Today news

Saturday, April 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے، آیت اللہ خامنہ ای 

🔖14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں: عمران خان

🔖عراقی صدر عبداللطیف رشید کی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

🔖اس کابینہ میں اتنی صلاحیت نہیں کہ ملکی مسائل سمجھ کر حل کر سکے، شاہد خاقان عباسی

🔖پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

🔖آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا سامنا

🔖حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے، فواد چوہدری

🔖اینٹی کرپشن پنجاب کا پرویز الہیٰ کو 6 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

🔖وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی

🔖سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود لڑائی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 512 ہوگئی

🔖مسئلہ فلسطین کا سیاسی حل عمومی ریفرنڈم ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لئے 337 رنز خا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری

🔖نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز: انجری کا شکار حارث سہیل کی جگہ افتخار اسکواڈ میں شامل

Friday, April 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور ’مثبت پیشرفت‘ کے ساتھ ختم، منگل کو بیٹھک ہوگی

🔖ایرانی وزیر خارجہ کا مقبوضہ فلسطین کی سرحد کا دورہ

🔖جماعت اسلامی کی عیدالاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز

🔖پارٹی ٹکٹ جمع نہ کرانے پر مریم اور حمزہ کو بطور آزاد امیدوار نشانات الاٹ کردیے گئے

🔖مذاکراتی کمیٹیاں کسی نتیجے پر پہنچتی ہیں تو ان کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے: وزیر داخلہ

🔖ایرانی صدر اگلے ہفتے شام کا دورہ کریں گے، عرب میڈیا

🔖مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے، شہباز شریف

🔖فواد چوہدری سے امریکی سفیر کی انکی رہائش گاہ پر ملاقات

🔖الیکشن پر جاری مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں: اسحاق ڈار

🔖ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ، دوا ساز کمپنیاں ناخوش

🔖حکومت نے مردم شماری کی تاریخ میں مزید 15 روز کی توسیع کردی

🔖شریفوں کا جہاں پاؤں پڑ جائے وہاں خیر نہیں ہوتی، پرویز الہیٰ

🔖بشار الاسد جنگ جیت چکے ہیں، شام کی عرب لیگ میں واپسی ممکن ہے، احمد ابو الغیظ

🔖سوڈان سے انخلا مشن مکمل، پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گیا

Thursday, April 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی فوج نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے جہاز کو قبضے میں لے لیا، امریکہ سیخ پا

🔖حکومت کیساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے 3 شرائط رکھ دیں، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق 

🔖شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا

🔖اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

🔖فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا

🔖وزیر ریلوے نے کراچی ایکسپریس آتشزدگی واقعے میں تخریب کاری کا امکان ظاہر کر دیا

🔖وزیراعظم نے سندھ میں مردم شماری کی بے ضابطگیوں کو تسلیم کرلیا

🔖وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

🔖وزیر اعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

🔖امریکہ طبس کے واقعے سے سبق حاصل کرے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ لین دین کیلئے قابل استعمال ہے: اسٹیٹ بینک

🔖نیوزی لینڈ کے 288 رنز کے جواب میں پاکستان کا 125 رنز پر ایک کھلاڑی آؤٹ

Wednesday, April 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی سپریم لیڈر کے سابق نمائندے قاتلانہ حملے میں شہید، حملہ آور گرفتار

🔖’طالبان نے بھارت سے رابطہ کرنے سے قبل جنرل (ر) باجوہ سے مشاورت کی تھی‘ رپورٹ 

🔖روس کی سوڈان میں قیام امن کیلئے ثالثی کی پیش کش

🔖سابق سی سی پی او لاہور عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش کی فائل بھی ساتھ لے گئے

🔖ایران کا سعودی عرب کے ساتھ تجارت شروع کرنے کا اعلان

🔖روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنےکا امکان

🔖نوازشریف سعودی عرب میں دو ہفتے قیام کے بعد واپس لندن پہنچ گئے

🔖چینی صدر کا روسی حملے کے بعد یوکرینی صدر سے پہلا رابطہ، ایک گھنٹہ طویل گفتگو

🔖حکومتی اتحاد کا وزیراعظم پر مکمل اظہار اعتماد، تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا

🔖حکومت کا مردم شماری میں ایم کیو ایم کے تحفظات کے حل اور بےضابطگیاں روکنے پر اتفاق

