Today news

Tuesday, April 30, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی - اسرائیل تعلقات قائم کرانے کے لیے ریاض کے ساتھ معاہدے کے قریب ہیں: بلنکن

🔖فلسطینی طلباء نے جرمن سفیر پر پتھر اور جوتے برساتے ہوئے یونیورسٹی سے باہر نکال دیا

🔖غزہ میں جارحیت: امریکی سفیر کو یونیورسٹی بلانے پر انڈین طلبہ کا احتجاج

🔖لبنان: بیروت کی امریکن یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیلی پرچم نذر آتش کردیا 

🔖اسرائیل مخالف مظاہرے، کولمبیا یونیورسٹی نے مظاہرہ کرنے والوں کا داخلہ معطل کرنا شروع کردیا

🔖امریکہ کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، باہمی تعلقات پر بات چیت جاری

🔖پنجاب حکومت گندم کے کاشتکاروں کو ریلیف دینے میں ناکام، احتجاجی تحریک تیز

🔖افغانستان، ہرات میں مسجد امام زمان پر حملہ، 6 نمازی شہید

🔖فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کی چین میں اہم ملاقات

🔖آج مزدوروں و محنت کشوں اور کسانوں کو ان کا جائز حق ملنا بہت مشکل ہوچکا ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

🔖رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ

🔖پنجاب کابینہ نے نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی

🔖جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی

🔖چھپ کر نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو سب کے سامنے ہوں گے، علی امین گنڈاپور

🔖پاک سعودی عرب تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط ہو رہی ہیں، وزیراعظم

🔖اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول

Monday, April 29, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖7 اکتوبر جیسی صورتحال کی روک تھام کی اسرائیلی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، امریکہ 

🔖صیہونیوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں۔ امریکی سٹوڈنٹس 

🔖بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز پر میزائل حملہ 

🔖حزب اللہ کے تازہ میزائل حملے میں ایک اہم صیہونی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے، اسرائیلی میڈیا

🔖غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں: شہباز شریف کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

🔖اسد قیصر نے 9 مئی واقعات کا الزام محسن نقوی پر لگادیا

🔖یوم خالصہ کی تقریبات میں جسٹن ٹروڈو کی شرکت

🔖غزہ: رات کی تاریکی میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 66 فلسطینی شہید

🔖اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیا

🔖پنجاب حکومت کا گندم کے معاملے پر نئی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ، سبسڈی پر غور

🔖اگر عمران خان نےجیل میں ہی رہنا ہےتو ایسی پارلیمنٹ کا حصہ نہیں رہوں گا: صاحبزادہ حامد رضا

🔖ایم کیو ایم رہنما رضا علی عابدی قتل کیس میں 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا

🔖پی ٹی آئی کے رہنما مذاکرات نہیں مقدمات سے نجات چاہتے ہیں: عرفان صدیقی

🔖ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانےکا امکان

Sunday, April 28, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی

🔖امریکی وزیر خارجہ کل ریاض پہنچیں گے

🔖شہریار آفریدی کے بیان نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا، ن لیگ

🔖قطر اور مصر کی غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں، حماس وفد کل مصر جائے گا

🔖ڈر ہے کہ اسرائیل، غزہ کے بعد مغربی کنارے کے عوام کو جبری طور پر اردن منتقل کردیگا، محمود عباس

🔖اسرائیل کیخلاف حماس کی جنگ قانونی و جائز ہے، مشاہد حسین سید

🔖سعودی وزیر خارجہ کی سربراہی میں غزہ کمیٹی کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

🔖روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کر دیے

🔖پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے: ایم ڈی آئی ایم ایف

🔖انٹرنیٹ استعمال کرنیوالوں کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈلائنز متعارف کرائینگے: وزیرقانون

🔖وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا

🔖ہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے: سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وزیراعظم کو یقین دہانی

