Today news

Friday, March 31, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حکومت اور اپوزیشن مذاکرت نہیں کرتے تو آئینی کردار ادا کریں گے: چیف جسٹس

🔖افغانستان میں رہ جانے والا امریکی اسلحہ کالعدم ٹی ٹی پی کو مل گیا

🔖پنجاب ، کے پی الیکشن کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

🔖دو جج وہ ہیں جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا، بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟ نواز

🔖مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن آئین و قانون سے ہٹ کر کوئی بات نہیں ہوگی: عمران خان

🔖اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ کےخلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

🔖شام میں سپاہ پاسدارانِ انقلاب کا فوجی مشیر شہید

🔖امریکی ادارے کی پاک چین تعاون فوجی اتحاد میں تبدیل ہونے کی پیشگوئی

🔖عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی گھرپہنچ گئے

🔖گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام پر دوسرا صیہونی حملہ

🔖شام پر غاصب اسرائیلی جارحیت، ایران کی شدید مذمت

🔖انڈیا: مندر کا فرش ٹوٹنے سے درجنوں پجاری کنویں میں گر گئے، 35 ہلاک

🔖کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

🔖مسجد اقصی میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں حاضری؛ جنین میں مزاحمتی کارروائیاں جاری

🔖جو میرے ساتھ ہوا وہ بابر اعظم کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے، سرفراز احمد

Thursday, March 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖روس اور ایران مغربی پالیسی سے مطمئن نہیں ہیں، روسی وزیر خارجہ

🔖نتن یاہو سیاسی تنہائی کا شکار، وزراء کو بیان بیازی سے روک دیا 

🔖عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 سینیٹ سے بھی منظور

🔖لکی مروت: کالعدم ٹی ٹی پی کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

🔖تل ابیب میں آذربائیجان کا سفارتخانہ کھلنے پر جہاد اسلامی کی مذمت

🔖ریاست اور ادارے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز

🔖بغداد میں ایرانی سفارتخانے کی دعوت افطار میں سعودی سفیر کی آمد

🔖سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بنے یا فل بینچ، ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان

🔖فلسطین کی آزادی کا واحد حل مقاومت اور ملی اتحاد ہے، حماس

🔖کراچی: سابق سینیئر ڈائریکٹر ہیلتھ کےایم سی ڈاکٹر بھیربل قاتلانہ حملے میں جاں بحق

🔖روس نے جاسوسی کے الزام میں امریکی صحافی کو گرفتار کرلیا

🔖اسرائیل کو بلانے سے انکار، انڈونیشیا ورلڈکپ کی میزبانی سے محروم

🔖پیوٹن ترکیہ میں جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کرسکتے ہیں، رجب طیب اردگان

🔖بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھیجیں؟ نجم سیٹھی

🔖ورلڈکپ؛ پاکستان اپنے میچز سری لنکا یا بنگلہ دیش میں کھیلنا چاہتا ہے، پی سی بی

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سینئر کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی کا امکان

Wednesday, March 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فلسطین، نابلس میں جھڑپیں، فلسطینی مجاہدین نے قابض فوج کو عقب نشینی پر مجبور کردیا

🔖ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

🔖لاہور، ایرانی قونصل جنرل نے پاک ایران مشترکہ کرنسی کی تجویز دیدی

🔖تائیوان کے صدر سے ملاقات کی تو امریکہ جنگ کیلیے تیار رہے؛ چین

🔖سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ازخود نوٹس کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم

🔖یوکرینی صدر کی چینی ہم منصب کو دورے کی دعوت

🔖انڈیا چین سرحدی کشیدگی سے بڑے تصادم کا خطرہ ہے: انڈین آرمی چیف

🔖سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی

🔖چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلیے پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

🔖پاکستان روس اور یوکرین تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، وزیر خارجہ

🔖چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ سوالیہ نشان ہے؟ صدر عارف علوی

🔖آئی ایم ایف کا پاکستان پرسے اعتماد ختم ہو چکا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ

🔖ون ڈے ورلڈ کپ؛ پاکستان کے میچ بنگلادیش منتقل کیے جانے کی تجویز

🔖پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان

🔖زیادتی ایک حد تک ہونی چاہیے، مڈل آرڈر میں عمر اکمل کی ضرورت ہے: کامران اکمل

Tuesday, March 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل، فسادات میں اضافہ، مظاہرین کا نتن یاہو پر اظہار عدم اعتماد، سڑکیں خالی کرنے سے انکار

🔖سعودی ایران تعلقات کی بحالی؛ چینی صدر کا ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون

🔖روس نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا

🔖آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس میں بیٹھنے کیلئے تیار ہوں: عمران خان

🔖سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

🔖وزیراعظم نے عمران خان کے قوم سے معافی مانگنے تک مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

🔖امریکہ کو نابود کرنے کیلئے ہمارے پاس کافی ہتھیار موجود ہیں، ماسکو

🔖جعلی صیہونی حکومت خداوند متعال کی مدد اور ارادے سے روبہ زوال ہے، حزب اللہ

🔖صہیونی حکومت مظاہرین کے غم و غصے کی آگ میں جل کر بھسم ہوجائے گی، ایران

🔖ایرانی وزیر خارجہ کل ماسکو کا دورہ کریں گے

🔖وزیراعظم کا چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ

🔖بن سلمان کا ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے چین کی کوششوں کو خراج تحسین

🔖طالبان نے بچیوں کو مفت تعلیم اور کتب دینے والے سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا

🔖ایم کیو ایم نے مردم شماری مسترد کرنےکا اعلان کردیا

🔖روس سے پہلا آزمائشی خام تیل کارگو اپریل میں لانے کی منصوبہ بندی: ذرائع

🔖مفت آٹے کے حصول کی تگ ودو میں ایک اور خاتون جان سےگئی

🔖سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے اختیارات میں ترامیم کا مسودہ کابینہ سے منظور

🔖الیکشن کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، کمیشن کو تیار رہنا چاہیے: جسٹس منیب اختر

🔖سعودی آرامکو اور چینی کمپنیوں میں معاہدہ

Monday, March 27, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل میں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں داخل

🔖پنجاب کے پی انتخابات؛ جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس

🔖اسرائیل خطے کو تشدد کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، فلسطینی اتھارٹی

🔖سپریم کورٹ کے 2 ججز نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کردیں

🔖یو اے ای کیجانب سے تل ابیب کے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت

🔖عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

🔖انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے: شاہ محمود

🔖کینیڈا نے ایران کی 8 شخصیات اور 2 کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں

🔖افغانستان: وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکا، 6 شہری جاں بحق

🔖جہانگیر ترین گروپ دوبارہ متحرک، پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے سیاسی شناخت بنانے کی تجویز

🔖خلیجی ممالک کا فلسطینیوں سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان پر اظہار مذمت

🔖تمام ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں، رئیسی

🔖روس، ایران، شام اور ترکیہ کا مشترکہ اجلاس جلد متوقع

🔖تیسرا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان کی پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

Sunday, March 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سعودی عرب کیجانب سے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کی مذمت

🔖ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں کا شدید احتجاج

🔖اب عمران خان رہے گا یا ہم، ہمارے وجود کی نفی ہوگی تو ہر حد تک جائیں گے، رانا ثنااللہ

🔖شام میں ہمارے اڈوں پر ہونے والے کسی بھی حملے کا فیصلہ کن جواب دینگے، ایران

🔖مسجد اقصیٰ میں اعتکاف میں مشغول فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا دھاوا

🔖ایران-سعودی عرب معاہدہ لبنان کے لئے خوش آئند ہے، سعودی سفیر

🔖تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرے، پولیس کا مظاہرین پر تشدد

🔖سپریم کورٹ نے سرٹیفائیڈ آئین کو توڑنے والے عمران خان کو سزا کیوں نہیں دی؟ مریم نواز

🔖وزیراعظم نے صدر مملکت کے خط کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دے دیا

🔖پی ٹی آئی کے جلسے سے گریٹر اقبال پارک کو تقریباً 80 لاکھ روپے کا نقصان

🔖پاکستان کا ورلڈکپ 2023 کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا امکان

🔖تنخواہ کم اور مہنگائی زیادہ ہے، کرپشن کی اجازت دی جائے: ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خط

🔖دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

🔖جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کا میچ، کئی ٹی ٹوئنٹی ریکارڈز بن گئے

Saturday, March 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شام میں راکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی زخمی

🔖مزاحمتی قوتیں کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سید حسن نصراللہ

🔖یمن؛ 8 سالہ جارحیت کے دوران 48 ہزار سے زائد شہید اور زخمی ہوئے، رپورٹ جاری

🔖ایران کے خلاف نیتن یاہو اور سوناک کے مؤقف، مضحکہ خیز ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖گلگت بلتستان اور کشمیر کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد

🔖رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد؛ پی ٹی آئی نے یورپی، امریکی اور برٹش پارلیمنٹ کو خطوط بھیج دیے

🔖پی ٹی آئی کیخلاف کارروائیوں میں ملوث ہر افسر سے حساب لیا جائیگا: حماد کی پولیس افسران کو دھمکی

🔖میزبانی سے محروم کیا گیا تو ایشیا کپ میں حصہ نہیں لیں گے، پاکستان کی تنبیہ

🔖پاکستان کو سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد میں تاخیر کا سامنا

🔖آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ

🔖سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدی

🔖کراچی میں کمشنر کی ریٹ لسٹ غیر موثر، پھلوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت

🔖اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا

Thursday, March 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖تحریک انصاف کا پنجاب الیکشن ملتو ی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

🔖ایرانی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

🔖الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، مسلم لیگ ن 

🔖یوم پاکستان کے موقع پر ایرانی سفیر کی مبارک باد

🔖ایشیائی ممالک پائیدار ترقی کے اہداف 2030 تک حاصل نہیں کر سکیں گے، اقوام متحدہ

🔖’غیر آئینی اور توہین آمیز‘ قانونی ماہرین کا الیکشن کمیشن کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے سے عدم اتفاق

🔖عمران خان گرینڈ سیاسی ڈائیلاگ چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے: وزیر قانون

🔖رمضان میں گیس فراہمی میں تعطل سے کراچی کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

🔖صدر مملکت عارف علوی نے نمایاں خدمات پر مختلف شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

🔖پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیا جائے گا، آئی جی پنجاب

🔖نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف، شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

🔖سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم: وزارت داخلہ کا خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

🔖سینئرصحافی عامر الیاس رانا کو تمغہ امتیاز اور اینکرجاوید چوہدری کو ستارہ امتیاز سے نوازدیا گیا

🔖آسٹریلیا انڈیا کو شکست دے کر ایک روزہ رینکنگ میں سر فہرست

Wednesday, March 22, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں پہلا روزہ 24 مارچ کو ہوگا 

🔖پی ٹی آئی اور امریکی کنسلٹنٹ فرم کے درمیان معاہدے کا انکشاف

🔖پارلیمنٹ مسلح جتھوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اداروں کو تمام اختیارات دے، وزیر داخلہ

🔖فلسطین مخالف بیان؛ اردن سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کی تیاری

🔖پیٹرول ریلیف پیکج مؤخر نہیں کیا، اس پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا، مصدق ملک

🔖یوکرین تنازع پر پیشرفت نہ ہوسکی، پیوٹن سے اہم ملاقات کے بعد چینی صدر روس سے روانہ

🔖پی ٹی آئی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی

🔖ملاکنڈ سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

🔖امریکہ عالمی امن کو تباہ کر رہا ہے، چینی صدر کے دورہ روس کا اعلامیہ جاری

🔖چینی منصوبہ جنگ کا خاتمہ کر سکتا ہے لیکن یوکرین اور مغرب امن کے لیے راضی نہیں۔ پیوٹن 

🔖شہید بریگیڈیئر مصطفی برکی کی نماز جنازہ ادا، صدر اور وزیراعظم کی بھی شرکت

🔖اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیرپورٹ پر میزائل حملہ

🔖امریکہ کو انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، ایرانی وزارت خارجہ

Tuesday, March 21, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فلسطین نہ قوم ہے اور نہ اس کی کوئی تاریخ یا ثقافت ہے، اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی

🔖قرض پروگرام پر پاکستان نے ’خاطر خواہ پیش رفت‘ کی: آئی ایم ایف

🔖کم آمدن والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف کے تحفظات

🔖تبدیلی کیلئے قومی خود اعتمادی اور بیداری کی ضرورت ہے، رہبر معظم انقلاب

🔖زمان پارک سے گرفتار دو افراد کا کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے کا دعویٰ

🔖اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عوام سے دشمنی امریکی خارجہ پالیسی کا مستقل حصہ ہے، ناصر کنعانی

🔖علامہ ناظر عباس تقوی سعودی عرب سے رہائی کے بعد کراچی پہنچ گئے

🔖سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعرات کو ہوگا

🔖ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 جوان شہید

🔖ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ، پولیس نے متوقع احتجاج سے نمٹنے کی تیاری کر لی

🔖ای سی سی؛ گلگت بلتستان کیلئے 25 ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کی منظوری

🔖روس نے یوکرین امن مذاکرات میں 4 ممالک کی شرکت مسترد کردی

🔖بلاول بھٹو کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ/ایران-سعودی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم

🔖پاکستان کیخلاف افغان اسکواڈ کا اعلان، راشد خان کپتان مقرر

🔖وسیم اکرم نے پاکستان کو ’’ون ڈے ورلڈکپ‘‘ کیلئے فیورٹ ٹیم قرار دیدیا

Friday, March 17, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖یمن میں آٹھ سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری جاری: اقوام متحدہ

🔖انتخابات کے لیے ماحول سازگار نہیں، گورنر خیبرپختونخوا کا مراسلہ

🔖روس اور یوکرین جنگ بندی کے لیے مذاکرات کریں؛ چین

🔖شام اور ترکی کی عوام کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، مسئلہ انقرہ کی جاہ طلبی کا ہے، بشار الاسد

🔖عمران خان کی لاہور اور اسلام آباد میں درج دہشتگردی کے 8 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

🔖کوئٹہ، جنرل آصف غفور کا ہزارہ ٹاؤن کا دورہ، ہزارہ قوم کی مشکلات سنیں

🔖بھارت کا جنگی جنون نہ رک سکا، ساڑھے 8 ارب ڈالر کے جنگی سامان کی خریداری کا فیصلہ

🔖پاکستان کو چین سےمزید 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے

🔖پنجاب میں عام انتخابات: 297 حلقوں پر 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

🔖خلیج فارس کے ملکوں میں اختلاف و بے اعتمادی علاقے کی ترقی میں اہم ترین رکاوٹ ہے، علی شمخانی

🔖زمان پارک آپریشن سے متعلق سماعت: پولیس کو تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت مل گئی

🔖'پی ٹی آئی سے کالعدم تنظیموں جیسا سلوک کیا جانا چاہیے' مریم نواز 

🔖ارشد شریف قتل کیس: بہت دکھ ہے کیس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، چیف جسٹس

🔖فائنل میں رسائی کی جنگ: پشاور کا لاہور کو 172 رنز کا ٹارگٹ

Thursday, March 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایٹمی، میزائل پروگرام قومی اثاثہ ہے جو مکمل محفوظ اور کسی دباؤ کے بغیر ہے، وزیر اعظم

🔖گرفتار کرکے میرے ساتھ وہ کرنا چاہتے تھے جو اعظم سواتی اور شہباز گل کے ساتھ کیا تھا: عمران خان

🔖شمالی بحر ہند میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں

🔖کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی نے ہدایت نامہ جاری کر دیا

🔖توشہ خانہ کیس: عمران خان کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

🔖ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو دورہ متحدہ عرب امارات کی باضابطہ دعوت

🔖پی ایس ایل 8 کے فائنل کا شیڈول تبدیل

🔖زمان پارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں: نگران وزیر اطلاعات پنجاب

🔖مودی بڑھکیں مارتے رہے اور پاکستان نے بھارت کو گھرمیں گھس کر مارا؛ کانگریس

🔖روس اور شام کے صدور کی ماسکو میں اہم ملاقات

🔖ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار

🔖اگر زلمے خلیل زاد کو عمران خان اتنا عزیز ہے تو اسے اپنے پاس بلالیں، حافظ حمداللّٰہ

🔖پی ایس ایل ایلیمنیٹر: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف

🔖پاکستانی امپائر علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

Wednesday, March 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖’بن مانگے مشوروں کی ضرورت نہیں‘، زلمے خلیل کی ٹوئٹ پر دفتر خارجہ کا ردعمل

🔖آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

🔖لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو زمان پارک آپریشن روکنے کا عبوری تحریری حکم جاری کردیا

🔖عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیراعظم

🔖ورکرز پیٹرول بم پھینک رہے ہیں خان صاحب کو سمجھائیں، یاسمین راشد کی صدر سے مبینہ گفتگو

🔖سعودی عرب ’بہت جلد‘ ایران میں سرمایہ کاری کر سکتا ہے: سعودی وزیر خزانہ

🔖سیاسی جماعتوں کو نشانہ بنانا کبھی پالیسی نہیں رہی: ٹی ٹی پی

🔖پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا وہ کسی مذہبی جماعت نے کیا ہوتا تو دہشت گرد قرار دیا جاچکا ہوتا، فضل الرحمٰن

🔖سکیورٹی کی یہی حالت رہی تو لاہور میں الیکشن شیڈول معطل کرنا ہوگا: ذرائع صوبائی الیکشن کمیشن

🔖پنجاب اسمبلی کے انتخابات: حمزہ شہباز نے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

🔖تہران-کربلا ٹرین سروس کو دوبارہ شروع کرنے پر ایران اور عراق کی مفاہمت

🔖ایران بحرین سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے تیار ہے،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

🔖اندرونی بحران اسرائیل کو نابود کردے گا، ایرانی وزارت خارجہ

🔖ایران-سعودی عرب معاہدے کی بنیاد شہید قاسم سلیمانی نے رکھی تھی، سابق عراقی وزیر اعظم

🔖پی ایس ایل کوالیفائر: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف

Tuesday, March 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کی گرفتاری: زمان پارک میدان جنگ بن گیا، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں ٹکراؤ

🔖تہران-ریاض معاہدے نے امریکی و اسرائیلی منصوبوں پر کاری ضرب لگائی ہے، حزب‌ الله

🔖گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں الیکشن کی تاریخ دے دی

🔖الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی اہلکاروں کی فراہمی سے انکار

🔖سید حسن نصر الله غلط نہیں کہہ رہے کہ داخلی تقسیم اسرائیل کے خاتمے کا سبب بنے گی، صیہونی اخبار

🔖عمران کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں: نواز شریف 

🔖اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمنی امور کی حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات

🔖پنجاب میں انتخابات: پرویز الٰہی، انکی اہلیہ اور مونس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

🔖پنجاب اسمبلی انتخابات: مریم اور حمزہ کا لاہور سے الیکشن لڑنےکا فیصلہ

🔖امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا آبدوز معاہدے سے باز رہیں؛ چین

🔖انشاء اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا، آرمی چیف

🔖عمران خان کی حفاظت کیلیے فکر مند ہوں، صدر مملکت

🔖پی سی بی نے افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے کوچز کا اعلان کردیا، عبد الرحمن ہیڈ کوچ 

🔖بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کو کلین سوئپ کردیا

Monday, March 13, 2023

تازہ ترین

🔖ٹی ٹی پی کو آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، آج بھی حل صرف مذاکرات ہیں: عمران خان

🔖پاکستان، ایران نے گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہمی کی یادداشت پر دستخط کردیے

🔖ملک آئی ایم ایف کے ہاتھوں یرغمال ہے، ایسے برتاؤ کر رہا جیسے ہم کسی کی کالونی ہیں: مریم نواز 

🔖حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ

🔖پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے: چیئرمین نیپرا

🔖توشہ خانہ سے کم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں: جامعہ نعیمیہ کا فتویٰ

🔖معاہدہ ہوگیا، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدےگا: مصدق ملک

🔖شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ

🔖عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

🔖اسرائیل چار مسلم ممالک انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر اور موریطانیہ سے قریبی بڑھانے میں مصروف

🔖اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف دسویں ہفتے بھی مظاہرے

🔖خیبرپختونخوا: لکی مروت، ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید

🔖ایرانی ہم منصب سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں، سعودی وزیر خارجہ

🔖ایران اور پاکستان کا تعاون مضبوط بنانے پر زور

Friday, March 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرنا اور پیغام دینا ہے کہ میرے ساتھ بات کرو: حامد میر

🔖ایرانی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

🔖مشتبہ زہریلے مادے کا معاملہ اچھالنا دشمن کا قوم کو مایوس کرنے کی نئی سازش ہے، ابراہیم رئیسی

🔖لاہورہائیکورٹ: جیل بھرو تحریک میں زیر حراست پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر کی رہائی کا حکم

🔖منی لانڈرنگ کیس: فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

🔖تین بڑوں کی اہم ملاقات، صدر کے الیکشن کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر مشاورت

🔖جو اپنی بیٹی کو انصاف نہ دے سکا وہ ملک کو کیا انصاف دے گا؟ مریم کی عمران پر تنقید

🔖سعودی وزیر دفاع سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

🔖اسرائیل ترکمانستان میں عارضی سفارتخانہ مستقل کرنے پر تیار

🔖سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی بڑی کمی

🔖ڈاکٹروں نے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا

🔖اسلام آباد کی عدالت نے امجد شعیب کو بری کر دیا

🔖مغربی کنارہ، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 33 مزاحمتی کاروائیاں

🔖عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ، کراچی کا اسلام آباد کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف

Wednesday, March 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان: فروری کے مہینے میں مہنگائی کی شرح نے 48 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

🔖اسرائیلی حکومت خاموش: فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے حملے جاری

🔖ایران نے دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

🔖عمران خان کا ہفتے کے روز سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان

🔖الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کی درخواستیں طلب کرلیں

🔖چارسدہ: انسداد بحالی منشیات سینٹر میں مریضوں کو منشیات دیے جانے اور جنسی زیادتی کا انکشاف

🔖آئی ایم ایف کی شرائط پر کسانوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کردی گئی

🔖سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی فضا بنی ہوئی ہے کہ شاید 90 دن میں الیکشن نہ ہوں: عمران

🔖پنجاب اور کے پی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی اور فنڈز کیلیے مراسلہ لکھنے کا فیصلہ

🔖امریکہ اور چین کا ایک دوسرے پر کورونا کو لیبارٹری میں تیار کرنے کا الزام

🔖سابق مشیر زراعت کے گھر سے 12.5 کروڑ روپے برآمد

🔖عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے، وزیر داخلہ

🔖محض 2 رنز پر تین وکٹیں گنوانے کے بعد پشاور زلمی کا شاندار کم بیک، کراچی کو 198 کا ہدف

🔖اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ؛ 3 پاکستانی جاں بحق