلان

🔖نوازشریف کو غلط نکالا گیا، باجوہ نے انہیں نکالا اور ثاقب نثار کو استعمال کیا گیا: شیر افضل

🔖امن مشقیں: آسٹریلوی بحریہ کا چین، روس، ایران کو پیغام

🔖کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، اقدار تباہ کی گئیں: نواز شریف

🔖جنگبندی معاہدے کے مبصرین اپنی ذمےداریاں پوری کریں، لبنانی صدر

Sunday, February 16, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کو ختم کرنا ضروری ہے: امریکی وزیر خارجہ

🔖ٹرمپ ایران کے ساتھ براہ راست اور خفیہ مذاکرات کے خواہاں ہیں، سعودی چینل کا دعویٰ

🔖روس یوکرین امن مذاکرات سے یورپ کو دور رکھا جائے گا، ٹرمپ 

🔖اسرائیل کو امریکا سے بنکر بسٹر بموں کی کھیپ موصول

🔖کرمان حملے میں ملوث داعش کے عناصر کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا، سلامتی کونسل کی تہلکہ خیز رپورٹ

🔖فتنہ الخوارج اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں، آرمی چیف

🔖امریکا سے مزید 119 بھارتی شہری بےدخل، زنجیروں میں جکڑ کر بھارت بھیجا گیا

🔖ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لیے پاکستانیت سب سے اہم ہے: آرمی چیف

🔖حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم کردیا

🔖سعودی عرب کا ویژن 2030، پاکستان کے پاس افرادی قوت کی بڑی صلاحیت: وزیر خزانہ

🔖بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار، پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا

🔖امریکا: ٹرمپ کے اقدامات کو معطل کرنیوالے ججز کے مواخذے کی تیاریاں

🔖کے پی حکومت کے 2 وفد افغانستان جائیں گے، دورے کے ٹی او آرز تیار

🔖پنجاب: ’نجی ہسپتالوں کی کروڑوں میں آمدن، ڈاکٹروں کی تنخواہ 60 فیصد کم‘

🔖چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل چھ سات کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی: راشد لطیف

Saturday, February 15, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان میں دہشتگرد حملے بڑھنے کی وجہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی مسلسل مدد ہے: یو این رپورٹ میں انکشاف

🔖حماس نے تین جبکہ اسرائیل نے 369 فلسطینی قیدی رہا کر دیے

🔖صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہوگا، حماس

🔖تمام یرغمالوں کی رہائی کی ڈیڈ لائن؛ 'اسرائیل کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اب کیا کرے گا' ٹرمپ

🔖1.5 ارب ڈالرکے نئے قرض پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا

🔖اماراتی عہدیدار نے حماس سے غزہ کی حاکمیت سے دستبرداری کا مطالبہ کر دیا

🔖دو کارروائیوں میں 15 دہشتگرد ہلاک، چار سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے: پاکستان فوج

🔖ڈیل آف سینچری کے انعقاد کا امکان خواب کے سوا کچھ بھی نہیں، محمود عباس

🔖مودی ٹرمپ ملاقات بھی بے سود، امریکا سے مزید سیکڑوں بھارتی ڈی پورٹ

🔖میرے کھلے خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے، عمران خان

🔖لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ

🔖عمران خان کا ایک کے سوا 26 ویں ترمیم کے دوران غائب رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

🔖افغانستان سے حکومتی سطح پرمذاکرات شروع کیے جائیں: علی امین کی قیادت میں سیاسی اکابرین کا فیصلہ

🔖پاکستان کے وزیر خزانہ  کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

Friday, February 14, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین سرحد پار دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو: ٹرمپ، مودی ملاقات کا اعلامیہ

🔖نیتن یاہو حماس کی شرائط ماننے پر مجبور/ ہفتے کو قیدیوں کا تبادلہ ہوگا

🔖اگر پیوٹن صلح کے مجوزہ منصوبے پر رضا مند نہ ہوئے تو روس پر حملہ کرسکتے ہیں، امریکی نائب صدر

🔖ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبے کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے تیار ہیں، یمنی حکام

🔖امریکی صدر اور بھارتی وزیرِ اعظم کے پاکستان سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہیں: دفترِ خارجہ

🔖امریکہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد کردیں

🔖برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے پر حملہ

🔖تہران-بیروت پروازوں کی منسوخی، لبنانی مشتعل عوام سڑکوں پر آگئے

🔖پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران

🔖پاکستان کا سنگین جرائم میں برطانوی سمز کے استعمال کا معاملہ برطانیہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

🔖عرب حکمرانوں کی خیانت اور ترکی کی سازش سے اسرائیل کو تقویت ملی، علامہ جواد نقوی

🔖عوام کیلیے اچھی خبر؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

🔖2025 میں 28 لاکھ پاکستانی مملکت کا رخ کر سکتے ہیں: سعودی ٹورازم اتھارٹی

🔖ممبئی حملہ: ٹرمپ کا پاکستانی نژاد کینیڈین تہور رانا کی انڈیا کو حوالگی کا حکم

🔖محمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان، پی ٹی آئی سے بھی کمیٹیاں چھوڑنے کا مطالبہ

🔖عمران خان کے کان بھرے جاتے ہیں، انہوں نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا: شیرافضل

🔖حکومت نے دسمبر 24 میں 1284 ارب روپے قرض لیا، مقامی قرض 49 ہزار 883 ارب ہوگیا

🔖نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز جیت لی

Thursday, February 13, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ٹرمپ ایک مجرم اور فضول گفتگو کا عادی شخص ہے، سیدعبدالمک الحوثی

🔖ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں عظیم الشان اجتماع

🔖جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہیں/ جبری بے دخلی ہرگز قبول نہیں کریں گے، حماس

🔖اسرائیل حماس کے آگے جھکنے پر مجبور/ غزہ میں 800 سے زائد امدادی ٹرک داخل

🔖امریکہ کی استعماری ذہنیت اور غیر منصفانہ اقدامات صرف ایران تک محدود نہیں، ایرانی وزارت خارجہ

🔖اردوان کا شہباز شریف اور آصف زرداری کو الیکٹرک کاروں کا تحفہ

🔖کسی ملک کو ایران اور یمن کے تعلقات پر اثر انداز ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی سفیر

🔖اسرائیل رواں سال ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی اخبار

🔖مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا: آرمی چیف

🔖ٹرمپ نے یوکرین کے لیے روس سے مذاکرات کے اہم آپشنز ختم کر دیے

🔖پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا

🔖پیوٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملاقات سعودی عرب میں ہو گی: ٹرمپ

🔖کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایک لفظ کی گواہی بھی نہیں دی،رمضان شوگر ملز کا تفصیلی فیصلہ

🔖پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو دوبارہ لڑوانے کی کوشش کی گئی، فضل الرحمان

Wednesday, February 12, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مسئلہ فلسطین ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،عوامی مزاحمت پر زور دیتے ہیں، حماس

🔖دشمن ایران کی دفاعی طاقت سے خوفزدہ ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

🔖فلسطین عالم اسلام کی پہلی ترجیح ہے، ایران

🔖غزہ فلسطینیوں کا ہے اور فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے: چین

🔖ٹرمپ کو یاد رکھنا چاہیئے کہ جنگ بندی معاہدے کا احترام دونوں فریقوں کو کرنا ہے، حماس 

🔖پیوٹن نے ٹرمپ کو ماسکو مدعو کر لیا

🔖نیتن یاہو اقتدار میں باقی رہنے کیلئے مغربی کنارے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، فلسطینی تجزیہ کار

🔖سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم

🔖کرم: 4 روز میں 44 بنکرز منہدم، اب تک 130 بنکرز گرادیے گئے

🔖فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف

🔖حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، چیف الیکشن کمشنرکو چلے جانا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

🔖عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

🔖وزارت ہوابازی بطور الگ وزارت ختم، وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا

🔖سہ ملکی سیریز : رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

Tuesday, February 11, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ، دونوں کی نگاہیں مکہ اور مدینہ پر ہیں، سید عبدالملک الحوثی

🔖انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ، سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر کو مبارکبادی پیغام

🔖اسرائیل شام میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے! صیہونی میڈیا کا انکشاف

🔖جنگ بندی معاہدے کے حامی مظاہرین نے نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا، صیہونی ذرائع

🔖مغربی کنارے پر اسرائیل کے حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ

🔖علاقائی اتحاد اسرائیل کے مقابلے کا واحد راستہ ہے، جنرل باقری

🔖واشنگٹن کیساتھ تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے مصری صدر کا دورہ امریکہ ملتوی ہونیکا امکان

🔖ٹرمپ کا یوکرین سے امریکی امداد کے بدلے نایاب معدنیات کا مطالبہ

🔖ٹرمپ کا غزہ منصوبہ ’سنگین جرم‘ ہے جس کی ناکامی یقینی ہے:الجولانی 

🔖پاراچنار: راستوں کی بندش سے کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت، ٹماٹر 700 روپے کلو ہوگیا

🔖عمران خان کی ہدایت پر کے پی میں کڑے احتساب کیلئے تیاریاں مکمل، فورس بنانے کا فیصلہ

🔖وزیر اعظم اور اماراتی صدر کی ملاقات، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون پر گفتگو

🔖لائن آف کنٹرول کے قریب دھماکہ، کیپٹن سمیت 2 بھارتی فوجی ہلاک

🔖لیبیا حادثہ: کشتی میں سوار 63 پاکستانیوں میں سے37 محفوظ رہے، 16 لاشیں مل گئیں 

🔖سہ فریقی سیریز میں پاکستان کو بڑا دھچکا، حارث رؤف آؤٹ

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس نے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر یرغمالیوں کی رہائی روک دی

🔖حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی روکنے کے اعلان پر اسرائیل نے فوج کو ہائی الرٹ کردیا

🔖تہران کسی بھی امریکی دھمکی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے، ایرانی مشن کا انتباہ

🔖صدر ٹرمپ نے 'خلیج میکسیکو' کو باضابطہ 'خلیج امریکا' کا نام دیدیا

🔖دشمن ہمیں نہ تقسیم کر سکتا ہے نہ جھکا سکتا ہے، ایرانی صدر

🔖میرے منصوبے میں فلسطینیوں کو غزہ واپسی کا حق نہیں ہو گا: ٹرمپ

🔖فائر بندی کے خاتمے سے غزہ میں قحط کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

🔖انقلاب اسلامی ایران نے تاریخ کا رخ موڑ دیا، حماس

🔖ایران کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

🔖کینیڈا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کے معاملے پر سنجیدہ ہوں: صدر ٹرمپ

🔖آرمی چیف کو خط اس لیے بھیجے جو بھی جمہوری راستے تھے وہ سب ختم کر دیے گئے: عمران خان

🔖حکومت نے شدید مخالفت کے بعد پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ دیدیا

🔖عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار

🔖سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

Sunday, February 9, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖’7 اکتوبر کے بعد فلسطینی ریاست کا تصور ختم ہو گیا‘ نیتن یاہو 

🔖امریکہ پر کسی صورت بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ

🔖سعودیہ میں فلسطینی ریاست بنانےکا نیتن یاہو کا بیان اشتعال انگیز اور ناقابل قبول ہے: اسحاق ڈار

🔖اسرائیلی فوج نے غزہ کی اہم ترین سڑک خالی کر دی: حماس

🔖عراقچی کے اسلامی ممالک کے اعلی حکام سے رابطے، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

🔖کویت و عراق کیجانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کی شدید مذمت

🔖غزہ کی صورتحال پر مصر میں ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب

🔖خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں7 خوارج ہلاک ہوگئے

🔖یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے روسی صدر سے بات چیت ہوئی ہے: ٹرمپ

🔖امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا

🔖ایران نے مزاحمت کی حمایت میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، حماس

🔖وزیراعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

🔖ترک انٹیلیجنس چیف کا دورہ ایران، سیکورٹی حکام سے شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖رجب طیب اردگان آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر آئینگے

Saturday, February 8, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کے عوام کی غاصب اسرائیل پر فتح درحقیقت امریکہ پر فتح ہے، آیت اللہ خامنہ ای 

🔖3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا

🔖اسرائیل فلسطینی قیدیوں کو آہستہ آہستہ مارنے کی پالیسی پر عمل کر رہا ہے: حماس

🔖اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں کئی گھروں کو آگ لگا ی

🔖کرم، پاک افغان بارڈر اور مرکزی شاہراہ 129 روز سے بند

🔖اسرائیلی جیلوں میں اب بھی 10 ہزار فلسطینی قید ہیں، فلسطینی پریزنر کلب

🔖آپ اسرائیلی انخلاء کو مکمل کروائیں، لبنان کا امریکی ایلچی سے خطاب

🔖عالمی فوجداری عدالت کا امریکا کو سخت جواب

🔖حکومتی مذاکراتی کمیٹی عملی طور پر غیر موثر ہوچکی، عرفان صدیقی

🔖چیمپئنز ٹرافی کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

🔖موت کی چکی میں رکھا گیا، سیل کی بجلی تک بند کر دی گئی، عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

🔖عام آدمی پارٹی کو شکست، بی جے پی نے 27 سال بعد دہلی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرلی

🔖ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکا، مشکل فیصلے کرچکے مگر آگے کا سفر بھی آسان نہیں: وزیراعظم

🔖جنوری کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں

🔖سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

Friday, February 7, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ نے ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا تو ہم ان کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالیں گے: ایرانی سپریم لیڈر

🔖فلسطینی ریاست کا قیام ایران اور حماس کی جیت کے مترادف ہوگا، نیتن یاہو

🔖ہم جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں، حماس

🔖القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی

🔖امریکہ کو چیلنج کرنے کیلئے ہم مصر اور اردن کی حمایت کریں گے، انصار الله

🔖ٹرمپ ہی محبت ہمارے لئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔ اسرائیلی اپوزیشن 

🔖لبنانی صدر کا 18 فروری تک اسرائیل فوج کے جنوبی لبنان سے انخلاء کا مطالبہ

🔖ٹرمپ کی پابندیوں کی مذمت، عالمی فوجداری عدالت نے ممبران سے متحد ہونے کی اپیل کردی

🔖مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی، پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسے کا اعلان

🔖ٹرمپ اسرائیل کے جرائم کی حمایت کر رہے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

🔖الجولانی رژیم اسرائیل کے قبضے کے خلاف واضح موقف اختیار کرے، عراقی وزیر اعظم

🔖صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر، 10 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

🔖وزیراعظم نے نوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

🔖چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کردی گئی

Thursday, February 6, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکہ کے حوالے کرے گا، ٹرمپ

🔖غزہ کے عوام کی منتقلی کی بات غیرمنصفانہ، تکلیف دہ اور تشویشناک ہے: پاکستان

🔖کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، فضل الرحمان کا امریکی صدر کے اعلان پر ردعمل

🔖غزہ کیلئے امریکی منصوبہ مجرمانہ اقدام ہے، حزب اللّٰہ

🔖ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیر جنگ نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا

🔖افغان حکومت ’دہشت گرد‘ گروپوں کو ختم کرے: پاکستان چین مشترکہ اعلامیہ

🔖امریکہ کے بعد اسرائیل کا بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ

🔖ایران عالمی سطح پر ہمیشہ امن اور انصاف کا علمبردار رہا ہے، عراقچی

🔖غزہ فلسطینیوں کا ہے، چینی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل

🔖اسپین نے غزہ کے بارے میں اسرائیل کی تجویز مسترد کر دی

🔖شمالی غزہ میں دو صہیونی فوجی ہلاک، آٹھ زخمی

🔖 اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم افغان مہاجرین کو مرحلہ وار افغانستان واپس بھیجنے کی منصوبہ بندی تیار

 🔖عمران خان کا محسن نقوی سے ملاقات پر علی امین گنڈاپور پر ناراضگی کا اظہار

🔖رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

Wednesday, February 5, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ٹرمپ کا دباؤ قبول نہیں کریں گے، غزہ پہلے سے زیادہ مضبوط بن کر اٹھے گا: حماس ترجمان

🔖اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر ضرور آئیں گے، نیتن یاہو

🔖ٹرمپ کی مودی کو آئندہ ہفتے دورے کی دعوت، غیر قانونی تارکینِ وطن کی بھارت واپسی شروع

🔖کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑچکے، 10 اور لڑنا پڑیں تو لڑیں گے: آرمی چیف

🔖غزہ فلسطین کا اٹوٹ انگ ہے، ٹرمپ کے بیان پر افغانستان کا ردعمل

🔖حکومت، اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کے بیان پر واضح مؤقف اپنا کر قوم کی ترجمانی کر ے، مولانا فضل الرحمان

🔖آغا خان کی وفات پر سوگ، گلگت بلتستان میں کل عام تعطیل ہو گی

🔖شیخ نعیم قاسم لبنان میں رہبر معظم کے نمائندے منتخب

🔖چینی صدر سے صدر آصف زرداری کی ملاقات، سی پیک منصوبوں میں تیزی پر بات چیت

🔖نتن یاہو کو گرفتار کیا جائے، ایمنسٹی کا امریکہ سے مطالبہ

🔖غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی ناقابل قبول اور عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، جرمن وزیر خارجہ

🔖پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان کا بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ

🔖امریکی ہتھیار واپس لینے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف استعمال کریں گے: طالبان کی دھمکی

🔖ہم بائے چوائس پاکستانی ہیں،کشمیر تکیمل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے: وزیراعظم آزادکشمیر

🔖چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے بعد بھارتی میچ آفیشلز کا بھی پاکستان آنے سے انکار

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران سے ایک بڑا وفد بیروت میں شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کرے گا

🔖شیخ نعیم قاسم پر آسٹریلیا کی جانب سے پابندی پر حزب اللہ کا شدید ردعمل

🔖مزاحمت کا اصل ہتھیار شہیدوں کا خون ہے جو ٹیکنالوجی پر فتح پاتا ہے، سید عباس عراقچی 

🔖لبنان نے سلامتی کونسل میں صیہونی رژیم کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

🔖آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ایسے کسی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں: سکیورٹی ذرائع

🔖الجولانی کے کارندوں کی غنڈہ گردی، شام کے 16 شہروں میں گرفتاریاں شروع

🔖مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کار کا حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 زخمی

🔖بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات انکی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں، کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیں گے: آرمی چیف

🔖عمران خان کے آرمی چیف کو خط کا رسپانس آتا ہے تو ہم خیر مقدم کرینگے: بیرسٹر گوہر

🔖وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکج لانے کا اعلان

🔖حکومت دنیا بھر میں سب سے سستا حج پیکج دے رہی ہے: وفاقی وزیر مذہبی امورکا دعویٰ

🔖ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ واٹس ایپ پر وائرل کرنے پر شہری کیخلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

🔖پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

🔖ایلون مسک کی بڑھتی طاقت اور اختیارات امریکی بیوروکریسی کیلئے درد سر بن گئے

Monday, February 3, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان رہا ہونے والے 15 فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کرنے کو تیار: حماس

🔖نیتن یاہو کے دورہ واشنگٹن کے مضمرات پر نظر رکھی جائے گی، ایران

🔖مقتدر قوتوں کے لیے آئین و قانون موم کی ناک ہے جس طرف چاہیں موڑ دیں، مولانا فضل الرحمٰن

🔖کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل

🔖عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست کردی: وکیل کی تصدیق

🔖پاکستانی فورسز کا آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان نائب گورنر کا بیٹا بھی شامل ہونے کا انکشاف

🔖سعودی عرب پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دے گا

🔖8 فروری کا احتجاج رکوانے کیلیے حکومت کے پی ٹی آئی سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف

🔖ٹرمپ کی تجویز غزہ پٹی اور پورے فلسطین کو مٹانے کی سازش ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖افغانستان میں امریکہ کا چھوڑا ہوا جدید اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہا ہے، خواجہ آصف

🔖لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا

🔖پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط ہوگئے

🔖شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا

🔖شام میں بم دھماکہ، 30 افراد جانبحق

Sunday, February 2, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے قیام کے لئے خفیہ مذاکرات جاری، صہیونی میڈیا

🔖کرم میں امن و امان کیلیے اسلام آباد میں جرگہ، سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر زور

🔖الجولانی کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات 

🔖غزہ میں جنگ تھمی تو اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا قتل عام تیز کردیا 

🔖حماس نے قیدیوں کی رہائی کی تقریب کو اسرائیل کے لئے توہین آمیز بنادیا، امریکی ذرائع ابلاغ

🔖ایران: ’1700 کلومیٹر‘ تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’اعتماد‘ کی رونمائی

🔖’مضبوط رد عمل دیں گے‘: ٹرمپ کے محصولات عائد کرنے پر کینیڈا اور یورپی ممالک برہم

🔖دشمن ایران کی طاقت کے بارے میں احتیاط کے ساتھ اندازے لگائے، سپاہ پاسداران 

🔖غیر ملکی آقاؤں کی پراکسی بنے لوگوں کو ہم اچھی طرح پہچانتے ہیں، آرمی چیف

🔖’غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کی بات چیت کا وقت ابھی طے نہیں ہوا‘ قطر

🔖آئی ایم ایف کی شرائط، سندھ نے بھی زرعی ٹیکس کے نفاذ کی تیاری کرلی

🔖یہ عمران خان سے ملاقات نہیں کراسکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟ عمر ایوب کی حکومت پر تنقید

🔖صدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گے

🔖چین اور کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے سے امریکیوں کیلیے معاشی مشکلات بڑھیں گی، ٹرمپ کا اعتراف

🔖افغانستان کے اثاثوں پر امریکہ کا دعویٰ قابلِ قبول نہیں ہے: طالبان

Saturday, February 1, 2025

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کے ساتھ نئے مذاکرات کی فی الحال کوئی وجہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖پاکستانی قومی اسمبلی کے اراکینِ کی تنخواہوں میں اچانک سے لاکھوں روپے کا اضافہ

🔖شام میں مزاحمت متحرک ہوگئی! صیہونی غاصبوں کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا

🔖غزہ سے لوگوں کو مصر، اردن منتقل کرنے کا ٹرمپ منصوبہ مسترد: عرب ممالک

🔖جنوبی ساحل پر سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل شہر کی رونمائی

🔖لاس اینجلس میں خوفناک آگ پر بالآخر قابو پالیاگیا، نقصانات کا تخمینہ 275 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

🔖پختونخوا حکومت نے کرم جرگے سے اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ کرنے والوں کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

🔖تہران خطے میں مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی سفیر

🔖امریکہ نے پاکستانیوں سمیت 7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا

🔖نام نہاد دوست نما دشمن کچھ بھی کریں ان کو شکست ضرور ملے گی: آرمی چیف

🔖پی ٹی آئی سے 26 نومبرکودرخواست کی تھی، اب بھی کرینگے، نہیں مانے توپھر وہی کریں گے: وزیر داخلہ

🔖بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک، مقابلے میں 18 ایف سی جوان شہید

🔖سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر حق نہ ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے: صوبائی وزیر کھیل

🔖سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں فخر کیساتھ بابر اوپننگ کریں گے، فیصلہ ہوگیا