Today news

Saturday, December 31, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

🔖اقوام متحدہ نے عالمی عدالت سے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب کرلی

🔖بغیر دستاویزات پاکستان میں مقیم افغان حکومتی ڈیڈلائن پر پریشان

🔖جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفیٰ کھوکھر

🔖ہمیں نااہل کردیا جاتا ہے مگر عمران خان کو عدالتی استثنی حاصل ہے، احسن اقبال

🔖کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

🔖رونالڈو کا سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر سے 2025 تک معاہدہ

🔖بی بی سی  کا پاکستان سے ریڈیو نشریات بند کرنے کا اعلان

🔖معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا 

🔖پی سی بی کا ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے اور پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنیکا فیصلہ

🔖زیادہ تنخواہ والوں سے بات کی ہے، جو رہنا چاہتے ہیں رہیں ہم تنخواہیں کم کرینگے: نجم سیٹھی

🔖وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان ، امام بھی شامل

🔖انگلینڈ کے سابق کرکٹر اجمل شہزاد ملتان سلطانز کے فاسٹ بولنگ کوچ مقرر

🔖اللہ نے موقع دیا تو قومی ٹیم میں دوبارہ کھیلوں گا، محمد عامر

Friday, December 30, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

🔖پی ٹی آئی نے بلدیاتی الیکشن کل کرانے کے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا

🔖ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا، شہریوں کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا

🔖اسلام آباد میں سال نو پر ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی

🔖بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات، حالیہ دورہ امریکہ سے آگاہ کیا

🔖وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

🔖پی سی بی میں کمان کی تبدیلی؛ عامر جلد ریٹائرمنٹ واپس لے سکتے ہیں، ذرائع

🔖بابر اعظم کا پی سی بی کے نئے سیٹ اپ پر بات کرنے سے صاف انکار

🔖امید ہے اسلام آباد کے عوام بلدیاتی انتخابات میں کرپٹ ٹولے کو شکست دیں گے، عمران خان

🔖قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ

🔖سندھ کا پیسہ لوٹ کر پنجاب میں ضمیر خریدے جا رہے ہیں، تحریک انصاف

🔖روسی صدر کا شی چن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ روس کی دعوت

🔖شام کے مسئلے پر پیوٹن، اردگان اور بشار الاسد کے درمیان جلد ملاقات متوقع

🔖عبدالقادر کے بیٹے کا عمران خان سے ملاقات سے انکار

Thursday, December 29, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سخت گیر اسرائیلی گروپس کی مدد سے نتن یاہو پھر برسر اقتدار

🔖وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

🔖سعودی عرب میں سیکورٹی ایجنسی کےسابق سربراہ کو25 سال قید کی سزا

🔖ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد ہلاک

🔖تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے اور حکومت کے خاتمے تک سڑکوں پر رہنے کا اعلان

🔖یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں سےجرمانہ وصول کیا جائے گا

🔖خام تیل کی فروخت کا معاملہ: روسی وزیرتوانائی آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

🔖معاشی بحران؛ چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر قرض کیلیے مذاکرات جاری

🔖بھارت کا بنا کھانسی کا شربت زہر بن گیا، ازبکستان میں 18 بچے جاں بحق

🔖میلبرن کرکٹ کلب کا پاک-بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی پرغور

🔖کراچی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کے 2 وکٹ پر 77 رنز، 97 رنز کا خسارہ

🔖آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، بابر اعظم ایک بار پھر شامل

Wednesday, December 28, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کورکمانڈرز کانفرنس: دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق لڑنےکے عزم کا اظہار

🔖اٹک، معروف صحافی و سوشل ورکر ملک ارشد جعفری دن دیہاڑے قتل

🔖بلوچستان کے عوام کو دھمکانے کے بجائے گلے لگانے کی ضرورت ہے، سراج الحق

🔖چین میں کورونا کی نئی لہر؛ اسپتال اور مردہ خانے بھرگئے

🔖ملک بھر میں شدید دھند کے سبب زمینی و فضائی سفر کا نظام بُری طرح متاثر

🔖الیکشن ٹائم پر ہوں تو شاید عمران خان کے سہولت کارکسی ادارے میں نہیں ہونگے: بلاول

🔖نجم سیٹھی کیخلاف مسلسل بیانات، پی سی بی نے رمیز راجہ کو خبردار کردیا

🔖نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 21 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان، شرجیل کی واپسی 

🔖کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان پر 2 رنز کی برتری حاصل کرلی، 4 وکٹیں اب بھی باقی

🔖ابھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، ٹیکنوکریٹ حکومت کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے: عمران خان

🔖کراچی: اشارے پر نہ رکنے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے قتل، 3 اہلکار گرفتار

