Today news

Wednesday, May 31, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖افغانستان میں قطری وزیراعظم اور طالبان سربراہ کے درمیان ملاقات

🔖عمران خان کو فوجی قوانین کے تحت سزا دے کر مثال بنانا چاہیے، سردار تنویرالیاس

🔖مزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ میں ملوث نکلیں

🔖پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے، گیلانی

🔖لاہور کے بعد اسلام آباد میں ڈیرہ، ترین کی پختونخوا کے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں

🔖ایران دوست ممالک کو دفاعی مصنوعات برآمد کرنے کے لیے تیار ہے، چیف آف اسٹاف جنرل باقری

🔖190ملین پاؤنڈ اسکینڈل سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں منظور

🔖آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

🔖پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے آپس میں مذاکرات جاری ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف

🔖گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد

🔖پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں شاہ محمود سے ملاقات، پارٹی چھوڑنے پرآمادہ کرنے کی کوشش

🔖چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ، نیب ترمیمی ایکٹ نافذ العمل ہوگیا

🔖یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

🔖ملتان کینٹ حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے5 گرفتارکارکنان آرمی کے حوالے

🔖پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، نیم مارشل لاء لگ چکا ہے: عمران خان

Monday, May 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع

🔖سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون بن گیا

🔖جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: جے آئی ٹی نے عمران خان کو تفتیش کیلئے کل طلب کرلیا

🔖سعودی عرب کیساتھ تعلقات کی از سر نو بحالی سید ابراہیم رئیسی کی حکومت کی بہترین پالیسی کا نتیجہ ہے، آیت اللہ خامنہ ای 

🔖نواز شریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر

🔖فواد چوہدری کی چوہدری سرور سے ملاقات اور ق لیگ میں شمولیت کی خبروں کی تردید

🔖اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

🔖ووٹ بینک عمران خان کا ہے، کسی کے ہونے نہ ہونے سے کوئی اثر نہیں پڑتا: اسد عمر

🔖مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل

🔖حزب اللہ کے اقدامات سے صہیونی حکومت کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے، عبرانی ذرائع ابلاغ

🔖جدہ، مکہ اور مدینہ منورہ میں ایرانی قونصل خانے فعال ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں: وزیر دفاع

🔖پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

Sunday, May 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایٹمی پاکستان خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے۔ علامہ عارف واحدی 

🔖رجب طیب اردوان دوبارہ ترکی کے صدر منتخب، امیر قطر کی جانب سے مبارکباد

🔖’عمران خان سے بات نہیں ہوگی‘، حکومت نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

🔖یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری مودی پر ہوگی: مشعال ملک

🔖بتایا جائے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کہاں ہیں؟ عمران خان

🔖 عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع

🔖خبریں آرہی ہیں خواتین سے جیلوں میں زیادتی ہوئی، عدلیہ سوموٹو ایکشن لے: عمران

🔖سیاسی جوڑتوڑ شروع، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں

🔖ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی

🔖افغانستان اور ایران کے درمیان سرحدی جھڑپ کے بعد تناؤ میں اضافہ

🔖’پاکستان زلمے خلیل زاد پر پابندی لگائے‘ طاہر اشرفی 

🔖بشریٰ بی بی ہی عمران خان کو بندگلی میں لےگئیں: فردوس عاشق اعوان

🔖عمان کے بادشاہ اور صدر رئیسی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

🔖یوکرائنی صدر کی جانب سے تہران کے خلاف 50 سالہ پابندیوں کی تجویز

Saturday, May 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کو زمان پارک کی رہائشگاہ میں نظر بند کرنے پر غور

🔖جہانگیر ترین کے فواد، فردوس و دیگر سے رابطے، کئی رہنما گروپ میں شمولیت کیلئے رضامند

🔖عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا

🔖مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے: عمران خان

🔖شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، نواز شریف کا دوٹوک اعلان

🔖پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 سابق ارکان اسمبلی نے ق لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ کرلیا

🔖ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر چھڑپ

🔖بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درج

🔖عمران خان کے قریبی ساتھی سابق گورنر عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