🔖پنجاب انتخابات کیلیے آئین میں درج طریقہ کے بغیر فنڈز جاری نہیں کرسکتے، اسحاق ڈار

🔖طالبان نے کابل ایئرپورٹ حملے میں ملوث داعش لیڈر کو ہلاک کردیا، وائٹ ہاؤس

🔖شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ

Saturday, April 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کیخلاف کارروائی شروع

🔖ایران اور سعودیہ کے سفارتی تعلقات کی بحالی مسلم امہ کیلیے خوش آئند ہے، بلاول بھٹو

🔖قرآن نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ سے منع کیا ہے، رہبرِ انقلاب

🔖سوڈان: عارضی جنگ بندی ختم، سفارت کاروں کے انخلا کی کوششیں متاثر

🔖ایران۔سعودی عرب تعلقات کی بحالی کا سب سے زیادہ فائدہ عراق کو ہے، سید عمار الحکیم

🔖چوہدری شجاعت کا ملکی مسائل کے حل کیلیے سیاستدانوں کو مل بیٹھنے کا مشورہ

🔖عیدکے بعد سعودیہ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر اضافی ڈیپازٹس کی فراہمی کا معاہدہ متوقع

🔖شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ

🔖پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

🔖ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد

🔖کشمیر میں بھارتی فوج نے تاریخی جامع مسجد میں نمازعید سے روک دیا

🔖ایران ہمیشہ کی طرح یمنی عوام کے حقوق کی حمایت کرتا ہے۔ رئیسی

Friday, April 21, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ادارہ ''سیاسیات'' کی جانب سے گروپ ممبران کو عید کی خوشیاں مبارک

🔖داعش کے بارے میں صدارتی امیدوار کا اعتراف امریکی دوغلی پالیسی کا ثبوت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

🔖پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون بننے کا نوٹیفیکیشن جاری

🔖فواد چوہدری کے بھائی کو ٹکٹ ملنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖سوڈان میں جھڑپیں جاری، سفارتخانے کی پاکستانیوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

🔖صنعاء، 20 ڈالر امداد فی کس کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 85 افراد جاں بحق اور 322 سے زائد زخمی

🔖ایران کا امریکی آبدوز کی پیش قدمی ناکام بنانے کا دعویٰ، امریکہ کی تردید

🔖پارٹی ٹکٹ تو دور کی بات عمران نے شاہ محمود، فواد اور حماد کو قریب نہ آنے دیا: رئیس انصاری

🔖کچہ رجوانی آپریشن؛ امن دشمن عناصر کے تانے بانے تحریک طالبان سے ملتے ہیں، آئی جی پنجاب

🔖فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو حکومت غیر ضروری رعایت دے رہی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

🔖حکومت اب چلنے والی نہیں، مسئلے کا حل الیکشن ہے، سراج الحق

🔖زیرک سیاسی قائدین کا کام ناممکن کو ممکن بنانا ہے، چوہدری شجاعت

🔖عمران خان کا ٹکٹو ں کی تقسیم کیخلاف درخواستوں پرنظرثانی کا عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان

🔖پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

Wednesday, April 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖دشمن کی سازش اور اسٹریٹیجی کی شناخت میں اپ ٹو ڈیٹ رہنا چاہیئے، آیت اللہ العظمی خامنہ ای

🔖پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

🔖سپریم کورٹ کا حکومت کو الیکشن کیلیے 27 اپریل تک فنڈز دینے کا حکم

🔖امریکہ کی ایرانی ڈرون اور فوجی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے نیٹ ورک پر پابندیاں

🔖’مذاکرات سے پہلے عمران خان کو انسان کا بچہ بننا پڑے گا‘ ترجمان ن لیگ

🔖انتخابات کیس؛ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما سپریم کورٹ طلب

🔖بلاول، فضل الرحمان کو پی ٹی آئی سے مذاکرات پر قائل کرنے کیلئے ان کے گاؤں پہنچ گئے

🔖آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی وزارت عظمیٰ بچانے کیلئے فواد چوہدری کا دورہ مظفر آباد ناکام

🔖امریکہ نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دے دیا

🔖زرداری کا چیف جسٹس  کے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم

🔖ایرانی بحریہ نے جدید ٹیکنالوجی والے اینٹی سب میرین ڈرون کو فعال کردیا

🔖صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Tuesday, April 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران پر کسی بھی جارحیت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو تباہ کردیں گے، ایرانی صدر 

🔖سعودی وزیرخارجہ دمشق پہنچ گئے، شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کی

🔖عمران خان سے مذاکرات کے معاملے پر حکومتی اتحاد میں اختلاف

🔖جماعت اسلامی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی

🔖دوست ممالک سے فنانسنگ کیلیے سپہ سالار نے بے پناہ کاوشیں کیں، وزیر اعظم

🔖ایران و سعودی عرب کے سفارتخانوں کا عنقریب افتتاح ہو گا، وزارت خارجہ ایران

🔖ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ سے استدعا

🔖وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادی جماعتوں کا عمران خان سے مذاکرات پر زور

🔖مظلوم مسلمانوں کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، جنرل سلامی

🔖عمران خان سے ملاقات کا معاوضہ ایک کروڑ سے زائد ہے، پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو لیک

🔖مذاکرات میں یقینی بنانا ہوگا کہ آئندہ الیکشن میں عدالتیں اور اسٹیبشلمنٹ غیرجانبدار رہیں، سراج الحق

🔖انتخابات ایک ہی وقت میں نہ کرائے گئے تو انارکی پھیلے گی، الیکشن کمیشن

🔖اسرائیلی حملوں کا دمشق دندان شکن جواب دے گا، شامی وزیر خارجہ

🔖پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر اقتصادی امور

🔖مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے، ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

Sunday, April 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انتخابات کی تاریخ کیلیے جماعت اسلامی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا فیصلہ

🔖حماس کے ارکان کا ایک وفد آج سعودی عرب جا رہا ہے، عرب ذرائع

🔖مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ، ملزم ڈرائیور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

🔖مسٹر 10 پرسنٹ! میں کسی شخص یا ملک کیلیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد

🔖ٹی ٹی پی کی واپسی کا فیصلہ صرف ہمارا نہیں تھا، آج تنقید کرنیوالے بھی ساتھ شامل تھے، شاہ محمود قریشی

🔖آزادکشمیر میں وزارت عظمیٰ کیلئے پارٹی میں اختلافات، پی ٹی آئی نام فائنل نہ کرسکی

🔖اٹک: تحصیل جنڈ میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار نے ایک شخص کی جان لے لی

🔖شام کے صوبہ حماہ میں داعشی دہشتگردوں نے 32 شہریوں کو قتل کر دیا

🔖عمران خان جتنا مرضی زور لگالیں، 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے: رانا ثناء

Saturday, April 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سراج الحق کی کوششیں رنگ لے آئیں، حکومت اور تحریک انصاف مذاکرات پر آمادہ

🔖ایران-سعودی تعلقات کی بحالی امریکہ کے لئے دھچکہ ہے، حسن نصر اللہ

🔖آج فلسطین کی تقدیر کا فیصلہ مقاومت کے ہاتھ میں ہے، ایرانی صدر 

🔖مارشل لا کی بات پرباجوہ سے کہا آپ ملک چلائیں ہم کھیتی باڑی کرلیں گے، آصف زرداری

🔖ساجد علی سدپارہ بغیر اضافی آکسیجن 8ہزار میٹر سے بلند اناپرنا چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

🔖سوڈانی فوج کا صدارتی محل پر قبضے کا دعویٰ، خرطوم دھماکوں سے گونج اٹھا

🔖پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی گرفتار

🔖علی زیدی کی گرفتاری لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان

🔖سعودی ریفائنری سے متعلق نئی پالیسی جلد فائنل ہو گی: پاکستان

🔖امریکہ کیخلاف چین، روس، ایران اور پاکستان کا مشترکہ موقف

🔖یہ سیاستدان نہیں مافیاز ہیں، افسوس کہ اسٹیبلشمنٹ ان کیساتھ کھڑی ہوگئی، عمران خان

🔖شہباز شریف نااہل ہوئے تو سندھ کے ڈومیسائل والا وزيراعظم بن سکتا ہے، آصف زرداری

🔖چوہدری یاسین آزادکشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار نامزد

🔖دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

Thursday, April 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیراعظم کی ایرانی صدر کو ریاض سے سفارتی تعلقات بحال ہونے پرمبارکباد

🔖اگر افغانستان، پاکستان مخالف دہشت گردوں کو روکنے میں ناکام رہا تو کارروائی کریں گے، وزیر دفاع

🔖شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام کل ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد ہوگا

🔖امریکہ نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی جاسوسی کی، خفیہ دستاویز لیک

🔖متنازع پینشن اصلاحات، پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا

🔖بلوچستان: ہوشاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

🔖حکومت نے عید الفطر پر 5 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا

🔖عمران خان کی بائیڈن انتظامیہ کو منانے کی کوششیں جاری

🔖صدر کے الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں: ترجمان الیکشن کمیشن

🔖چین نے افغانستان کے مسئلے پر اپنا 11 نکاتی موقف پیش کر دیا

🔖پاکستانی وزیر دفاع اور ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

🔖سعودی عرب کیساتھ کامیاب مذاکرات؛ شام کے عرب لیگ میں واپسی کے امکانات روشن

🔖افغانستان کو درپیش حالات کا ذمہ دار امریکہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖یو اے ای کیساتھ امن کیلئے دروازے کھلے ہیں، انصاراللہ

🔖رونالڈو کے بعد میسی نے بھی سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے پر غور شروع کردیا

Wednesday, April 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھل گیا

🔖 اربوں کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم گرفتار،  تانے بانے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت سے ملنے کا انکشاف

🔖دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ منہدم

🔖امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا سعودی ولی عہد سےٹیلی فونک رابطہ

🔖مقدمات کے باوجود ٹرمپ کا صدارتی دوڑ میں شامل رہنے کا اعلان

🔖مشرق وسطیٰ میں اہم تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، شامی وزیر خارجہ سعودی عرب کے دورے پر

🔖کراچی، یوم علیؑ کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیر ہوگیا

🔖ایرانی ٹیکنیکل ٹیم سعودی عرب روانہ، حج سے پہلے سفارتی مشن بحال کرنے کی کوشش

🔖سعودی عرب ہماری مدد کرنا چاہتا تھا، بائیڈن نے ان کی توہین کی: ٹرمپ

🔖سپریم کورٹ کا پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز نہ دینے پر حکومت و اسٹیٹ بینک کو نوٹس

🔖سیالکوٹ، ذاکر نوید عاشق بی اے کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی

🔖روس اور داعش میں کوئی فرق نہیں رہا دونوں قیدیوں کا سر قلم کرتے ہیں؛ یوکرینی صدر

🔖ایشیاکپ، پاکستان نے میزبانی کا ایگریمنٹ اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

🔖ٹی20 میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین کے سپرد کرنی چاہیے، عاقب جاوید

Monday, April 10, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی کوششیں سست پڑ گئی ہیں، امریکی اخبار

🔖چینی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے گھیر لیا

🔖سکھ علیحدگی پسندوں کی مذمت نہ کرنے پر بھارت نے برطانیہ سے تجارتی مذاکرات منقطع کردیے

🔖چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے منظور

🔖عالمی تجارت میں ڈالر اور مغرب کی اجارہ داری خطرے میں ہے، علی شمخانی

🔖امریکہ: امامِ مسجد قاتلانہ حملے میں زخمی، مشتبہ ملزم گرفتار

🔖پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے آج بھی الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے

🔖ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

🔖کوئٹہ میں دھماکہ، دو پولیس اہلکار اور بچی سمیت چار افراد جاں بحق

🔖مسقط میں سعودی سفیر کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات

🔖یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ سے سعودی و عمانی وفد کی ملاقات

🔖پاک اور نیوزی لینڈ سیریز، پنڈی اورکراچی میں ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی

Sunday, April 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صہیونی ریاست کی تباہی کے آثار واضح ہورہے ہیں، ایرانی و شامی صدور کی ٹیلیفونک گفتگو

🔖سازش امریکہ نے نہیں بلکہ پی ڈی ایم کے تمام لوگوں نے کی، عمران خان

🔖اسرائیل مسجد اقصیٰ کے تشخص کو مٹانے کی مذموم کوششوں سے باز رہے، او آئی سی

🔖پاکستانی ریاست کی فلسطین پالیسی کوئی تبدیل نہیں کر سکتا، طاہر اشرفی

🔖سعودیہ میں ہونیوالا حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا

🔖ارشد شریف کی اہلیہ کی سوشل میڈیا مہم، اقوام متحدہ سے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

🔖چین کی تائیوانی سرحد پر اہم اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے جنگی مشقیں جاری

🔖سعودی عرب نے 13 یمنی قیدیوں کو انصاراللہ کے حوالے کردیا

🔖عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے مقدمے کے مدعی ایس ایچ او انتقال کرگئے

🔖تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے، مولانا فضل الرحمان

🔖ایران سے کشیدگی، امریکہ کی میزائلوں سے لیس جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ میں تعینات

🔖اسلام آباد پولیس پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے سکیورٹی فراہم کرنے پر تیار

🔖یمن تنازع: سعودی اور عمانی وفود کی حوثیوں سے امن مذاکرات کے لیے صنعا آمد

🔖صدر کی جانب سے بل کی واپسی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا

Friday, April 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ماہ مبارک رمضان کا تیسرا جمعہ، مسجد اقصیٰ میں لاکھوں افراد کی شرکت

🔖دہشتگردی کی لہر ٹی ٹی پی سے نرم گوشہ رکھنے کی پالیسی کا نتیجہ ہے:قومی سلامتی کونسل

🔖عالم اسلام میں اتحاد و یگانگت کی لہر سے صہیونی سخت پریشان ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

🔖پی ٹی آئی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس فی الفور مستعفی ہو جائے: نواز شریف

🔖وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکہ منسوخ کردیا

🔖عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

🔖مسجد الاقصیٰ پر صہیونی جارحیت کے پیش نظر، ایرانی صدر کا " او آئی سی" اجلاس بلانے کا مطالبہ

🔖وزیراعظم سے چیف آف آرمی اسٹاف کی ون آن ون ملاقات

🔖جسٹس اطہر نے انتخابات از خود نوٹس کو چار تین کے تناسب سے مسترد قرار دے دیا

🔖ایران کی لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت

🔖بیجنگ میں ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

🔖کراچی، اہلسنت و الجماعت کے رہنما سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

🔖پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان

🔖ورلڈکپ؛ تاریخوں اور وینیوز کا اعلان تاحال نہ ہوسکا، صورتحال پیچیدہ

Thursday, April 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لبنان سے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ، یہودی بستی میں آگ لگ گئی، 2 شہری زخمی

🔖پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےدفاع کیلئے پرعزم ہے: آرمی چیف

🔖وزیراعظم اور کابینہ تین رکنی بینچ کے فیصلے پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

🔖وزیراعظم کا سپریم کورٹ سے انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

🔖امریکی اسپیکر کی تائیوانی صدر سے ملاقات، آبنائے تائیوان میں چینی طیارہ بردار جہاز پہنچ گیا

🔖اسحاق ڈار سے ملاقات، امریکی سفیر کی آئی ایم ایف سے معاہدے میں تعاون کی یقین دہانی

🔖40 سال سے کم عمر کے نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

🔖نامور شاعر محسن نقوی قتل کیس، عدالت کا ریکارڈ گم کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

🔖’اس سال حج قرعہ اندازی نہیں ہوگی‘: وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کردیا

🔖اسرائیل فلسطینیوں پر حملے اور اشتعال انگیز کاروائیاں بند کرے، چین

🔖پنجاب سے بڑی مقدار میں گندم کے پی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 10 ہزار بوریاں پکڑی گئیں

🔖شی جن پنگ یوکرین میں روسی جنگ روکنے میں مدد کریں: فرانسیسی صدر کی درخواست

🔖سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات اور بات چیت مثبت رہی، حسین امیر عبداللہیان

Wednesday, April 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع، پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری

🔖ایران کے سب سے بڑے دشمن امریکہ اور صیہونی حکومت روز بروز کمزور ہوتے جا رہے ہیں،رہبر انقلاب

🔖بھارت؛ ہندوتوا کے جنونیوں نے 110 سال پرانے مدرسے کو آگ لگا دی

🔖الیکشن کیلئے سب نے تیار رہنا ہے، کل سے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرونگا، عمران خان

🔖صہیونیوں کی طرف سے جاری جارحیت پر سعودی عرب کا شدید احتجاج

🔖3 رکنی بینچ کا فیصلہ، وزیراعظم کا کل قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

🔖سعودیہ اور امارات سے فنڈنگ کے بعد بھی پاکستان کو آئی ایم ایف سے معاہدے میں مشکلات

🔖بہت جلد اسرائیل کے ناپاک وجود کا خاتمہ ہوجائے گا، ایرانی جنرل 

🔖مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حملہ، عرب لیگ نے ہنگامی اجلاس طلب

🔖افغان خواتین اقوام متحدہ کے ساتھ کام سے باز رہیں: طالبان

🔖اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

🔖بھارت میں مسلمانوں کیخلاف تشدد پر ’او آئی سی‘ کا اظہار تشویش

🔖ذخائر کم ہو گئے 24 گھنٹے گیس فراہم نہیں کر سکتے: وزیر توانائی مصدق ملک

🔖سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش

Tuesday, April 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہمیں ایک منٹ میں نکال دیا گیا اور عمران کو دوبارہ لانے کیلیے جتن کیے جارہے ہیں، نواز شریف

🔖پیپلز پارٹی کا پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

🔖آج عدل وانصاف کا قتل ہوا ہے، وزیراعظم

🔖صہیونی ریاست داخلی شکست اور سقوط کے خطرے سے دوچار ہے،ایرانی وزارت خارجہ

🔖آٹھ سال بعد عرب امارات میں ایرانی سفیر کی تعیناتی 

🔖سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

🔖پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن؛ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

🔖شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی اور دمشق کی درخواست پر ہے، ایران

🔖گلگت بلتستان، سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 65 سال مقرر

🔖اگر پارلیمان میں آمریت تسلیم نہیں کرتے تو عدالت میں بھی آمریت کو تسلیم نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

🔖چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ہول سیل بازار میں چینی 120 روپے کلو ہوگئی

🔖روس سے رواں ماہ تیل پاکستان پہنچنے کا امکان؛ ’ادائیگی کا طریقۂ کار طے ہونا باقی ‘

🔖نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

Monday, April 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت مکمل، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

🔖ایرانی صدر عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے

🔖الیکشن کیس کی سماعت کرنے والے تین رُکنی بینچ پر اعتماد نہیں ہے: حکمراں اتحاد

🔖اسلامی ممالک کے سربراہان امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کی فضا قائم کریں، رئیسی

🔖تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا بائیکاٹ نہیں، وزیراعظم

🔖انتخابات نہیں کروا سکتے تو مذاکرات کیوں کریں: عمران خان

🔖فل کورٹ نہ بنا تو آئینی بحران کے باعث ایمرجنسی یا مارشل لا لگنے کا خدشہ ہے: بلاول

🔖آئی ایم ایف کی تمام شرائط من و عن مان لی گئی ہیں: وزیراعظم

🔖پرویز الہٰی کے MQM سے رابطے پر PTI کراچی مشتعل

🔖اسرائیل سے تجارت کی خبریں سراسر جھوٹ ہیں: شہباز شریف

🔖برطانوی حکومت کے تین شہریوں کی گرفتاری پر طالبان سے مذاکرات

🔖فلسطین کے حوالے سے اصولی مؤقف پر قائم ہیں، وزیراعظم

🔖سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں تیل کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیا

🔖پی سی بی سچ بولنے پر شاداب کو نفسیاتی مریض بنا رہا ہے، راشد لطیف

Sunday, April 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں دو ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت؛ مناسب وقت اور جگہ پر بدلہ لیں گے، ایران

🔖4 لاکھ 50 ہزار صہیونی نیتن یاہو کا تختہ الٹنے کیلئے سراپا احتجاج 

🔖پاکستان اور چین کے درمیان 3 سال بعد تجارتی اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہو جائیں گی

🔖ایران کی فضائی حدود میں داخل ہونیوالے امریکی طیارے کو وارننگ، پلٹنے پر مجبور کر دیا

🔖سعودی شاہی حکام نے نواز شریف کیساتھ شہباز شریف کو بھی عمرے کیلئے مدعو کرلیا

🔖سعودی عرب کا بشار الاسد کو عرب لیگ اجلاس میں مدعو کرنے کا فیصلہ

🔖حجاب کو قانونی درجہ حاصل ہے، جس کی خلاف ورزی جرم ہے: ایرانی صدر

🔖امریکی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب کو فون، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ

🔖الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں، وزیراعظم

🔖آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات، اسپیکر کا عمران خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ

🔖انڈیا: آٹھ ریاستوں میں فسادات، سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات

🔖ایم کیو ایم سمیت تمام پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے: پرویز الٰہی

🔖سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی فون پر معاہدے اور مستقبل کے امور پر گفتگو

🔖سعودیہ نے ٹیلی گرام سے دہشتگرد تنظیموں کے سینکڑوں اکاؤنٹ اور لاکھوں پوسٹس ڈیلیٹ کر دی

🔖پاکستان آئندہ ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا، مصدق ملک

🔖نتن یاہو کے خلاف احتجاج تیرہویں ہفتے میں داخل، پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں

🔖پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ سلیکٹرز اور کپتان کل سر جوڑ کر بیٹھیں گے، ذرائع