🔖اسلام آباد میں خود کش دھماکے کے ملزمان گرفتار کرلیے، رانا ثنااللہ

🔖پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرے ٹیسٹ کیلئے تماشائیوں کی انٹری مفت کرنے کا اعلان

🔖پشاور زلمی کا پشاور میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا مطالبہ

Tuesday, December 27, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستان کا وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر اور وزیرخرانہ کون ہوگا، فیصلہ امریکہ کرتا ہے، سراج الحق

🔖مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

🔖پی ٹی آئی آج بھی بد ترین سیاسی انتقام کی روش پر کاربند ہے، وزیراعظم

🔖زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے یونٹ کمی

🔖عمران خان کو نکالنے کے علاوہ ایک اور کامیابی آرمی چیف کی باوردی تقریر میں سیاست میں مداخلت کا اعتراف ہے: بلاول

🔖مولانا جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل

🔖استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریگا

🔖آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہیئیں: شجاعت

🔖اینٹی کرپشن نے لیگی رکن قومی اسمبلی چودھری اشرف کو گرفتار کرلیا

🔖گیند اب یوکرین اور امریکا کے کورٹ میں ہے؛ روس کا الٹی میٹم

🔖عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے مزید کھلاڑی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیے

🔖یوکرین، ماسکو کے مطالبات مانے ورنہ معاملہ ہماری افواج دیکھیں گی، روسی وزیر خارجہ

Monday, December 26, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان نے چین کو اتنا ناراض کردیا تھا بتادوں تو سب حیران ہوجائیں، وزیراعظم

🔖پاکستان کی تباہی میں سیاست دان، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، میڈیا، بڑے بزنس مین سب شامل ہیں، خواجہ آصف

🔖وزیرستان میں ٹی ٹی پی کا جھنڈا لہرانے کی خبریں غلط ہیں: سکیورٹی ذرائع

🔖سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو نیا خط، بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان

🔖پاکستان اور افغانستان کو بھی طویل مدت کے لیے گیس فراہم کی جا سکتی ہے، روس

🔖ہماری میزائل ٹیکنالوجی بہت ترقی کرچکی ہے، انصار الله یمن

🔖ورلڈ کپ میں رونالڈو کو ’سیاسی انتقام‘ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، ترک صدر

🔖چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

🔖عمران نے تحفے میں ملی خانہ کعبہ ماڈل کی گھڑی بیچ کر پیسے جیب میں ڈال لیے: شہباز

🔖ہم اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھنےکے خواہاں ہیں: فواد چوہدری

🔖بابر سے درخواست ہے وہ میرے لیے سلیکٹرز سے بات کرے: عمر اکمل

🔖حکومت نے بھارت جانے سے منع کیا تو نہیں جائیں گے: نجم سیٹھی

🔖کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے روز 5 وکٹ کے نقصان پر317 رنز بنالیے

Sunday, December 25, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے، عمران خان

🔖اسلام آباد میں ہائی الرٹ، شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت

🔖امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، ترجمان افغان حکومت

🔖ایک ظالم اور محسن کش شخص آج جنرل باجوہ کو گالیاں دے رہا ہے: خواجہ آصف

🔖پارٹی قیادت کے حکم پر حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپسی کا فیصلہ

🔖بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

🔖11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے، عمران خان

🔖یوکرین جنگ پر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن مغربی ممالک تیار نہیں، روس

🔖قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہمی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Saturday, December 24, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖نیتن یاہو اور بن سلمان میں خفیہ رابطوں کا انکشاف

🔖چین میں پھیلنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ سے پاکستان کو بھی خطرہ ہے، این سی او سی

🔖ن لیگ پرویز الہٰی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کریگی، شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

🔖جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

🔖افغانستان میں طالبان نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی

🔖میری پیش گوئی ہے انتخابات مارچ، اپریل میں ہوجائیں گے، عمران خان

🔖کراچی: 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر

🔖جنگ بندی کیلئے جاری مذاکرات کے دوران یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

🔖پاراچنار کے اطراف میں واقع سنٹرل کرم کے گنداو اور اپر کرم کے بوغکی دیہات میں گھمسان کی لڑائی میں متعدد افراد جاں بحق

🔖وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ساجد سدپارہ کو کے ٹو کلین اپ مہم کیلئے 15 لاکھ کی گرانٹ

🔖پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ اور ون ڈے میچز کی تاریخیں بھی تبدیل

🔖پاکستان کرکٹ ٹیم کےکوچنگ اسٹاف میں فوری تبدیلی نہ کرنےکا فیصلہ

🔖چمن کا واحد نادرا سینٹر بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا 

🔖سلیکشن کمیٹی ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے سے غورکریگی، ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان

🔖ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

Friday, December 23, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسمبلیوں کی تحلیل حتمی ہے، عمران خان کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا: پرویز الہٰی

🔖عدالت میں بیان حلفی اس لیے دیا کہ ہمارا ہدف کچھ اور ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

🔖پاک فوج دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

🔖عدالت نے پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیا، پابند کیا وہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے: وزیر داخلہ

🔖عدالت کو گیارہ جنوری تک اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، فواد چوہدری

🔖بھارت: فوجیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک

🔖مونس نے عمران خان سے مشورے کے بعد پرویز الٰہی کی انڈرٹیکنگ وکیل کے حوالے کی

🔖امریکا میں شدید برفانی طوفان، 4400 سے زائد پروازیں منسوخ

🔖جامعة الازھر کا طالبان سے خواتین کی تعلیم کے فیصلے سے متعلق نظرثانی کا مطالبہ

🔖جنوبی امریکا کے ملک چلی کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

🔖چین میں کورونا کا دوبارہ پھیلاؤ، 25 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ

🔖پی ایس ایل 8 کے میچز کوئٹہ میں بھی کرائے جائیں گے، نجم سیٹھی

🔖شاہد آفریدی کے بعد ثنا میر نے بھی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی

🔖سیلاب زدہ علاقوں میں تقریباً سوا کروڑ افراد کو غربت کا سامنا ہے، رپورٹ

Thursday, December 22, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل اسماعیل قاآنی کا اسرائیلیوں کو پیغام

🔖تخت پنجاب ہوا میں معلق، وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی نہ ہوئے، اسمبلیوں کی تحلیل بھی جنوری تک ٹل گئی

🔖ایران اور سعودی عرب کے درمیان 2016 کے بعد پہلی بار اعلیٰ سطح پر بات چیت

🔖جلد انتخابات نہ کروائے گئے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا، عمران خان

🔖حکومتی قانونی ٹیم نے گورنر کو وزیراعلی پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا

🔖ایران کا اسٹریٹجک صبر نامحدود نہیں ہو گا، زیلنسکی کو ایران کی شدید وارننگ

🔖یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن

🔖انسانی یکجہتی میں سب سے بڑی رکاوٹ دنیا میں جاری ظالمانہ نظام ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

🔖 نتن یاہو نئی اسرائیلی حکومت کی تشکیل کو تیار

🔖پنجاب کابینہ نے اسکولوں کیلئے 25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنےکی منظوری دیدی

🔖8 ماہ پہلے ایک آدمی نے حکومت گرا کرجو ظلم کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا: عمران خان

🔖عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی آواز پر لبیک کہیں گے: پرویز الٰہی

🔖جنرل باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کا معاملہ، تین ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🔖چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی گروپ میں شامل کامل علی آغا کو پارٹی سے فارغ کردیا

🔖ایرانی انٹیلیجنس کی ایک اور کامیاب کارروائی، موساد کی 4 آپریشنل ٹیمیں گرفتار

🔖پنجاب حکومت نے 59 رکنی صوبائی اتحادِ بین المسلمین کمیٹی تشکیل دیدی

🔖پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کیوی ٹیم کراچی پہنچ گئی

🔖سابق کپتان سرفراز کے گھر ساتھی کرکٹرز کی دعوت، بابر کی عدم شرکت

Wednesday, December 21, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسمبلی کی تحلیل ہمارا آئینی حق ہے ادارے اپنی حدود میں رہیں، عمران خان

🔖مسلم لیگ ق کے اراکین کا پرویز الہیٰ پر بھرپور اعتماد، فیصلوں کا اختیار دے دیا

🔖اعتماد کا ووٹ نہ لینے پروزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ڈیکلیئریشن کیلئے قانونی مشاورت جاری

🔖سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے اعظم خان کیخلاف کارروائی کیلئے خط لکھ دیا

🔖ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا

🔖پنجاب کی سیاست میں ہلچل، حمزہ شہباز کو 48 گھنٹوں میں پاکستان پہنچنے کی ہدایت

🔖پنجاب کی صورت حال واضح ہوتے ہی پختونخوا کا فیصلہ ہوگا، بیرسٹر سیف

🔖ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد

🔖ایران کیساتھ کثیر ریاستی معاہدہ مردہ ہو چکا لیکن اعلان نہیں کرینگے، جوبائیڈن کی منافقت

🔖جنرل باجوہ کے متعلق متنازع ٹویٹس کے مقدمے میں اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت مسترد

🔖ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہد کو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

🔖نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے سفر پر روانہ

🔖پی ٹی آئی کا کل لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان

🔖ایلون مسک کا ٹوئٹر کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا عندیہ

