Today news

Monday, July 31, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سوئیڈن: قرآن کریم جلانے والے ملعون کا جمعرات کو پھر قرآن کی توہین اور ایران کا پرچم جلانے کا اعلان

🔖سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات

🔖چینی صدر کا سی پیک کی 10 ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

🔖قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان

🔖داعش نے باجوڑ میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، خبرایجنسی

🔖پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

🔖سعودی عرب اور اسرائیل کو ملانے والا جدید اور تیز ترین ریلوے منصوبہ

🔖عسکریت پسندی خیبر پختونخوا سے نکل کر پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، محسن داوڑ

🔖شامی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے 

🔖اگر یوکرین کی جارحیت کامیاب ہوئی تو جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنا پڑے گا، سابق روسی صدر

🔖باجوڑ دھماکہ، سی پیک کی 10 سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ، کلچرل شو بھی منسوخ

🔖بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

🔖یمن بحران کے خاتمے کے بارے میں بائیڈن کے وعدے جھوٹے تھے، امریکی میگزین

🔖پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر داخلہ

🔖پاکستان اور افغانستان اگست میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلیں گے

Sunday, July 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے 30ویں ہفتے میں داخل؛ پونے چار لاکھ افراد سراپا احتجاج

🔖باجوڑ دھماکہ: شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف واحدی کی جانب سے شدید مذمت 

🔖قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرارداد کافی نہیں، پاکستانی سینیٹر

🔖پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

🔖اسد قیصر کا مقتدر حلقوں سے آزاد اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کا مطالبہ

🔖صدر، وزیراعظم، مسلح افواج اور عدلیہ ارکان کو تحائف توشہ خانے میں جمع کرانے ہوں گے، بل منظور

🔖9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی: خورشید شاہ

🔖حکومت اور فوج کی کاوش سے عاشورا پُرامن رہا، طاہر اشرفی

🔖کم عمر گھریلو ملازمین کی ملازمت کو جرم قرار دیا جائے، انسانی حقوق کمیشن کا مطالبہ

🔖دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت

🔖یہ جہاد نہیں دہشتگردی اور ریاست پر حملہ ہے: حافظ حمداللہ کا باجوڑ دھماکے پر ردعمل

🔖چین کے نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

🔖ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہ نہیں، افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

🔖آئی جی پنجاب کا کچے کا 60 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ ڈاکوؤں سے کلیئرکرانے کا دعویٰ

Saturday, July 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ملک کے اکثر شہروں میں عاشورا کے جلوس اختتام پذیر، شام غریباں کی مجالس جاری

🔖کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر

🔖کراچی سمیت ملک بھر میں عزاداروں کا توہین قرآن واقعات کیخلاف شدید احتجاج

🔖روس کے یوکرین جنگ جاری رکھنے میں چینی حمایت انتہائی اہم رہی ہے: امریکی رپورٹ

🔖نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

🔖نائجر بغاوت: امریکہ کی معزول صدر کو مکمل تعاون کی پیشکش

🔖القاعدہ پاکستان کے اندر بڑھتے ہوئے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کی رہنمائی کر رہی ہے: رپورٹ

🔖صیہونی رژیم سرطانی غدہ ہے جسے جڑ سے ختم ہونا چاہیئے، سید حسن نصراللہ

🔖6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا ایم ایل ون منصوبہ، پاک چین کے درمیان فنانسنگ طے

🔖پی ٹی آئی کا آرمی ایکٹ کی منظوری دینے والے اپنے سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

🔖واقعہ کربلا ہمیں ظلم اور نا انصافی کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، صدر مملکت

🔖اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

🔖چینی نائب وزیراعظم کل پاکستان آئیں گے

🔖خیبر اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

🔖بنگلہ دیش: وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ، پرتشدد احتجاج میں 20 زخمی

Wednesday, July 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖محرم الحرام میں سندھ کے 137 علما کرام اور ذاکرین کے بیانات اور سفر پر پابندی عائد

🔖اختلافات کے باوجود سعودیہ اور ایران کا اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

🔖شام پر امریکی فضائی حملہ ناکام 

🔖محرم الحرام کا آغاز، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی کا علماء خطباء واعظین بانیان مجالس و عزاداران کے نام پیغام