🔖عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات مقرر 

🔖’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

🔖پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں بند اور چیک باؤنس

🔖چیف جسٹس کا آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے: مریم

🔖استور میں برفانی تودہ گرنے سے سے 10 افراد جاں بحق

🔖بھارت: کشمیری رہنما یسین ملک کی سزائے موت کیلئے ایک بار پھر عدالت میں درخواست دائر

Wednesday, May 24, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسد عمر کا تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار، سیکرٹری جنرل اور کور کمیٹی کے عہدے چھوڑ دیے

🔖فواد چوہدری نے 15 سال میں چوتھی پارٹی (پی ٹی) چھوڑ دی

🔖شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 2 فوجی جوانوں اور پولیس اہلکار سمیت 4 افراد شہید

🔖لندن میں پریس کانفرنس، حسین الٰہی کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور ق لیگ میں واپسی کا اعلان

🔖جہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکان

🔖حساس تنصیبات پرحملوں کا منصوبہ 8 مئی کو زمان پارک میں تیار ہونےکا انکشاف

🔖میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری

🔖فوجی تنصیبات پر حملے اور مجسموں کی بیحرمتی، پختونخوا میں 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

🔖گلگت، سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا فیصلہ، اہم ہدایات جاری

Tuesday, May 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آئی ایس آئی کی تاریخ کا بڑا کارنامہ، انتہائی مطلوب دہشتگرد بلوچ نیشنل آرمی اور براس کا بانی راہنما گلزار امام عرف شنبے انتہائی پچیدہ اور مشکل ترین آپریشن کے بعد گرفتار 

🔖کالعدم بی این اے کے گرفتار سربراہ کی ساتھیوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

🔖بھارت دنیا کی بڑی جمہوریت ہے تو مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری سے کیوں ڈرتا ہے؟ بلاول

🔖آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوں : عمران خان

🔖علی شمخانی تشخیص مصلحت کونسل کے رکن اور سپریم لیڈر کے سیاسی مشیر مقرر

🔖جی20 اجلاس؛مقبوضہ کشمیر کو غیرمتنازع علاقہ ثابت کرنے کی بھارتی سازش ناکام

🔖کالعدم تنظيم کا کمانڈر گلزار امام شنبے گرفتاری کے بعد میڈيا کے سامنے پیش

🔖شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

🔖شیریں مزاری اورفیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

🔖جناح ہاؤس توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا

🔖ایشیاکپ؛ بھارتی بورڈ پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

🔖ہنگو: دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوانوں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

🔖گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کورہاکردیاگیا

🔖عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

🔖ڈی جی آئی ایس آئی انٹیلی جنس آپریشنز بہترین انداز سے انجام دے رہے ہیں: وزیراعظم

🔖عمران نے پی ٹی آئی کے 25 نام نہاد شہدا کے نام پر ساڑھے 5 لاکھ ڈالرز اینٹھ لیے: عامر میر

Monday, May 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نائیجریا میں شیعہ مسلمانوں کے گھر، اسکول اور امام بارگاہ مسمار

🔖جنرل عاصم منیر نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی عمران خان سے کہا آپ کی اہلیہ کرپشن میں ملوث ہیں، شہباز شریف

🔖فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف

🔖پاکستان نے امریکہ سے ایران پر پابندیوں کی وضاحت مانگ لی

🔖پورے پاکستان کی پولیس سے پوچھ لیا، کسی کے پاس عمران ریاض نہیں ہے، آئی جی پنجاب

🔖سری نگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کر رہا ہے: بلاول

🔖سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

🔖پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

🔖سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے امریکی بحری جہاز کا تعاقب کیا؛ پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار کا اعتراف

🔖عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن فوج سے متعلق بیانیہ کی حمایت نہیں کرتے، پرویز الہیٰ

🔖ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی باقاعدہ انکوائری رجسٹر کرکے اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا

🔖والد پرویز الٰہی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں: مونس الٰہی

🔖ترکیہ: صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے سے قبل تیسرے امیدوار کا اردوان کی حمایت کا اعلان

🔖ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم، پشاور میں اوورسیز پاکستانی پر پرچہ کٹ گیا

🔖پاکستان اور روس کے درمیان سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز

Sunday, May 21, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سراوان میں دہشت گردی ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات پر حملہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖جنرل عاصم منیر نے اہلیہ بشری بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں دکھائےتھے، نہ ہی اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا: عمران خان

🔖عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم

🔖مقبوضہ کشمیر کے جی 20 اجلاس میں سعودی عرب اور ترکیہ کی شرکت پر بھی سوالیہ نشان

🔖جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر کو ’گوانتاناموبے‘ بنا دیا گیا: محبوبہ مفتی بول اٹھیں

🔖کسی بھی دباؤ کے ذریعے روس کو نیچا نہیں دکھایا جاسکتا۔ پیوٹن

🔖ایران نے اسرائیلی دہشتگرد گروہ گرفتار کر لیا

🔖حکومت صرف باتیں کررہی، 9 مئی میں ملوث کسی کے خلاف کارروائی نہیں کی: عرفان صدیقی

🔖ٹانک: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 جوان شہید، 3 دہشت ہلاک

🔖وزیراعظم کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

🔖عمران خان سے مولانا شیرانی کی ملاقات؛ ’پی ٹی آئی کےخلاف ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہیں‘

🔖عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے: ایمان مزاری

🔖پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ، کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖دریائے ہلمند معاہدہ: ایران کا طالبان سے شرائط کی پاسداری کا مطالبہ

🔖ایرانی صوبے سیستان میں مسلح گروپ سے مقابلے میں 5 ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک

🔖پاکستان کی ورلڈکپ میں جیت بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے زوردار طمانچہ ہوگا۔ آفریدی

🔖جی 20 اجلاس میں شرکت سے کشمیر پر موقف تبدیل نہیں ہو گا: برطانیہ

🔖پاکستان کی ایران میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Saturday, May 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہمارے لیے آواز اٹھائیں، عمران خان نے امریکہ سے مدد طلب کر لی

🔖سانحہ 9 مئی کے ذمےداروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی: آرمی چیف

🔖خطے میں امریکیوں کو بھی آخری دھچکے کیلئے تیار رہنا چاہیئے، سپاہ پاسداران

🔖 ایران اور ہمسایہ ممالک کے مابین تعلقات کو خراب کرنے کیلئے اغیار سرگرم ہیں، رہبر معظم انقلاب 

علامہ عارف واحدی کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

🔖9 مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

🔖تقریر کے دوران بجلی جانے پر عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی

🔖القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان اور بشریٰ کو دوبارہ طلب کرلیا

🔖بلوچستان: زرغون میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

🔖مغربی ممالک کا یوکرین کو 50 ایف 16 طیارے دینےکا فیصلہ

🔖نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بےگناہ قرار دیدیا

🔖روس میں مسلم ممالک کی 3 روزہ اقتصادی کانفرنس کے دوران پاک روس اقتصادی تعاون کا معاہدہ

🔖ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا

Friday, May 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد عنقریب ایران کا دورہ کرے گا

🔖عرب لیگ اجلاس میں بشار الاسد کی شرکت شام میں استحکام کا پیش خیمہ ثابت ہوگی: محمد بن سلمان

🔖عمران خان کا پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار

🔖پولیس کی جانب سے عمران خان کو فراہم کردہ مطلوب افراد کی فہرست میں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر اور حسان نیازی کے نام شامل

🔖حکومت ثبوت دکھائے ہم خود ملوث افراد کو حوالے کردیں گے، عمران خان

🔖سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے پر صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، پولیس

🔖چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار، شرکت سے انکار کردیا

🔖کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف 

🔖یوکرینی صدرولادیمیر زیلنسکی عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

🔖عمران خان سے مذاکرات کے بعد آپریشن ملتوی، پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت

🔖ایران، سیکورٹی فورسز کو شہید کرنے والے تین دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی 

🔖امریکہ کی ایران اور روس کے خلاف نئی پابندیاں

Thursday, May 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر عارف علوی

🔖بشار الاسد عرب لیگ کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

🔖بلین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ ملک امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان

🔖نیب قانون آئین سے متصادم ہے پیش نہیں ہوسکتا: عمران خان کا نیب کو جواب

🔖جی سیون اجلاس: روس پرمزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان

🔖ایٹمی معاہدے و علاقائی مسائل پر ایرانی وزیر خارجہ اور انٹونیو گوترش کے درمیان مشاورت

🔖پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی: ذرائع

🔖وزیراعلیٰ سندھ کا مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنےکا اعلان

🔖زمان پارک سے نہر کے راستے فرار ہوتے پکڑے جانے والے 8 افراد کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلے

🔖عامر کیانی کے جانے پر افسوس ہے۔ عمران خان 

🔖دباؤ میں پارٹی چھوڑنے والوں کے ساتھ ہمدردی ہے: عمران خان

🔖پاکستان غزہ کی صورت حال کا باریکی سے مشاہدہ کر رہا ہے: دفتر خارجہ

🔖کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے

🔖صدر علوی مذاکرات کا بھاشن دینے سے پہلے اپنی پوزیشن واضح کریں: ترجمان پی ڈی ایم

🔖پارٹی پرپابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کرےگی: پرویز خٹک

🔖ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

🔖تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

🔖ایک سال سے تنخواہ نہ ملنے پر قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ مستعفی

🔖پاکستان کیساتھ کوئی دوطرفہ سیریز نہیں ہوگی: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

🔖ایشیاکپ؛ بھارت کے بعد بنگلہ دیش نے دبئی میں میچز کی مخالفت کردی

Wednesday, May 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیر اعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے

🔖9 مئی کو قوم کیلئے شرمندگی لانیوالے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف

🔖’یاسمین راشد اور قیادت نے کور کمانڈر ہاؤس جلانے کا کہا‘، پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر نے ٹکٹ واپس کردیا

🔖عامر محمودکیانی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

🔖ممکنہ پولیس آپریشن؛ زمان پارک آنے والی ٹریفک بند

🔖پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے، چوہدری شجاعت کا مطالبہ

🔖تہران سے 85 ہزار سے زائد افراد فریضہ حج کیلئے جائیں گے

🔖جدہ میں شام کی موجودگی میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز

🔖اگے 5 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال ہونگے، اقوام متحدہ

🔖نائجیریا میں امریکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے میں 3 ہلاک، 4 اغوا

🔖موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں: اٹارنی جنرل

🔖پشاور میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

🔖جناح ہاؤس حملہ: جیو فینسنگ سے 35 موبائل نمبرٹریک، تعلق پی ٹی آئی سے ہے، پولیس ذرائع

🔖جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

🔖پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖ابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر بات کریں اور مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

🔖علی زیدی کی نظربندی ختم، فوری طورپرجیکب آباد جیل منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

🔖جب تک عمران زندہ ہے پارٹی چھوڑنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، علی زیدی

Tuesday, May 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انصار اللہ اور سعودی کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز عنقریب صنعاء میں ہوگا

🔖دور حاضر کی سائنسی تحقیقات اور عصری علوم کا ارتقاء امام جعفر صادقؑ کا مرہون منت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖فوج نہ ہو تو ہمیں پتہ چلے کہ آزادی کیا ہوتی ہے، شاہد آفریدی

🔖قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

🔖سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

🔖سعودی عرب کا دورہ انتہائی کامیاب رہا/ اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر بنائیں گے، ایرانی وزیر خزانہ

🔖ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی

🔖9 مئی واقعات کے بلوائی اورمنصوبہ سازوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم

🔖نیب ترامیم کیس: حکومت بھی تو ہمارا امتحان لیتی جا رہی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس

🔖عرب لیگ تیاریوں کے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

🔖دو ہفتوں میں سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، عمران خان

🔖توہین چیف الیکشن کمشنر کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب

🔖9 مئی حملوں میں ملوث ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی پنشن روک دی جائے، پی اے سی کی ہدایت

🔖امارات نے شامی صدر کو کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

🔖’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

🔖ایشیاکپ؛ پاکستان کو سری لنکا، بنگلہ دیش نے گرین سگنل دیدیا

🔖ملک کو نقصان ہو رہا ہے ، بہتر ہے صلح کی طرف جائیں، فواد چوہدری

Monday, May 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوج

🔖سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

🔖عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، فضل الرحمان

🔖اسرائیل کے عسکری تجزیہ کاروں نے غزہ پر حملے کو بےسود قرار دے دیا

🔖سپریم کورٹ کو ایمانداری نے نہیں عمران داری نے داغ دار کیا ہے، مریم نواز

🔖ایرانی وزیر خارجہ کا شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی کیلئے عالمی برادری کی حمایت کی ضرورت پر زور

🔖عمران خان کا مقابلہ ہم نے الیکشن میں ہی کرنا ہے، الیکشن کیلئے تیار ہیں: بلاول

🔖جلاؤ گھیراؤ اور بعض مقامات پر فائرنگ ایجنسیوں کے افراد نے کی: عمران خان کا الزام

🔖قومی اسمبلی؛ چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تحریک منظور

🔖سرکاری و نجی اداروں پر حملوں اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث 3368 شرپسندگرفتار: پنجاب پولیس

🔖عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی: راجہ ریاض

Sunday, May 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لانگ مارچ 2 دن آگےکرنے پر عمران نےکہا عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے: سردار تنویر الیاس

🔖یاسمین راشد جناح ہاؤس میں ہوئی دہشتگردی کا مرکزی کردار ہیں: محسن نقوی

🔖وفاقی وزرا کی فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل

🔖جی ایچ کیو پر حملہ؛ 26 پی ٹی آئی شرپسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیش

🔖عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو سعودی عرب کیلیے روانہ ہوگی

🔖بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز نے بلوچ لبریشن فرنٹ کے سرغنہ کو ہلاک کردیا

🔖فضل الرحمان نے وفاقی وزرا کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل مسترد کردی

🔖پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

🔖عوامی نیشنل پارٹی کا پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شرکت کا اعلان

🔖اسرائیل گھٹنے ٹیکنے پر مجبور؛ اسلامی جہاد سے جنگ بندی پر راضی ہوگیا

🔖چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا رہے گا: عطا تارڑ

🔖علما و مشائخ کا جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

🔖جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث 76 ملزمان گرفتار، 17 مقدمات درج

🔖باجوڑ میں پاک فوج کے حق میں ریلی کا انعقاد

🔖لاہور کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے دوران کورکمانڈر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار

🔖پنجاب میں پُرتشدد مظاہروں سے 600 کروڑ روپے کا نقصان، میانوالی میں جہاز جلانے کا منصوبہ تھا: محسن نقوی

🔖پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا

🔖ایشیاکپ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا

Saturday, May 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖9 مئی کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے: آرمی چیف

🔖مسلح افواج کی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کرینگے، جنرل عاصم 

🔖غزہ کے حالات سے پورا خطہ متاثر ہوگا، سید حسن نصراللہ

🔖پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

🔖وزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکم

🔖جناح ہاؤس جلانے والے افرادکی تصاویر جاری، نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان

🔖پی ٹی آئی پر پابندی کے علاوہ کوئی حل نہیں بنتا: وزیر داخلہ

🔖آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس

🔖جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنے کی تحقیقات کیلئے خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

🔖مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

🔖کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی

🔖اسرائیل کی پانچویں روز بھی غزہ پر بمباری، بچوں سمیت شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

🔖مقاومت طاقتور ہوگئی ہے، صہیونی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، جنرل قاآنی

🔖ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری، کسٹم اور تجارتی معاہدے پر دستخط

🔖ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع؟ خواجہ آصف

🔖پی ٹی آئی کارکنان نے مظاہروں کی آڑ میں شارع فیصل پر درجنوں درختوں کو بھی آگ لگائی

🔖پُرتشدد احتجاج، پنجاب میں گرفتار افراد کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئی

🔖پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز کے حوالے سے بات چیت

Friday, May 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لاہور جناح ہاؤس سمیت مختلف حساس مقامات پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی شرپسندوں کی شناخت کر لی گئی

🔖احتجاج، توڑ پھوڑ، انٹرنیٹ بندش سے قومی خزانے کو ساڑھے تین ارب روپے کا نقصان

🔖پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

🔖مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی

🔖پیر کو اسلام آباد پہنچیں: فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو طلب کرلیا

🔖بحرین: اسکولوں کے نصاب سے عرب اسرائیل تعلقات کا سبق حذف کرنے کا حکم

🔖چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا، وزیراعظم

🔖اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

🔖‏چیف جسٹس صاحب! سیاسی ردعمل کے لیے تیار رہیں، مریم نواز

🔖چین کی روس، یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں تیز ، خصوصی نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ

🔖آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ؛ ہلاکتیں

🔖دہشت گردی کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب کا کردار ناقابل فراموش ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖ایلون مسک کا ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

🔖اسلام آباد، سیکٹر جی-11 اور جی-13 میں پولیس پر فائرنگ

🔖مسلم باغ، کور کمانڈر جنرل آصف غفور آپریشن کی نگرانی کیلئے پہنچ گئے

🔖غاصب صیہونی رژیم ہر گز نسل پرستانہ اہداف حاصل نہیں کر پائے گی، حماس

🔖ورلڈکپ میچز بھارت میں نہیں کھیل سکتے، نجم سیٹھی کا دو ٹوک موقف

Wednesday, May 10, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖املاک اور تنصیبات پر حملے، وسیع تر ملکی مفاد میں صبر سے کام لیا، پاک فوج

🔖پی ٹی آئی کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، آڈیوز لیک ہوگئیں

🔖یاسمین راشد کا حکم ہے کور کمانڈر آفس کو آگ لگا دو، عباد فاروق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

🔖پولیس کا پی ٹی آئی کے دفتر پر چھاپہ ، متعدد شر پسند عناصر گرفتار

🔖میانوالی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

🔖عمران خان کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے، انہیں عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے: آصف زرداری

🔖ملک دشمن عناصر فوری باز آجائیں، شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: وزیراعظم

🔖اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

🔖پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی تردیدکردی

🔖فتنے کی گرفتاری پرعوام نہیں، تربیت یافتہ بلوائی نکلے جنہیں زمان پارک میں ٹریننگ دی گئی: مریم

🔖جی ایچ کیو گیٹ پرحملے کا مقدمہ درج، راجہ بشارت سمیت درجنوں ملزمان نامزد

🔖سندھ میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں میں چار سےزائد افراد کے جمع ہونےپرپابندی

🔖پشاور: مشتعل پی ٹی آئی کارکنان کا ریڈیو پاکستان پر دھاوا، اے پی پی کا دفتر نذر آتش

🔖اسلام آباد : مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین نے ایس پی کے دفتر کو جلا دیا

🔖پنجاب میں کالج اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز کیلئے بندکر دیا گیا

🔖سرکاری املاک اور دفاعی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے، چوہدری شجاعت

🔖فواد چوہدری گرفتاری کے خوف سے سپریم کورٹ کی عمارت میں صبح سے موجود

🔖تحریک لبیک نےعمران خان کی گرفتاری کو مکافات عمل قرار دیدیا

🔖لندن: ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی عائد

🔖پشاور: پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے مریض اتارکر ایمبولینس کو آگ لگادی

🔖توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد

🔖سعودی عرب اور شام کا سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

🔖اسرائیل کی غزہ پر بمباری اور پناہ گزین کیمپوں پر حملے؛ مزید 4 نوجوان شہید

Tuesday, May 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہید قاسم سلیمانی پر حملے کی تحقیقات، جلد حقائق سامنے لائیں گے۔ عراقی راہنما 

🔖عدالت نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی، ٹی آئی کارکنوں کا متشدد احتجاج، جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ

🔖ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل

🔖لاہور میں رینجرز طلب، صوبے بھر میں جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پرپابندی عائد

🔖یہ سیاست نہیں سراسر دہشتگردی ہے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

🔖غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، او آئی سی

🔖طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب تبدیل ہو رہا ہے، ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل باقری

🔖پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ، کالجز اور یونیورسٹیز بھی بند

🔖سعودی عرب کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی روابط مستحکم کرنا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖غاصب صیہونی رژیم کو منہ توڑ جواب دینے میں تردد کا شکار نہیں ہوں گے، اسلامک جہاد

🔖سیاسی دہشت گردوں اور غنڈوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا، رانا ثنا کا اعلان

🔖ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ ایران 

🔖جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑکرنے والوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں: اسد عمر

🔖امریکہ نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کی مخالفت کر دی 

🔖عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی 

🔖کراچی: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو حراست میں لے لیا

🔖کل ملک بھرپرائیویٹ اسکول بندرہیں گے: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا اعلان

🔖فخر زمان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

🔖ٹاپ ٹیمیں پاکستان آکر کھیل چکی ہیں اب بھارت کا نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بنتا: سرفراز احمد 

🔖’ڈیل تقریباً پکی:‘ میسی سعودی عرب میں کھیلنے کو تیار

Monday, May 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کے من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزامات قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں: آئی ایس پی آر

🔖اداروں کے افسران پر الزام، عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان

🔖ایران کیجانب سے عرب لیگ میں شام کی واپسی کا خیر مقدم

🔖کراچی کا میئر کون؟ پی ٹی آئی کا پی پی کے سوا تمام جماعتوں کیلئے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان

🔖پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36 ہزار 354 افراد تک پہنچ گئی

🔖جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے: احسن اقبال

🔖کراچی کا میئر ہمارا ہوگا،پی ٹی آئی سے رابطہ کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

🔖طالبان حکومت سی پیک منصوبے کا حصہ بننے پر آمادہ

🔖آئی ایس پی آر نے پریس ریلیز میں بتایا کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں، فواد چوہدری

🔖انتہا پسند اسرائیلی وزیر کے آنے پر یورپی یونین نے قومی تقریب منسوخ کردی

🔖عرب سربراہی اجلاس سے قبل بشار الاسد کی ریاض روانگی کا امکان

🔖عرب لیگ کے فیصلے کے بعد بشار الاسد اور محمد بن زاید میں ٹیلیفونک رابطہ

🔖غیر ملکی اشیاء خریدنے کے بجائے ملکی مصنوعات پر توجہ دیں، ایرانی صدر

🔖تحریک اسلامی حماس کا شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم

Saturday, May 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، ایران

🔖سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ اہم خطاب کریں گے

🔖پارہ چنار واقعہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

🔖نویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا، آئی ایم ایف

🔖پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام کی کوشش کریں، چینی وزیر خارجہ

🔖بلوچستان میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ محمد آسا عرف ملا ہلاک

🔖جماعت اسلامی کی سانحہ پارا چنار کی مذمت، شہداء کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنیکا مطالبہ

🔖شام کی واپسی کا فیصلہ کل کیا جائے گا، ترجمان عرب لیگ

🔖ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا ہے، ایرانی اسپیکر

🔖’ایرانی ڈیزل کا مقامی مارکیٹ میں حصہ 25 فیصد تک پہنچ گیا‘

🔖بھارتی ریاست منی پور میں فسادات جاری، ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

🔖ایرانی فضائیہ کے پاس مغربی ایشیا کی سب سے مضبوط ہیلی کاپٹر فلیٹ ہے، بریگیڈئیر جنرل قربانی

🔖نمبر ون ٹیم بنانے کا انعام، ورلڈکپ تک بابر کوکپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ: ذرائع

Thursday, May 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بلاول کا دورہ بھارت دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے: بھارتی میڈیا

🔖اسرائیلی قابض فوج کے ایک گھر پر حملے میں 3 فلسطینی نوجوان شہید؛ 2 زخمی

🔖رہبر معظم کی پیشگوئی کے مطابق مستقبل قریب میں دنیا صہیونی حکومت سے پاک ہوگی، جنرل قاآنی

🔖سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی، 14مئی کوانتخابات کرانےکاحکم برقرار ہے: سپریم کورٹ

🔖فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کردیا ہے، ابراہیم رئیسی

🔖ایک ساتھ عام انتخابات کیس کی سماعت کل ہوگی

🔖ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖سعودی عرب میں ہم جنس پرستوں اور ٹرانس جینڈرز کو داخلے کی اجازت

🔖شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

🔖چینی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے، دفتر خارجہ

🔖گوا میں بلاول کی روسی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

🔖چوہدری شجاعت ق لیگ کے سربراہ ہیں، الیکشن کمیشن نے چوہدری وجاہت کی درخواست مستردکردی

🔖سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملے اور دیگر واردات میں ملوث دہشتگرد ہلاک

🔖ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو کو نہیں مانتے، نواز شریف

🔖قائم مقام افغان وزیرخارجہ 3 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

🔖تلخ سوالات پوچھنے پر ٹرمپ آپے سے باہر، صحافی کا موبائل چھین کر طیارے سے اتار دیا

🔖قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا: عمران خان

🔖میسی کو سعودی عرب میں کھیلنے کیلئے تاریخ کے سب سے زیادہ معاوضے کی پیشکش

Wednesday, May 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سپاہ پاسداران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور غیر ملکی ٹینکر تحویل میں لے لیا

🔖سعودی عرب سے حج کی براہ راست پروازوں کیلیے بات چیت کر رہے ہیں؛ اسرائیل

🔖ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شام پہنچ گئے

🔖الیکشن کی تاریخ پرحکومت سے مذاکرات ناکام ہوچکے: شیریں مزاری

🔖وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پربرطانیہ روانہ

🔖ٹانگ میں انفیکشن کا خطرہ، ڈاکٹروں کا عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ

🔖 مشرق وسطی میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل

🔖پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا اسکیم کے آڈٹ کی ہدایت کردی

🔖انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر سے مشاورت کی پابندی ختم کرنے کیلیے مجوزہ ترمیم منظور

🔖پی ٹی آئی نے 14 مئی کو الیکشن کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

🔖سپریم کورٹ کے حکم پر ہزارہ برادری کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈکیلئے تصدیق کی شرط ختم

🔖گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، بلاول کل بھارت روانہ ہوں گے

🔖عوام ہفتہ کو چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں، عمران خان

🔖تیسرا ون ڈے؛ پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 288 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

🔖کیویز کیخلاف سینچریاں؛ فخر رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگئے

Tuesday, May 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ کا داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کے ایردوان کے دعوے کی تصدیق سے انکار

🔖سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس

🔖اسرائیل کی جیل میں 86 دن بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی رہنما کا انتقال

🔖سپریم کورٹ بل پر پارلیمانی ریکارڈ طلب، جسٹس نقوی کو الگ کرنے، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

🔖وزیر اعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر غور

🔖آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات

🔖بھارت اپنے غاصبانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا : وزیرِ اعظم

🔖چین کے نئے وزیر خارجہ 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے

🔖سوڈان میں فوج کے درمیان لڑائی جاری، ایک لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

🔖عمران خان پلیئرز سے بدتمیزی، بداخلاقی سے بات اور گالم گلوچ کرتے تھے: سابق کرکٹر

Monday, May 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسحاق ڈار

🔖خلیج فارس ایران کی شناخت کا ناقابل تردید حصہ ہے، ایرانی وزیرخارجہ

🔖سوڈان سے انخلا کا عمل، سعودی- ایران تعلقات میں گرم جوشی نمایاں

🔖عمران خان کی حکومت کو 14 مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی

🔖عمران کے تمام حربے ناکام ہوئے تو اس کو بچانے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آگئی، مریم نواز

🔖نیدرلینڈز: سابق برطانوی وزیر اعظم ’بورس جانسن‘ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ پر گرفتار

🔖وزیر خزانہ اسحاق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے

🔖خواجہ آصف، احسن اقبال مذاکرات میں رکاؤٹ پیدا کررہے ہیں، شاہ محمود

🔖ترکیہ میں عام اور صدارتی انتخابات: اردوان اور اپوزیشن امیدوار کے درمیان سخت مقابلہ متوقع

🔖جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے سابق اراکین اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل

🔖اپنے ملک کو برطانیہ سے آزاد دیکھنا چاہتا ہوں، وزیر اعظم نیوزی لینڈ

🔖حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

🔖مذاکرات کا کھیل سیاستدان کرتے رہتے ہیں، عمران خان سے مذاکرات بے سود ہیں: خواجہ آصف

🔖ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک