Today news

Wednesday, November 30, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعاون ، 4 افراد کو سزائے موت کا حکم

🔖وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات؛ سلامتی امور پر تبادلہ خیال

🔖عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، بلاول بھٹو

🔖افغانستان کے شہر ایبک میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 24 زخمی

🔖الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کروانے کا فیصلہ

🔖ایرانی سائنسدان محسن فخری‌ زاده کی دوسری برسی جمعے کو منائی جائیگی

🔖پاکستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر قومی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہیں، علامہ شبیر میثمی

🔖ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے بیٹے اکبر لیاقت انتقال کر گئے

🔖پاکستان میں ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک پہنچ گئی، طبی ماہرین

🔖رونالڈو نے سعودی کلب جوائن کرلیا

🔖انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں، بابراعظم

Tuesday, November 29, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فیفا ورلڈکپ کا بڑا معرکہ، ایران اور امریکہ 24 سال بعد آج پھر مدمقابل 

🔖فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالی کا خاص فضل ہے، وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون

🔖برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے، مردم شماری رپورٹ

🔖اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 2 بھائیوں سمیت 4 فلسطینی نوجوان شہید

🔖گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ

🔖(ن ) لیگ نے وزیراعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی

🔖ضمنی انتخاب سے متعلق بیان پر ترجمان الیکشن کمیشن عہدے سے برطرف

🔖فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے سفارتخانے میں ملاقات

🔖عراقی وزیراعظم کی تہران آمد، ایرانی صدر رئیسی نے استقبال کیا

🔖پاکستان کو ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول

Monday, November 28, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖قیادت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی، فواد چوہدری

🔖پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگی

🔖ارشد شریف قتل کیس میں حساس معلومات ملی ہیں: وزارت داخلہ

🔖وزیراعظم کا زرداری کو فون، پنجاب حکومت کی تبدیلی کیلئے آپشنز پرغور

🔖صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

🔖اسمبلی تحلیل ہوتے ہی علماء بورڈ سے مستعفیٰ ہو جاؤں گا، صاحبزادہ حامد رضا

🔖محسن نقوی قتل کیس،ملزم کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب

🔖سینٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ، پاکستان اور ایران کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا

🔖فیفا ورلڈ کپ 2022؛ سربیا اور کیمرون کا میچ تین تین گول سے برابر

🔖انگلش ٹیم کے کپتان کا ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

🔖فیفا ورلڈ کپ 2022؛ گھانا نے جنوبی کوریا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

Sunday, November 27, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعدادو شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

🔖عمران خان کی تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

🔖ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیلئے اجلاس بلالیا

🔖جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا

🔖عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ تاخیر نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

🔖عمران خان استعفوں کا آغاز صدر عارف علوی سے کریں، شرجیل میمن

🔖کے پی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلیے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب

🔖دنیا کا سب سے بڑا جوہری طاقت والا ملک بننا چاہتے ہیں، شمالی کوریا

🔖فیفا ورلڈکپ 2022؛ مراکش نے 0-2 سے بیلجیئم کو شکست دیدی

🔖فیفا ورلڈکپ:کوسٹاریکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جاپان کو 0-1 سے مات دے دی

🔖پی ایس ایل میں خورد برد پر چیئرمین پی سی بی سے تحقیقات کا فیصلہ

Saturday, November 26, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖دشمن ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا مگر اسکے خواب چکناچور ہوگئے، آيت اللہ خامنہ ای

🔖کرپٹ لوگوں کو سزا نہ دلوانا بڑی غلطی تھی، عمران خان کا پنڈی جلسے سے خطاب 

🔖’پاکستان سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو کہیں اور کیوں جائیں‘

🔖شرعی سزاؤں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان

🔖کہاں ہو رانا ثنا اللہ سامنے آؤ، شیخ رشید احمد

🔖اعظم سواتی کی آرمی چیف کیخلاف نازیبا زبان، پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں دیں

🔖فیفا ورلڈ کپ؛ پولینڈ نے سعودی عرب کو 2 گول سے شکست دے دی

🔖عمران خان کے سارے پلان ناکام ہوگئے، مریم نواز

🔖سکیورٹی فورسزکی کوہلو میں کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک

🔖پاکستانی صارفین گوگل پلے اسٹور کی سروسز اب ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکیں گے

Friday, November 25, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور

🔖عمران خان آزادی مارچ کی قیادت کے لیے تیار، پلستر مکمل اتار دیا گیا

🔖روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

🔖عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، کل پنڈی جلسہ ملتوی کردیں، وزیر داخلہ