🔖دنیا شدید ترین گرمی کا سامنا کرنے کیلیے خود کو تیار کرلے، اقوام متحدہ

🔖سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا

🔖ویگنر گروپ کا یوکرین جنگ میں مزید حصہ لینے سے انکار

🔖عمران خان کو گرفتار کر کے سائفر برآمد کرنا ضروری ہے: رانا ثنااللہ

🔖اعظم خان نے اپنے لاپتہ ہونے سے متعلق درج ایف آئی آر منسوخ کرادی: ذرائع

🔖شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس میں شمولیت سے پابندیاں غیر موثر ہوگئیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖فرانس میں جاری مظاہروں میں شدت؛ 700 سے زیادہ مظاہرین کو قید کی سزا

🔖ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری، 2 ستمبر کو پاک-بھارت ٹاکرا ہوگا

Tuesday, July 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا

🔖بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

🔖زراعت اور تعمیرات پر ٹیکس لگایا جائے گا، پاکستان کی IMF کو یقین دہانی

🔖ایران، سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں محرم الحرام کا آغاز

🔖پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

🔖حیات آباد خود کش دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

🔖ایران روز بروز طاقتور جبکہ اس کے دشمن کمزور ہو رہے ہیں، جنرل باقری

🔖اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی

🔖سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری، گال ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

Monday, July 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖محرم الحرام سے قبل ملک بھر بالخصوص پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنایا جا رہا ہے، شیعہ علماء کونسل

🔖کورکمانڈرز کانفرنس:’پڑوسی ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں، پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ‘

🔖امریکہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے، تہران کا انتباہ

🔖دشمن کی سازشوں سے بخوبی آگاہ ہیں، موثر طریقے سے نمٹ لیں گے، سربراہ ایرانی مسلح افواج

🔖9مئی؛ تمام گرفتار افراد کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہیں ہوگا، وفاقی حکومت

🔖رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

🔖پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کی پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید

🔖پرویز الٰہی تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کےلیے نظربند

🔖پی پی کی سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

🔖ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس: وفاقی حکومت نے فل کورٹ تشکیل دینےکی استدعا کردی

🔖پارا چنار میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ قابل ستائش، فوجی آپریشن کیا جائے، علامہ حافظ ریاض نجفی

🔖پی ٹی آئی نے الیکشن کے مواقع کیوں ضائع کیے؟ راز کھل گیا تو سب کی آنکھیں کھل جائیں گی: پرویز خٹک

🔖آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی

Friday, July 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

🔖مشکوک امریکی فوجی قافلے عراق سے شام میں داخل!

🔖دہشتگردوں کیخلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا، پاک فوج کا عزم

🔖پیپلز پارٹی نے مدت پوری ہونے سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کر دی

🔖توشہ خانہ انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا

🔖انتقال کے 5 ماہ بعد پرویز مشرف کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

🔖خالد خورشید کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

🔖پرویزخٹک نے عمران کیخلاف باتیں نہیں کیں، ان سے منسوب بیانات جھوٹ ہیں: بیٹے کا بیان

🔖ترکی میں تعینات عراقی سفیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

🔖نیٹو کی رکنیت سے یوکرائن کو سکیورٹی حاصل نہیں ہوگی، پیوٹن

🔖سویڈن میں قرآن کریم کے بعد بائبل اور تورات کو بھی جلانے کی اجازت دیدی گئی

🔖ایشیا کپ کے شیڈول اور میچز کی تاریخوں کو حمتی شکل کل دی جائے گی

Thursday, July 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کرم میں قبائلی تنازع جرگے کے ذریعے حل، خلاف ورزی پر 14 کروڑ جرمانہ ہوگا

🔖زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں سندھ سے ایران جانے کی اجازت دینے پر اتفاق

🔖پاکستانی قیادت نے کبھی اسرائیل کا دورہ نہیں کیا: دفتر خارجہ

🔖پابندیوں کے باوجود ایرانی کی ترقی حیرت انگیز ہے، صدر عارف علوی 

🔖ضلع جھنگ کے 40 گاؤں میں سیلاب داخل، انخلا کا عمل تیز کردیا ہے، نگران وزیراعلیٰ

🔖وزیراعظم کا اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

🔖نومنتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پولیس کو مطلوب نکلے

🔖گلگت بلتستان میں عوامی مینڈیٹ پر دن دیہاڑے پڑنے والے ڈاکے کی شدید مذمت کرتے ہیں، تحریک انصاف

🔖قرض لے لے کر ہم نے اپنے وقار کو مجروح کرلیا ہے،اب کشکول توڑ کر محنت کرنا ہوگی، وزیراعظم

🔖عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

🔖ملعون سلمان رشدی کو خود پر حملے کے بعد ڈراؤنے خواب ستانے لگے

🔖قومی تعلیمی نصاب میں آئین پاکستان اور کمپیوٹر کوڈنگ شامل

🔖فرانسیسی صدر کو موصول ہونے والے خط سے کٹی ہوئی انگلی برآمد

🔖آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں

Wednesday, July 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کرّم میں جھڑپوں کے بعد حالات بدستور کشیدہ، فوج اور ایف سی تعینات

🔖فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا اسرائیل کہتا ہے پاکستان میں ظلم ہو رہا ہے، وزیراعظم کا شدید رد عمل

🔖پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو پارٹی سے نکال دیا، نوٹیفکیشن جاری

🔖لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر بخت شیر گرفتار

🔖زیارات کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کرنیوالا ملزم رضوان شاہ گرفتار

🔖سعودیہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے

🔖حزب‌ الله نے ایک اور اسرائیلی ڈرون مار گرایا

🔖دہشتگردوں کا بلوچستان میں ژوب گیریژن پرحملہ، 4 جوان شہید

🔖قرآن پاک کی بیحرمتی گھناؤنا عمل ہے جس کا کوئی جواز قبول نہیں، سعودی عرب

🔖پاکستان سے چین یا امریکہ میں کسی ایک کے انتخاب کا نہیں کہا: امریکہ

🔖داسو دہشتگرد حملےکا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں مارا گیا

🔖آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی، تیسرے نمبر پر آگئے

Monday, July 10, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اقوام متحدہ: جبری گمشدگیاں اور انسانی حقوق، اسرائیل کی پاکستان پر تنقید

🔖شیعہ جماعتوں نے پارا چنار میں دہشت گردوں کیخلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ کر دیا

🔖’مونس نے مجھے کہاں پھنسا دیا‘، پرویز الٰہی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار، بیٹے کا انکار

🔖ناامیدی کفر، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی: آرمی چیف

🔖محرم میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پاکستان میں داعش کے 10 دہشتگرد گرفتار

🔖کراچی نشتر پارک میں عظیم الشان پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد‎

🔖ایران نے تیل اسمگل کرنے والے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

🔖خرم دستگیر نے 10 نومبر سے پہلے عام انتخابات کی پیشگوئی کر دی

🔖جی ایچ کیو حملہ کیس: عدالت نے شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت خارج کردی

🔖بھارت نے چناب اور راوی کے بعد دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا

🔖وطن واپسی پر جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں، نواز شریف

🔖سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے ترکی کو یورپی یونین میں شامل کرنا ہوگا، ترک صدر

🔖احتساب سے کسی کو استثنیٰ نہیں بالخصوص جب بات فراڈ کی ہو، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ

🔖سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے عون چوہدری کی پی ٹی آئی پرپابندی کی درخواست اعتراضات لگا کرواپس کردی

🔖دوسرا زرعی انقلاب رونما ہونے جارہا ہے، 30 سے 40 ارب ڈالرز تک سرمایہ کاری کی توقع ہے: وزیراعظم

🔖ایف آئی اے کے پاس عمران کی تمام پراکسیز کے ثبوت موجود ہیں، وزیر اطلاعات نے خبردار کر دیا

Saturday, July 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چیئرمین پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے تو ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو گا: سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی

🔖الیکشن کی ضمانت دیں پھر پروگرام کی حمایت کرینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف کو شرط