Tuesday, December 20, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

داعش بنانیوالے شاہ چراغ دہشتگردی کے ذمہ دار، اس واقعے نے منافق امریکیوں کی پول کھول دی، آيت اللہ سید علی خامنہ ای 

🔖پرویز الہیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا ووٹ لینےکا چانس ختم، پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعے تک ملتوی

🔖آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دیے جانے کا امکان

🔖پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ ہوا تو گورنر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیں گے، ن لیگ

🔖بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوگئے، وزیردفاع

🔖عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی: مونس

🔖کل اجلاس نہ ہوا، وزیراعلیٰ نے اعتمادکاووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس سیل کردیں گے: رانا ثناء 

🔖میسی اور ٹیم کے استقبال کیلئے ارجنٹینا کی سڑکوں پر عوام کا سیلاب امڈ آیا

🔖منشیات کے جرم میں سزائے موت نہیں عمر قید ہوگی، ترمیمی بل منظور

🔖ایران یوکرین جنگ میں روس کا سب سے بڑا فوجی شراکت دار ہے، برطانیہ کا الزام

🔖توانائی بحران؛ بازار، ریستوران 8 بجے، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

🔖مدینہ منورہ میں مساجد کے سامنے گداگری پر 2 پاکستانیوں سمیت 3 افراد گرفتار

🔖طالبان افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو روکیں؛ اقوام متحدہ

🔖جنوبی وزیرستان؛ تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، اسلحہ و پولیس موبائل لے گئے

🔖بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم 2022 میں صرف ایک ٹیسٹ میچ جیت سکی، سرفراز ، فواد کو نہ کھلانے پر تنقید

Monday, December 19, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️


🔖بنوں میں صورت حال سکیورٹی اداروں کے قابو میں: کے پی حکومت

🔖پرویز الٰہی دباؤ لے لیتے ہیں، مونس نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: عمران خان

🔖چمن بارڈر پر کشیدگی: علما اور عمائدین پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ

🔖امریکا میری حکومت گرانے میں کتنا ذمہ دار ہےکچھ نہیں کہہ سکتا: عمران کی غیرملکی میڈیا سے گفتگو

🔖میرانشاہ میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے نائیک اور 2 شہری شہید

🔖جلد الیکشن نظر نہیں آرہے، پنجاب میں اچھا ہی ہونے جارہا ہے: چوہدری شجاعت

🔖وزیراعظم کا گیس اور بجلی کے صارفین پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا حکم

🔖آصف زرداری سے چوہدری سالک کی ملاقات، شجاعت کا خصوصی پیغام پہنچایا

🔖سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے مقابلے کی صلاحیت ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف

🔖نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت

🔖مودی سرکار کا کرناٹک میں حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کا فیصلہ

🔖دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے، سید عمار الحکیم

🔖کراچی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف پاکستان میں پہلی بارکلین سوئپ کیلئے انگلینڈکو 55 رنز درکار

Sunday, December 18, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فیفا ورلڈکپ فائنل، پہلا ہاف ختم ہونے پر ارجنٹائن کو دو صفر کی برتری

🔖زرداری شہباز ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کے سپرد

🔖آصف زرداری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے

🔖پی ٹی آئی سے ہمارا اتحاد قائم ہے اور انشاء اللہ رہےگا: مونس الہٰی

🔖اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

🔖پرویز الہٰی اصلاح کرکے آئیں تو پی ڈی ایم کیلئے قابل قبول ہیں: چوہدری سالک حسین

🔖چوہدری شجاعت ضامن بنیں تو ن لیگ پرویز الہٰی کو لینے پر غور کرسکتی ہے، ذرائع

🔖عراق؛ سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے میں 9 اہلکار ہلاک

🔖افغانستان کے ٹنل میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا؛ 19 جاں بحق اور 32 زخمی

🔖الیکشن کمیشن کا انتخابات سے راہ فرار مسلم لیگ(ن) کی مدد کے مترادف ہو گا، فواد چوہدری

🔖کراچی ٹیسٹ: انگلینڈکی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 354 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

Saturday, December 17, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖میری حکومت گرانے کا ایک شخص ذمہ دار ہے وہ جنرل (ر) باجوہ ہے: عمران خان کا خطاب جاری

🔖پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کی سرحد پار دہشتگردی مزید برداشت نہیں کرے گا: بلاول

🔖عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب، کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

🔖لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری ہوگیا

🔖پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی، پرویز الٰہی

🔖چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو تبدیل کیے جانے کا امکان

🔖بلاول کے مودی کو آئینہ دکھانےپر بھارت میں انتہا پسند تلملا اٹھے، بی جے پی کا ملک گیر احتجاج