🔖عمران خان کی حفاظت وزیر داخلہ کی ذمہ داری ہے، فواد چوہدری

🔖فیفا ورلڈکپ؛ ایران نے ویلز کو شکست دیکر پہلی فتح سمیٹ لی

🔖ایران مظاہرین پر جارحیت اور خواتین پر تشدد بند کرے؛ امریکا کی ہرزہ سرائی

🔖طالبان نے مختلف جرائم پر 3 خواتین سمیت 14 افراد کو کوڑے مارے

🔖اپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کیساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے، جنرل ندیم رضا

🔖پی ٹی آئی عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اتارنے پر بضد، انتظامیہ کا اجازت سے انکار

🔖نواز شریف 2022 ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے، خواجہ آصف

🔖ای چالان کیلیے نصب کیمرے نکارہ ہونے سے پنجاب حکومت کو سالانہ 1 ارب کا نقصان

🔖آصف زرداری کا پنجاب میں متحرک ہونے کا فیصلہ

🔖وزارت نقوی اور انور آخوندزادہ، دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں، علامہ عارف واحدی

🔖دشمن جان لے کہ اسے ہر ایک خون ناحق کا حساب دینا پڑیگا، جنرل سلامی

Thursday, November 24, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖وزیراعظم کی نئے آرمی چیف اور چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں

🔖مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کاروائی اسلامی مزاحمت کی طاقت کا شاخسانہ ہے، حزب اللہ لبنان

🔖انور علی اخونزادہ کی شہادت بڑا سانحہ تھی جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖اسلام آباد انتظامیہ کا عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار

🔖آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی استحکام کیلیے اقدامات تیز کرنے کا مطالبہ

🔖عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی کو دوسرے حملہ آور کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے

🔖نجی تحویل میں دیے گئے سرکاری اداروں کی تاحال لین دین مکمل نہ ہونے کا انکشاف

🔖پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ایک اور کتاب پر پابندی عائد کردی

🔖آئی جی پنجاب ضد پر قائم، پنجاب حکومت کیساتھ کام سے انکار، مزید چھٹی مانگ لی

🔖وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہونگے

Wednesday, November 23, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فوج آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، آرمی چیف

🔖اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع

🔖پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے، وزارت داخلہ

🔖روس کیساتھ توانائی کے شعبے میں آئندہ ماہ بڑے بریک تھرو کا امکان

🔖پنجاب میں مڈل کا نصاب انگریزی میں شائع کرنے کا فیصلہ

🔖صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان

🔖شمالی عراق کے لوگ دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے دور رہیں، سپاہ پاسداران کا انتباہ

🔖فیفا ورلڈکپ، جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی

🔖حکومت کا شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کا فون آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

🔖افغان مہاجرین پاکستان اورایران کےمظاہروں میں شریک نہ ہوں،طالبان

Tuesday, November 22, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖 کراچی : احمدی شہری کے نام میں ’سید‘ لکھنے پر توہین مذہب کا مقدمہ درج

🔖سعودی عرب کی ارجنٹائن کے خلاف کامیابی پر طاہر اشرفی کی شاہ سلمان کو مبارکباد

🔖آرمی چیف تقرری: وزارت دفاع کے پاس کل سینیئر افسران کے نام آجائیں گے، وزیر دفاع

🔖طالبان کے ساتھ ابھی مذکرات کا عمل ختم نہیں ہوا: بیرسٹر سیف

🔖اسرائیل، جاپان آزاد تجارتی معاہدے کیلئے اہم پیشرفت

🔖برطانیہ اگلے 10 سال میں تیل اور گیس کے دو ہزار کنویں بند کرے گا

🔖ایران کےحالات تشویشناک ہیں، اقوام متحدہ کا الزام 

🔖زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد، شہباز سے ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖عمران خان ایک بار پھر صدارتی نظام کی حمایت میں سامنے آگئے

🔖انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 268 ہوگئی

🔖بلاک کی سیاست نہیں کرینگے، چین اور امریکا کیساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان

🔖کلب کرکٹ کا کپتان اسطرح تبدیل نہیں ہوتا جیسے آرمی چیف کا فیصلہ کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

🔖پی ٹی آئی کا دھرنا،اداروں کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز

🔖دورۂ پاکستان میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا باورچی ساتھ لائے گی

🔖فیفا ورلڈکپ: ڈنمارک اور تیونس کا میچ برابر

Monday, November 21, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖فیفا ورلڈکپ، ابتدائی میچ میں ایران کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست 

🔖امریکہ ویٹو نہ کرتا تو فلسطین بہت پہلے اقوم متحدہ کا رکن بن چکا ہوتا، ریاض منصور

🔖اہم تقرریوں کا عمل دو سے تین روز میں مکمل ہوجائے گا، خواجہ آصف

🔖پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

🔖پاکستان اب بھی خطے میں ایک اہم اور قابل قدر اتحادی ہے، امریکہ 

🔖انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں 46 افراد جاں بحق اور 700 زخمی

🔖عراقی کردستان، امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں پر سپاہ پاسداران کے میزائل حملے

🔖توشہ خانہ ریفرنس؛ ڈسٹرکٹ کورٹ میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز

🔖آرمی چیف کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس، چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ طلب

🔖کوئلے کی درآمد کیلیے افغانستان سے طویل المیعاد معاہدے کا فیصلہ

🔖اوگرا نےگیس قیمت میں96 فیصد اضافےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

🔖پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

Sunday, November 20, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لبنان کے نئے صدر کو امریکہ و اسرائیل کا کٹھ پتلی نہیں ہونا چاہیئے، حزب اللہ 

🔖26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، عمران خان

🔖سعودیہ کیساتھ بھی سی پیک طرز کا اقتصادی تعاون قائم کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

🔖مشاہد حسین سید عالمی تنظیم آئی سی سی اے پی کے شریک چیئرمین منتخب

🔖عمران خان نااہلی کیس؛ مبینہ بیٹی ٹیریان کی کاغذات نامزدگی میں ظاہر نا کرنے پر سماعت کل ہوگی

🔖توشہ خانہ کیس؛ فرح گوگی کے تمام سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ 

🔖ملائیشیا کے انتخابات میں انورابراہیم کو معمولی برتری؛ محی الدین دوسرے نمبر پر

🔖نتین یاہو کی کابینہ فلسطینیوں کے حملوں کو نہیں روک سکتی، صیہونی میڈیا کا اعتراف

🔖فیفا ورلڈکپ 2022 : اسرائیل سے قطرکیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

🔖شاہین آفریدی کا آپریشن، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے

🔖مجھ پر دوبارہ بھی حملہ ہوسکتا ہے، خدشات کے باوجود پنڈی پہنچوں گا: عمران خان

🔖بھارتی فوج کی جارحیت مسلسل دوسرے روز بھی جاری؛ ایک اور کشمیری شہید

🔖قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز

🔖رائے شماری کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال

🔖کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، مگر ٹیم انتظامیہ نظر انداز کررہی ہے، عمر اکمل

Saturday, November 19, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖صدر کے پاس آخری چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑ بڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا:بلاول

🔖ایران مشرق وسطیٰ سے یوکرین تک خونریزی پھیلا رہا ہے، برطانیہ کا الزام 

🔖ترکیہ کا پاکستان میں پانچ ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا اعلان

🔖عمران خان کا 26 نومبرکو پنڈی پہنچنےکا اعلان

🔖اسرائیل کی شام پر فضائی بمباری 

🔖بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

🔖اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی گئی

🔖عمران خان پر حملہ، ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا

🔖پشاور سیف سٹی منصوبہ، تاخیر کے باعث لاگت 12 ارب سے بڑھ کر 20 ارب تک پہنچ گئی

Thursday, November 17, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖اسرائیل نے بحیرہ عمان میں اپنے آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا

🔖شہادت ایثار و قربانی کا مظہر ہے، شہیدوں کی یاد زندہ اور باقی رہنی چاہیئے، رہبر انقلاب اسلامی

🔖انقرہ اور تل ابیب کے تعلقات کے حوالے سے ترکی کے صدر اور نیتن یاہو کے درمیان تبادلہ خیال

🔖حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا

🔖آرمی چیف تعیناتی پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

🔖پاکستان میں کسی ایک  سیاسی پارٹی کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

🔖14 روز بعد عمران خان پر حملےکے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا

🔖حکومت وہ آرمی چیف لانا چاہتی ہے جو اس کے ایجنڈے پر چلے، عمران خان

🔖خرابی نیب قانون میں نہیں اس کے غلط استعمال میں ہے، چیف جسٹس

🔖ناپاک عزائم رکھنے والے جان لیں کہ ایران، لیبیا یا سوڈان نہیں، حسین امیر عبداللہیان

🔖بلوچستان: کیچ میں ایک اور سکول کو جلا دیا گیا

🔖بابراعظم کو ٹی20 میں کپتانی پر نظرثانی کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

🔖فیفا ورلڈکپ؛ قطر میں شائقین مختصر لباس نہیں پہن سکیں گے

Wednesday, November 16, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان کا گھڑی کے مبینہ خریدار اور جیو نیوز کے خلاف لندن اور یو اے ای میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

🔖امریکہ پاکستان کی معاشی مشکلات دور کرنے کے لیے تیار، تجارتی فروغ کا معاہدہ طے

🔖گھڑی کس کو بیچی، نام بتاؤ؟، مریم نواز کی عمران خان پر کڑی تنقید

🔖توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا، سراج الحق

🔖صدراتی انتخاب لڑنے کا اعلان؛ جوبائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے

🔖سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

🔖عمران خان قاتلانہ حملہ تحقیقات، وفاق نے پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھا دیا

🔖باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید

🔖امریکہ سے لڑائی نہیں مثبت اور بہتر تعلقات چاہتا ہوں، عمران خان

🔖صیہونی کالونی پر ہونیوالا حملہ غاصب اسرائیل کیلئے ایک واضح پیغام ہے، حماس

🔖رونالڈو اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان جلد راہیں جدا ہونے کا امکان زور پکڑ گیا

Tuesday, November 15, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖جبراً مذہب تبدیلی انتہائی سنگین معاملہ ہے، سپریم کورٹ

🔖نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام مجھے ڈس کوالیفائی کرانے کا کرائیں گے: عمران خان

🔖قابض صیہونیوں کی نابودی تک آپریشن "شمشیر القدس" جاری رہیگا، اسماعیل ہنیہ

🔖اسرائیل کا شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا اعلان

🔖جی-20 سربراہ اجلاس کا آغاز؛ سعودی ولی عہد کی غیرمتوقع آمد

🔖آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول اور بلوچ ریجمنٹ سینٹرکا الوداعی دورہ

🔖تحقیقاتی ٹیم نے سلمان اقبال سے پوچھ گچھ کیلئے دبئی پولیس سے معاونت کی درخواست کردی

🔖جی-20 ممالک شرح سود میں کمی اور قرضوں کی پائیداری پر کام کریں، چین

🔖اسلامی قوانین کے تحت سزاؤں کے مکمل نفاذ کو یقینی بنایا جائے، امیرِ طالبان

🔖لاہور، عمران خان کا سابق مشیر پنجاب سلمان شاہ سے ملنے سے انکار، واپس لوٹ گئے

🔖پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں رد و بدل کا امکان

🔖ق لیگ کا عمران خان کی کال پر بڑے قافلے اسلام آباد لے جانے کا اعلان

Monday, November 14, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖داسوڈیم میں چائینیز پر خود کش حملے کے دو مجرموں کو 13 بار سزائے موت

🔖ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا

🔖آرمی چیف کی تعیناتی پر مفرور سے مشورہ خفیہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، قانونی کارروائی کرینگے: عمران خان 

🔖کے پی میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں نیٹو ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف

🔖امریکہ کیساتھ ہمارا تعلق آقا اور غلام جیسا رہا، ہمیں کرائے کی بندوق کی طرح استعمال کیا گیا، عمران خان

🔖عمران خان کے فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر مرضی کی ہیڈ لائنز لگائی گئیں، پی ٹی آئی

🔖عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ کیلیے توشہ خانہ ریفرنس ٹرائل کورٹ بھیج دیا گیا

🔖شاہین کی انجری زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں۔ پی سی بی

🔖ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم دبئی پہنچ گئی

🔖تحریک انصاف اب بھی امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

Sunday, November 13, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ترکیہ میں زوردار دھماکے میں 6 افراد ہلاک 53 زخمی

🔖امریکہ کو بتادیا وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار

🔖اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز ہوگی، چینی قونصل جنرل ژاو شیرین

🔖انگلینڈ دوسری بار ٹی20 ورلڈکپ کا چیمپیئن بن گیا

🔖ترکیہ نے 4 سال بعد اسرائیل میں سفیر تعینات کر دیا

🔖چینی صدر دسمبر میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے

🔖گوادر پورٹ پرجدید ترین سیکیورٹی سسٹم لگانے کا فیصلہ

🔖چمن: پاک افغان بارڈر پر افغان حدود سے فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی

🔖موسمی تبدیلیوں نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

🔖ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں جگہ بنانے پر ہمیں اپنی ٹیم پر فخر رہے گا، وزیراعظم

🔖شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک ساتھ ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے

🔖شاہین کی انجری نہ ہوتی اور 20 رنز زیادہ بنالیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا، بابر اعظم

🔖پاکستان اسٹیل کی مرکزی گیس پائپ لائن سے لاکھوں روپے کا مین والو چوری

🔖ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ فائنل، بابر اعظم نے کھلاڑیوں کو ’سچا سپاہی‘ قرار دے دیا

🔖عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑ کر امریکہ سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر تیار

🔖ٹرافی انگلینڈ نے اور دل پاکستان نے جیت لیے، برطانوی ہائی کمشنر

🔖شاہین انجرڈ نہ ہوتے تو فائنل اور دلچسپ ہونا تھا، ٹنڈولکر

🔖'10 وکٹ سے تھوڑی ہارے ہیں'، فائنل میں شکست کے باوجود پاکستانی شائقین کا حوصلہ بلند

Saturday, November 12, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖کوشش کی لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا: صدر مملکت

🔖روس نے جوبائیڈن کے بھائیوں اور بہن سمیت 200 امریکیوں پر پابندی لگادی

🔖ارشد شریف کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" ملوث ہے، طاہر اشرفی

🔖آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا، صدر

🔖مذہبی عقائد سے متعلق جرائم کی تفتیش کیلئے اصول وضع

🔖میں نے آرمی چیف کی تعیناتی کو کبھی متنازع نہیں بنایا، عمران خان

🔖ہم آگے نکل گئے بلین ڈالرزانڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں، رمیز راجہ 

🔖میانمار کی فوج جمہوری حکومت کو فی الفور بحال کرے، اقوام متحدہ

🔖امریکی انتخابات؛ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کے ریکارڈ امیدوار کامیاب

🔖انگلینڈ کے خلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم

Friday, November 11, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایران پر طاقت کے استعمال سے ہر گز نہیں ہچکچائیں گے، اسرائیل

🔖نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان

🔖بڑی بیٹھک؛ چین اور امریکہ کے صدور پہلی دوبدو ملاقات کیلیے تیار

🔖پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے

🔖برطانیہ کا یوکرین کو1 ہزار میزائل فراہم کرنے کا اعلان

🔖عمران خان اور فوج کے درمیان فاصلے پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں: فواد چوہدری

🔖امریکہ نے یوکرین کیلئے نئی فوجی امداد کا اعلان کر دیا

🔖امریکی وسط مدتی انتخابات: ری پبلکنز نے ایوان نمائندگان میں 209 نشستیں حاصل کرلیں

🔖ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات

🔖راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون سمیت مزید 6 مجرمان 31 سال بعد رہا

🔖پی ایس ایل 8: بابر اعظم نے کراچی کنگز سے راہیں جدا کر لیں 

🔖پاکستان فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار

🔖مجھے گریڈ ون کرکٹ بھی کھیلنے نہیں دی جارہی ہے، عمر اکمل کا شکوہ

🔖پی ٹی آئی نے میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

Thursday, November 10, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖انڈیا کو سیمی فائنل میں بدترین شکست، انگلینڈ فائنل میں پاکستان کا سامنا کرے گا

🔖پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا آغاز کردیا، عمران خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

🔖وزیر اعظم کی نوازشریف سے ملاقات، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری و دیگر امور پر غور

🔖نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

🔖عمران خان کو گولیاں نہیں گولیوں کے ٹکڑے لگے: میڈیکل رپورٹ میں تصدیق

🔖آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ

🔖یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ایک لاکھ روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں، امریکا

🔖چینی صدر کی فوج کو تمام ترتوجہ جنگی تیاریوں پر مرکوز کرنے کی ہدایت

🔖ایران کی یوکرین جنگ میں روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید

🔖راولپنڈی: بند راستوں سے پریشان شہری پی ٹی آئی مظاہرین پر برس پڑے

🔖آئی جی پنجاب فیصل شاہکار 2 ہفتےکی رخصت پر چلے گئے

🔖شعیب اور ثانیہ کی شادی 12سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات: خلیجی اخبار

🔖طالبان نے افغان خواتین کے عوامی پارکس اور تفریحی میلوں میں داخلے پر پابندی لگادی

🔖وفاق المدارس الشیعہ نے اسلامی نظام بینکاری کیلئے حکومت کو تعاون کی پیشکش کر دی

🔖وفاقی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان

Wednesday, November 9, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖 میجر جنرل فیصل کے ساتھ منصوبے کی نگرانی کرنے والے دوسرے افسر کا نام بھی لوں گا۔ عمران خان 

🔖امریکہ، پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری

🔖اسرائیل اور اردن کے درمیان قربتیں؛ پانی اور توانائی سے متعلق معاہدہ

🔖راجن پور: سروے کے باوجود سیلاب متاثرین امدادی رقم سے محروم

🔖تنقید کرنیوالے انجوائے کریں ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے: بابر اعظم

🔖امریکہ کا بھارت کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید گہرے کرنے پر امید کا اظہار

🔖ایشیائی انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

🔖پی ٹی آئی کا سینیٹراعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا عندیہ

🔖اسلام نماز روزے حج کا نہیں بلکہ باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا نام ہے، محمد حسین محنتی

🔖پشاور سے افغان باشندہ گرفتار، ساڑھے نو کلو سونا، لاکھوں ریال برآمد

🔖جنوبی وزیرستان، مسلح افراد کا تھانہ پر حملہ، گاڑی نذر آتش، 2 اہلکار شہید

🔖قطر میں گرفتار انڈین بحریہ کے سابق اہلکاروں کی رہائی کے لیے کوششیں تیز

🔖ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے پر نیدرلینڈز کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد

🔖یقینی بنائیں گے کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل نہ ہو: انگلش کپتان

Tuesday, November 8, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖عمران خان پر حملے اور ارشد شریف کی موت کی تحقیقات، وزیرِ اعظم کے چیف جسٹس کو خطوط

🔖بھارت کی طرح پاکستان سمیت کوئی بھی ملک روس سے تیل خرید سکتا ہے، امریکہ 

🔖امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

🔖ارشد شریف قتل غلط شناخت نہیں، ٹارگٹ کلنگ کا کیس ہے، رانا ثنا اللہ

🔖عمران خان پر 6 حلقوں سے بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

🔖علامہ اقبال نے استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖عمران خان حملہ ایف آئی آر پر وفاق اور پنجاب میں ٹھن گئی، فیصل شاہکار برطرف

🔖پاکستان کیلیے سیلاب کی تباہی کے ساتھ درآمدی اخراجات بڑا چیلنج ہیں، وزیراعظم

🔖انتشار بڑھا تو پنجاب میں گورنر راج کا آئینی آپشن موجود ہے، گورنر پنجاب

🔖اعتزاز احسن کی عمران خان کی عیادت، جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار

🔖اسلام آباد پولیس نے پنجاب میں پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی

🔖نیوزی لینڈ:51 نمازیوں کوشہید کرنے والے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل

🔖متنازع امپائر ماریس ایرسمس پاکستان کاسیمی فائنل سپروائز کریں گے

🔖بابراعظم سیمی فائنل میں "کچھ خاص" کرسکتے ہیں، میتھیو ہیڈن

Monday, November 7, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖میزائل تجربات جنوبی کوریا اور امریکا پر حملے کی تیاری ہیں، شمالی کوریا کی دھمکی

🔖سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکج کی توقع


🔖ایف آئی آر نہ ہونے سے عمران خان کا کیس کمزور ہو سکتا ہے: ماہرین

🔖سانحہ مری کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ ریسکیو 1122، پنجاب ڈیزاسٹر سمیت کئی محکمے ذمہ دار قرار

🔖اعظم سواتی ویڈیو؛ پی ٹی آئی کا چئیرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

🔖وزارت داخلہ کا پنجاب حکومت پر عمران خان حملے کے شواہد ضائع کرنے کا الزام

🔖لانگ مارچ کا شیڈول ایک مرتبہ پھر تبدیل، منگل نہ بدھ اب جمعرات کو ہوگا

🔖سی سی پی او لاہور نے اپنی معطلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

🔖مصر میں وزیراعظم اور یورپی یونین کے صدرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

🔖سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے جھگڑے عدالتوں میں نہ لائیں: جسٹس اطہر

🔖مغرب کے سیاسی اور اقتصادی دباؤ سے نمٹنے کیلئے ایران اور روس ملکر کام کریں، روسی سفارتکار

🔖گھوٹکی: مسلح افراد کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت پانچ اہلکار جان سے گئے

🔖رشی سونک کی بنیامین نتن یاہو کو اسرائیلی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

🔖روس ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، یوکرین جنگ کیخلاف ہیں، ایران

🔖پی ایس ایل 8؛ بابر اعظم اور کراچی کنگز کی راہیں جدا ہونے کا امکان

Sunday, November 6, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖منگل کو وہیں سے لانگ مارچ شروع کریں گے جہاں معظم شہید ہوا، عمران خان

🔖شہباز شریف کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کیلیے کل مصر روانہ ہونگے

🔖امریکا کا اندرون خانہ یوکرین کو روس سے مذاکرات کا مشورہ

🔖سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کے ریسٹ ہاؤس میں قیام کی تردید کردی

🔖مہربانی کر کے رضوان کیساتھ حارث کو اوپنر بھیجیں: شاہد آفریدی کا بابر کو مشورہ

🔖عمران خان اسپتال سے گھر منتقل، دو ہفتے آرام کا مشورہ

🔖سرکاری زمین دھوکے سے فروخت کرنے کا جرم ثابت، علیم خان پر مقدمہ درج

🔖عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کا معاملہ، آئی جی پنجاب کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

🔖انجری کے باوجود ٹیم میں واپسی میں جلدی کی: شاہین کا اعتراف

🔖پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر آسٹریلیا میں ائیرٹکٹ کے دام تین گنا بڑھ گئے

🔖آپ تو کہہ رہے تھے ہم باہر ہو گئے، ٹھہر جائیں ابھی ہم نے دوبارہ ملنا ہے: شعیب اختر کا بھارتیوں کیلئے پیغام

Saturday, November 5, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی

🔖پی ٹی آئی کا اسلام آباد، پنڈی اور لاہور میں احتجاج، فیض آباد پر پولیس کی شیلنگ

🔖چیف جسٹس عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلیے فل کورٹ کمیشن بنائیں، وزیراعظم

🔖اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جلسے، دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

🔖عالمی قوتیں ایٹمی جنگ سے پرہیز اور جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں؛ چین

🔖اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید

🔖پاک چین دوستی میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکتی، وزیراعظم

🔖حکومت نے عمران خان کی تقاریر پر پیمرا پابندی کا حکم نامہ منسوخ کردیا

🔖سوشل میڈیا پر موجود سینیٹراعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہے، ایف آئی اے

🔖مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی وڈیو معاملے پر عمران خان کی حمایت کردی

🔖پاکستان روس سے گیس اور تیل خریدنے کیلئے تیار ہے، مصدق ملک

🔖اعظم سواتی کے ساتھ ریاست نے جوکیا وہ اقدار کی پامالی ہے، عمران خان

🔖میری اور بیوی کی ذاتی ویڈیوز نامعلوم نمبر سے بھیجی گئیں، اعظم سواتی

🔖ملک بھر میں انفلوئنزا کی بیماری پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

🔖ٹی20 ورلڈکپ؛ سری لنکا کو انگلینڈ سے شکست، میزبان آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر

علامہ عارف واحدی کی ایرانی سفیر سے ملاقات، سانحہ شیراز پر تعزیت پیش کی

سیاسیات- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایرانی سفارتخانے میں سفیر محترم جناب سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی اور شیراز میں حرم امام زادہ شاہ چراغ رہ میں ھونے والی دہشتگردی کے بارے میں تعزیتی بک پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے لکھا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علماء کونسل کی طرف سے شہدائے گرامی قدر،ایرانی عوام اور خصوصا رہبر معظم انقلاب حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای دام ظلہ العالی کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں مقدس روحانی مرکز میں زیارت اور عبادت کے لئے آئے ہوئے زائرین کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا دین دشمنی اور انقلاب اسلامی کے خلاف سازش ہے ایسے سانحات کے پیچھے شدت پسندی اور انتہا پسندی کی سوچ کارفرما ہے جن کی سرپرستی عالمی سامراجی اوراسلام دشمن قوتیں کر رہی ہیں۔جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں- ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی راہنما علامہ عارف واحدی نے ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی قیادت کی طرف سے بھی تعزیت پیش کی اور کہا کہ ایسے سانحات پہ کونسل کا موقف ہے کہ یہ سامراجی طاقتوں کے امت مسلمہ کے خلاف ناپاک ہتھکنڈے ہیں تاکہ مسلمان کمزور ہو امت کو تنازعات میں الجھا کر مضبوط نہ ہونے دیا جائے ایسی سازشوں کا مقابلہ اتحاد بین المسلمین کو مضبوط بنا کر کیا جاسکتا ہے ملی یکجہتی کونسل ہر سطح پر مسلمان معاشرے کو آپس میں جوڑنے کے کوششوں میں ہمہ وقت مصروف ہے

Friday, November 4, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖لانگ مارچ ملتوی، تین لوگوں کے استعفے تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا، عمران خان

🔖ایف آئی آر میں تین اہم شخصیات کے ناموں پر پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ میں ڈیڈ لاک

🔖عمران خان پر حملے کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج، فیض آباد میں ہنگامہ آرائی

🔖پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور

🔖عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں مزید دو ملزمان گرفتار

🔖عمران خان پر قاتلانہ حملہ مذہبی انتہا پسندی کا شاخسانہ ہے، وزیر داخلہ

🔖سیاست دانوں اورادارے کے سینئر افسر کا نام لے کرواقعہ کا رخ موڑا جا رہاہے، خواجہ آصف

🔖سوشل میڈیا کی معاشرتی تباہی سے بچنے کیلئے قانون سازی کی جائے، امام کعبہ

🔖امریکہ جلد ایف-16 طیارے فراہم کرے گا، ترکیہ

🔖ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ کا حصہ بننے کا عندیہ

🔖ہمارے لوگوں کا سکون چھیننے والوں کو کبھی سکون نصیب نہیں ہوگا، میجر جنرل سلامی

🔖تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کے معاملے میں اپنا کام کینیا میں مکمل کرلیا، دفتر خارجہ

🔖امریکی صدر یاد رکھیں کہ ایران 43 سال پہلے آزاد ہوچکا ہے، سید ابراہیم رئیسی

🔖ایران اور سعودی عرب کی عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت

🔖ایک روز قبل ہی پتہ چل گیا تھا مجھ پر حملہ ہونیوالا ہے، عمران خان

🔖اسرائیل انتخابات: سابق وزیراعظم نیتن یاہو کا دائیں بازو اتحاد کامیاب

🔖افغان ٹیم کی عمدہ کرکٹ، ہار کر بھی آسٹریلیا کو مشکل میں ڈال دیا

Thursday, November 3, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖حملے کے ذمہ دار شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور میجر جنرل فیصل ہیں: عمران خان کی جانب سے اسد عمر کا بیان

🔖قافلہ رواں دواں رہیگا، انکو سیدھا کرنے کیلئے اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی، عمران خان

🔖صرف عمران خان کو قتل کرنا چاہتا تھا، ملزم کا اعترافی بیان

🔖گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، عمران خان سمیت 13 زخمی

🔖چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

🔖وزیراعظم کی عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت

🔖ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر  سیمی فائنل کی امیدیں برقرار رکھیں

🔖اللہ کا شکر ہے کہ دشمن کے مذموم عزائم ناکام ہوئے، وزیراعلیٰ پنجاب

🔖آئی ایس پی آر کی عمران خان پر حملے کی مذمت اور جلد صحت یابی کی دعا

🔖کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور جمائما کی عمران خان پر حملے کی مذمت

🔖زرداری اور بلاول کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

🔖قائد ن لیگ نواز شریف کی عمران خان پر حملےکی مذمت

Wednesday, November 2, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖ایم ایل ون کو جلد شروع کرنے کی کوششوں پر پاکستان اور چین کا اتفاق

🔖لانگ مارچ کا نیا شیڈول، 11 نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا

🔖سانحہ مری؛ ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ذمہ دار قرار

🔖ہماری تحریک اسلام آباد پہنچ کر ختم نہیں ہوگی، 10 ماہ تک جاری رہیگی، عمران خان

🔖اگرعمران خان ہائیکورٹ کو پرامن رہنے کا یقین کراتے ہیں تواسلام آباد آنے دیا جائےگا، رانا ثنا اللہ

🔖شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا

🔖عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس ہونا چاہیے مگر بہت تحمل سے کام لے رہے ہیں، سپریم کورٹ

🔖حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کا عندیہ دیدیا

🔖پی ٹی آئی کا آصف زرداری کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس مسترد

🔖وزیراعظم ہونے کے باوجود نیب میرے ہاتھ میں نہیں تھا: عمران خان

Tuesday, November 1, 2022

🎙️تازہ ترین🎙️

🔖سیاسی بحران برقرار؛ اسرائیل میں 4 سال میں پانچویں بار الیکشن

🔖حکومت بتائے کون سی پالیسی کے تحت نیا ریکوڈک معاہدہ تشکیل دیا گیا، چیف جسٹس پاکستان

🔖نواز اور زرداری پی ٹی آئی کو فوج سے لڑوانے کی سازش کررہے ہیں، عمران خان

🔖وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

🔖گلگت بلتستان جیسے خطے کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑنا کسی صورت مناسب نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان 

🔖لانگ مارچ عمران خان کا آخری کارڈ تھا وہ بھی ہاتھ سے گیا، مریم نواز

🔖روس و ایران کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ ہے جسکا یوکرائنی جنگ کیساتھ کوئی تعلق نہیں، ناصر کنعانی

🔖یوکرائن "روس و ایران کے عظیم اتحاد" کیساتھ لڑ رہا ہے اسرائیل بھی کود پڑے، ولادیمیر زلنسکی

🔖طالبان کے خواتین کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل

🔖پاکستان کیلیے اعزاز، آئی جی پنجاب یو این سیکریٹری جنرل کے پولیس ایڈوائزر منتخب

🔖پاکستان کی خاطر عمران خان ساتھ آکر بیٹھے، رانا ثنا کی پھر پیش کش

🔖سائفر آڈیو لیک: عمران خان، شاہ محمود طلب

🔖شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

🔖آرمی چیف سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی و دیگر امور پر گفتگو

🔖ہم عمران خان کو کوئی فیس سیونگ نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

🔖رائیونڈ، تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 3 نومبر کو شروع ہوگا

🔖پہلے بھی کہا ہےعمران خان کے رجیم چینج  الزامات میں کوئی سچائی نہیں، امریکہ

🔖صدر مملکت نے 3 سال کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان مقرر کردیے

🔖تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونے کا انکشاف

🔖ٹی20 ورلڈکپ؛ انگلینڈ کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار

🔖کامران اکمل نے پشاور زلمی ٹیم کو خیرباد کہہ دیا

🔖پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ بی سی سی آئی نے امکان مسترد کردیا