🔖محرم الحرام میں شیعہ علماء کرام اور جعفریہ الائنس کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے، میئر کراچی

🔖امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر حملے کے دو ملزمان کو پھانسی دی گئی

🔖مذہبی کتابیں جلانے کی اجازت دی جائے، سویڈن پولیس کو درخواستیں موصول

🔖ایران میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ، 2 پولیس افسران سمیت 6 جاں بحق 

🔖پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے الیکشن کمیشن میں بھی درخواست دائر کریں گے، فردوس عاشق اعوان

🔖پاکستان اور روس کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع

🔖’چین نے گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کیا کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا تحربہ نہ کیا جائے‘ احسن اقبال 

🔖عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار

🔖اسمبلیاں 10 اگست تک تحلیل اور انتخابات نومبر میں ہوں گے، منظور وسان

🔖امریکہ کا یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کرنے کا فیصلہ

🔖سوڈان، خرطوم میں جھڑپیں جاری، فریقین کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال

🔖پاکستان کی ایران میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

🔖مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق پر 1 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

Thursday, July 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سویڈن جیسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو ہم سےکوئی گلہ نہ کرے: وزیراعظم

🔖عالمی برادری مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کو جرم قرار دے: پاکستانی پارلیمان

🔖جنین میں اسرائیلی کارروائی جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے: شہباز شریف

🔖او آئی سی کے’علما وفد‘ کی طالبان سے ملاقات؛ خواتین پر پابندیاں ختم کرنے پر زور

🔖گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کا ایک اور ناراض گروپ سامنے آگیا، اسمبلی اکثریت خطرے میں پڑگئی

🔖وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے اعلیٰ سطح پر وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی

🔖چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

🔖نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، پلاٹ الاٹمنٹ کیس کا تحریری فیصلہ

🔖پاکستان کی بھارت کے خلاف بین الاقوامی محاذ پر بڑی کامیابی

🔖وفاقی حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

Wednesday, July 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنین میں فوجی کاروائی شکست سے دوچار ہوگئی، صہیونی میڈیا کا اعتراف

🔖امریکہ کی پے در پے ناکامیاں مغرب سے مشرق اقتدار کی منتقلی کا سبب بنیں، جنرل اسماعیل قاآنی

🔖فرانس: صدر میکرون کا سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر پابندی کا عندیہ، مخالفین کا سخت ردعمل

🔖گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ نمبر گیم اہمیت اختیار کر گیا

🔖شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 3 اہلکار شہید، چار اہلکاروں سمیت 14 زخمی

🔖ایک امیدوار کو صرف 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی آئینی ترمیم منظور

🔖لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 9 افراد جاں بحق

🔖2011 میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن دھاندلی زدہ انتخابات تھے: فیاض چوہان

🔖استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں کسی بھی جماعت سے الحاق نہ کرنے کا فیصلہ

🔖گلگت بلتستان کا آئی جی بھی تبدیل، کابینہ ارکان کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

🔖6 جولائی، عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا یوم ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

🔖امریکہ کو افغانستان میں مکمل شکست ہوئی ہے، سابق وزیرخارجہ پومپئیو کا اعتراف

Tuesday, July 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖قرآن کریم کی بے حرمتی پر اسلامی ممالک سوئیڈن سے تعلقات منقطع کریں۔ علامہ عارف واحدی 

🔖توہین مذہب پر مغرب کو قابو نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ہے، قومی کمیشن برائے بین المذاہب مکالمہ

🔖شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت ملنا خارجہ پالیسی کی اہم کامیابی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖تل ابیب میں فدائی حملہ جنین پر صیہونی جرائم کا پہلا ردعمل ہے، حماس

🔖اسلاموفوبیا اور توہین مذہب پر قراردادیں کافی نہیں، قانون سازی کی ضرورت ہے، ملی یکجہتی کونسل

🔖جاپانی کمپنی نے دو دریا سے پورٹ قاسم تک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز دے دی 

🔖قرآن کی بے حرمتی: پاکستانی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

🔖منفی پروپیگنڈا کرنیوالی 97 ویب سائٹس کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

🔖چیف جسٹس کی تنخواہ 2 لاکھ اضافے کے بعد 12 لاکھ روپے سے زائد ہو گئی

🔖دہشتگردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے استعمال نہ کیا جائے: وزیراعظم کا بھارت کو پیغام

🔖افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کا حکم

🔖آزادانہ طور پر خارجہ پالیسیاں وضع کرنے کی ضرورت ہے: چین

🔖کرپشن الزامات، محکمہ اینٹی کرپشن نے بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا

🔖پی ٹی آئی دور میں 29 افرادکو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج

🔖ترکیہ اور مصرکے درمیان 10 سال بعد سفارتی تعلقات بحال ہوگئے

🔖لیہ اراضی اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کل اینٹی کرپشن میں طلب

🔖ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈ کپ 2023 کی دوڑ سے باہر

Sunday, July 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران کا قرآن کریم کی بے حرمتی پر شدید ردعمل؛ سویڈن میں نیا سفیر بھیجنے سے انکار

🔖شام نے طیارہ شکن میزائل سے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا

🔖آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا: وفاقی وزیرمذہبی امور

🔖چوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی کو ق لیگ میں واپس لانے کی ایک اور کوشش، جیل میں دوسری ملاقات

🔖قرآن پاک کی بے حرمتی؛ واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، اوآئی سی

🔖’خیرات نہیں حق مانگ رہے ہیں‘، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نئے این ایف سی ایوارڈ کا مطالبہ

🔖بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار شہید

🔖عازمین حج کی واپسی شروع، پی آئی اے کی دو پروازیں وطن واپس پہنچ گئیں

🔖کوئی بھی طاقت فوج اور سپاہ پاسداران کا مقابلہ نہیں کر سکتی، ایرانی کمانڈر

🔖نواز شریف کے دوست ممالک سے رابطے، پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق مثبت پیشرفت جاری

🔖آنے والا دور ہمارا ہے، ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی: نوازشریف

🔖8 ہزار بجلی کا بل بھرنے والا ہیلتھ کارڈ کا اہل نہیں ہوگا، وزیرصحت پنجاب

🔖میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

🔖فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: 17 سالہ ناہیل کی نمازِ جنازہ کے بعد مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوبارہ جھڑپیں

🔖فرانس میں خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے، سابق صدارتی امیدوار

🔖فرانس اپنے شہریوں کے خلاف تشدد بند کرے، ایران

🔖اسرائیل مزید 25 جنگی طیارے امریکہ سے خریدے گا

🔖کراچی میں دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ، 230 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا

🔖ملک بھر میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

🔖بیئرسٹو کا متنازع رن آؤٹ، انگلش شائقین کی آسٹریلین کھلاڑیوں کیخلاف شدید نعرے بازی

Saturday, July 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فرانس میں پرتشدد ہنگامے جاری، 1300 مظاہرین گرفتار

🔖مغربی کنارے کو مسلح کرنے کا رہبر معظم انقلاب کا مطالبہ پورا ہو چکا ہے، اسلامک جہاد فلسطین 

🔖اقوام متحدہ کو آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا خط موصول، جلد جواب دینے کا وعدہ

🔖سی آئی اے چیف کا خفیہ دورہ یوکرائن، جنگی حکمت عملی کیساتھ جنگ بندی پر بھی مشاورت ہوئی، رپورٹ

🔖حکومت نے فنانس ایکٹ 24-2023 لاگو کردیا

🔖جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیرخارجہ 3 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

🔖دو ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ڈیوٹی میں اضافہ

🔖عام انتخابات 2023: الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنےکیلئے درخواستیں طلب کرلیں

🔖پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 9 جولائی کو نشتر پارک میں ہوگی، شیعہ علماء کونسل

🔖عید پر 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی، پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن

🔖پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا

🔖’کوسٹ گارڈ نے ہمیں ریسکیو کرنے کی بجائے کشتی ہی ڈبو دی‘: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والوں کا الزام

🔖مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان کل تک متوقع

🔖بغداد نے OIC سے قرآن کریم کی بیحرمتی پر ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

🔖اسکاٹ لینڈ سے شکست، ویسٹ انڈیز پہلی بار ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا