Today news

Sunday, December 31, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ڈی آئی خان میں فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ، مولانا محفوظ 

🔖شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء ہے، رہبر معظم انقلاب

🔖بحیرہ احمر کے جنوب میں کشتی پر یمن سے میزائل حملہ، امریکی فوج

🔖حماس نے میجر سمیت کئی اسرائیلی فوجی مار دیے

🔖اسرائیل غزہ اور مصر کی سرحد کنٹرول کرنے کا خواہش مند، جنگ جاری رکھنے کا عندیہ

🔖اسرائیلی بمباری میں وزیر مذہبی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

🔖غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبے پر بات چیت، برطانوی اخبار

🔖پاکستان میں دہشتگردی میں افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے

🔖پاکستان اور او آئی سی اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا ساتھ دیں، سینیٹر مشتاق

🔖پیپلز پارٹی اور اسلامی تحریک پاکستان کے درمیان انتخابی اتحاد کیلیے رابطہ

🔖صیہونی مجرموں کو شہید رضی موسوی کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی صدر

🔖حزب اللہ کا صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

🔖مجھے اونچی آواز میں صدر نہ کہو کہیں مولانا نہ سن لیں، زرداری کا لیاقت بلوچ سے مکالمہ

🔖سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

🔖برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سروس شروع کرنے کا اعلان

🔖بھارت: جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج پر لڑکی کو کھولتے تیل کی کڑاہی میں ڈال دیا گیا

🔖افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، تین دہشت گرد مارے گئے: پاکستان فوج

🔖کویت غازی بروتھا ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے 30 فیصد حصص خریدے گا

Saturday, December 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ: القسام بریگیڈز سے جھڑپ میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے 20 اہلکار ہلاک 

🔖عمران خان، شاہ محمود، اختر مینگل، شیخ رشید سمیت متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

🔖بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو آگ لگادی

🔖طوفان الاقصی مکمل فلسطینی آپریشن ہے، جو فلسطینی مزاحمت کی منصوبہ بندی کیساتھ انجام پایا، جنرل اسمعیل قاآنی

🔖غزہ پر صیہونی بربریت جاری، مزید187 فلسطینی شہید

🔖بین الاقوامی اداروں نے اسرائیل کے جرائم کو روکنے کے لئے موثر اقدامات نہیں کئے، جنرل صفوی

🔖اسرائیلی فوجی کا حماس کیخلاف لڑنے سے انکار

🔖پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

🔖مانسہرہ کے بعد لاہور سے بھی نواز شریف کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

🔖اقامے کی بنیاد پر اختر مینگل کے 2 قومی اسمبلی کی نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد

🔖نواز شریف اور جام کمال بھی اقامہ ہولڈرز ہیں، انکے کاغذات مسترد نہیں ہوتے، اختر مینگل

🔖کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار

🔖استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی قیادت کے کاغذات نامزدگی منظور

🔖عام انتخابات: کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائر ہوسکیں گی

🔖پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں

🔖بلاول اور فریال تالپور کے کاغذات منظور، فہمیدا اور ذوالفقار مرزا کے مسترد

🔖مریم نواز کے کاغذات تمام حلقوں سے منظور

Friday, December 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران: موساد سے تعلق رکھنے والے چار ’تخریب کاروں‘ کو پھانسی

🔖غاصب اسرائیل کا پناہ گزین کیمپوں اور اسپتال پر وحشیانہ حملہ؛ 55 فلسطینی شہید

🔖بین الاقوامی آبی گزرگاہیں سوائے صیہونی رجیم کے، سب کے لئے محفوظ ہیں، انصار اللہ ترجمان

🔖طویل مدت تک اسرائیل کا مقابلہ کرسکتے ہیں، حماس کا ایران کو پیغام

🔖غزہ کے ایک ہزار بچے ایک بازو یا ایک ٹانگ سے محروم

🔖غزہ میں جاری خونریزی روکنے کیلئے فریقین کے جواب کا انتظار ہے: مصر

🔖سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے: آرمی چیف

🔖لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10نشستوں پر ن لیگی امیدواروں کے نام سامنے آگئے

🔖فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید پیش نہ ہوئے، دوسرا نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ

🔖بھارت کا پاکستان سے حافظ سعیدکی حوالگی کا مطالبہ، دفتر خارجہ نے تصدیق کردی

🔖سوات: قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی مسترد

🔖بلے کا نشان، الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

🔖جدید مغربی جاہلیت آج عورت کی شناخت کو مٹانے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

🔖بنوں میں کالعدم تنظیم نے گرلز اسکول جلادیا، دوبارہ کھولنے پر بھیانک نتائج کی دھمکی

Thursday, December 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح امریکہ غزہ میں بھی ناکام ہوگا، روس

🔖ایران اپنے شہریوں کی شہادت کو فراموش نہیں کرسکتا، ہمارا بدلہ بہت ہولناک ہوگا، جنرل حسین سلامی

🔖اسرائیل نے قیدیوں کے تبادلے کے نئے معاہدے کیلئے تجاویز قطر کو بھجوادیں

🔖بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے کی تفصیلات آنے پر لائحہ عمل تیار کریں گے: پاکستان

🔖فلسطینی جنگجو غزہ جنگ میں زیادہ جدید ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، امریکی تھنک ٹینک

🔖الیکشن میں لیگی اتحاد کی جیت متوقع، پی ٹی آئی ہار جائے گی: اکنامسٹ کی رپورٹ جاری

🔖فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی: کور کمانڈرز کانفرنس کا فیصلہ

🔖گلگت بلتستان میں گندم اور آٹا مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

🔖وزیراعظم کا فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے سال نو پر ہر قسم کی تقریب پر پابندی کا اعلان

🔖انتقامی سیاست اور گرفتاریوں پر یقین نہیں رکھتے: بلاول کی شاہ محمود کی گرفتاری کی مذمت

🔖این اے 15 مانسہرہ: پی ٹی آئے کے اعتراضات مسترد، نواز شریف کے کاغذات منظور

🔖قطری عدالت نے آٹھ انڈین نیوی اہلکاروں کی سزائے موت ختم کر دی: انڈیا

🔖امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے مقبوضہ فلسطین کا دورہ کریں گے، میڈیا ذرائع کا دعوی

🔖ایران اور روس میں مقامی کرنسیوں میں تجارت کا معاہدہ

Tuesday, December 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کے پاس حماس کی سرنگوں کا کوئی حل نہیں ہے: سابق اسرائیلی جنرل کا اعتراف

🔖نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ 

🔖اسرائیل کو رضی موسوی کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی صدر

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، ہلال احمر ہیڈکوارٹر پر بھی حملہ

🔖صیہونی رجیم اور امریکہ کو شرمناک شکست کا سامنا ہے، ایرانی اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار

🔖پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر بس پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

🔖ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

🔖اسرائیل سے خوفناک انتقام لیا جائے گا، ایرانی ترجمان وزارت دفاع

🔖صیہونی رجیم کے جرائم کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی آرمی چیف

🔖بلوچستان حکومت کا چمن کے مقامی بیروزگار افراد کو 20 ہزار روپے ماہانہ دینے کا اعلان

🔖جنرل موسوی کی شہادت، اسرائیل برے نتایج کا منتظر رہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر کل فرد جرم عائد ہوگی

🔖عام انتخابات: حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد

🔖سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات قومی ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

Monday, December 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس اور اسلامک جہاد نے جنگ بندی کیلئے غزہ سے دستبردار ہونے کی مصری تجویز مسترد کردی

🔖غزہ: کرسمس کے موقع پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 70 افراد شہید 

🔖غزہ کی جنگ طویل چلے گی، جلد رکنے کا امکان نہیں، نیتن یاہو

🔖گزشتہ چار دنوں میں 48 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا، ابو عبیدہ

🔖دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، آرمی چیف

🔖انتخابات 2024: 1ہزار 85 نشستوں پر 28 ہزار 626 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

🔖اسلام آباد سے گرفتار تمام 290 بلوچ مظاہرین رہا

🔖پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، سندھ سے اہم پولیس افسران کے تبادلوں پر تحفظات

🔖پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

🔖الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی کی مد میں 65 کروڑ 54 لاکھ روپے فیس موصول

🔖قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل اور مخصوص نشستوں کی عبوری فہرست جاری

🔖الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

🔖آسٹریلوی کپتان کی غزہ کے حوالے سے عثمان خواجہ کے ’مؤقف‘ کی حمایت

Saturday, December 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فلسطین کی مدد کرنا فرض، جبکہ صیہونی حکومت کی حمایت کرنا جرم اور غداری ہے۔ آیت اللہ سید علی خامنہ 

🔖غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید

🔖غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ

🔖بھارتی گجرات میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ

🔖بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکہ کا الزام

🔖تہران میں بین الاقوامی "فلسطین" کانفرنس منعقد، پچاس سے زائد ممالک کے اعلی حکومتی عہدیداروں کی شرکت

🔖7 اکتوبر کو حماس کا حملہ فلسطینیوں کیساتھ جاری ناانصافیوں کا ردعمل تھا، ایرانی صدر

🔖امریکہ نے سعودیہ کیلئے ایک ارب ڈالر کا فوجی تربیتی پروگرام منظور کر لیا

🔖لال مسجد سے ملحقہ جامعہ حفصہ کی زمین پر تعمیرات 15 روز میں ہٹانے کا حکم

🔖سلامتی کونسل نے مقبوضہ علاقوں میں حملوں کو روکنے کے لئے موثر اقدام نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ

🔖اسلام آباد میں گرفتار ہونے والے 162 بلوچ مظاہرین کی ضمانتیں منظور

🔖سعودی حکام کی ملک گیر کاروائی؛ 17 ہزارغیرقانونی تارکین گرفتار

🔖اسرائیل کی غزہ میں عمارت پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 76 افراد شہید

🔖انتخابی نشان’بلا‘ نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھی بڑا نقصان ہوگا 

🔖’امید ہے عدلیہ مداخلت کریگی اور بلے کا نشان بحال ہوگا‘، پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان

🔖مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی کے 3 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع

🔖ٹک ٹاک کا استعمال ناجائز اور حرام ہے، جامعہ بنوریہ کا فتویٰ

🔖پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

🔖بلوچ مظاہرین پر تشدد، صحافی محمد حنیف کا بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

🔖سابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کا جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان

🔖لاہور: 9 مئی واقعات میں ملوث اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرانے کی کاروائیاں شروع

🔖9 مئی واقعات میں روپوش اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

Tuesday, December 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ

🔖امریکی بحری اتحاد سے یمن کی غزہ کے لیے حمایت میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی، ترجمان انصار اللہ

🔖غزہ جنگ کے اسرائیلی معیشت اور پروازوں پر منفی اثرات

🔖ملک میں انتخابی عمل کا آغاز، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا

🔖سندھ کے سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

🔖الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانےکا حکم

🔖فرانس کا فلسطینیوں پر حملے میں ملوث یہودی آبادکاروں پر پابندی کا فیصلہ

🔖اسرائیلی فوج نے غزہ کا العودہ اسپتال فوجی بیرک میں تبدیل کردیا گیا

🔖فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید کی آئندہ ہفتے طلبی کا امکان

🔖چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 127 ہوگئی، 700 افراد زخمی

🔖عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

🔖جمعیت علمائے اسلام کا عام انتخابات میں 50 سے زائد خواتین کو ٹکٹ دینے کا اعلان

🔖بھارت نے ایک بار پھر پاکستان میں نہ کھیلنے کیلئے حیلے بہانے شروع کردیے

🔖دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، نئے نام شامل

Sunday, December 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہادت حضرت زہرا کی مناسبت سے مجالس و جلوس ہائے عزا

🔖اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس

🔖امریکی صدر جمی کارٹر کےدور کی خفیہ دستاویز جاری، ’افغان جہاد‘ سے متعلق اہم انکشافات

🔖اسرائیل نے الشفا اسپتال کو بمباری میں تباہ کرکے خون سے غسل دیا؛ڈبلیو ایچ او

🔖حماس نے 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں

🔖اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارےگئے یرغمالی سفید پرچم تھامے ہوئے تھے، تحقیقات میں انکشاف

🔖افغانستان سے پاکستان اسمگل ہوا امریکی اسلحہ دہشتگردی کیلئے استعمال ہوا؟ ثبوت سامنے آگئے

🔖پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

🔖پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، محسن نقوی نے ٹرانسپورٹ کے کرائے میں کمی کا ٹاسک دے دیا

🔖پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کیلئے آج رات تک کی ڈیڈ لائن

🔖امیر کویت کا انتقال: حکومت پاکستان کا کل ملک میں قومی سوگ کا اعلان

🔖فرانس کا اسرائیل سے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ

🔖آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دیدی

Saturday, December 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمنی فوج کے حملے، اسرائیل بندرگاہ کی سرگرمیاں معطل

🔖حزب اللہ کی صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کامیاب کاروائیاں

🔖غزہ کے مستقبل کے بارے میں گفتگو سے پہلے جنگ بندی ضروری ہے، سعودی وزیرخارجہ

🔖دہشت گردانہ حملے ایران کی ترقی کو روک نہیں سکتے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کا انتقال، شیخ مشعل الاحمد الصباح نئے امیر مقرر

🔖ارشد شریف کیس میں کینیا کے اعلیٰ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں: پاکستان

🔖سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں، تحفظات موجود ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

🔖افغان سفیر کی فضل الرحمان سے ملاقات، دورہ افغانستان کی دعوت دی

🔖الیکشن کمیشن: نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، وزیراعظم کو نوٹس جاری

🔖اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش

🔖ٹانک اور کرک واقعے میں ملوث افغان شہری کا بھائی بڑا طالبان کمانڈر ہے: وزیر اطلاعات بلوچستان

🔖توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

🔖پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز کا اختتام، آسٹریلیا کو پاکستان پر 300 رنز کی برتری

🔖ملک میں 5 سال بعد ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال، پریذیڈنٹ ٹرافی کے مقابلے کراچی میں شروع

Friday, December 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

🔖ایران، دہشت گردوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید

🔖ایران نے بھارت سمیت 32 ممالک کیلئے ویزے کی شرط ختم کر دی، پاکستان شامل نہیں 

🔖امریکی تنبیہ کے بعد اسرائیل کی پوری غزہ پٹی پربمباری، مزید 180 فلسطینی شہید

🔖راسک پولیس اسٹیشن پر حملہ، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں، ایرانی وزیر داخلہ

🔖عام انتخابات، سیاسی جماعتوں کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

🔖افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: وزیر اطلاعات بلوچستان

🔖امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی اسرائیلی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

🔖سپریم کورٹ: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم

🔖اسلام آباد؛ ایرانی سفارت خانہ راسک دہشت گردانہ حملے کی تحقیق کر رہا ہے، ایرانی قونصل جنرل

🔖ٹانک: پولیس لائنز پر حملے کی کوشش، بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ہوئے 3 پولیس اہلکار شہید

🔖کراچی کے ریسٹورینٹس کی حالت خراب ہے، ریفریجریٹرز میں چوہے دوڑ رہے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

🔖آرمی چیف کی اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

🔖انڈر 19 ایشیا کپ : یو اے ای نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

🔖پی سی بی نے آئی سی سی کیساتھ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کا معاہدہ سائن کرلیا

Thursday, December 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف 'کفر' نہیں: نگران وزیراعظم

🔖شمالی محاذ کا کنٹرول حسن نصراللہ کے ہاتھ میں ہے، صیہونی ماہر

🔖ٹی ٹی پی سے قطعی کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: پاکستان

🔖دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، برطانیہ میں اسرائیلی سفیر کا بیان

🔖نگران وزیر اطلاعات بلوچستان کا امریکہ کو اڈے دینے سے متعلق تجویز پر تبصرے سےگریز

🔖فلسطین میں7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 3 ہزار 714 طالبعلم شہید ہوگئے

🔖8 فروری کو انتخابات کروانےکے تمام انتظامات مکمل ہیں: الیکشن کمیشن

🔖یوکرین میں اہداف کے حصول تک امن ممکن نہیں ہوسکتا، روسی صدر

🔖پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

🔖جمادی الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا

🔖پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا

🔖پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز

🔖پرتھ ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے پانچ وکٹوں پر 346 رنز، ڈیبیو کرنیوالے عامر جمال کی دو وکٹیں

Tuesday, December 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں جنگ کا مقصد حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے، اسرائیل

🔖غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 200 شہید

🔖اسرائیلی جہازوں کو روکنے کا فیصلہ امریکی ویٹو کا جواب ہے، یمن

🔖غزہ 66 دن سے ظلم کی تاریکی کا شکار، ایسی نسل کشی کبھی انسانیت نے نہیں دیکھی، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی کمپنی ’پوما‘ کا اسرائیلی فٹبال ٹیم کی کٹ نہ بنانے کا اعلان

🔖غزہ میں 20 صیہونی فوجی اپنے ہی ساتھی اہلکاروں کی فائرنگ میں ہلاک 

🔖غزہ کی آدھی آبادی بھوک کا شکار ہے: اقوام متحدہ

🔖مغرب بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرتا ہے، ایران

🔖ہر ملک چاہتا ہے پاکستان میں کمزور حکمران ہو، ان کا فوج سے زیادہ قریبی تعلق ہوتا ہے: زلفی بخاری

🔖اسرائیل حماس جنگ: جنرل اسمبلی میں آج جنگ بندی پر ووٹنگ متوقع

🔖ڈیرہ اسماعیل خان حملہ: افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا ’شدید احتجاج‘

🔖پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے پر اٹک ریفائنری کا 2 پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ

🔖سعودی کمپنی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے حصص خرید لیے

🔖نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری ہوگئے

🔖غزہ کے اسپتالوں کی صورتحال جنگ عظیم اول جیسی ہے: ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز

🔖جولائی میں 45 اور اگست میں 55 لاکھ سے زائد صارفین کو زیادہ دن کے بلز بھیجے گئے، پاور ڈویژن

🔖حج کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم

🔖انڈر 19 ایشیا کپ: افغانستان کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Monday, December 11, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖8700 فلسطینی بچوں کی شہادت انسانیت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے، یونیسیف

🔖غزہ کی لڑائی لبنان اور یمن کے محاذوں تک پہنچ چکی ہے، ایران

🔖یمن نے فرانسیسی بحری جہاز کو اسرائیل جانے سے روک دیا

🔖مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل غیر موثر ہے، ایران

🔖غزہ میں مزید 4 افسران سمیت7 اسرائیلی فوجی ہلاک

🔖ایران کو کسی اور جے سی پی او اے کی ضرورت نظر نہیں، ترجمان وزارت خارجہ

🔖ایران نے تین ماہ کے دوران ساڑھے تین لاکھ افغان شہریوں کو ملک بدر کیا: طالبان

🔖افغانستان کی زمین پاکستان کےخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہی ہے، جان اچکزئی

🔖غزہ میں شہریوں کی اموات کی شرح 61 فی صد ہے؛ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ

🔖قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات سپلائی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

🔖بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا دیا، صدر مملکت

🔖دہشت گردوں کو جیل سے نکال کر دوبارہ آباد کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، بلاول

🔖لاہور سے ٹی ٹی پی کے 2 فنانسرز سمیت 9 دہشت گرد گرفتار

🔖سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈرفل سیمنز کراچی کنگز کے ہیڈکوچ مقرر

Sunday, December 10, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖خان یونس میں گھمسان کی جنگ، صیہونی ٹینکوں کو حماس کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا 

🔖غزہ میں صہیونی فوج کی بربریت، طبی مرکز میں حاملہ خواتین پر براہ راست فائرنگ

🔖ایران سے دوستی اور غزہ جنگ پر اسرائیل مخالف موقف، نیتن یاہو کا پیوٹن کو فون

🔖غزہ کے عوام پر 22 ہزار امریکی بم گرائے گئے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

🔖غزہ پر جنگ بندی کی قرارداد پر امریکی ویٹو کیخلاف عالمی رہنماؤں کا شدید ردعمل

🔖حماس سے جھڑپ میں بیٹے کے بعد اسرائیلی سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی ہلاک

🔖اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں دھکیلنےکی کوششیں جاری ہیں: اقوام متحدہ

🔖’دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے‘ روس

🔖آرمی چیف امریکہ کے دورے پر روانہ، اعلیٰ فوجی افسران و دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے

🔖انسانی حقوق کے جھوٹے دعویدار، دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلے کی پوزیشن میں نہیں، ایران

🔖ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہونے پر اظہار مایوسی

🔖امریکہ غزہ جنگ میں اسرائیل کے دوش بدوش لڑ رہا ہے، شام

🔖کراچی: اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کیخلاف وائٹ کوٹ مارچ، ڈاکٹروں کی بڑی تعداد میں شرکت

🔖ایک جیل سے نکلنے دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا: بلاول

🔖بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں کیخلاف ظلم و تشددکا سلسلہ جاری

🔖کوئی شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ہے: الیکشن کمیشن

🔖عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کیخلاف کارروائی میں ناکام رہی: صدر علوی

🔖اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے، مولانا طاہر اشرفی

🔖اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

🔖انڈر 19 ایشیا کپ: اذان کی شاندار سنچری ، پاکستان نے بھارت کو با آسانی شکست دیدی

Saturday, December 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کی مظلومیت جدید ترین اسلحے پر غالب، اسرائیل کا تکبر خاک میں مل گیا۔ علامہ عارف حسین واحدی

🔖غزہ جنگ میں توسیع کے نتائج امریکہ اور اسرائیل کو بھگتنے ہوں گے، ایران

🔖اسرائیل کا 420 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 ہزار زخمیوں کا اعتراف

🔖صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے

🔖امریکہ کیجانب سے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنا فلسطینی قوم کے قتل عام میں براہ راست شرکت ہے، حماس

🔖طوفان الاقصیٰ آپریشن مکمل فلسطینیوں کا تھا/افغانستان کے موجودہ حالات کا حل ایک جامع حکومت کا قیام ہے. ایرانی وزیر خارجہ 

🔖پاکستان اقوام متحدہ میں غزہ سیز فائر پر اتفاق نہ ہونے پر ’شدید مایوس‘

🔖امریکی ویٹو پر ردعمل: غزہ میں 'خون ریزی' کا ذمہ دار امریکہ ہے، محمود عباس

🔖عراق میں امریکی اور صہیونی تنصیبات پر حملے جاری رکھیں گے، مقاومتی رہنما

🔖پتہ لگنا چاہیے 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف

🔖نواز شریف کو چوتھی بار آکر بھی اپنے لانے والوں سے ہی لڑنا ہے، بلاول

🔖بلے کے نشان کے بغیر الیکشن ہوئے تو مزید کشیدگی پھیلے گی، تحریک انصاف

🔖امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

🔖پرویز خٹک نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف کرلیا

🔖اسلام آباد میں مجلس قائدین ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اہم سربراہی اجلاس کا انعقاد

🔖پرتھ ٹیسٹ: قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں اسپنر شامل نہ کیے جانے کا امکان

Friday, December 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیلی بمباری کے درمیان بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

🔖اسرائیلی فوج کا غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ، 650 سال پرانی العمری مسجد شہید

🔖غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید افراد کی تعداد 17 ہزار 487 ہوگئی

🔖جنگ کے بعد غزہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ امریکہ اسرائیل میں اختلافِ رائے

🔖غاصب اسرائیل کو بڑا دھجکا، 5 لاکھ یہودی اسرائیل چھوڑ گئے

🔖طویل جنگ کے تیار، جوبائیڈن کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگین ہیں، حماس

🔖القسام بریگیڈز کا متعدد اسرائیلی کمانڈوز کی ہلاکت کا دعویٰ

🔖اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور؛ امریکہ غیر حاضر

🔖عراقی وزارت خارجہ کیجانب سے بغداد میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی تصدیق

🔖غزہ؛ حماس سے لڑائی میں اسرائیل کے سابق آرمی چیف کا بیٹا ہلاک

🔖سراج الدین حقانی کا مبینہ پاکستانی پاسپورٹ، انکوائری جاری ہے: وزیر داخلہ

🔖روسی صدر کا چھٹی مدت کے لیے بھی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

🔖صرف حکومت نہیں لیں گے، 2017 کے جعلی مقدموں کا احتساب بھی چاہتے ہیں: نواز شریف

🔖شہباز شریف اور جہانگیرترین کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

🔖فضل الرحمان پر حملے سے متعلق سکیورٹی تھریٹ موصول ہوا ہے: وزیر داخلہ

🔖پیپلزپارٹی ایک نئے جوش اور احساسِ فرض کیساتھ عوام کی خدمت کیلئے تیار ہے: زرداری

🔖توشہ خانہ تحائف کی غیر قانونی فروخت: نیب نے بشریٰ بی بی کو پیشی کیلئے آخری موقع دیدیا

🔖چار روزہ میچ؛ آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کی برتری، پاکستانی بالرز نے گھٹنے ٹیک دیے

Thursday, December 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغانستان سے 23 تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کرتی ہیں: سکیورٹی ذرائع

🔖غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کاروائیوں سے شہید افراد کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز

🔖غزہ میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت، خان یونس میں گھمسان کی جنگ جاری

🔖انسانی حقوق کے ادارے اپنی افادیت کھوچکے ہیں۔ ابراہیم رئیسی کی پیوٹن سے ملاقات میں گفتگو 

🔖اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، ترک صدر

🔖غزہ میں حماس سے لڑائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک؛1 کا تعلق بھارت سے نکلا

🔖اسرائیل کا عالمی سلامتی کے لیے لاحق خطرہ اب پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گیا ہے، ایران

🔖حزب اللہ کے شدید حملے، 14 صہیونی فوجی ہلاک

🔖امن پسندوں اور شرپسندوں کو ایک ہی قطار میں کھڑا کرنے کی پالیسی درست نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی

🔖غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت مل گیا

🔖انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

🔖سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر امریکہ کا بھارت کے حوالے سے محتاط رویہ

🔖2 ریاستی حل کو تسلیم کرنا تشکیل پاکستان کے مقاصد سے انحراف ہوگا، مولانا فضل الرحمان

🔖پاک امریکہ مذاکرات: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا پر تبادلہ خیال

🔖جی 7 ممالک صیہونی رجیم کے جنگی جرائم میں شریک ہے، ایران

🔖آنیوالے دن صیہونی حکومت کیلئے بہت خوفناک ہونگے، حسین امیر عبداللہیان

🔖ڈاکٹر عافیہ زیادتی؛ وزیراعظم نے معاملہ امریکہ کے سامنے اٹھانے کا حکم دیدیا، دفتر خارجہ

🔖ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار دینےکا بل منظور

🔖بانی پی ٹی آئی جسے کہیں گے اسے پارٹی کا ٹکٹ ملے گا: چیئرمین تحریک انصاف

🔖سپریم کورٹ: ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے فیصلےکیخلاف صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

🔖اسلام آباد ہائیکورٹ؛ العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد، کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ

🔖عمران خان نے اپنی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

🔖فخر اور عامر ریلیز : پی ایس ایل فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

🔖آئی سی سی مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل

Wednesday, December 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسماعیل ہنیہ 

🔖جنوبی غزہ میں گھمسان کی جنگ جاری 

🔖بحیرہ احمر میں ہمارا نشانہ صرف اسرائیلی بحری جہاز ہیں، انصار الله

🔖روسی صدر پیوٹن سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے

🔖غزہ جنگ کا دوسرا مرحلہ مشکل ہوسکتا ہے: اسرائیل

🔖پابندیوں کے شکار ممالک کا باہمی اتحاد قائم کرنا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖بیجنگ میں طالبان سفیر کی تعیناتی؛ 'چین کی نظریں افغانستان میں سرمایہ کاری پر ہیں'

🔖بجلی صارفین کو زائد بل بھجوانےکامعاملہ، پاورڈویژن نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

🔖سکھ رہنما قتل سازش کی تفتیش؛ امریکی حکام بھارت پہنچ گئے

🔖اسرائیل سے متعلق قائداعظم کے اعلان سے پاکستان پیچھےنہیں ہٹ سکتا: مفتی تقی عثمانی

🔖نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

🔖قبائلی عمائدین کی ناراض بلوچوں کو ہتھیار پھینک کر بات چیت کی دعوت

🔖پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر

🔖پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈ

Tuesday, December 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ پر اسرائیلی حملوں میں امریکی ساختہ گولہ بارود استعمال کیا جا رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

🔖انتخابات کی تیاری میں تیزی، الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری

🔖اسرائیل کا حماس کی سرنگوں کو پمپوں کے ذریعے زیر آب لانے پر غور

🔖ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

🔖نائیجیرین فوج کا جشن میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈرون حملہ، 85 افراد شہید

🔖غزہ کے آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی

🔖اسرائیلی فوج کا بریج کیمپ پر حملہ، مزید 15 فلسطینی شہید، جبالیہ کا بھی گھیراؤ کرلیا

🔖ایران نے بحیرہ احمر پر حملوں میں ملوث ہونے کے برطانوی دعوے کو مسترد کردیا

🔖ایرانی صدر رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے

🔖برطانیہ ہی فلسطینیوں کے طویل مصائب کا سبب بنا ہے، ایرانی مندوب

🔖سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

🔖افغان طالبان کو مکمل سفارتی تعلقات سے پہلے اصلاحات کرنا ہوں گی، چین

🔖سوئی ناردرن نےگیس137 فیصد مہنگی کرنےکی درخواست دے دی

🔖انتخابی اتحاد ہوگیا، ہم پختونخوا اور ن لیگ پنجاب میں تعاون کرے گی: فضل الرحمان

🔖عمران خان کو نہ کابینہ اور نہ ہی گھر میں اختیار تھا، حکومت اعظم خان چلاتے تھے: پرویز خٹک

🔖بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

🔖پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج

🔖اکبر ایس بابر کا اچانک آنا پی ٹی آئی کو انتخابات سے دور رکھنے کی سازش ہے، ترجمان تحریک انصاف

Saturday, December 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

🔖شام میں دو ایرانی فوجی مشیر غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں شہید

🔖فلسطین کے خلاف جنگ، امریکہ نے خطرناک بم اسرائیل کے حوالے کردیا

🔖ایرانی بحریہ نے جدید ترین ڈرون چمروش۔4 کی رونمائی کردی

🔖اسرائیل امداد کو غزہ میں داخل ہونے سے روک رہا ہے، فلسطینی ہلال احمر

🔖اسرائیل کا حماس کو مکمل ختم کرنے کا ہدف دہائی پر محیط لڑائی کا سبب بنے گا: فرانس

🔖اسرائیل نے فلسطین میں امریکی بم استعمال کیے: وال سٹریٹ جرنل

🔖آئندہ بھی وہی فیصلہ ہوگا جو عمران خان کریں گے، بیرسٹر گوہر

🔖موسمیاتی چیلنج سے نمٹنےکیلئےترقی پذیرممالک کو 100 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہیں: وزیراعظم

🔖پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

🔖اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے جسے سیاسی جماعتوں میں گفتگو کا ماحول بنانا چاہیے، بلاول

🔖اکبر ایس بابر ٹاؤٹ ہیں جنہیں لانچ کیا گیا، پی ٹی آئی

🔖طالبان نے بھارت میں افغان سفارتخانے کا کنٹرول سنبھال لیا

🔖پنجاب حکومت کا چنگ چی رکشہ بند کرانے کا اصولی فیصلہ

🔖پی ایس ایل 9: نسیم شاہ نے گلیڈی ایٹرز کو خیرباد کہہ دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

🔖پی ایس ایل 9: وسیم جونیئر اور ابرار احمد گلیڈی ایٹرز میں شامل 

🔖پی سی بی نے ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا

🔖ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ

Friday, December 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے اصل ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں، حماس رہنما

🔖صہیونی آبادکاروں کی آبائی ملکوں کو واپسی، طوفان الاقصی میں اسرائیل کا سب سے بڑا نقصان

🔖غزہ میں جارحیت پر احتجاج، اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

🔖جو سوچ میری جماعت نے اپنائی ہے، اس سے اتفاق نہیں کر سکتا: شاہد خاقان عباسی

🔖'ہمیں غزہ کی تباہی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے:گوتریس

🔖غزہ میں جنگ بندی کی بحالی کیلئے مذاکرات جاری ہیں: قطر

🔖خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں 51 خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف

🔖پی ٹی آئی کو جلسوں سے کیوں روکا ؟ پشاور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

🔖بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

🔖سکھ رہنما کو امریکہ میں قتل کرنے کی بھارتی سازش؛ انٹونی بلنکن کا سخت ردعمل

🔖ہسپانوی وزیراعظم کا یورپی یونین سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

🔖پشاور ہائیکورٹ نے 109 افغان باشندوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم دے دیا

🔖موسمیاتی تبدیلیوں سے مقبوضہ کشمیر میں زعفران کی پیداوار بھی متاثر

🔖سلیکشن کمیٹی میں ’’فکسرز‘‘ کو شامل کرنے پر مداح بورڈ پر برس پڑے