🔖نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ماضی میں جو کوتاہیاں ہوئیں، وہ اب نہیں ہونگی، بلاول بھٹو زرداری

🔖کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز: قومی ٹیم 304 رنز پر آل آوٹ، انگلینڈ کا بھی ایک کھلاڑی آؤٹ

Friday, December 16, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جنرل (ر) باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا اور کسے چھوڑنا ہے: عمران خان

🔖افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، چمن میں شہری آبادی پرگولہ باری پر احتجاج

🔖فلسطین اسرائیل تنازع کے خاتمے کیلیے سعودی عرب سے معاہدہ کروں گا، نیتن یاہو

🔖’روس ہمیں ڈسکاؤنٹ پر تیل دے گا‘، مصدق ملک نے بلاول کے بیان کی تردید کردی

🔖نئی فوجی قیادت سے امید ہے وہ اپنے آپ کو نیوٹرل رکھے گی: عمران خان

🔖میں کبھی بھی سیاست میں شامل نہیں ہوں گا، جنرل (ر) فیض حمید

🔖عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اورمبینہ آڈیو لیک

🔖وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی طیارے میں راولپنڈی آمد، اہم شخصیت سے ملاقات

🔖مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان

🔖پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی معاملات پر اختلافات کی تصدیق

🔖آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے پی ٹی آئی کے اراکین ناراض، بغاوت کا خدشہ

🔖سیلاب سے بری طرح متاثر پاکستان کی تعمیرِنو اولین ترجیح ہے، اقوام متحدہ

🔖اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Thursday, December 15, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چمن: افغانستان کی حدود سے ایک مرتبہ پھر فائرنگ، 15 پاکستانی شہری زخمی

🔖آرمی چیف سے امریکی جنرل کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کا اعتراف

🔖جوہر ٹاؤن دھماکے کے ملزمان ہم نے پکڑے رانا ثنا کا کوئی واسطہ نہیں، سی ٹی ڈی پنجاب

🔖اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی

🔖حکومت نے قرآن پاک کی درآمدکو این او سی سے مشروط کردیا

🔖جنرل باجوہ کے این آر او ٹو کی گنگا میں سارے کرپٹ دھل کر پاک ہو رہے ہیں: عمران خان

🔖وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دیدی

🔖مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں عمران سے دوسری ملاقات

🔖ٹوئٹر کے سابق ملازم کو سعودی عرب کیلئے جاسوسی کے الزام میں ساڑھے 3 سال قید

🔖آپ سوچ بھی نہیں سکتے اس بار پی ایس ایل کتنا بڑا ہونیوالا ہے، رمیز راجا

🔖پی ایس ایل 8: سابق جنوبی افریقی کرکٹر یوہان بوتھا کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

🔖کین ولیمسن نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی، ساؤتھی نئے قائد مقرر

🔖گیس بندش سے اہلِ کراچی کی زندگی اجیرن، کھانا پکانا تک دشوار

Wednesday, December 14, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائیگی، پاکستان 

🔖اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان 17 دسمبر کو کریں گے، عمران خان

🔖انڈیا کی دہشت گردی کے ثبوت اقوامِ متحدہ کو دیے جائیں گے: حنا ربانی

🔖پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی

🔖پنجاب اور پختونخوا اسمبلی 23 دسمبر کو تحلیل کیے جانے کا امکان

🔖ریکوڈک معاملہ، وفاقی وزرا نے اتحادیوں کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی

🔖جنگ بندی کی تنہا ضمانت یمنی عوام کے مطالبات کی تکمیل ہے، انصار الله

🔖عمران خان: جنرل باجوہ نے پاکستان کے ساتھ وہ کیا ہے جو کوئی دشمن نہ کر سکے

🔖وزیراعظم کا تاجکستان کے ساتھ مشترکہ منصوبوں میں معاشی تعاون بڑھانے پر زور

🔖عمران خان نے بزدار کو اسمبلی تحلیل سے قبل تونسہ کو ضلع بنانے کی یقین دہانی کرادی

🔖امریکا کا 30 سے ​​زائد چینی کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ

🔖تباہ کن سیلاب کے باعث پاکستان کی شرح نمو سست رہنے کا امکان

🔖انجری کا شکار نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر

🔖بابر اعظم پی ایس ایل 8 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

🔖فیفا ورلڈکپ: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھیں گے

Tuesday, December 13, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت ملوث نکلا ، 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے، وزیر داخلہ

🔖اسلام آباد، کابل اور تہران کی قیادت اکٹھی ہو جائے تو تمام سازشیں ناکام ہو جائیں گی، لیاقت بلوچ

🔖معاشی تباہی، مہنگائی کے چیلنج کے دوران آئی ایم ایف نے باقاعدہ پاؤں میں زنجیریں پہنادیں، وزیر اعظم

🔖توشہ خانہ: نااہلی کےخلاف عمران خان کی درخواست پر چند ہفتوں میں فیصلہ کردیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ

🔖وزیرخارجہ بلاول بھٹو 14 سے 21 دسمبر تک امریکہ کا دورہ کریں گے

🔖بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، وزیر داخلہ

🔖یمن جنگ میں 11 ہزار سے زائد بچے شہید و معذور ہوچکے ہیں، یونیسیف

🔖فوج مخالف بات نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ کرپشن پر ان کےخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی، جسٹس منصور

🔖وزیراعظم نے حیدرآباد-سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

🔖ایشیائی ترقیاتی بینک کا پنجاب کو 10 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلان

🔖ایران نے یورپی اور برطانوی شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا

🔖گھوٹکی میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150 من سرکاری کتابیں کباڑ میں فروخت کا انکشاف

🔖راولپنڈی کی پچ غیرمعیاری قرار، ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کو خطرہ

🔖شاہد آفریدی کا انگلینڈکیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں سرفراز اور شان مسعودکوکھلانےکا مشورہ

🔖سندھ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

Monday, December 12, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکا سفارتی سطح پر مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، روس

🔖پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر میں جائے گی، وزیر خزانہ

🔖فوج و عدلیہ سوچیں ہم کہاں کھڑے ہیں، تاجر کیوں خاموش ہیں؟ کسان بھی احتجاج کریں: عمران

🔖مونس الٰہی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک حسین

🔖یو اے ای اور اسرائیل نے جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے کی توثیق کر دی

🔖افغانستان؛ چین کے مہمان خانے کے نزدیک زوردار دھماکا اور فائرنگ

🔖اسرائیلی فوج نے چھت پر کھڑی نوجوان لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا

🔖ہم نئے آرمی چیف سے اُمید لگا کر بیٹھے ہیں، عمران خان

🔖شعیب ملک نے سرفراز اور شان مسعود کو ٹیم میں شامل کرنیکا مشورہ دیا

Sunday, December 11, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید 

🔖لنواز شریف، آصف زرداری انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں، ہم رواں ماہ اسمبلیوں سے باہر نکل آئیں گے: عمران خان

🔖سیاسی حکومتوں اور پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے کہ آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری یقینی بنائیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے خیمے جلسوں میں استعمال ہونےکا انکشاف

🔖برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازع خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

🔖میری ذاتی گھڑی ہے، میں اسے بیچوں جو مرضی کروں: عمران خان

🔖ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری، جلد کام شروع ہونیکا امکان

🔖میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں، صادق سنجرانی

🔖کارکنان نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، خواجہ آصف

🔖یو اے ای، اسرائیل اقتصادی شراکت داری معاہدے کی توثیق

🔖وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 4 سال بعد پاکستان واپسی

🔖ملتان ٹیسٹ جیتنےکیلئے پاکستان کو مزید 157 رنز اور انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار

Saturday, December 10, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کیلیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، آرمی چیف

🔖ن لیگ مشروط طور پر پنجاب میں پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے کو تیار ہوگئی

🔖چوہدری سالک کی نواز شریف سے ملاقات، والد چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچایا

🔖عمران خان ہمارے محسن ہیں، ان کا فیصلہ اٹل ہوگا: مونس الٰہی

🔖یوکرین جنگ میں روسی فوج کی سب سے زیادہ مدد ایران کر رہا ہے، امریکہ کا الزام

🔖عمران خان کا جنرل باجوہ پر ڈبل گیم کا الزام حقیقت کے منافی ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

🔖مشہد کے امام جمعہ آیت اللہ علم الھدی پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی

🔖حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود جبری گمشدگیوں میں تیزی آئی: بلوچ سماجی کارکن

🔖پاک-افغان سرحد کے قریب کارروائی میں داعش-خراسان کے 4 دہشتگرد مارے گئے، سی ٹی ڈی

🔖وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ منشیات اسمگلنگ کیس میں بری

🔖کراچی میں پولیس کی ملی بھگت کے بغیر جرم پنپ ہی نہیں سکتا: حافظ نعیم

🔖چوہدری شجاعت سے رابطے بحال ہوگئے، مونس الہیٰ

🔖عمران خان پر فائرنگ کا معاملہ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے میں عدم دلچسپی

🔖ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان ٹیم 202 رنز پرڈھیر، انگلینڈکی مجموعی برتری 281 رنز ہوگئی

Friday, December 9, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖چین فلسطینی عوام کیساتھ ہمیشہ کھڑاہے، چینی صدر کی محمود عباس سے ملاقات میں گفتگو

🔖پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے تک کمی کا امکان

🔖پرویز الہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلی بنانے پر سوچا جاسکتا ہے، وزیر داخلہ

🔖جنرل فیض کو کبھی آرمی چیف بنانے کا نہیں سوچا تھا، عمران خان

🔖وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے کرائے پر جہاز لینے کا فیصلہ، 12 کروڑ مانگ لئے گئے

🔖بلوچستان کے ضلع حب، لسبیلہ اورپشین میں بلدیاتی انتخابات اتوار کو ہوں گے

🔖کراچی سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف

🔖سعودیہ کے دورے سے عرب دنیا کیساتھ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا؛ چینی صدر

🔖ملک ڈیفالٹ کر چکا، وزیر خزانہ چھپا رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی

🔖آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی نے میرپور ڈویژن میں 371 نشستیں جیت لیں

🔖ملتان ٹیسٹ کا پہلا روز: انگلش ٹیم 281 پرڈھیر، پاکستان نے 2 وکٹ پر 107 رنز بنالیے

Thursday, December 8, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ہمارا مقصد افغانستان کو پاکستان پر حملوں کا لانچ پیڈ نہ بننے دینا ہے: امریکہ

🔖نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز کو لے کر نہیں چلنا چاہئیے،عمران خان

🔖وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کیساتھ سوتیلا سلوک ناقابل برداشت ہے، خالد خورشید

🔖ڈیلی میل نے زلزلہ زدگان کے فنڈز میں چوری کا الزام عائد کرنے پر شہباز شریف سے معافی مانگ لی

🔖تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ کی نشست پربحال کردیا گیا

🔖ق لیگ کو بتادیا دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کردینگے، پرویز الٰہی کا مشورہ ہے تھوڑا آگے کرلیں: فواد

🔖افغان حکومت پر زور دیا ہےکہ خواتین کو حقوق کی فراہمی یقینی بنائے: بلاول

🔖ملتان ٹیسٹ کل سے شروع، پاکستان ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان

🔖نسیم شاہ کندھے کی تکلیف کا شکار، ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

🔖ارشد شریف ازخود نوٹس؛ ملزمان کی پاکستان منتقلی زیر غور ہے، دفتر خارجہ

🔖مرتضیٰ وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

🔖توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

🔖سرگودھا، 6 شیعہ نوجوانوں کو کالعدم جماعت سے تعلق کے الزام میں سزا سنا دی گئی

🔖بشریٰ بی بی کےساتھ میری لیک ہونے والی آڈیو جعلی ہے: زلفی بخاری

🔖چین اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 34 معاہدوں پر دستخط

Wednesday, December 7, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عراق میں شیعہ روحانی پیشوا آیت الله سیستانی سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات

🔖اسمبلیاں چھوڑنے سے عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، صدر مملکت

🔖صدر مملکت کی کوشش کے باوجود حکومت سے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، شاہ محمود

🔖حکومت کی پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات پر آمادگی پر فضل الرحمان کا تحفظات کا اظہار

🔖آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی میں مزارِ قائد پرحاضری

🔖فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ: ’ارشد شریف کے کینیا میں میزبانوں کے بیانات میں تضاد، مزید تحقیقات کی ضرورت ہے‘

🔖عمران نے باجوہ سے متعلق ڈبل گیم کی بات اپنے تجربے کی بنیاد پرکہی ہوگی: صدر

🔖شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے

🔖نواب اسلم رئیسانی ساتھیوں سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہوگئے

🔖پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا عمران حملہ کیس کی ایف آئی آر فوجی افسر کیخلاف درج نہ کریں: شجاعت

🔖بلدیاتی انتخابات؛ عام آدمی پارٹی نے دہلی سے مودی کی جماعت کا صفایا کردیا

🔖’گو باجوہ گو‘ کے نعرے لگانے پر گلوکار سلمان احمد کے خلاف بلوچستان میں مقدمہ درج

🔖ارشد شریف قتل کے ملزم وقار کے عالمی ایجنسیوں سے تعلقات کا انکشاف

🔖جاپان کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید 3 کروڑ 89 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

🔖غیرملکی کھلاڑیوں کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پی ایس ایل کھیلنے سے انکار

Monday, December 5, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیلی صدر کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

🔖روس پاکستان کو مناسب قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کریگا: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم

🔖توشہ خانہ میں نااہلی؛ عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

🔖آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات

🔖فوج اورعدلیہ کے ساتھ تلخیاں کم کرنا چاہتے ہیں: فواد چوہدری

🔖میرپور میں تقریب کے دوران شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر میں تکرار ہوگئی

🔖اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

🔖پاکستان سے 2023 کے آخر تک پولیو کا خاتمہ ہوجائے گا، یونیسیف

🔖شمالی وزیر ستان: سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید، 5 دہشتگرد مارےگئے

🔖عمران خان سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے، فضل الرحمن

🔖نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ؛ 19 نمازی اغوا

🔖بدترین لوڈشیڈنگ، گندم بحران کیخلاف سکردو میں دھرنا، احتجاج

🔖چیئرمین نیب سے وعدہ ہے کہ انکے گریبان میں ہاتھ ڈالوں گا، شاہد خاقان عباسی

🔖حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

Sunday, December 4, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پاکستانی سفارتخانے پر حملہ، سعودیہ، امریکہ، ایران کی مذمت

🔖کابل سفارت خانے پر حملہ: داعش کے دعوے پر تصدیق کی جاری ہے، دفتر خارجہ

🔖عمران خان اقتدار کیلیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں، وزیراعظم

🔖اللہ نے ہمارا راستہ تبدیل کرایا، راستہ دکھانے کیلئے جنرل (ر) باجوہ کو بھیجا: پرویز الٰہی

🔖پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی 229 نشستوں کیساتھ سرفہرست

🔖بلوچستان پولیس پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری کیلئے بھی سرگرم

🔖یورپی یونین کا فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکتوں پر اظہار تشویش

🔖شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشت گرد کمانڈر ہلاک

🔖بینظیرکفالت پروگرام میں ٹرانس جینڈرز کی شمولیت کی منظوری

🔖پنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں، 343 رنزکے تعاقب میں پاکستان نے2 وکٹ پر 80 رنز بنالیے

Saturday, December 3, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖بھارت کبھی اپنےمذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا: آرمی چیف 

🔖آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ووٹوں کی گنتی جاری

🔖ایران کے شہر دارخوین میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے منصوبے کا افتتاح

🔖عمران خان کا اشارہ ملتے ہی پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، پرویز الہیٰ

🔖نوشہرہ : پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید

🔖اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا میرے ساتھ ہو تو خود کش حملے کیلئے تیار ہوجاؤں: عمران خان

🔖جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصر

🔖کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار

🔖دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، حکومت کا عمران خان کوجواب

🔖روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرکے پوٹن کے جنگی عزائم کو روکیں گے؛ امریکہ

🔖پنڈی ٹیسٹ : پاکستان نے7 وکٹ پر 499 رنزبنالیے، 158 رنزکا خسارہ باقی

Friday, December 2, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖امریکہ نے حزب اللہ پر نئی پابندیاں عائد کردیں 

🔖عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش

🔖سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع کردی

🔖افغانستان میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر حملہ؛ گلبدین حکمت یار محفوظ رہے

🔖(ن) لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف فوری تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ

🔖لاہور، شہباز شریف سے سعودی شہزادوں کے وفد کی ملاقات

🔖آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی گفتگو

🔖فضل الرحمان کا خواتین کے بارے میں گھٹیا بیان انکی گندی سوچ کی عکاسی ہے، صاحبزادہ حامد رضا

🔖سویلین بالادستی کی موجودہ صورتحال پی ٹی آئی حکومت سے بھی بدتر ہے، محسن داوڑ

🔖مونس الٰہی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ ان کی سیاست ہے: فضل الرحمان

🔖پہلا ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ انگلینڈ کے 675 رنز کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے

🔖سائفر سامنے لانے والے اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ تعینات کردیا گیا

🔖کوئی غیر ذمہ دارانہ بیان نہیں دوں گا، ملک ڈیفالٹ کی طرف نہیں جارہا، شوکت ترین

🔖سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار امریکا سے گرفتار

🔖آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کی کمنٹری کے دوران پونٹنگ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

Thursday, December 1, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کی پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی توڑنے پر مشاورت، پارلیمانی پارٹی اجلاس کل طلب

🔖اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ضمنی الیکشن عام انتخابات تک موخر بھی ہوسکتے ہیں، وزیر داخلہ

🔖پاکستان خیرات نہیں بلکہ موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، وزیراعظم

🔖امریکی سائفر؛ ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

🔖امریکا کا سیلاب سے متاثرکسانوں کےلیے 80 لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

🔖کالعدم تنظیم کا کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا تشویشناک ہے، رانا ثناء اللہ

🔖لائیوقبل ازوقت انتخابات مفاد میں نہیں، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عدم اعتماد لائیں گے: آصف زرداری

🔖کالعدم TTP کا پولیس موبائل پر حملہ،اہلکار سمیت 4 شہید

🔖پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، ملک میں گوگل سروسز بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

🔖مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کا حملہ، 2 فلسطینی شہید 

🔖پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ہی روز 506 رنز بناکر 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا