Today news

Tuesday, January 31, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

🔖پشاور پولیس لائنز دھماکہ، شہدا کی تعداد 100 ہوگئی

🔖پشاور دھماکہ: بارود گاڑی سے منتقل کیے جانیکا خدشہ، آئی جی کا سکیورٹی لیپس کا اعتراف

🔖پشاور خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی خراسان گروپ نے قبول کی ہے،وزیرداخلہ

🔖ہمارا سپر پاورز کے ساتھ کھڑے ہونے کا شوق بہت پرانا ہے لیکن آج اس جنگ میں پاکستان اکیلا ہے: خواجہ آصف

🔖یقین ہے پاکستان شرائط کو پورا کرے گا: آئی ایم ایف

🔖کالعدم ٹی ٹی پی کو واپسی کی اجازت دینے کی تحقیقات کی جائیں، سابق چیئرمین سینیٹ

🔖کوہاٹ: ڈیم میں کشتی الٹنے سے جاں بحق طلبہ کی تعداد 51 ہوگئی

🔖آئی ایم ایف پیکج کوئی حل نہیں، اصلاحات کی ضرورت ہے، معاشی ماہرین

🔖ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا بڑا اضافہ

🔖مساجد امام بارگاہ پر حملے ثابت کرتے ہیں کہ دہشتگرد اسلام دشمن ہیں، ناصر حسین شاہ

🔖دہشت گردوں کا خاتمہ کئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا،صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

🔖اگر عامر پرفارم کرے تو ٹیم کا حصہ بن جائے گا: چیف سلیکٹر

🔖سابق اولمپیئن و منیجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی عائد

Monday, January 30, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پشاور دھماکے میں شہداءکی تعداد 50 تک پہنچ گئی، 157زخمی

🔖وزیراعظم اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے، شہباز شریف آئی جی پر برہم

🔖امریکہ کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ حکومت اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار

🔖بلاول کا دورہ ماسکو، روس کی توانائی ضروریات کیلئے پاکستان سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی

🔖پیوٹن نے اپنی افواج کو مجھے میزائل حملے میں قتل کرنے کا حکم دیا تھا؛ بورس جانسن

🔖’افغان سرزمین پاکستان میں امن کی بربادی کیلئے استعمال ہونے کے شواہد ہیں‘ وزیر دفاع 

🔖موساد کے سربراہ اصفہان میں حملے کا اعلان کرتے ہی سکیورٹی سیاسی میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے، اسرئیلی میڈیا

🔖امارات کے صدر کا اسلام آباد کا دورہ ملتوی

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے پر کل سے مذاکرات شروع ہوں گے

🔖عمران خان کا بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ

🔖گوادر کو مارچ تک پاک ایران ٹرانسمیشن لائن سے منسلک کر دیا جائے گا، پاکستانی حکام

🔖پاکستان کو تیل کی فراہمی میں امریکہ یقیناً رکاوٹ ڈالے گا: روسی وزیر خارجہ

🔖پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے گرانٹ بریڈ برن مضبوط امیدوار

Sunday, January 29, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلی شہریوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان

🔖ایران، حساس تنصیبات پر مائیکرو برڈ ڈرون حملے کی کوشش ناکام

🔖قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

🔖وزیر خزانہ کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے لیٹر اضافے کا اعلان

🔖خطہ غیر معمولی کشیدگی کی طرف بڑھ رہا ہے، اسمعٰیل ھانیہ

🔖کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ کو حادثہ، 39 مسافر ہلاک

🔖مکران: گوادر کو ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی ملنے کا امکان

🔖ایران میں زلزلے سے 2 افراد جاں بحق، 500 سے زائد زخمی

🔖امپورٹڈ حکومت نے عوام اور تنخواہ دار طبقے کو کچل دیا، عمران خان

🔖چین کیساتھ 2025 میں ممکنہ جنگ کے لیے امریکی فوج کی تیاریاں شروع

🔖پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھا دیے گئے

🔖کوہاٹ؛ ڈیم میں مدرسے کے طلباء کی کشتی الٹ گئی، 10 جاں بحق

🔖فواد عالم کو نیوزی لینڈ، انگلینڈ کیخلاف ڈراپ کرنے پر حیران تھا، آفریدی

🔖بیلجیئم کو شکست دیکرجرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈکپ جیت لیا

Saturday, January 28, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

🔖اقامہ کی بنیاد پر نواز شریف کو نکالنا سانحہ تھا، ایک بار پھر ترقی کرتا پاکستان جلد واپس آئے گا: مریم نواز کا لاہور پہنچنے پر خطاب

🔖ایران سے بجلی کی فراہمی سے انڈسٹریل کا پہیہ چل پڑیگا، ڈی جی گوادر ڈویلپمنٹ

🔖جب ہم احتجاج کی کال دینگے تو زمانہ یاد رکھے گا، شیعہ علماء کونسل

🔖یروشلم کی یہودی عبادت گاہ پر حملے میں ملوث 13 برس کے فلسطینی کو گرفتار کر لیا: اسرائیلی پولیس کا دعوی

🔖عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم دفاع میں سامنے آگئے

🔖پیپلز پارٹی کا عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان

🔖عمران خان کیساتھ مکافات عمل ہوگا، زندگی روتے ہوئے گزرے گی، مریم نواز

🔖عمران خان کے بیان کے بعد زرداری یا مجھ پر حملہ ہوا تو حساب لیا جائے گا، بلاول بھٹو

🔖عمران خان نے فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

🔖پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کرلی

🔖متحدہ عرب امارات کے صدر پیر کو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

🔖ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار

🔖پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض لیگ کرکٹ میں مصروف، وطن واپسی پر حلف اٹھائیں گے

Friday, January 27, 2023

🎙️تازه ترین🎙️

🔖تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر حملہ، سکیورٹی چیف ہلاک

🔖الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان

🔖بھارت کو روایتی و غیر روایتی ہتھیاروں کی فراہمی سے خطے میں اسٹریٹجک استحکام ختم ہو رہا ہے، پاکستان

🔖توہین صحابہ ترمیمی بل، تکفریت اور انتہاء پسند عناصر کے مائنڈ سیٹ کو فروغ دینا ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

🔖مغربی کنارے میں کارروائی کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بھی بمباری

🔖نگران پنجاب حکومت نے اپنی اصلاح کرنی ہے تو نواز و شہباز سے دور رہے: پرویز الٰہی

🔖زرداری نے میرے قتل کیلئے دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دے دیا، طاقتور لوگ سہولتکار ہیں: عمران

🔖فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

🔖عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ سے پولیس کی سکیورٹی ہٹالی گئی

🔖عمران کو گرفتار کرنیکا ارادہ نہیں لیکن انکے بیانات سے لگتا ہے گرفتار ہوجانا چاہیے: رانا ثنا

🔖پرویز الٰہی کے دور میں 31 محکموں میں کئی سیاسی بھرتیوں کا انکشاف

🔖فلسطینیوں کے قتل پر پاکستانی وزیر اعظم کی مذمت

🔖آذربائیجان کا تہران میں سفارتخانے سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا اعلان

🔖اُمید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم

Thursday, January 26, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مسلم ممالک طالبان کو 21 ویں صدی میں منتقلی میں مدد دیں: اقوام متحدہ

🔖اقتدار میں واپس آئے تو آئی ایم ایف پر انحصار کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا، عمران خان

🔖عمران مذاکرات سے انکاری نہیں، حکومت کی طرف سے پیش رفت نہیں ہورہی: صدر علوی

🔖روس افغانستان میں شدت پسند تنظیموں کے باہمی تعاون سے پریشان ہے: پاکستانی حکام

🔖مارچ میں روس سے پاکستان میں سستا تیل آنا شروع ہوجائے گا: مصدق ملک

🔖اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 60 سالہ فلسطینی خاتون سمیت 9 شہید

🔖کون سا پاپولیشن بم پھٹا کہ اسلام آباد میں یوسیز بڑھانی پڑیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

🔖وزیراعظم سے امریکی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

🔖عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا، صدر عارف علوی

🔖رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی نہ کرنے کا مشورہ

🔖دہشتگردوں میں ہمت ہے تو سامنے آکر ہمارے نوجوانوں سے مقابلہ کریں، علامہ رمضان توقیر

🔖اسحاق ڈار میرے خلاف پروگرامز کرتے اور اینکرز سے بھی کرواتے رہے، مفتاح اسماعیل

🔖بزدار، پرویز الٰہی سمیت سابق پنجاب حکومت کی اہم شخصیات کی سکیورٹی واپس

🔖کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس چلانے کا اعلان

Wednesday, January 25, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖متنازعہ فوجداری قانون تکفیری عناصر کے ہاتھوں میں خنجر دینے کے مترادف ہے، قبول نہیں کرینگے، شیعہ قیادت کا اعلان

🔖پاکستان کے لیے روس سے تیل حاصل کرنے کا ’ابھی وقت نہیں ہے‘: امریکہ

🔖وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

🔖آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے: اماراتی صدرکی وزیراعظم سےگفتگو

🔖ڈیرہ اسماعیل خان، پروا میں ایک اور شیعہ نوجوان کو تکفیری دہشتگردوں نے شہید کردیا

🔖سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: ’مسلم ممالک معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں‘ مولانا طارق جمیل 

🔖میری آواز بند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مجھے جیل سے کوئی ڈر نہیں: عمران خان

🔖فواد چوہدری کی پیشی، تفتیشی افسر نے 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

🔖بدقسمتی سے ہماری عدلیہ نے بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی: عمران خان

🔖’اس پاگل پن کو روکیں‘، فواد چوہدری کی گرفتاری پر صحافیوں، تجزیہ کاروں، سیاستدانوں کی تنقید

🔖بھارت نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، رپورٹس

🔖الیکشن کمیشن کی پنجاب، خیبرپختونخوا میں عام انتخابات اپریل میں کرانے کی تجویز

🔖امریکہ نے 2019 میں جنوبی ایشیا میں ’جوہری جنگ‘ روکی، مائیک پومپیو کا دعویٰ

🔖بائیڈن اور ٹرمپ کے بعد سابق صدر مائیک پینس کی رہائش گاہ سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد

Tuesday, January 24, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کو بجلی کے بریک ڈاؤن سے سو ارب روپے تک کا نقصان: ماہرین

🔖کراچی بلدیاتی الیکشن کے حتمی نتائج، پی پی نے 91 اور جماعت اسلامی نے 85 نشستیں جیت لیں

🔖آئی ایم ایف کو واضح پیغام دیا آپ کی شرائط ماننے کو تیار ہیں: وزیراعظم

🔖امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پرمزید پابندیاں عائد کردیں

🔖گیس مہنگی، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں: پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

🔖نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پروٹوکول اور سکیورٹی نہ لینےکا اعلان

🔖آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ لانے کی تیاری

🔖عزیر بلوچ 25 ویں کیس میں بھی بری

🔖اسرائیلی فوج کا فلسطینی کو ’بغیر کسی وجہ کے‘ قتل کرنے کا اعتراف

🔖سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھادی

🔖ایران نے چند دنوں میں کئی ارب ڈالر کے منجمد شدہ اثاثے ریلیز کروائے ہیں، نائب صدر

🔖پی سی بی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا

🔖مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، اسٹوکس کپتان مقرر، بابر بھی ٹیم کا حصہ

Monday, January 23, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگیا

🔖عمران خان کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف احتجاج کا اعلان

🔖وزیراعظم کا ملک میں بجلی کے تعطل پر برہمی کا اظہار، اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم

🔖سیاسی عدم استحکام،ویزوں کے اجرا میں تاخیر: گلگت بلتستان میں پہاڑی مہم جوئی شدید متاثر

🔖سویڈن میں توہین قرآن واقعہ اسلامو فوبیا کی خطرناک سطح کو ظاہر کرتا ہے، صدر

🔖گلگت بلتستان کے علماء کرام کی مشترکہ پریس کانفرنس، متنازعہ بل مسترد 

🔖تمام پاورپلانٹس چلانا شروع کررہے ہیں، رات تک ملک بھرمیں بجلی بحال ہوجائیگی: خرم دستگیر

🔖سینٹرل جیل گجرات میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ، بیرکوں کوآگ لگا دی

🔖سربراہ پاک فضائیہ سےکمانڈر امریکی ائیرفورس سینٹرل کمانڈکی ملاقات

🔖پاکستان روس کو ادائیگی کیلئے چینی یوآن استعمال کرسکتا ہے، رپورٹ

🔖عدالتی حکم کے بغیر پاسداران انقلاب کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، یورپی یونین

🔖سی سی پی او لاہور سمیت پنجاب کی سول اور پولیس انتظامیہ میں تبدیلیوں کا امکان

🔖ایران و عراق کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت

🔖افغانستان میں سردی کی شدید لہر سے ہزاروں اموات، سعودی امدادی سامان کی ترسیل

🔖آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

🔖نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

🔖ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

🔖آئی سی سی نے پنڈی کی وکٹ سے متعلق پاکستان کا مؤقف مان لیا، ڈی میرٹ پوائنٹ واپس

Saturday, January 21, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودیہ

🔖عمران خان کا شوکت خانم اسپتال کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف

🔖الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے اجلاس طلب کر لیا، اعلان کل متوقع

🔖اس وقت سعودی عرب اور چین دونوں پاکستان سے ناراض ہیں، اظفر احسن

🔖ڈالر کی قلت؛ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کا پاکستان میں کام معطل کرنے پر غور

🔖میئر کراچی کیلیے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، مشترکہ کمیٹی قائم

🔖پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اکیلا رہ گیا ہے: سابق نیکٹا چیف

🔖الیکشن کمیشن کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے چار نام موصول، جانچ پڑتال شروع

🔖نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان نے حلف اٹھا لیا

🔖روس اور یوکرین تنازع کے حل کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

🔖خطے میں پاکستان، ایران اور افغانستان کے مضبوط تعلقات ترجیح اول ہونے چاہئیں، لیاقت بلوچ

🔖بغداد میں شہید باقر الحکیم کی بیسویں برسی، عراقی چیف جسٹس کا خطاب

🔖صیہونی حکومت کیخلاف فلسطینی مقاومتی تنظیموں کا قومی اتحاد کی تشکیل کا فیصلہ

🔖چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

🔖چارسدہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید

🔖ن لیگ کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل

🔖ملتان میں پی ایس ایل 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا میلہ سجنے کو تیار

Friday, January 20, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ملاقات

🔖 پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹو زرداری

🔖پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے: روس

🔖سلامتی کونسل فلسطین میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائی کرے، پاکستان

🔖پنجاب میں ہماری حکومت تھی لیکن پولیس کہنا نہیں مان رہی تھی: عمران خان

🔖نوازشریف کی واپسی میں حائل قانونی موشگافیاں دور کی جا رہی ہیں، واپسی باعزت ہوگی: رانا ثناء

🔖میری پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانےکی کوشش کروں گا: بلاول

🔖نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا، فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا

🔖سپاہ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا ان کی مایوسی کا مظہر ہے، آیت اللہ رئیسی

🔖عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی: شیخ رشید

🔖علامہ رمضان توقیر اور علامہ عارف واحدی کی سید ثاقب اکبر کی عیادت

🔖سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے، ایرانی وزارت خارجہ

🔖فلسطین کیساتھ ایک اور غداری، مراکش اور اسرائیل کے درمیان عسکری تعاون اور تربیت بڑھانے پر اتفاق

🔖مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ بن سکتی ہیں: رانا ثنا اللہ

🔖سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کی علامت ہے، امام جمعہ تہران

🔖بلوچستان: بولان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، 8 افراد زخمی

🔖پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول جاری، پہلا میچ 13 فروری کو کھیلا جائے گا

Thursday, January 19, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پنجگور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار اہلکاروں کی شہادت، ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

🔖سعودی عرب، اسرائیل تعلقات معمول پر لانے کے کیلئے بات چیت

🔖حکومت آئی ایم ایف کے سامنے مجبور،عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کی تیاری

🔖مجھے نااہل کردیا گیا تب بھی لوگ پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

🔖روسی وزیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا

🔖ضمنی الیکشن: عمران کے مقابلے میں ن لیگ کا نوجوان چہرہ سامنے لانے کا فیصلہ

🔖لندن: نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے ن لیگ کا طویل مشاورتی اجلاس

🔖الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہوا تو بھی سڑکوں پر احتجاج کا آپشن زیر غور نہیں: عمران خان

🔖کراچی بلدیاتی انتخابات؛ جماعت اسلامی کی پیپلز پارٹی سے اتحاد کیلیے مشروط آمادگی

🔖فضائی راستے سے عراق جانیوالے زائرین کیلئے نئی سفری ہدایات جاری

🔖ایران میں 5.8 شدت کا زلزلہ، 70 افراد زخمی اور 30 گھروں کو نقصان پہنچا

🔖یوکرینی صدر کا مغربی اتحادیوں سے اسلحے کی فراہمی بڑھانے پر زور

🔖سرحد پار سے دہشتگردی: امید ہے ایران ذمہ دار عناصر کےخلاف کارروائی کرے گا، دفتر خارجہ

🔖پی ٹی آئی کا کراچی میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ

🔖وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان

🔖الیکشن کمیشن کا 7 حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا فیصلہ

🔖پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

🔖بلوچستان کے مختلف حصوں میں برف باری اور بارش سے سردی میں اضافہ، سڑکیں بلاک

🔖دہشتگردوں کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی نے مسائل پیدا کیے، بلاول بھٹو

🔖نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں، گورنر پنجاب کا دعویٰ

🔖اسپیکر نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرکے اپنے عہدے سےبڑی ناانصافی کی ہے، اسد قیصر

🔖افتخار احمد کی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں دھواں دار سنچری

Wednesday, January 18, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہید قاسم سلیمانی نے گریٹر اسرائیل کا منصوبہ خاک میں ملا دیا، سید حسن نصر الله

🔖ملک میں کسی دہشت گرد گروپ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری

🔖نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر تعطل، متفقہ امیدوار کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی استدعا

🔖صاحبزادہ حامد رضا نے چیئرمین متحدہ علماء بورڈ سے استعفیٰ عمران خان کے حوالے کر دیا

🔖کم قیمت پر تیل خریداری کیلیے پاک روس بین الحکومتی اجلاس

🔖جماعت اسلامی کیساتھ بیٹھ کر کراچی کیلئے اچھا سیٹ اپ لانے کیلئے تیار ہیں: سعید غنی

🔖عام انتخابات کی تاریخ میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، عمران خان

🔖مزارات پر قرآنی آیات والی چادریں چڑھانے پر پابندی لگانے پر غور

🔖بلوچستان میں مالی بحران سنگین، سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے پیسے نہیں ہیں: وزیراعلیٰ

🔖پاکستانی سیمنٹ کی دوسری کھیپ امریکہ روانہ

🔖پی ٹی آئی تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑے گی: پرویز خٹک کا اعلان

🔖شاہد آفریدی کے بعد اب قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے شکیل شیخ مضبوط امیدوار

🔖نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں: عمران خان

🔖شاہین آفریدی مکمل فٹ، بولنگ ایکشن دکھانے کیلئے تیار

🔖پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل کر لیا گیا، پہلا میچ 13 فروری کو کھیلا جائے گا

Monday, January 16, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کراچی بلدیاتی انتخابات؛ پی پی پی کی پہلی، جماعت اسلامی دوسری، پی ٹی آئی کی تیسری پوزیشن

🔖قومی اسمبلی میں نگراں سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں، عمران خان

🔖ملکی قیادت حکم دے تو ابھی ایران کے جوہری مراکز پر حملہ کردیں؛ اسرائیلی فوج

🔖پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری؛ روسی وزیر توانائی کل پاکستان پہنچیں گے

🔖ق لیگ نے پرویز الہٰی کے بعد مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغاز کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کردیے

🔖پی ٹی آئی کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کو نئے بیانیے کی تلاش

🔖پی ٹی آئی کو دھچکا، کراچی میئر کے امیدوار خرم شیر زمان یوسی الیکشن بھی نہ جیت سکے

🔖ایکسپو سینٹر کراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام

🔖پنجاب میں شدید دھند: لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں پروازوں کا شیڈول متاثر

🔖پی ٹی آئی کا برتری نہ ملنے کی صورت میں جماعت اسلامی کو سپورٹ کرنے کا اعلان

🔖پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

🔖چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کو لاپتا کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

🔖پی سی بی کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

🔖مئیر کے لیے جماعت اسلامی سے بات ہوسکتی ہے پی ٹی آئی سے نہیں، سعید غنی

Sunday, January 15, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سندھ بلدیاتی الیکشن: پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

🔖عمران خان کا پرویز الہی سے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی خواہش کا اظہار

🔖نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ن لیگ نے تین ناموں پر غور شروع کردیا

🔖امید ہے آج ہم پنجاب میں نگران سیٹ اپ کیلئے نام فائنل کرلیں گے: فواد چوہدری

🔖پی ٹی آئی کا منگل کو خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنےکا فیصلہ

🔖پاکستان کی ٹیکسٹائل ملوں نے امریکا سے دو ارب ڈالر قرض مانگ لیا

🔖اسٹیبلشمنٹ قانون کی بالادستی قائم کرے تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں: عمران خان

🔖ایم کیوایم نے بلدیاتی انتخابات میں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کو اپنے مؤقف کی فتح قرار دیدیا

🔖حکومت کا آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

🔖نواز شریف اس لیے نہیں آرہے کیونکہ انہیں ناکامی نظر آرہی ہے، پرویز الہی

🔖آئی جی پنجاب کا عسکریت پسندوں کے خلاف سخت آپریشن کا حکم

🔖نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، 68 افراد ہلاک

🔖غیر ملکی کوچ کا تقرر، وقت کم، آپشنز محدود، کرکٹ بورڈ پریشان

🔖آسٹریلیا سے میچز کی منسوخی؛ افغانستان کی پاکستان سے سیریز کھیلنے کی خواہش

Saturday, January 14, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

🔖اب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا: عمران خان

🔖ن لیگ کا اہم اجلاس: نواز شریف نے پنجاب میں الیکشن کی بھرپور تیاری کی ہدایت کردی

🔖حیدرآباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، خواہش ہے کراچی کا میئر بھی ہمارا ہو: بلاول

🔖گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

🔖آج خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا: وزیراعلیٰ محمود خان

🔖سابق وزیر کو پھانسی: برطانیہ کی ایرانی اٹارنی جنرل پر پابندیاں

🔖وزیراعظم کی گورنر سے ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

🔖سینے میں دفن راز بتادوں تو والد اور بھائی معاف نہیں کریں گے،شہزادہ ہیری

🔖راؤ انوار کیخلاف نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 5 سال بعد محفوظ

🔖رونالڈو، میسی کے درمیان میچ ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

Friday, January 13, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صدرمملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، ذرائع

🔖نگران حکومت اور نئے انتخابات کے لیے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے: گورنر پنجاب

🔖ہنرمند افراد کو یو اے ای بھیجنا اولین ترجیحات میں سے ایک: شہباز شریف 

🔖کراچی میں شدید سکیورٹی خدشات، حساس اداروں کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارش

🔖الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن

🔖وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے اسمبلی توڑنے کی سمری تیار کرلی ہے: فواد چوہدری

🔖خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کیلئے کام کررہے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

🔖مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سیلاب اور کورونا کے باعث تاخیر کا شکار

🔖معاشی بحران کے شکار سری لنکا کا اخراجات کم کرنے کیلئے فوج کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

🔖بھارت کے اڈانی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ کی خریداری مکمل کرلی

🔖خواتین پر یونیورسٹی تعلیم کی پابندی کا فیصلہ درست ہے، افغان طالبان

🔖عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، وزارت منصوبہ بندی

🔖گوادر کی سیکیورٹی جلد پولیس کے سپرد کردی جائے گی، کور کمانڈر کوئٹہ

🔖فیصلہ کن ون ڈے: نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 281 رنز کا ہدف، 160 پہ دو آؤٹ

Thursday, January 12, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کا پارٹیوں کو ایم کیو ایم میں ضم کرنے کا اعلان

🔖پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنےکی سمری پر دستخط کردیے

🔖موجودہ فوجی قیادت اور عمران خان کے درمیان کوئی ڈائیلاگ نہیں کروا رہا: صدر مملکت

🔖پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیج دی ہے، فواد چوہدری

🔖پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی کوئی سمری موصول نہیں ہوئی، گورنر ہاوس ذرائع

🔖آصف زرداری کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلیے عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز

🔖حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

🔖فرح گوگی کو جنرل باجوہ کے حکم پر باہر جانے دیا گیا: فیصل واوڈاکا دعویٰ

🔖بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19 ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنےکا انکشاف

🔖15جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ کا پہلا اعلان

🔖یو اے ای کا پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے اور مزید ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

🔖ق لیگ کے ارکان نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنےکی یقین دہانی پر اعتماد کا ووٹ دیا، ذرائع

🔖پی ٹی آئی کو پرویز الہٰی پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے، زلفی بخاری

🔖اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں، آرمی چیف کو آگاہ کریں گے، فواد چوہدری

Wednesday, January 11, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، ایم کیو ایم دھڑوں کےکل یکجا ہونے کا امکان

🔖پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلیے معاشی اصلاحات جاری رکھے، امریکا

🔖لوگوں کو ڈرایا جارہا ہےکہ مجھ پر ریڈلائن لگادی اور مجھے مائنس کردیا: عمران خان

🔖کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکہ، 20 افراد ہلاک

🔖عمران اور پرویز الٰہی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور اعتماد کے ووٹ پر مشاورت کی

🔖ایمن الظواہری کے بعد القاعدہ کی جانشینی واضح نہیں ہے، امریکی حکام

🔖پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہونے کا امکان

🔖دوسرا ون ڈے : نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان مشکلات کا شکار

Monday, January 9, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنیوا: سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کانفرنس، یو این سیکرٹری جنرل کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا مطالبہ

🔖جینیوا کانفرنس؛ سیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان

🔖پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ، اجلاس کل تک ملتوی

🔖کراچی حیدر آباد بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، متحدہ کی درخواست مسترد

🔖اربوں ڈالر کا قرض لینے کو آج عوام بھگت رہے ہیں، چیف جسٹس

🔖آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

🔖خیبرپختونخوا: علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا

🔖پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئی

🔖عمران دور میں پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

🔖روس سےحکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

🔖وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پر عوام کو ریاست کے خلاف اکسا رہے ہیں۔ قائد حزب اختلاف امجد حسین کا الزام 

🔖 نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 256 رنز کے ٹارگٹ کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری 

🔖اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

🔖پاکستان میں 40 لاکھ بچے تاحال سیلاب کے آلودہ پانی کے قریب مقیم ہیں، یونیسیف

🔖پرویز الہٰی استعفیٰ دے دیں، ان کے پاس 186 اراکین نہیں ہیں، رانا ثنااللہ

🔖مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے وقت مانگ لیا

Sunday, January 8, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جینیوا کانفرنس: پاکستان 16 ارب ڈالر حاصل کرنے کی کوشش کرے گا

🔖اسٹیبلشمنٹ نے سبق نہیں سیکھا، امیدواروں کو فون پر کہا جارہا ہے پی پی کو مضبوط کریں: عمران خان

🔖کالعدم ٹی ٹی پی پاک-افغان مضبوط تعلقات میں بڑی رکاوٹ قرار

🔖منی لانڈرنگ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب کے اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں شامل

🔖علیم خان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید

🔖پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ ہی انتخابات کا کوئی امکان ہے، چوہدری شجاعت

🔖سیلاب متاثرین کیلیے عالمی کانفرنس؛ وزیراعظم شرکت کیلیے جنیوا روانہ

🔖پاکستان میں بحران کا ذمہ دار شخص صرف جنرل (ر) باجوہ ہیں،عمران خان

🔖سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا

🔖سراج الحق نے شہباز، زرداری اور عمران کو ملک کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

🔖بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

🔖وانا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کیخلاف شہریوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

🔖پی پی اور ق لیگ نے چوہدری سرور کو پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کردی

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع ہو گی

Saturday, January 7, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایرانی خطرے کے جواب میں ٹرمپ کی جان کی حفاظت کرینگے، بائیڈن حکومت

🔖غیر قانونی افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

🔖سعودی عرب کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

🔖عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے پھر اسمبلی توڑ دیں گے: عمران کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

🔖مسلم لیگ (ن) کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

🔖جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی سے زیادہ سروے پر خرچ

🔖افغانستان سے تیل نکالنے کیلیے طالبان نے چین سے معاہدہ کرلیا

🔖بلوچستان میں گندم کا اسٹاک مکمل ختم، آٹا بحران شدت اختیار کرگیا

🔖رمیز راجہ کو بھی پنشن ملے گی، نام فہرست میں شامل

🔖بابراعظم ون ڈے کیلیے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے

Friday, January 6, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، یہ آئینی تقاضا ہے، گورنر پنجاب

🔖وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، عمران خان

🔖جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا مستقل امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، علامہ سید ساجد علی نقوی

🔖وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو، شرائط پر عمل کی یقین دہانی 

🔖شہبازشریف حکومت میں آکربری طرح ایکسپوز ہوگیا، پرویز الہیٰ

🔖برطانوی شہزادے ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو مارنے  کا اعتراف

🔖مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

🔖شدید سردی، پنجاب کے سکولوں میں مزید ایک ہفتہ چھٹیاں بڑھانے پر غور

🔖تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ

🔖جنوبی وزیرستان: وانا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

🔖دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنےکا فیصلہ

🔖کراچی میں بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا

🔖ہوم گراؤنڈ پر سنچری کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی، سرفراز احمد

Thursday, January 5, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پیپلزپارٹی نے مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کردی

🔖پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے، ذبیح اللہ مجاہد

🔖ملک کے مختلف شہروں میں 5.8 شدت کا زلزلہ

🔖وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا محافظ سمجھتے ہیں، عمران خان

🔖پی ٹی آئی غیرذمہ دارانہ بیانات نہ دے، اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: پرویز الہیٰ

🔖ارشد شریف کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پر تحقیقات کی جائیں: چیف جسٹس

🔖عمران خان ڈرامہ کر رہے ہیں، انہیں کوئی گولی نہیں لگی: رانا ثنااللہ

🔖جلدی الیکشن کی مخالفت کر رہے ہیں تو تاخیر کی بھی مخالفت کریں گے: بلاول

🔖خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

🔖حق دو تحریک کے کارکنوں کیخلاف کارروائی پر بلوچستان ہائیکورٹ پولیس پر برہم

🔖شہید بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کو عدالتی قتل قرار دے کر تاریخ میں درستگی کی جائے، نثار کھوڑو

🔖گلگت، افسران کے بلا اجازت اسلام آباد کے سرکاری دوروں پر پابندی

🔖کسی بھی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ

🔖ٹی ٹی پی کی شہباز شریف، بلاول بھٹو کو دی گئی دھمکیاں قابل مذمت ہیں، امریکہ 

🔖پی ایس ایل 8 کا ایک میچ کوئٹہ میں ہوگا

🔖نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث سہیل کی واپسی، شرجیل شامل نہیں 

🔖دوسرا ٹیسٹ: 319 کے تعاقب میں پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ

Wednesday, January 4, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صیہونی وزیر کا مسجد الاقصیٰ کا دورہ، پاکستان کا غیر قانونی اقدامات بند کرنے کا مطالبہ

🔖نائجیریا میں اہل تشیع کیجانب سے شہید سلیمانی کی یاد میں ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

🔖کوشش ہے کالعدم ٹی ٹی پی کو ٹیبل پر لایا جائے، دہشتگردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی: رانا ثناء 

🔖مودی سرکار کا مسلمانوں کے 5 گھر اور 4 مساجد کو مسمار کرنے کا منصوبہ

🔖لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وزیر تحفظ خوراک

🔖سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا: اسحاق ڈار

🔖بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

🔖ایف آئی اے کا جہانگیرترین اورعلی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

🔖اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

🔖فرانسوی حکومت کو اسکی چادر سے زیادہ پاوں پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے، امیر عبداللہیان

