Today news

Tuesday, October 31, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی بمباری میں جبالیا پناہ گزین کیمپ مکمل تباہ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

🔖غزہ کی آبادی کو مصر کے صحرائے سینا منتقل کر دیا جائے؛ اسرائیلی وزارت کی تجویز

🔖غزہ میں امریکی افواج کو شدید نقصان ہوا، امریکی جریدے کا انکشاف

🔖غزہ میں جنگ بندی نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے؛ امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط

🔖غزہ کے واقعات استعماری ممالک کی شرارت کا واضح ثبوت ہے، ابراہیم رئیسی

🔖پنجاب میں 28 ہزار غیر قانونی افغان باشندوں کی موجودگی کا انکشاف

🔖شہباز شریف کو وزیر اعظم میں نے بنوایا تھا لیکن انہوں نے کام نہیں کیا: آصف زرداری

🔖غزہ میں ایندھن نہ ہونے سے بڑے اسپتالوں کی بندش کا خطرہ

🔖غزہ کی پٹی میں خوفناک انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، روس

🔖وزیر خارجہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، افغان شہریوں کی امریکہ میں آبادکاری پر گفتگو

🔖چینی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے آن لائن نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹا دیا

🔖فیض آباد دھرنا ؛ فیض حمید نے پیمرا پر دباؤ ڈالا، چینلز کی نشریات کنٹرول کرتے رہے، ابصار عالم

🔖ناروے نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا

🔖سابق وفاقی وزیر غلام سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

🔖افغان مہاجرین دوطرفہ مسئلہ ہے، افغان حکومت سے مذاکرات کیے جائیں، فضل الرحمان

🔖نواز شریف چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے، ن لیگ کے اجلاس میں فیصلہ

🔖پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

Monday, October 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس نے غزہ کے نواح میں موجود اسرائیلی ٹینکوں کو پسپا کر دیا

🔖غزہ: ایک دن کا بچہ بھی شہید، برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری

🔖صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ ​کا فیصلہ کن میدان مجاہدین کے ہاتھ میں ہے، حماس

🔖غزہ میں اسرائیلی حملے: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوگنی ہونےکا خدشہ

🔖فلسطینیوں کو اپنے ملک میں پناہ نہیں دیں گے؛ مصر کی امریکہ کو یقین دہانی

🔖اسرائیلیوں کو نسل ختم ہونے کا خطرہ، مردہ فوجیوں کے نطفے جمع کرنا شروع

🔖ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

🔖’آپ چاہتے ہیں ہم مارے جائیں‘: غزہ میں قید اسرائیلی خاتون کا نیتن یاہو کو پیغام

🔖اسرائیل نے حماس کی حمایت کا الزام لگا کر فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردیے

🔖غزہ اور فلسطین کا جماعت اسلامی پاکستان کو سلام، اسماعیل ہانیہ

🔖نوازشریف کی زیر صدارت کل اہم اجلاس طلب، ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا

🔖حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافہ موخر کردیا

🔖بھارتی حکومت قطر میں سزائے موت پانے والے سابق افسران کی رہائی کے لیے کوشاں

🔖الزامات پر ذکا اشرف کیجانب سےطلبی، انضمام الحق نے ملاقات کے بجائے استعفیٰ دے دیا

🔖افغانستان نے سری لنکا کو بھی شکست دے دی 

🔖ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

Sunday, October 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کی القدس اسپتال اور مسافر بس پر بمباری؛ مجموعی شہادتیں 8 ہزار سے زائد ہوگئیں

🔖اسرائیل ریڈ لائن پار کرچکا اب ہمارے جواب کا انتظار کرے؛ ایران

🔖صدر منتخب ہوا تو پہلے ہی دن مسلمانوں پر سفری پابندی عائد کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

🔖غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شہید؛ 200 اسکول تباہ

🔖کرم میں چھٹے روز بھی جھڑپیں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد انیس ہوگئی، اٹھتیس زخمی

🔖معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

🔖ڈاکٹر اور پولیس نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی وفات کو خودکشی قرار دیدیا

🔖اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے توامت معاف نہیں کرے گی، سراج الحق

🔖صفحہ ہستی سے فلسطین نہیں، اسرائیل ختم ہوگا، رضا امیری مقدم

🔖صہیونیوں کو زمینی کاروائی میں طوفان الاقصیٰ سے بھی بدتر شکست اٹھانی پڑی۔ ابراہیم رئیسی 

🔖جماعت اسلامی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں مظاہرہ

🔖اسرائیل کے جرائم کو روکنے کے لیے مسلمانوں کا تعاون درکار ہے، ایران

🔖7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل میں کام کرنے والے غزہ کے ہزاروں مزدور لاپتہ

🔖نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کھل کر سامنے آگئی ہے، اعتزاز احسن

🔖فلسطین کی جنگ آزادی میں برابر کا شریک ہونے کا اعلان کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

🔖ورلڈکپ: بھارت کی انگلینڈ کیخلاف 100 رن سے کامیابی، انگلش ٹیم کو پانچویں شکست

🔖ذکا اشرف نے بابر کے حوالے سے راشد لطیف کے دعوے کو غلط قرار دیدیا

Saturday, October 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل حماس کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا/غزہ صہیونی فوج کا قبرستان بنے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی 

🔖شام میں امریکی فوجی چھاونی اور ہوائی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملے

🔖فلسطینی قوم کو دنیا اور اسلامی ممالک کی موثر حمایت کی ضرورت ہے، ابراہیم رئیسی

🔖عالمی برادری صہیونی جارحیت کی مذمت اور فوری جنگ بندی کے لئے اقدامات کرے، شیخ الازہر

🔖اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی سازش کررہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

🔖اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کا اقوامِ متحدہ کا مطالبہ مسترد کر دیا

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت: لندن، پیرس سمیت دنیا بھر میں شدید احتجاج 

🔖اسلام آباد انتظامیہ کا غزہ مارچ کی اجازت سے انکار، پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں تصادم

🔖پاکستان آٹو شو میں پہلی بار ایرانی کمپنیاں بھی شریک

🔖تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

🔖بزدار کے پنجاب میں 2 کروڑ میں ڈی سی اور 5 کروڑ روپے میں کمشنر لگتے تھے، علیم خان

🔖نواز شریف کی واپسی، پیپلز پارٹی کا بھی پنجاب میں سرگرم ہونے کا فیصلہ

🔖ایلون مسک کا غزہ میں اسٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کا اعلان

🔖ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو جبکہ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

Thursday, October 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس یرغمالیوں کو چھوڑنے پر تیار، دنیا ہزاروں فلسطینوں کی رہائی کی حمایت کرے: ایران

🔖فلسطین و کشمیر استعمار و سامراجی ظلم، انسانی المیے کا ثبوت، امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: معروف یہودی ربی

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز

🔖یاسمین راشد کا نواز شریف کو اپنے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج

🔖پاکستانی فوسز نے بھارتی ڈرون کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

🔖بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کے بجائے رقم دینےکا فیصلہ، سمری منظور

🔖اسرائیل کا اقوام متحدہ کے عہدے داروں کو ویزے دینے سے انکار

🔖فلسطینی خوفناک جانور ہیں؛ سابق اسرائیلی سفیر کی ہرزہ سرائی

🔖بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

🔖غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ ملکی سیکیورٹی کی خاطر کیا، دفترخارجہ

🔖قطر میں جاسوسی کے الزام پر بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کو سزائے موت

🔖غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھنے کا فیصلہ

🔖(ن) لیگ کا پوری قوت سے انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

🔖نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کا مقابلہ کریں، آرمی چیف

🔖تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی اتحاد بنانے پر غور

🔖پاکستان اسٹیل پر بند حالت میں بھی سالانہ 30 ارب کے اخراجات کا انکشاف

🔖سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور فرد جرم کی درخواست مسترد، ضمانت کا فیصلہ محفوظ

🔖ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ سری لنکا سے بھی ہار گیا

🔖عوام اور سابق کرکٹرز مشکل گھڑی میں قومی کپتان اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں : پی سی بی

Wednesday, October 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

🔖غزہ میں صحت کا نظام تباہ ، ایندھن ختم ہونے کے باعث تمام اسپتال بند ہونے کا خدشہ

🔖حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

🔖سیکرٹری جنرل یو این فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ پر اپنے بیان سے مکر گئے

🔖اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 6500 سے متجاوز، 16 ہزار سے زائد زخمی

🔖کے پی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں سے 35 فیصد اضافہ واپس لینے یا 25 فیصد کٹوتی پر غور

🔖غزہ: الجزیرہ بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں اہلیہ اور بچے شہید

🔖مشرق وسطی کے حوالے سے امریکی ایجنڈا سفاکانہ، قاتلانہ اور زہریلا ہے، شیریں مزاری

🔖برطانیہ کا نیا کھیل، پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغانیوں کو پناہ دینے کا اعلان

🔖عراق، عین الاسد پر مقاومت اسلامی کے دوبارہ میزائل حملے

🔖وزارت داخلہ نے ذلفی بخاری کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی

🔖حماس کے حملوں میں ہلاک ہونیوالے ہم جنس پرست اسرائیلی فوجیوں کے مرد ساتھیوں نے "بیوہ" ہونے کا اسٹیٹس مانگ لیا

🔖نواز شریف کی سب کو ساتھ لے کر چلنے کی بات اچھی ہے، صدر مملکت

🔖آسٹریلوی بیٹر میکسویل نے ورلڈکپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

Tuesday, October 24, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مزید کتنے بچے اور عورتیں مرنے کا انتظارکریں گے؟ اسماعیل ہنیہ کی اسلامی ممالک سے مداخلت کی اپیل

🔖غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 5800 سے زائد ہوگئی

🔖اسرائیل یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ پر زمینی حملہ ملتوی کرنے کا ارادہ کرنے لگا

🔖غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا انسانیت کے خلاف جرائم کا عکاس ہے: آرمی چیف

🔖اب آپ کی انسانیت کہاں گئی؟غزہ کے معاملے پر الہان عمرکا امریکی صدر سے سوال

🔖اسرائیل اور حماس جنگ عالمی اقتصادی ترقی کیلئے بڑا دھچکا ہے، عالمی بینک کے صدر کا انتباہ

🔖اسرائیل کو لائسنس ٹو کِل دیا گیا جو غزہ پر وحشیانہ بمباری کر رہا ہے، امیرِ قطر

🔖غزہ میں غذائی قلت سنگین ہوگئی، عوام کیلئے روٹی خریدنا بھی مشکل

🔖پینٹاگان نے جنگ کے ایک ماہر سمیت مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا

🔖ایران اور سعودی عرب کے تعلقات عالم اسلام کے مسائل حل کرنے میں مؤثر کردار ادا کریں گے، ابراہیم رئیسی

🔖ہمارا ہاتھ ٹریگر پر ہے، حزب اللہ کا دبنگ اعلان

🔖عمران اب الیکشن کمیشن کو کچھ نہیں کہیں گے، کیس ڈراپ کیا جائے: وکیل کی یقین دہانی

🔖روسی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

🔖سعودیہ اور جنوبی کوریا کا غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کے سیاسی حل پر زور

🔖غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب

🔖ایران کیخلاف جنگ مسلط کرنیوالا امریکہ ہی فلسطین پر اسرائیلی قبضے کا ذمہ دار ہے، سراج الحق

🔖امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم 7 سال بعد کراچی سےگرفتار

🔖ورلڈکپ : جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رنز سے شکست دیکر چوتھی فتح حاصل کرلی

Saturday, October 21, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کی 60 فیصد آبادی بے گھر ہو چکی ہے، اقوام متحدہ کا ادارہ برائے انسانی امور

🔖مغرب فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی رجیم کے جرائم میں شریک ہے، حزب اللہ

🔖فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

🔖زمینی حملے سے اسرائیل کا مقصد اپنے یرغمالیوں کو قتل کرنا ہے، باخبر ذرائع

🔖رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع

🔖لندن: فلسطین کے لیے مارچ میں ایک لاکھ مظاہرین شریک

🔖میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، ہمیں ڈبل اسپیڈ سے دوڑ ہونا ہوگا: نواز شریف

🔖عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں، چوہدری شجاعت

🔖سپاہ پاسداران انقلاب کی خلیج فارس میں فلسطین کی حمایت میں فوجی مشقیں

🔖غاصب صیہونیوں کا تاریخی یادگاروں پر حملہ داعش کے طرز عمل سے ملتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے، کینیڈین وزیراعظم

🔖نواز شریف اب اسٹیبلمشنٹ کے حوالے سے " نیوٹرل پالیسی " رکھیں گے۔ ذرائع 

🔖اسرائیلی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

🔖کوئی جبر و تسلط کسی محب وطن کو ملک آنے سے نہیں روک سکتا، فضل الرحمان

🔖ورلڈکپ، ویزوں کا حتمی فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے: آئی سی سی کا پی سی بی کو جواب

🔖ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈکو 229 رن سے اور سری لنکا نے ہالینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Friday, October 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے کا الزام، تین چین کمپنیوں پر امریکی پابندی

🔖اسرائیلی وزیرِ دفاع کی غزہ میں زمینی کارروائی کے لیے فوج کو تیار رہنے کی ہدایت

🔖اسرائیل اور یوکرین سے تعاون امریکی سلامتی کے لیے اہم ہے: بائیڈن

🔖صیہونی فورسز کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

🔖ممکن ہے کہ غزہ کے حالات علاقائی تنازعے میں بدل جائیں، اسماعیل ھنیہ

🔖مقاومت، غزہ پر حملے کیجواب میں خاموش نہیں بیٹھے گی، بیروت میں تعینات ایرانی سفیر

🔖اسرائیلی قیدیوں کو تمام فلسطینیوں کی رہائی کیلئے استعمال کریں گے، خالد مشعل

🔖آج امریکہ اور اسرائیل دنیا میں سب سے زیادہ منفور چہرے ہیں، امام جمعہ تہران

🔖عمران خان ضدی سیاستدان ہیں، انکی سب سے بڑی غلطی 9 مئی کے واقعات ہیں، شیخ رشید

🔖ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف قمر باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا

🔖نواز شریف کا طیارہ ساڑھے بارہ بجے اسلام آباد میں لینڈ کرے گا۔ ذرائع 

🔖نواز شریف کی وطن واپسی، ملک کے مختلف شہروں سے استقبال کیلئے قافلے لاہور روانہ

🔖پی ٹی آئی میں بڑے لوگ پارٹی پر خرچہ کرکے پھر لوٹ مار کرتے تھے: پرویز خٹک

🔖پنجاب کے کئی شہروں میں سرکاری اساتذہ کا احتجاج جاری، تعلیمی ادارے 12 روز سے بند

🔖بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

🔖پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا

🔖بھارت؛ اسرائیل مخالف پوسٹ لگانے پر بینک نے خاتون آفیسر کو نوکری سے نکال دیا

🔖تعصب کی انتہا؛ بھارتی پولیس نے فینز کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے روک دیا

🔖ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی

🔖سینٹرل کنٹریکٹ؛ 5 کھلاڑیوں کا اضافہ، سرفراز کی کیٹگری تبدیل

Thursday, October 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ کے اسپتالوں میں سہولیات ختم، ڈاکٹر مریض کو بیہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور

🔖امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار بائیڈن کی غزہ پالیسی پر مستعفی ہوگئے

🔖حماس اور حزب اللہ کے حملے: اسرائیل نے 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی

🔖پاکستان کی غزہ کے لیے پہلی امدادی کھیپ روانہ

🔖’برطانیہ مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا‘

🔖امریکہ فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے، ایران

🔖203 صیہونی فلسطینی مزاحمت کی قید میں ہیں، صیہونی ذرائع

🔖صہیونی تنصیبات پر حزب اللہ کے میزائل حملے، 3 صیہونی فوجی ہلاک

🔖شیعہ علماء کونسل کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف یوم احتجاج کا اعلان

🔖صدر عارف علوی فلسطینی سفارتخانے پہنچ گئے، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

🔖پی ٹی آئی کی طرف سے مذاکرات کی دستک لیکن دروازے سختی سے بند

🔖نواز شریف کی واپسی، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، پیپلزپارٹی

🔖پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کا طویل المدتی معاہدہ طے پاگیا

🔖شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، پاک فوج کے4 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

🔖نواز شریف دبئی پہنچ گئے، ہفتےکی صبح پاکستان کیلئے روانہ ہونگے

🔖روس نے غزہ کیلئے 27 ٹن امداد روانہ کردی

🔖مودی حکومت اسرائیل کیساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فوری طور پر معطل کرے، کانگریس

🔖ورلڈکپ: آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان

🔖ورلڈکپ: کوہلی کی سنچری، بنگلادیش کو ہرا کر بھارت نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی

Tuesday, October 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکے گا: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

🔖فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا، حسین امیر عبداللہیان

🔖غزہ پر اگلا حملہ زمینی کارروائی کے بجائے سرپرائز بھی ہوسکتا ہے، اسرائیل کی دھمکی

🔖غزہ میں شھداء کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی

🔖غزہ میں کارروائیاں؛ مسلم ممالک کے علاوہ مغربی ملکوں کی بھی اسرائیل پر تنقید

🔖صہیونیوں کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

🔖یرغمالیوں کی واپسی کے لیے اسرائیلی حکومت پر دباؤ میں اضافہ

🔖فوجی دستوں کیساتھ شیطان اکبر اپنے آلہ کار کی پشت پناہی کیلئے خود آرہا ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖امریکی صدر کے اسرائیل کے دورے کا اعلان، محمود عباس سے بھی ملاقات ہوگی

🔖فلسطین پر غیرقانونی قبضے کے خاتمےکے اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے: آرمی چیف

🔖غزہ میں پانی کی بندش اور مغربی کنارے میں گرفتاریاں جاری، فلسطینی ذرائع

🔖ایران، فلسطینیوں کی حمایت میں آن لائن مہم/ 2.5 میلیون ایرانی جوان اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لئے تیار

🔖اسرائیل کا حماس کے انفراسٹرکچر پر بمباری کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے، فلسطینی ذرائع

🔖پینٹاگون اسرائیل کی مدد کے لئے 2ہزار فوجی بھیجے گا، امریکی ذرائع ابلاغ

🔖تنازع فلسطین اور اسرائیلی مظالم کی اصلی ذمہ دار اور قصور وار امریکی حکومت ہے، ایران

🔖خالصتان کے حامی گروپ کی فلسطینیوں کیلیے 21 ہزار ڈالر کی امداد

🔖فلسطین سفارتی تنازع: کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا کہہ دیا

🔖صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، عمران خان کا انتخابات کیلئے کردار ادا کرنے کا پیغام پہنچایا

🔖استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کا انتخابی نشان مانگ لیا

🔖فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل کی امریکی ماڈل جیجی حدید کو دھمکی

🔖پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے پہلی بار غیر ملکی خاتون کو بولنگ کوچ مقرر کردیا 

🔖ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف، افریقن بیٹنگ مشکلات کا شکار 

🔖بھارتی شائقین کے ناروا رویے پر پاکستان کا آئی سی سی سے شدید احتجاج

Sunday, October 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا؛ سید ابراہیم رئیسی 

🔖غزہ کا محاصرہ اٹھایا جائے، سعودی ولی عہد کا امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات میں زور

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، 24 گھنٹے میں مزید 300 فلسطینی شہید

🔖جنگ کا دائرہ پھیلنے کی صورت میں امریکہ کو بھی شدید نقصان برداشت کرنا پڑے گا، ایرانی وزیر خارجہ 

🔖اسرائیلی محاصرے کے بعد غزہ کیلئے پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا ہے: اقوام متحدہ

🔖اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکت

🔖لبنانی سرحد پر صہیونی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ

🔖نیتن یاہو انتظامیہ اور فوجی حکام کے درمیان شدید اختلافات، ذرائع

🔖اپنے دفاع کے نام پر اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چین

🔖اسرائیل نے حماس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی

🔖پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

🔖پاکستان اپنی فتح حماس کے دہشت گردوں کے نام نہ کر سکا،پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ہندوستان میں اسرائیلی سفیر کا بے تُکا بیان

🔖اسرائیل فلسطین جنگ: امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا

🔖پشاور: مراد سعید پولیس چھاپے سے قبل فرار، مدد پر رشتے داروں کیخلاف مقدمہ درج

🔖’سزا یافتہ‘ نواز شریف کو وطن واپسی پر ممکنہ پروٹوکول ملنے پر پیپلزپارٹی معترض

🔖اسرائیل کا حماس کے حملوں کی پیشگی اطلاع میں انٹیلی جنس ناکامیوں کا اعتراف

🔖ن لیگ کوگریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبرکو جلسےکی اجازت مل گئی

🔖اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، کراچی میں "فلسطین مارچ"

🔖دنیا فلسطین میں بے گناہوں کا قتل عوام رکوانے کیلیے عملی اقدام کرے، شہباز شریف

🔖ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دیدی

🔖باکسر عامر خان نے اسرائیلی جارحیت پر مشہور شخصیات کی خاموشی کو ’دہشت گردی‘ قرار دے دیا

Saturday, October 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آج کا میچ آئی سی سی نہیں بلکہ بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا: مکی آرتھر

🔖اسرائیل - غزہ تنازع، امریکہ تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرے: چین

🔖فلسطینی شہداء نے اسرائیل اور بین الاقوامی سامراج کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا، رضا ربانی

🔖فلسطین اسلامی طاقت کا مظہر ہے، شیخ زکزکی راہ خدا کے حقیقی مجاہد ہیں، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای

🔖حزب اللہ پوری طرح تیار ہے، ہم مناسب وقت پر وارد عمل ہونگے، شیخ نعیم قاسم

🔖سری لنکن کپتان داسن شناکا ورلڈ کپ سے باہر

🔖غزہ پر اسرائیلی جارحیت: سعودی عرب کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

🔖بلنکن کا خصوصی مشن، فلسطین، اردن اور قطر کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے

🔖مزاحمت ہر طرح کے چیلینجز کے لیے پوری طرح تیار ہے، سید حسن نصراللہ

🔖اسرائیلی رجیم کے حامی اس کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں، سید ابراہیم رئیسی

🔖پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھ مزدور تربت میں قتل

🔖غزہ میں مردہ خانے بھر گئے، لاشیں آئسکریم ٹرک میں رکھی جانے لگیں

🔖کیوی ٹیم کو بڑا دھچکا، ولیمسن پھر انجری کا شکار، متبادل کھلاڑی بھارت طلب

🔖ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Friday, October 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغانستان نے زلزلہ زدگان کے لئے بھیجی گئی پاکستانی امداد مسترد کر دی

🔖غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، 583 بچوں سمیت 1800 سے زائد فلسطینی شہید

🔖اسرائیل کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، حماس کا غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان

🔖افغانستان: مسجد امام زمانہ میں خودکش حملہ؛ 7 افراد شہید اور17 زخمی

🔖جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی

🔖اسرائیل ہمارے مجاہدین کا مقابلہ نہیں کرسکتا اسلیے معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے، حماس ترجمان

🔖 فلسطین تنہا نہیں، پاکستان ایران سمیت مختلف شہروں میں عوام کی صہیونیت مخالف ریلیاں

🔖فلسطینی عوام باقی رہیں گے، صہیونی مٹ جائیں گے، امام جمعہ تہران

🔖امریکہ کی مشرق وسطیٰ پالیسی ناکام ہو چکی ہے: روس

🔖آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن ختم، انتخابی نشان بھی واپس لے لیا گیا

🔖ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

🔖غزہ پر کسی  متوقع زمینی حملے میں اسرائیلی فوج کو تربیت یافتہ دشمن کا سامنا ہو گا، ماہرین

🔖بھارت کےخلاف ٹاس کا کردار اہم ہوگا، فلڈ لائٹس میں بیٹنگ آسان ہوگی، بابر

🔖اولمپک گیمز میں 100 سال سے زائد عرصے بعد کرکٹ شامل کرنے کی منظوری

🔖پاک بھارت میچ، قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ ہونے کا امکان

🔖ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی

Thursday, October 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید فلسطینی بچوں کی تعداد 447 ہوگئی

🔖اسرائیل کی شام کے شہروں دمشق اور حلب میں بمباری

🔖یورپی یونین نے حماس حملے میں اسرائیلی تباہی چھپانے کیلئے میٹا پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا

🔖حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی فوج

🔖ہفتے سے اب تک غزہ پر چھ ہزار بم گرا چکے ہیں: اسرائیلی فوج

🔖 اسرائیلی فوج کے سربراہ کا حماس کے حملوں کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

🔖غزہ کی ناکا بندی جاری، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی

🔖نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

🔖ذکا اشرف پاک بھارت میچ دیکھنے احمد آباد پہنچ گئے

🔖مریم نواز کے بیٹے جنید اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی

🔖حافظ طاہر اشرفی نے حکومت پاکستان سے یوم یکجہتی فلسطین منانے کا مطالبہ کردیا

🔖عراقی وزیراعظم سے حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات

🔖تہران میں کل فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی جائے گی، شیخ زکزاکی اور جنرل سلامی خصوصی خطاب کریں گے

🔖ورلڈکپ:جنوبی افریقہ کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا 177 رنز پر ڈھیر،کینگروز کو مسلسل دوسری شکست

Sunday, October 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کی اسرائیل میں ایک اور کارروائی، 15 اسرائیلی ہلاک

🔖ایران اور عراق سمیت مختلف ممالک میں حماس کی فتح پر ریلیاں اور جشن

🔖حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں کا ملک سے فرار کیلئے ائیرپورٹ پر رش لگ گیا 

🔖حماس کے حملوں میں 600 سے زائد اسرائیلی ہلاک 

🔖عالمی برادری مداخلت کرتے ہوئے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت رکوائے: او آئی سی

🔖’اسرائیل پر حملے، ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے‘ بلنکن

🔖اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا: خواجہ آصف

🔖حماس کا یہ حملہ ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔ موساد سربراہ 

🔖اسرائیل کیخلاف جنگ کو غزہ سے یروشلم تک لیکر جائیں گے، حماس

🔖کویت نے فلسطین کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا

🔖ایرانی صدر کا حماس، اسلامک جہاد کے سربراہوں سے رابطہ

🔖اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 370 ہوگئی، 2200 سے زائد زخمی 

🔖’دنیا سمجھ رہی تھی مسئلہ فلسطین مردہ ہو چکا‘ مولانا فضل الرحمان 

🔖امریکہ کا حماس کیخلاف اسرائیل کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا فیصلہ

🔖میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے، نواز شریف

🔖حماس کے حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات بحالی کو روکنا ہو سکتا ہے، امریکہ

🔖بائیڈن کے ایران سے معاہدے کے سبب اسرائیل پر حملہ ہوا، ٹرمپ

🔖انٹیلی جنس اور فوجی ناکامی پر اسرائیلی میڈیا نے توپوں کا رخ نیتن یاہو کی جانب کردیا

🔖غاصب اسرائیلی فوج کیخلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے: مریم نواز

🔖حماس کے بعد حزب اللہ بھی اسرائیل کے خلاف جنگ میں شامل

🔖افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی

🔖افغانستان میں بدترین زلزلہ: راشد خان کا ورلڈکپ کی پوری فیس متاثرین کو دینے کا اعلان

🔖ورلڈکپ: کوہلی اور راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

🔖ورلڈکپ؛ مسلسل ناکامی کی تصویر بنے ’فخر زمان‘ کو ایک موقع ملنے کا امکان

Saturday, October 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حماس کے غاصب اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے، کم ازکم 100 صیہونی ہلاک، ہزاروں زخمی 

🔖فلسطینی مزاحمت کے کامیاب آپریشن پر تہران میں جشن کا سماں

🔖اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر قسم کی مدد کریں گے: امریکہ

🔖حالیہ کشیدہ صورتحال اور فلسطینیوں کیخلاف تشدد کا ذمہ دار صرف اسرائیل ہے: قطر

🔖حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

🔖صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکباد

🔖اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری، 198فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

🔖جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطہ، مکمل حمایت کی یقین دہانی 

🔖فلسطینیوں کو اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، فلسطینی صدر

🔖ہم بڑی اور واضح جیت کے قریب ہیں، اسماعیل ھانیہ

🔖غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

🔖پاکستان اہل فلسطین کیساتھ ہے، حافظ طاہر اشرفی

🔖میرا مخالف قید میں ہو اور اس کیخلاف تقریریں کروں مزہ نہیں آتا: فضل الرحمان

🔖ہم نے اسرائیلی فوج کے 50 ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا، حماس

🔖فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سعودیہ کی حمایت کا اعلان کردیا

🔖احسان مانی کا پاکستانیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر ٹیم بھارت سے واپس بلانےکا مطالبہ

🔖 بدترین کارکردگی کے ساتھ ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر

🔖ورلڈکپ 2023: بنگلادیش اور جنوبی افریقہ نے افغانستان اور سری لنکا کو ہرا دیا

Friday, October 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغان خاندانوں کی وطن واپسی جاری ، 2 روز میں 60 خاندان افغانستان واپس لوٹ گئے

🔖لندن میں چار سال تک مظاہرہ کرنے والے پاکستانیوں کو کیا ملا؟ نواز شریف

🔖اسلام آباد: مدارس کو ’اجنبی افراد‘ کو مساجد میں رہائش یا رات گزارنے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت

🔖روس نے لامحدود رینج والے جوہری میزائل کا ’حتمی کامیاب تجربہ‘ کر لیا: ولادیمیر پوتن کا دعویٰ

🔖سرکاری ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں، آرمی چیف

🔖نواز شریف کی صحت کو اب بھی مسائل درپیش ہیں، سفر میں مشکل ہوگی: ذاتی معالج

🔖شہباز کی بلاول بھٹو زرداری کی تعریف، اپنے دور کا کامیاب وزیر خارجہ قرار دیا

🔖قانونی ماہرین نے گرین سگنل دے دیا، نواز شریف 21 اکتوبر کو آئیں گے: شہباز

🔖لاہور میں پی ٹی آئی کو دھچکا، سابق ایم پی اے ملک سرفراز کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖کراچی میں ڈکیتیوں کےدوران ہلاکتوں میں بیشتر افغانی ملوث پائے گئے: پولیس چیف

🔖امریکہ نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا

🔖روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 51 افراد ہلاک

🔖کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

🔖نیدرلینڈز کو شکست دیکر پاکستان کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز

Thursday, October 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز

🔖لاہور میں لوگوں کا شہباز شریف کی گاڑی کو روک کر احتجاج

🔖پاکستان کا افغانستان پر علاقائی امن و استحکام کیلئے باہمی تعاون پر زور

🔖پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

🔖سعودیہ سے ممکنہ سیکیورٹی معاہدے پر امریکی سینٹرز صدر جوبائیڈن سے نالاں

🔖جے یو آئی کی افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی پالیسی پر تنقید

🔖لاپتہ افراد کیسز پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

🔖روپیہ مزید تگڑا، ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

🔖پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

🔖بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ

🔖آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق صدر کو گرفتار کرلیا

🔖سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کیلئے اپنا نام پیش کردیا

🔖ہمارا کھیلنےکا اپنا طریقہ ہے، اسی طریقے سے ورلڈکپ جیتیں گے: مکی آرتھر

🔖کیویز نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

Wednesday, October 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چمن بارڈر کراسنگ پر افغان محافظ کی پیدل جانیوالوں پر فائرنگ، 2 پاکستانی شہید

🔖نو مئی کی پلاننگ اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے کی، عثمان ڈار

🔖نو مئی حملوں کا مقصد فوج پر دباؤ ڈال کر جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔ عثمان ڈار

🔖غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم: افغان پناہ گزینوں سے سلوک ناقابل قبول، پالیسی پر نظرثانی کریں، ذبیح اللہ مجاہد

🔖اسرائیل کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا مقصد ایرانی اقدامات کا مقابلہ کرنا ہے، امریکہ 

🔖دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہری ملوث رہے ہیں، جان اچکزئی

🔖فلسطین پر اصل قبضہ امریکہ کا ہے، محمود عباس

🔖چین کے جوہری آبدوز حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے؛ برطانوی رپورٹ

🔖مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے،پیپلزپارٹی

🔖سائفر کیس سماعت: عمران خان بظاہر نارمل نظر آرہے تھے، وزن کم لگ رہا تھا، ذرائع

🔖آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے: نگران وزیر صحت پنجاب

🔖نواز شریف انتقام کیلئے نہیں، ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے آرہے ہیں: شہباز شریف

🔖انتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئی

🔖پی آئی اے کا مالی بحران سنگین؛ پی ایس او نے جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا

🔖الیکشن کمیشن نگران حکومت کیجانب سے ر یکوڈک کے شیئر کی فروخت کا نوٹس لے: رضا ربانی

🔖پنجاب حکومت کا ایرانی آئل کے سمگلروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم

🔖کھیل کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہئے، ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ

🔖ورلڈکپ کے احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ

🔖آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر نمبر ون ، شاہین کی دو درجہ ترقی

Tuesday, October 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، حکومت نے ڈیڈلائن دیدی

🔖پاکستانی شہری کی جان و مال کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے: آرمی چیف

🔖پاکستان میں 24 خودکش حملوں میں سے 14 میں افغانی ملوث تھے، نگراں وزیر داخلہ

🔖عمران خان کیخلاف سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی: نوٹیفکیشن جاری

🔖عالمی بینک نے غربت مٹانے کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ ناکافی قرار دیدیا

🔖پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ

🔖حکومت سندھ کا غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کیلئے اہم اقدام، کمیٹیاں تشکیل

🔖حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور

🔖ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک،گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

🔖لندن میں شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات، ملکی امور پر گفتگو

🔖پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیا جائے، الیکشن کمیشن میں درخواستیں دائر

🔖مراد علی شاہ کو اسلام آبادکی احتساب عدالت نے 26 اکتوبرکو طلب کرلیا

🔖سچن ٹنڈولکر آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر

🔖نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دیدی

Monday, October 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ترکیہ شمالی عراق میں فوجی آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، سکیورٹی ذرائع کا دعوی

🔖مصطفیٰ نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیا

🔖پاکستان میں دہشت گردی سے نو ماہ میں 700 سے زائد اموات ہوئیں: رپورٹ

🔖لاہور ہائیکورٹ کا شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم

🔖’پی پی واحد جماعت ہے جو فوری الیکشن چاہتی ہے‘ بلاول 

🔖حکومت نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

🔖ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈن

🔖21 اکتوبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگاردن بنے گا، شہباز شریف

🔖لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر چیئرمین نادرا مقرر

🔖ابتدائی حلقہ بندیوں پر فافن کا تجزیہ غلط فہمی پر مبنی ہے: الیکشن کمیشن

🔖پی آئی اے پروازوں کی وقت پر آمد اور روانگی یقینی بنائے، سعودیہ ایوی ایشن کی وارننگ

🔖آرمی چیف نےکہا ہے جو اسمگلنگ میں ملوث ہوگا اس کا کورٹ مارشل ہوگا: نگران وزیر داخلہ

🔖فضل الرحمن سود کے خاتمے کی بجائے وزارتیں انجوائے کرتے رہے، سراج الحق

🔖تین سال میں ہم نے آئی ایم ایف کو ملک بیچا ہے، فضل الرحمان

Sunday, October 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سوئیڈش حکام کی گستاخوں کے خلاف کاروائی کئے بغیر قرآن پر حملے کی مذمت کافی نہیں، ایران

🔖شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دیدیا

🔖اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار

🔖دہشت گردی کو بیرونی ریاستی پشت پناہی حاصل ہے: آرمی چیف

🔖کرم میں داعش کے دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف

🔖دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کیلئے تیار ہیں، جنرل باقری

🔖عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری

🔖جنرل باجوہ کی توسیع کیلئے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، فیض حمید نے رابطہ کیا، سینیٹر مشتاق احمد

🔖نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آرہے ہیں: مریم نواز

🔖میانوالی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی، امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی بھی شامل

🔖ترکیہ کو یورپی یونین سےکوئی توقعات نہیں ہیں: رجب طیب اردوان

🔖اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن ایک رجعت پسندانہ عقب نشینی ہے، ابراہیم رئیسی

🔖بتایا جائے را اور موساد کے ایجنٹ دہشتگردی کرکے کہاں چلے جاتے ہیں، پاکستان سنی تحریک

🔖سرفراز احمد کا ’نا انصافی‘ کرنے والوں کو بلے سے شاندار جواب