🔖حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھانا، شرعاً جائز نہیں: چیئرمین پاکستان علما کونسل

🔖گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

Saturday, April 27, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ

🔖امریکی رسوائی، یمنی ساحل پر جدید ترین ڈرون طیارہ سرنگوں

🔖عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی۔ ذرائع 

🔖اسرائیلی بحری جہاز کے عملے کو چھوڑ دیا جائے گا، ایران

🔖اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد

🔖سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی

🔖عاصمہ جانگیرکانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالبعلم کا غزہ کے معاملے پر احتجاج

🔖فلسطین کے حامیوں کی آواز دبانے والے حیوان ہیں، سید مقتدیٰ الصدر

🔖پاکستان میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لیے خصوص فورس بنانے کا فیصلہ

🔖وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

🔖طورخم پر کسٹم کی کارروائی، ٹرک سے ایک ارب مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد

🔖فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

🔖طوفانی بارشیں:کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات پر آبی ریلوں میں بہہ جانے سے سیاح پھنس گئے

🔖حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی

🔖پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈکو جیت کیلئے 179 رنزکا ہدف

Friday, April 26, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے امریکہ، فرانس کے بعد آسٹریلوی جامعات تک پھیل گئے

🔖مسلم لیگ (ن) کا شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ

🔖چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

🔖’امریکہ کو بتایا ہے کہ ایشیا پیسیفک جنگ کا میدان نہیں بننا چاہیے‘ چین

🔖سیستان و بلوچستان، ایرانی فورسز کے ڈرون حملے میں دو دہشت گرد ہلاک

🔖وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

🔖صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،سنی اتحاد کونسل

🔖منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام سے نہیں روک سکتا: آرمی چیف

🔖توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکہ سے بھی رابطے میں ہیں: پاکستان

🔖گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

🔖صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، یہ بہت جلد ہوں گے: شہریار آفریدی

🔖پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئی

🔖ن لیگ پنجاب کا اجلاس، نوازشریف سے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کی درخواست کردی

🔖چین کی امریکہ سے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنیکی درخواست

🔖چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 2 روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنےکا حکم

Thursday, April 25, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانےکا انکشاف

🔖غزہ نسل کشی پر امریکی خاموشی انسانی حقوق کی رپورٹوں کے بیان کردہ مقاصد کے خلاف ہے، پاکستان

🔖نیتن یاہو جنگ کے بعد سیاسی اور عدالتی کاروائی کے خوف میں مبتلا ہیں، نائب سربراہ حماس

🔖حساس مرحلے پر پاکستان کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا، سید ابراہیم رئیسی

🔖دورہ پاکستان کے بعد میری سوچ پاکستان کے لئے مزید مثبت ہو گئی ہے، اہلیہ ایرانی صدر

🔖سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

🔖یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا 

🔖غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، شہدا کی تعداد 34305 ہوگئی

🔖ایرانی صدر کا پاکستانی دورہ توقعات سے زیادہ کامیاب رہا، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

🔖عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلزکیخلاف بیان بازی سے روک دیا

🔖حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر نظرثانی شروع کر دی: وزیر اطلاعات

🔖افغان سرحد تک طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف

🔖وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا

🔖حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی

🔖چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف

Wednesday, April 24, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں، یوسف رضا گیلانی

🔖بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے بھاری امدادی بل پر دستخط کر دیے

🔖ایران کے جوابی حملے سے اسرائیل کی حکمت عملی بری طرح ناکام ہوگئی، ابوعبیدہ

🔖امریکی جامعات میں احتجاج کا سلسلہ جاری، بروکلین میں مظاہرین سڑکوں پر امڈ آئے

🔖خطے میں بڑی طاقتوں کی مداخلت بڑھ گئی ہے، خواجہ آصف

🔖ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

🔖ایرانی صدر نے بغیر پروٹوکول VCجامعہ کراچی سے ملاقات کی

🔖غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 79 فلسطینی شہید

🔖9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی

🔖اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت

🔖غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا

🔖خود عمران خان کو کہتے سنا کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں: ندیم افضل چن

🔖ایرانی صدر کا دورہ پاک ایران تعلقات کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا، لیاقت بلوچ

🔖محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے

Tuesday, April 23, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی حملے میں اسرائیلی فضائی اڈے نواتیم کے کئی مقامات کو نقصان پہنچا: رپورٹ 

🔖غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں: ایرانی صدر

🔖گورنر سندھ نے ایرانی صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

🔖ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ طے

🔖ایرانی صدر کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

🔖نوشکی دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

🔖پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ

🔖حزب اللہ نے اسرائیل پر اپنی برتری ثابت کردی، فنانشل ٹائمز

🔖غزہ کے ٹنل کی موجودگی میں حماس کی شکست ناممکن ہے، نیویارک ٹائمز

🔖کسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئی

🔖جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جانب سے ایرانی خاتون اول کے اعزاز میں خصوصی تقریب

🔖عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ

🔖بلوچستان: بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ

🔖پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان

🔖وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب متوقع

🔖ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنیکی خواہشمند، کپتان اور رضوان راضی نہیں: ذرائع

Monday, April 22, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیر داخلہ سے ایرانی ہم منصب و وزیر قانون کی ملاقات، زائرین کو سہولیات دینے سمیت مختلف امور پر بات چیت 

🔖امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پابندیوں کا خدشہ: میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کروں گا، نیتن یاہو

🔖برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیل

🔖لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، صیہونی فوج کی تصدیق

🔖اجتماعی قبروں کی دریافت: عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے، او آئی سی

🔖غزہ جنگ میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی

🔖امریکہ اس وقت دہشت گردی اور اسرائیلی رجیم کا سب بڑا حامی ہے، بشار الاسد

🔖پاک ایران تجارت 10ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

🔖ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ

🔖ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 

🔖ایرانی صدر کی آمد، لاہور میں بھی کل تعطیل کا اعلان

🔖کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

🔖سندھ حکومت کا خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان

🔖پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دیدی

Sunday, April 21, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے اسرائیل کے خلاف اپنی طاقت کا کامیاب مظاہرہ کیا، آیت اللہ خامنہ ای

🔖ہائبرڈ جنگ امریکہ کیلئے ذلت آمیز شکست میں بدل جائیگی۔ روس

🔖غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید

🔖امریکی امداد اسرائیل کے لیے وحشیانہ جارحیت کا لائسنس ہے: حماس

🔖قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

🔖اسرائیلی فوج کو غزہ سے مکمل انخلا کرنا ہوگا: اسماعیل ہنیہ

🔖پاکستان نے غزہ کیلئے 400 ٹن امداد کی 8 ویں قسط روانہ کر دی

🔖غزہ: خان یونس شہر کے نصر میڈیکل کیمپ میں اجتماعی قبر دریافت، 50 شہدا کی لاشیں برآمد

🔖پاکستان اور ایران نے باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

🔖طورخم بارڈر پر کارروائی، افغانستان سے آنیوالی کارگو گاڑیوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد

🔖پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز

🔖پریزائیڈنگ افسر نے پولنگ ختم ہونے سے قبل ہی فارم 45 پر دستخط کروا لیے

🔖قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد رضوان انجرڈ ہوکر ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر

🔖تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے 178 رنز کے جواب میں کیویز کی شاندار بیٹنگ

Saturday, April 20, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کا رفح میں فضائی حملہ، چھ بچوں سمیت 9 افراد شہید 

🔖ایران کی پالیسی صلح اور تحمل پر مبنی ہے، عبداللہیان کی سربراہ بین الاقوامی ہلال احمر سے گفتگو

🔖ایران کے ردعمل نے خطے کی مساوات بدل کر رکھ دیں، سینئر رہنما حزب اللہ

🔖طوفان الاقصی میں شکست اسرائیل کے وجود کے لئے بڑا خطرہ ہے، فرانسیسی اعلی سفارتکار

🔖تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کی عوام سے ایرانی صدر کے پرتپاک استقبال کی درخواست

🔖پاکستان نے IMF سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے پیکج کی درخواست کردی

🔖2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے: فضل الرحمان

🔖بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں 21 اور 22 اپریل کو موبائل سروس معطل رہے گی

🔖پنجاب اسمبلی کی 12 سیٹوں پر ضمنی الیکشن کیلئے 174 امیدواروں میں مقابلہ

🔖فورتھ شیڈول سے بے گناہ افراد کے نام نکالنے کا فیصلہ

🔖پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں عوام کے نہیں، اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں، فضل الرحمٰن

🔖فلسطین کے خلاف ویٹو امریکہ کے ماتھے پر بدنما داغ ہے، شامی وزارت خارجہ

🔖پشاور: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر مجرم قرار

🔖وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

Friday, April 19, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحانہ کاروائی میں ملوث نہیں۔ بلنکن کی وضاحت 

🔖سعودی و ایرانی حکام کے دوررہ پاکستان پر امریکہ کو تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

🔖امریکہ کو بتادیا تھا کہ ایران ہر حال میں اسرائیل پر حملہ کرے گا، عبداللہیان کی سی این این سے گفتگو

🔖جی 7 ممالک کا ایران پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ 

🔖فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان

🔖اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین شہید ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ

🔖’عدلیہ میں مداخلت کرنے والے عناصر سے کیسے نمٹا جائے‘، لاہور ہائیکورٹ کے تمام ججز کا اجلاس طلب

🔖کینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک

🔖ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

🔖جامعہ کراچی ایرانی خاتون اول کی تصنیف کی تقریب رونمائی کی میزبانی کریگی

🔖’عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں‘ طاہر اشرفی 

🔖سفاکیت کی انتہا، اسرائیلی فوج بچوں کے رونے کی ریکارڈنگ استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی

🔖بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

🔖بھارتی عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم، ٹرن آؤٹ 59.71 فیصد رہا

Thursday, April 18, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران میزائل حملے میں اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخبار

🔖اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، ایران سے اتنے بڑے ردعمل کی توقع نہ تھی: رپورٹ

🔖امریکہ و برطانیہ کی ایران کی 23 شخصیات اور 8 کمپنیوں پر نئی پابندیاں

🔖ایران پر استعمار کی نئی پابندیوں کا اعلان عالمی دہرے معیار کی مزید واضح دلیل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖تکفیریوں نے عراق میں 4 ہزار خودکش حملے انجام دئیے مگر اسرائیل کیخلاف قدم تک نہیں اٹھایا، سید عبدالمالک الحوثی

🔖جامعہ کراچی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی

🔖اسماعیل ھنیہ کے بھتیجے بھی شہید کر دئیے گئے

🔖اسرائیل نے جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو ویسا ہی جواب ملے گا، ایرانی کمانڈر انچیف

🔖تقسیم کی سیاست ترک کر کے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: صدر زرداری

🔖اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیا

🔖غزہ کی صورتحال خطرناک مرحلے پر پہنچ چکی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکہ ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم

🔖پی ٹی آئی کی صدر زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شدید تنقید

🔖سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: شہباز شریف

🔖جی بی میں ہونے والی ناانصافیوں کیخلاف ایوان بالا میں آواز بلند کی جائے گی، علامہ راجہ ناصر عباس

🔖حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا

🔖آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان

Tuesday, April 16, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی اسقدر حمایت آپکے کس مفاد میں ہے؟، ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے برطانوی ہم منصب سے استفسار

🔖ایران اپنے مفادات کے خلاف معمولی کارروائی پر بھی شدید، جامع اور دردناک ردِعمل دے گا: ایرانی صدر

🔖پاکستان، سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

🔖ہم اس بات کی اجازت نہیں دینگے کہ صیہونی رژیم اپنی حرکتوں سے علاقائی امن و استحکام کو برباد کرتی پھرے، حسین امیر عبداللہیان

🔖غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے: یونیسف

🔖پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں، نئی اپروچ پسند آئی جس سے اعتماد ملا: سعودی وزیر خارجہ

🔖اسرائیلیوں کی اکثریت نے ایران پر جوابی حملے کی مخالفت کردی

🔖پروپیگنڈا مہم کیخلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا: کورکمانڈرز کانفرنس

🔖آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی

🔖ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

🔖سعودی سرمایہ کاری پر اہم کام آئندہ چند ماہ میں شروع ہو گا: سعودی وزیر خارجہ

🔖ایرانی قیادت نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر عالم کفر کو للکارا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

🔖نواز شریف کی کامیابی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج ہو گئی

🔖پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہ

🔖پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

Monday, April 15, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو دو اہم پیغامات بھیجے ہیں، ذرائع 

🔖ایران کا حملہ امریکہ اور اسرائیل کی اسٹریٹیجک شکست ہے، جان بولٹن

🔖ایران کے بڑے حملے کا جواب ناگزیر ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم آفس

🔖اسرائیل کیلئے 14 ارب ڈالرز کی امدادکیلئے بائیڈن کا کانگریس پر دباؤ

🔖عید پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونیوالی اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی شہید

🔖جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ

🔖ڈرون حملوں کی کامیابی یا ناکامی لاحاصل بحث ہے، دوسری مرتبہ ثابت ہوگیا کہ اسرائیل قابلِ تسخیر ہے، لیاقت بلوچ 

🔖سعودی عرب کی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، وفد پاکستان پہنچ گیا

🔖عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہ

🔖چودھری شجاعت کی ایران کو اسرائیل کیخلاف کامیاب جوابی کارروائی پر مبارکباد

🔖ایران کے حملے سے سارے اسرائیل کی میپنگ ہوگئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

🔖بلوچستان کابینہ کی تشکیل، پی پی اور ن لیگ میں وزارتوں سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا

🔖پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا

🔖پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

Sunday, April 14, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی حملے میں موساد کے 44 دہشتگرد ہلاک جبکہ 20 شدید زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا 

🔖صحیح وقت آنے پر ایرانی حملے کی قیمت وصول کریں گے: اسرائیلی وزیر

🔖ایران کے خلاف مشترکہ سفارتی ردِعمل کا فیصلہ جی سیون اجلاس میں کریں گے: جوبائیڈن

🔖ایرانی پاسدارن انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی کی امریکہ اور اسرائیل کو وارننگ

🔖صیہونی دشمن جوابی حملوں سے نہیں بچ سکتا، انصار الله

🔖ایرانی حملے کو روکنے کے لیے اسرائیل کو تقریباً ایک ارب ڈالر خرچ کرنا پڑے، رپورٹ 

🔖اسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر اسرائیل کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکی

🔖ایران کے اسرائیل پر ڈرون حملے: تہران میں شہری جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

🔖ایران کا اسرائیل پر حملہ سفارتخانےکو نشانہ بنانے کے جرم کا مناسب جواب ہے: حماس

🔖اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے: اسرائیل کی ایران کو دھمکی 

🔖کسی بھی غلطی کی صورت میں اگلا ہدف "اردن" ہوگا، ایران

🔖میں امریکہ کا صدر ہوتا تو ایران اسرائیل پر کبھی حملہ نہ کرتا: ڈونلڈ ٹرمپ

🔖اسرائیل پر حملہ ایران کا جائز دفاعی عمل ہے: افغان حکومت

🔖ایران اسرائیل تنازع: سعودی عرب کا خطےمیں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار

🔖اسرائیل پر حملوں کی مذمت پر ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کر لیا 

🔖ایران پوری خود اعتمادی کے ساتھ میدان میں اترا ہے، صہیونی تجزیہ نگار

🔖بھٹو شہادت کے 45 برس بعد بھی اپنی قبر سے حکومتیں بنا اور گرا رہے ہیں، بلاول

🔖سعودی وفد کا 17 اپریل کو دورہِ پاکستان، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

🔖ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر اسرائیلی قیادت میں پھوٹ پڑ گئی

🔖ایران کا حملہ قانون کے عین مطابق تھا، پاکستانی معروف صحافی حامد میر کا ردعمل

🔖ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر جشن

🔖نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

Friday, April 12, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی حملے کا خطرہ: امریکہ نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کی نقل و حرکت محدود کردی

🔖جرمن وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دمشق قونصلیٹ حملے پر گفتگو

🔖اسرائیل کے پاس اپنی نابودی سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے، امام جمعہ تہران

🔖اسرائیل کے وحشیانہ حملے، غزہ میں 24 گھنٹے میں 89 افراد شہید

🔖پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایف

🔖پاک فوج کا بہاولنگر واقعہ کی مشترکہ انکوائری کا اعلان

🔖یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹن

🔖جلد ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیا جائے گا، نریندر مودی

🔖دہشتگردی کے چند واقعات میں لاپتا افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے: بلوچستان حکومت

🔖پنجاب حکومت کا طلبا کو 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے پروجیکٹ کا آغاز

🔖ایران نیٹو افواج کو جنوبی قفقاز کی سکیورٹی سے کھیلنے نہیں دے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر 

🔖سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان بنے 40 روز گزر گئے، صوبائی کابینہ وجود میں نہیں آسکی

🔖چيئرمين پاكستان علما كونسل طاہر اشرفی کا اسماعيل ہانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ

🔖سفارت خانے کے تقدس اور خودمختاری کو پامال کرنے والے کو سزا دیناضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

Thursday, April 11, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مجھے اپنے بیٹوں کی شہادت پر فخر ہے، اسماعیل ھنیہ

🔖خلیج عدن میں چار امریکی و صیہونی کشتیوں پر حوثیوں کا حملہ

🔖ایران نے اپنی سر زمین سے کارروائی کی تو براہِ راست حملہ کریں گے: اسرائیل

🔖غزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیل

🔖ایران کے جوابی حملے کا خوف، امریکی چیف آف سینٹرل کمانڈ اسرائیل کا دورہ کریں گے

🔖رواں ماہ بجلی کے بلز میں کمی ہوگی، وزیر توانائی

🔖روس اور جرمنی کا مشرق وسطی کے ممالک سے تحمل کا مطالبہ

🔖وزیراعظم کا فضل الرحمان کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

🔖اسرائیلی فوج کے عید پر بھی غزہ پر حملے جاری، مزید 63 فلسطینی شہید

🔖بیٹوں اور پوتوں کی شہادت، فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط

🔖صیہونی رژیم عالم اسلام اور عرب دنیا میں قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سید عمار حکیم

🔖حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی

🔖مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود درآمد میں 100 فیصد اضافہ

Tuesday, April 9, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان، ایران، عراق، شام، لبنان اور سعودی عرب سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں کل عید الفطر منائی جائے گی 

🔖ایرانی شہر زاہدان میں دہشتگردوں کا حملہ، کئی پولیس اہلکار مارے گئے

🔖غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 153 فلسطینی شہید

🔖عید الفطرپر پنجاب میں طوفانی بارشوں کے امکانات، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

🔖مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ہی صہیونیوں سے نمٹنے کا واحد راستہ ہے، ایڈمرل علی رضا تنگسیری

🔖سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھاکر 5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ

🔖پاکستانی ڈاکٹرز کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

🔖افغانستان کا پاکستان سے تجارت پر انحصار مزید بڑھ گیا

🔖وزیراعظم پاکستان کا امیر قطر سے رابطہ، مختلف شعبوں میں ملکر کام کرنے کا عزم

🔖ترکیہ کا غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو بعض مصنوعات کی برآمد پرپابندی کا اعلان

🔖ترکیہ کا بعض اسرائیلی مصنوعات کی برآمد پر پابندیوں کا اعلان

🔖خیبرپختونخوا حکومت کا ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

🔖وہاب ریاض کیلئے سینئر ٹیم مینیجر کا عہدہ تخلیق، کرکٹ حلقے حیران

Monday, April 8, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل پر ممکنہ حملہ، تل ابیب 9 مختلف ایرانی میزائلوں کی رینج میں آگیا

🔖ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے، گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع

🔖5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری

🔖لبنان: اسرائیلی حملہ، حزب اللّٰہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد شہید

🔖غزہ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں سے حماس کے حملے رک گئے، یواف گیلٹ

🔖مصطفیٰ کمال کا کراچی کو 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

🔖سعودی ولی عہد کا پاک بھارت کشیدگی دور کرنےکیلئے بات چیت پر زور

🔖حزب اللّٰہ نے ساڑھے 23 ارب روپے مالیت کا اسرائیلی ڈرون گرا دیا

🔖اسرائیلی جیل میں 38 سال سے قید نامور فلسطینی کارکن انتقال کرگئے

🔖آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی کے 20 ملزمان کی سزا معاف کر دی

🔖ترک عوام نے اسرائیل سے متعلق نرم پالیسی کیوجہ سے اردگان کو ووٹ نہیں دیا، ماہرین

🔖سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی

🔖نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

🔖شجاعت اور پرویز میں رخنہ ڈالنے میں اہم کردار محسن نقوی کا ہے، قیصرہ الٰہی کا الزام

🔖عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز: اظہر محمود پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Sunday, April 7, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اب کوئی اسرائیلی سفارت خانہ محفوظ نہیں رہے گا۔ ایران کا انتباہ 

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قرار

🔖اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر اُمڈ آئے

🔖قیدیوں کی رہائی کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے: اسرائیلی وزیر اعظم

🔖عمران خان مذاکرات کے لیے تیار، رہائی کا عمل شروع ہونیکے امکانات

🔖غزہ جنگ بندی پر بات چیت کا نیا دور قاہرہ میں شروع، اسرائیل بھی شریک ہوگا

🔖اسرائیل کو سخت سبق سکھائیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

🔖صہیونی بندرگاہ ایلات پر ڈرون حملہ، مقاومت اسلامی عراق نے ذمہ داری قبول کرلی

🔖شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو ہوگا

🔖صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

🔖یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم سرگودھا سے گرفتار

🔖ملک میں روزانہ 150 بچے پیدائشی نقائص کے باعث مر جاتے ہیں: طبی ماہرین کا انکشاف

🔖جہلم میں 3 طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں مدرسے کا استاد گرفتار

🔖ٹی ٹی پی کے خطرے کو داعش جیسا ہی تصور کیا جائے، پاکستان

🔖بشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشاف

Saturday, April 6, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی ردعمل کا خدشہ، امریکہ ہائی الرٹ

🔖جوبائیڈن نے حماس پر دباؤ ڈالنے کیلئے مصر اور قطری رہنماؤں کو خط لکھ دیا

🔖وزیراعظم وفدکے ہمراہ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

🔖گیلپ پاکستان؛ 73 فیصد کاروباری اداروں نے شہباز حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

🔖چینی انجینئرز کی حفاظت میں غفلت پر وزیراعظم کا 5 اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

🔖صہیونی دشمن کو عبرتناک سزا ملے گی، سپاہ پاسداران انقلاب

🔖شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان اور پنجگور میں سکیورٹی فورسزکے آپریشنز، 12 دہشتگرد ہلاک

🔖فرانس کے 115 اراکین پارلیمنٹ کا اسرائیل کو ہتھیار بیچنے پر پابندی کا مطالبہ

🔖غزہ میں اسرائیل کی شکست کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، سید حسن نصر اللہ

🔖امریکی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو ٹیلیفون، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

🔖ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خان

🔖شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

🔖سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین منتخب

🔖قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات طے پاگئے

Wednesday, April 3, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی: پاکستانی قرارداد پر اقوام متحدہ میں بحث ہوگی

🔖یورپی یونین کی دمشق میں ایرانی سفارتی عمارت پر اسرائیلی حملے کی مذمت

🔖میزائل حملے میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں پر اسرائیلی صدر نے معافی مانگ لی

🔖عمران خان کا کھانا اسپیشل کچن سے جاتا ہے، ماہانہ سیکیورٹی اخراجات 12 لاکھ ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

🔖غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنوں کی ہلاکت، جوبائیڈن کی اسرائیل پر کڑی تنقید

🔖غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے

🔖پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کردی

🔖آرمی چیف کی صدرمملکت سے ملاقات، مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

🔖وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی

🔖اسرائیل نے امدادی کارکنوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے: امریکی صدر

🔖چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں میں ابتک 32 ہزار 975 فلسطینی شہید

🔖غزہ: اسرائیلی حملوں میں ابتک 32 ہزار 975 فلسطینی شہید

🔖چین امریکی انتخابات میں مداخلت سے باز رہے: صدر بائیڈن

Tuesday, April 2, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کو دمشق حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، آیت اللہ خامنہ ای 

🔖امریکہ کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایران

🔖سویڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا

🔖ایرانی سفارت پر حملہ ریاستی دہشت گردی ہے/ اقوام متحدہ اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔ مشاہد حسین سید 

🔖ایران کے مذہبی شہر قم دو داعشی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا

🔖پنجاب: سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 22 دہشتگرد گرفتار

🔖سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کے ڈار اور رانا محمود کامیاب

🔖گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا دمشق حملے پر ایرانی قونصل جنرل سے تعزیت کا اظہار

🔖عمران خان اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے ایک اورکیس میں بری

🔖بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہردیا گیا، جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے: عمران کا دعویٰ

🔖شام میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملہ، سعودی عرب کی شدید مذمت

🔖پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمود اچکزئی سربراہ ہوں گے

🔖پی پی سندھ سے سینیٹ کی 10 نشستوں پر کامیاب، آزاد امیدوار واوڈا بھی سینیٹر منتخب

🔖روس کا طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور

🔖اسرائیلی حملے کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، ایرانی سفیر

🔖سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں: مصدق ملک

Monday, April 1, 2024

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملہ، القدس بریگیڈز کے سینیئر کمانڈر سمیت 6 شہید

🔖امریکہ کہتا ہے ایران سے گیس نہ لیں تو متبادل بھی بتائے: خواجہ آصف

🔖بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش 

🔖عمران خان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی

🔖وفاقی وزیر چوہدی سالک بشام حملے میں ہلاک چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے

🔖ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں اردگان کو بھاری شکست 

🔖اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کا دو ہفتے سے جاری محاصرہ ختم کردیا

🔖شفا اسپتال کی تصاویر چونکا دینے والی ہیں، بین الاقوامی تحقیق کرائی جائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

🔖پاک چین تحقیقاتی ٹیمیں بشام دہشتگردی کا سراغ ڈھونڈیں گی، وزیر دفاع

🔖نادرا کو اضلاع میں اسلحہ لائسنس سنٹر کھولنے کی ہدایت

🔖پنجاب کا علی رضوی کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار، آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کھٹائی میں پڑگئی

🔖بشام حملے کا مقصد پاک چین دوستی کو متاثر کرنا تھا: وزیر اعظم کا چینی انجینیئرز سے خطاب

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان 5اپریل کو متوقع