🔖شہید قاسم سلیمانی کے راستے کی پیروی ہر مسلمان پر واجب ہے، شیخ زکزاکی

🔖استقامتی بلاک کے کمانڈروں کے قتل میں ملوث ملزمان کیخلاف عدالتی پیروی جاری ہے، الحشد الشعبی

🔖پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں اختلافات؟ حسن مرتضی کی ن لیگ پر کڑی تنقید

🔖کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنالیے

Tuesday, January 3, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، قبلہ اول کی بے حرمتی پر فلسطینی سراپا احتجاج

🔖اسرائیل نے ایران کے خلاف عالمی محاذ بنانے کی دھمکی دے دی

🔖خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق

🔖عمران خان کو گولیاں نہیں، 3 ٹکڑے  لگے، فرانزک رپورٹ منظرعام پر آگئی

🔖حکومت کا ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

🔖پنجاب حکومت کا بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار

🔖پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا

🔖شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ممبئی میں متعدد تعزیتی پروگرام منعقد

🔖حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، عمران خان

🔖گلگت بلتستان میں آئندہ چھ ماہ کے دوران 4000 اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

🔖فاتح مقاومتی کمانڈروں کو نشانہ بنانا تمام قوانین کی رو سے قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم

🔖برطانیہ، ایرانی پاسداران انقلاب کو جلد ہی دہشت گرد قرار دے گا، رپورٹ

🔖تحریک طالبان افغانستان حقیقت، تحریک طالبان پاکستان فتنہ ہے، بلاول بھٹو

🔖کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے

Monday, January 2, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖شہید مقاومت سردار حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کل دنیا بھر میں منائی جائے گی

🔖شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مقاومت کی نبض پہلے سے زیادہ تیزی سے چل رہی ہے، ناصر کنعانی

🔖کراچی، برسی شہید قاسم سلیمانیؒ کی مناسبت سے انچولی سوسائٹی میں مجلس عزا کا انعقاد

🔖اسرائیل خطے کے استحکام کیلئے خطرہ ہے، حماس

🔖شہید قاسم سلیمانی نے تمام عمر فلسطین کاز کو زندہ رکھنے کیلئے جنگ لڑی، علماء کونسل فلسطین

🔖سید حسن نصراللہ کی تشویشناک حالت سے متعلق خبریں افواہوں کے سوا کچھ نہیں

🔖جنان شہر میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

🔖قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری دیدی

🔖سلیم صافی سے متعلق نازیبا ٹوئٹ: ایف آئی اے نے قاسم سوری کو طلب کرلیا

🔖نتین یاہو اپنے دورے میں ابوظبی سے تعلقات میں وسعت اور ایران بارے مشاورت کرینگے

🔖دمشق ائیرپورٹ پراسرائیل کا فضائی حملہ، 2 فوجی ہلاک

🔖گلگت بلتستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 41 سال مقرر

🔖یوکرین کا میزائل حملے میں 400روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

🔖کیا زبردست سڑک ہے، کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید

🔖شاہین کی ڈیڑھ ماہ بعد بولنگ پریکٹس، حارث کا بھی فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

🔖دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ پر 309 رنزبنالیے

Sunday, January 1, 2023

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖مقاومت کو طاقتور بنانا، استکبار کے بنائے گئے داعشی فتنے کو شکست دینا شہید سلیمانی کا بڑا کارنامہ تھا، آیت اللہ خامنہ ای

🔖سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں اکوڑہ خٹک سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

🔖فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد اکثریتی ووٹوں سے منظور

🔖اسٹیبلشمنٹ میں اب بھی جنرل (ر) باجوہ کا سیٹ اپ کام کر رہا ہے: عمران خان

🔖قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب، اہم فیصلے متوقع

🔖کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

🔖بشریٰ بی بی خاتون خانہ ہیں، وہ کوئی مریم تو نہیں جو بناؤ سنگھار کرے: عمران خان

🔖پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

🔖صدر نے اسلام آباد بلدیاتی بل بغیر دستخط کے واپس بھیج دیا

🔖بلوچستان میں سرکاری نوکریاں لاکھوں میں بکنے لگیں، جام کمال اپنی ہی پارٹی پر پھٹ پڑے

🔖نجم سیٹھی کی وجہ سے پہلے بھی کرکٹ تباہ ہوئی آئندہ بھی ہوگی، عمران خان

🔖ایم کیو ایم کی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی پر حکومت متحرک

🔖جی بی میں پانچویں روز بھی احتجاج، تمام اضلاع سے گلگت لانگ مارچ کی تیاریاں

🔖مسئلہ فلسطین کے حامی صرف اور صرف ایران، حزب اللہ اور شام ہیں، زیاد النخالہ

🔖بھارتی کرکٹ بورڈ کا اہم کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت محدود کرنے کا فیصلہ